Skip to playerSkip to main content
The Famous Title Al-Amin #shorts #reels #reals #shortsfeed #shortsviral #shortstories

Full Video https://www.youtube.com/watch?v=LExIfHd9OXc&feature=youtu.be

Channel Link: https://www.youtube.com/@zuq_tv

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت عبد المطلب سے دعا کی درخوست کرتے ہیں
00:04وہ لوگ آئے اور عرض کی
00:06ہم سخت قہت میں مقتلع ہیں
00:08اللہ نے آپ کی دعا سے قریش کو بارش دی ہے
00:10اس لیے ہمارے لیے بھی دعا کریں
00:12حضرت عبد المطلب نے کہا
00:14میں کل عرفات میں دعا کروں گا
00:16دوسرے دن وہ عرفات لے جائے گئے
00:22وہاں وہ ایک کرسی پر بیٹھے
00:24حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
00:27انہوں نے اپنی گود میں بٹھایا
00:29اور ہاتھ اٹھا کر دعا شروع کی
00:31انہوں نے ہاتھ اٹھا کر یوں دعا کی
00:33کہ اے اللہ چمکنے والی بجلی کے پروردگار
00:36کڑکنے والی گرج کے مالک
00:38پالنے والوں کے پالنے والے
00:39اور مشکلوں کو آسان کرنے والے
00:41یہ قبیلہ کیس اور قبیلہ مذر کے لوگ ہیں
00:44یہ بہت پریشان ہیں
00:45ان کی کمر جھگ گئی ہے
00:50یہ تیری بارگاہ میں اپنی لاچاری اور بے بسی کی فریاد کرتے ہیں
00:54اور جان و مال کی بربادی کی شکایت کرتے ہیں
00:56اے اللہ ان کے لیے خوب برسنے والے بادل بھیج دے
00:59اور آسمان سے ان پر رحمت نازل فرما
01:01تاکہ ان کی زمینیں سرسبز ہو جائیں
01:04اور ان کی تکلیفیں دور ہو جائیں
01:05پل ویڈیو یوٹیب کے چینل زوگ ٹی وی پر
01:07لنک ڈسکرپشن میں ہے
01:08نیکسٹ پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments

Recommended