00:27ڈاللڈ ٹرامپ
00:30ڈاللڈے ہو اور مزید تاریخ پڑھے ہار کو خوش اسلوبی سے قبول کریں برا ہارنے والے نہ بنیں یہ تو
00:36صرف آغاز ہے ایرانی سفیر نے تباہ شدہ امریکی تیاروں کے ملمے کی تصاویر بھی شیئر کی
00:45اور غلام خان سیکٹر میں سہدی چوکے پر فتنہ خوالش کا حملہ ناکام بھرپور چوابی کاروائی میں فتنہ خوالش کے
00:52سینتیس دہشتگرد ہننم واصل
00:54اسی سے زائد زخمی ہوئے وزیر اطلاعات اتا تارے نے بتایا تین اور چار اپریل کو افغان تالبان اور فتنہ
01:00خوالش کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
01:03آپریشن غزب لیلحق میں اب تک افغان تالبان رجیم کے سات سو چھانوے کار اندی حلاق ایک ہزار تین تالے
01:10سے زائد زخمی ہو چکے
01:11تین کا لاپتہ پالٹ ایران سے ریسکیو کر لیا صدر ٹرم کی تصدیق امریکی صدر نے ایکسپر لکھا فوجی افسر
01:16زخمی ضرور ہے لیکن بالکل ٹھیک ہو جائے گا
01:18پالٹ کی تلاش کے لیے امریکی فورسز نے تاریخ کا سب سے بڑا اپریشن کیا
01:22پالٹ قتلناک پہاڑ پر تھا ایران نے پالٹ کو ریسکیو کرنے کا امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
01:31ایران کو دی گئی محلت قاتم ہو رہی ہے
01:35ایران کو جہنم بنا دیں گے
01:36امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی ایران کو نئی دھم کی
01:39تہار تالیس گھنٹے میں ڈیل یا آبنار حرمز کو نہ کھولا
01:42تو امریکہ قیامت تیز کاربائی کرے گا
01:45گزشتہ شعب تہران پر شدید حملہ کیا
01:47ایران کی بڑی لیڈرشپ ماری گئی ہے
01:49ایسے تمام ایرانی فوجی رہنماوں کو ختم کر دیا
01:52جن کا رویہ غیر محتاط تھا
01:54امریکی صدر نے حملوں کی ویڈیوز بھی شیئر کر دی
02:05اسرائی کی تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں پر بمباری
02:08جنوب مغربی ایران پر بمباری میں نو افراد شہید
02:11ماہ شہر پیٹروکیامیکل پلانچ پر حملے میں پانچ افراد شہید
02:14گزشتہ روز شہر پیٹروکیامیکل پلانچ پر مزال برسائے گئے تھے
02:18تہران اور قن سمیت مختلف شہروں میں دھماکی سنے گئے
02:21امریکہ نے بمباری کر کے ایران کا تاریخی سٹیڈیم
02:24تہران عذابی سپورٹس کامپلیکس بھی تباہ کر دیا
02:27بوشہر جوہری پاوہ پلانچ پر حملوں کے بعد
02:29روس نے بوشہر پلانچ سے عملے کے مزید
02:32ایک سو اٹھانوے افراد کو نکال لیا
02:41ایران کے اسرائیل میں متعدد مقامات پر حملے
02:44پاس آرانے انقلاب کو کہنا ہے
02:46حملوں میں ایک عاصم اور خیبر شکرن میزائل استعمال کیے گئے
02:49مقبوضہ بیت المقتص اور تلویب میں سائر انگ پونڈ اٹھے
02:52عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
02:54اسرائیلی وزارت سہت کا کہنا ہے
02:56ایرانی حملوں میں زخمی افرادی تعداد 6771 ہو گئی
03:00یمن کے حوسیوں کا تلویب ایرپورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ
03:03اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر بھی میزائلوں سے حملہ
03:15امریکی فوج کو بہادر با کردار قائبین کی ضرورت ہے
03:19جب ری ریٹائر کی ادھائے امریکی آرمی چیف
03:21وینڈی جوش کی الویدائی ای میل
03:23سی بی ایس کے مطابق سابق آرمی چیف
03:25نے آرمی سیکیٹری کو ای میل لکھا
03:27امریکی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے
03:30امید ہے آپ لوگ بہادرین
03:31مضبوط عظم اور کردار کے ساتھ آگے بڑھیں گے
03:34تین دوز پہلے وزیر جنگ پیٹ ہیڈزٹ
03:36نے آرمی چیف سمیت تیرہ جنرلز
03:38کو جبری طور پر برطرف کر دیا تھا
03:46ایران کے ایک بار پھر اسرائیل اور خطے میں
03:48امریکی آدھا پر میزائلوں کی بارش
03:50پہزاران انقلاب نے حیفہ میں لڑا
03:52کر تیاروں کو اندھن فراہم کرنے والی
03:54ریفائنری کو نشانہ بنایا
03:55ایرانی میزائل حملے میں ریفائنری تباہ ہو گئی
03:58یو اے ای کے الویس میں
04:00قائم امریکی پیٹرو کیمیکل پلانٹ کو میزائل سے اڑا دیا
04:03حملے کے بعد آتیس زدنی سے آسپان پر دھوئے کے بادل چھا گئے
04:06پہزاران انقلاب نے
04:08حبشہ کی گیس تنصیبات کو بھی راکٹ کیا
04:10ٹارگٹ کیا
04:11بیرین کی شہر سترہ میں
04:13قائم امریکی پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر
04:15ڈران حملہ کیا گیا
04:16کوئیت نے بھی امریکی آدھا کو ٹارگٹ کیا گیا
04:18پہزاران انقلاب کو کہنا ہے
04:20دشپن نے دوبارہ شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا
04:23تو موت اور جواب دیا جائے گا
04:33اسٹرائیل کے لبنان پر وحشیانہ حملے جاری
04:36دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں
04:38بمباری چار سال کی بچی سبیت
04:40سات افراج آمبک ہو گئے
04:42دو مارچ سے جاری سے ہونی جاریت سے
04:44چودہ سو سے زائد لبنانی شہری
04:46لکمیاجل بن چکے ہیں
04:47ان میں ایک سو پچیس بچے اور اکیانوے خواتین شامل ہیں
04:50ہزاروں افراد سخمی ہیں
04:52فضائی بمباری سے سینکل امارتیں
04:54ملدے کا ڈھیر بن چکی ہیں
04:55دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں
05:05وزیر خاردہ ایساگگار اور ایرانی ہممنسہ
05:07واباس اراق چکر ایلیفون نے اقرابی تھا
05:09خطے کی مدل کی صورتحال پر تفصیلی تبادہ خیال
05:12ترجمان دفتر خاردہ کی مطابق
05:14پاکستان نے کشیدگی میں کمی کی تمام کوششوں کی حمایت کا عیادہ کیا
05:18مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا
05:24مشکل میں عوام کو اکیلہ نہیں چھوڑ سکتے
05:27جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقتامات کرتے رہیں گے
05:30وزیر آزم شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
05:33خطے کی صورتحال اور پیٹرولیم اسنوات پر حکومتی سبسڈی کا جائزہ لیا گیا
05:37کہاں پیٹرولیم لیوی میں فوری اسی روپے فی ڈیٹر کمی کر کے ریلیف دیا گیا
05:41طفاقی وزیر شزا فاطمہ کہتی ہیں
05:44تمام سٹیکھولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی پیکش تشہیر دیا
05:48صرف ریجسٹرٹ گاڑیوں کو سبسڈی دی جائے گی
05:50وزیر مملکت بلال ازرکیانی نے کہا
05:53حکومت تونائی بہران سے عوام کو بچانے کے لیے اقتامات کرتی رہے گی
05:57وزیر اطلاع اطا تارر نے کہا
05:59پوری دنیا میں تیل کی غیمتیں اوپر جا رہی ہیں
06:02جب گنجائش ہوگی عوام کو ریلیف دیں گے
06:12کوچ، مینی بس، کوسٹر، سکول بینس کے قرائےوں میں اضافہ نہیں ہوگا
06:16قرائے وہی رہیں گے جو 28 پروری سے پہلے تھے
06:19ڈیزل مہنگا ہونے کا موجھ حکومت برداشت کرے گی
06:22وزیر اعلا سن مرادری شاہ کے ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں کے ساتھ
06:26پریس کونفرنس کہا
06:27ٹرانسپورٹرز کو پیکج دینے کا مقصد یہی ہے
06:30کہ قرائےوں میں اضافہ نہ ہو
06:31کسی نے قرائےوں میں اضافہ کیا تو کاروائی ہوگی
06:34صرف سرکاری بسوں کا قرائے معاف کرنا آسان تھا
06:37سن میں سرکاری بسوں کی تعداد چار سو سبتر
06:39لبکہ پرائیوٹ بسوں کی تعداد گیارہ ہزار ہے
06:41صرف پیپلز بس کے قرائےوں میں کمی کے بجائے
06:44تمام بسوں کے قرائےوں کو منجمت کر دیا
06:55کفایت شواری مہین کے تحت صوبوں کے اخدامات
06:57خیبر پختونخواہ بلوچستان
06:59گلکت بلکستان میں مارکیٹوں کا نیرشی ریول جاری
07:02بلوچستان میں مارکیٹیں اور شاپنگ سینٹرز
07:04رات آٹھ بجے بند ہوں گے
07:06شادی ہال، زیافت ہال اور ہوتلز کی تمام تقریبات
07:09رات دس بجے ختم کرنا ہوں گی
07:11دوا خانے، تندور اور نان بائی پابندی سے مستثنہ ہوں گے
07:15خیبر پختونخواہ میں
07:17دیویجنل ہیڈکورٹرز میں
07:18مارکٹ اور پلاسے رات نو بجے
07:19دیگر ازلا میں آٹھ بجے بند ہوں گے
07:22ریسٹرانٹس، کیفے، شادی ہالز
07:24اور تمام تقریبات
07:25رات دس بجے تک ختم کرنے کی ہدایت
07:27ہوم جلیوری اور ٹیک آوے ساویس کو
07:29مقررہ وقت کے بعد بھی کام جاری رکھنے کی اجازت
07:32سنتی، منفریکچرنگ اور ایکسپورٹ
07:34یونٹس کو پابندیوں سے استثنہ ہوگا
07:36گلگت، بلتستان میں تمام مارکٹس
07:39رات آٹھ بجے بند کرنے کی ہدایت
07:41ہوترلز اور شادی ہالز کی تقریبات
07:43رات دس بجے سے قبل ختم کی جائیں گی
07:45اطلاع کل سے ہوگا
07:46میڈیکل سٹورز پابندی سے مستثنہ قرار
08:00امن اور خوشحالی کے لیے ہم سب ایک پیچ پر ہیں
08:03سب اس بات پر متفق ہیں کہ آپریشن
08:05مسئلے کا حل نہیں
08:06وزیر اعلیٰ سوہیل افریدی کی باجور میں
08:08قومی امن جرگی کے قائدین سے گفتگو
08:10امن کے لیے قبائل یا بائدین کی جدوجہت
08:13کو سرہا
08:13سوہیل افریدی نے کہا
08:15جنگ نے ہمارے انفرسٹرکچر
08:16اداروں اور نوجوانوں کو
08:18نقصان پہنچایا
08:19زم اصلا کے لیے ایک ہزار عرب روپے
08:21کا روحانہ قبائل پیکج لانے کا اعلان
08:29اور میٹرک کی آن لائن
08:30ایڈمیٹ کارڈ ڈاؤنلوڈ نہ کرنے والے
08:32سکول کل سب بورڈ آفیس سے رابطہ کریں
08:34سکول کل سب نو بجے سے ایڈمیٹ کارڈ
08:36حاصل کر سکتے ہیں
08:37امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
08:39موخر کرنے والوں کی افاہوں پر کان نہ دھریں
08:41خیبر پختونخواہ کے پیش سے
08:48چانگلہ کوہستان بونین مالکن
08:50بڑگرام وانسہرہ اور اپٹاباد میں
08:52بارش اور پہاڑوں پر برپاری متوقع
08:54پی ڈی ایمی کے مطابق
08:55کے پی میں گزستہ گیارہ روز کے دوران
08:58بارشوں سے حادثات میں پینتالیس افراد
09:00جام بھک ہوئے
09:01سندھ میں متوقع بارشوں کے حوالے سے تمام
09:03متعلقہ ادارے ہائی الیٹ ہیں
09:05سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
09:08شہری علاقوں میں نکاسی آب کے
09:09محصر انتظامات یقینی بنائے ہیں
09:19شیئر میں پی سی بی محصر نقوی کی
09:21زیر سدارت لاہور میں بورڈ آف گورنرز کا
09:23اجلاس بورڈ نے پی ایس ایل میں ٹیموں کی
09:25ریکارڈ نیلامی پر شکریہ ادا کیا
09:27محصر نقوی نے کہا پی ایس ایل سرمایہ کاری
09:29کے لیے بہترین مارکن بن چکی ہے
09:31وہ وقت دور نہیں جب پی ایس ایل دنیا کی
09:33نمبر ون لیگ بنے گی
09:34اجلاس میں سعودی عرب قرکٹ فیڈریشن کے ساتھ
09:37جدہ میں قرکٹ سٹیڈیم کی ڈیویرپمنٹ کے لیے
09:39تعاون کے حوالے سے دلچسپی کا ادھار کیا گیا
09:51لاہور کے بعد کراچی کی ٹیم
09:53ہوم گراؤن پر بھی دھوم مچانے کو تیار
09:55کینگز نے نیچنل سٹیڈیم کراچی میں
09:57پیکٹس کا آغاز کر دیا
09:58ایچ بی ایل پی ایس ایل ایلیون میں
10:00ناقابل شکست ٹیم گدشتہ روز کراچی پہنچی تھی
10:03کراچی کینگز کے برث جے وہ آئے
10:05آل راؤنڈر باس آفریڈی کہتے ہیں
10:07کوشش ہوتی ہے کینگز کو ہر میت جتواؤن
10:10غلطی پر چچا امرگل سے خوب ڈانٹ پڑتی ہے
10:13کراچی کینگز اپنے چوتھے میت میں
10:15جمعیرات کو پشاور ظلمی سے ٹکرائیں گے
10:25لندن پولس کی لاپر بائی
10:27اسلحے سے بھرا بیک میئر ساتھے خان کے گھر کے باہر چھوڑا
10:30میٹرو پولٹن پولس کا کہنا ہے
10:32بیگ میں سب مشین گن
10:33پسٹال، ٹیزر گن اور دیگر اسلحہ تھا
10:36اسلحے کا بیگ پولس اہلکار میئر کے گھر کے باہر بھول گئے تھے
10:40شہیر نے پولس کو اطلاع دی
10:41غفلت برتنے پر پانچ اہلکار موت تل
Comments