Skip to playerSkip to main content
The Society Before the Message of Islam #shorts #reels #reals #shortsfeed #shortsviral #shortstories

Full Video https://www.youtube.com/watch?v=LExIfHd9OXc&feature=youtu.be

Channel Link: https://www.youtube.com/@zuq_tv

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سیدہ ختیجہ نے خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیغام بھیجا
00:04تو انہوں نے کہا
00:06میں نے آپ کی سچائی امانت اور عالی اخلاق کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے
00:10اسی لیے میں نے آپ کو خاص طور پر بلایا ہے
00:13پھر انہوں نے پیش کش کی
00:14جو عجرت میں اپنی قوم کے دوسرے تاجروں کو دیتی ہوں
00:17وہی عجرت میں آپ کو دوگنی دوں گی
00:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی بات قبول فرمالی
00:23اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:25اپنے چچا حضرت ابو طالب کے پاس تشریف لے گئے
00:28اور سارا معاملہ بتا دیا
00:30یہ سن کر حضرت ابو طالب کی آنکھوں میں خوشی آگئی
00:32اور انہوں نے کہا
00:33یہ رزق تمہارے لیے اللہ تعالی نے خود پیدا فرمایا ہے
00:37اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:40سیدہ ختیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تجارتی سامان لے کر شام کے سفر پر روانہ ہوئے
00:45اس سفر میں سیدہ ختیجہ کے غلام حضرت میسرہ بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے
Comments

Recommended