00:00جب حضرت حلیمہ مکہ پہنچے تو انہیں یہ معلوم ہوا کہ باقی تمام دائیاؤں کو کوئی نہ کوئی بچہ مل
00:06چکا ہے
00:06مگر وہ خود خالی رہ گئی ہے
00:13انہیں بتایا گیا کہ صرف ایک یتیم بچہ باقی ہے لیکن دوسری عورتیں اسے لینے پر تیار نہیں ہوئی
00:19کیونکہ اس زمانے میں یتیم بچے کی پرورش میں مالی فائدہ کم سمجھا جاتا تھا
00:24چننچے حضرت حلیمہ صادیہ رضی اللہ عنہ حضرت عبد المطالب اور حضرت آمینہ کے گھر پہنچیں
00:34گھر والوں نے انہیں خوش آمدید کہا
00:36حضرت آمینہ رضی اللہ عنہ انہیں کمرے میں لے گئیں جہاں بچہ اپنی سفید چادر میں لپٹا ہوا آرام کر
00:43رہا تھا
00:44اور اس کے نیچے سبز ریشمی کپڑا بچھا ہوا تھا
00:47بچہ سیدھا لیٹا ہوا تھا اور اس کی سانس سے ایک پاکیزہ مشک جیسی خوشبو پھیل رہی تھی
00:54یوٹیب کے چینل زوگ ٹی وی پر
00:55لنک ڈسکرپشن میں ہے
00:56نیکس پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments