Skip to playerSkip to main content
#bulletin #Earthquake #pakistan #netanyahu #donaldtrump #PSL #iranisraelwar #usiranwar #supremeleader #rain #saudiarabia #israel #tehran

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

13 Khwarij killed in Bara and Bannu IBOs: ISPR

Bilawal Bhutto invites Maulana Fazal ur Rehman to join political alliance, sources

Oil slides as Middle East uncertainty keeps markets on edge

Iranian president says in letter that Iran harbors no enmity towards ordinary Americans

UK's Starmer calls for closer Europe ties as Iran war strains US relations

US to leave Iran 'pretty quickly' and return if needed, Trump tells Reuters

With Trump present, Supreme Court justices asks tough questions about his birthright citizenship order

Iranian leader has asked for a ceasefire: Trump

US strongly considering NATO exit: Trump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:31. . . .
01:00. . . .
01:30. . . . . .
01:31. . . . . . . .
01:33King Sudan and India
01:39Hadouk
02:00has helped
02:04ڈیریکٹر سکیل پر 6.2 شدت ریکارڈ کی گئی ہے
02:07تاہم گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے 190 کلومیٹر گہرائی بتائی گئی ہے
02:11کیونکہ جب زلزرے کی گہرائی زیادہ ہوتی ہے
02:14تو اس کا جو نقصانات ہوتے ہیں وہ کم ہونے کے چانسز ہوتے ہیں
02:19تو اس کی ابھی تک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راول پنڈی سے
02:22کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع محصول نہیں ہوئی ہے
02:25کسی قسم کے نقصان کی اطلاع محصول نہیں ہوئی ہے
02:27فروخ اجاز ہمیں تفصیلات بتا رہے تھے
02:29اسلام آباد کے پی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزرے کے جھٹکے
02:32راول پنڈی مری اور گردو نواب میں بھی زلزرے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
02:36پشاور سوات مٹگرام اور گردو نواب میں بھی زلزرے کے جھٹکے
02:39لوگ کلمہ تیوہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
02:42گلگت ملکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے بھی ایسی ہی اطلاع محصول ہو رہی ہیں
02:47زلزرے کی شدت 6.2 اور گہرائی
02:49ایک سو نوے ریکارڈ کی گئی ہے
02:52زلزرہ پیما مرکز کے مطابق زلزرے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان میں تھا
02:57تاندل اولا جلال پور بھٹیا میں بھی زلزرے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
03:02پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ
03:06روا ماہ کے آخر میں دو ارب ڈالر واپس کیے جائیں گے
03:09سرکاری ذرائع نے بتایا
03:11رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپوسٹ کے طور پر موجود تھی
03:15پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرعہ سے سود ادا کر رہا تھا
03:19یو اے رقم کو سالانہ بنیاد پر رول اوور کرتا رہا
03:23دسمبر دوہزار پچیس میں رول اوور کی مدد کم کی گئی
03:27پہلے ایک ماہ اور پھر دو ماہ کے لیے رقم رول اوور کی گئی
03:30بینرل اقوامی صورتحال کے پیشن ایسر یو اے نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا
03:42پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان
03:45اورنج لائن، میٹرو بس، سپیڈو اور گرین بس میں سفر کا کرایہ نہیں لیا جائے گا
03:50زرات اور کسان کے تحفظ کے لیے نقد رقم اور ڈیزل پر 100 روپے لٹر سبسیڈی دینے کا فیصلہ کیا
03:55گیا
03:55ریجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کو 20 لٹر پیٹرول پر 100 روپے لٹر سبسیڈی دی جائے گی
04:00وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا مشکل حالات میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
04:04بہتری آتے ہی معاشی بوت سے نجات دلائیں گے
04:07غیر معمولی حالات کے باعث شہری پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں
04:10اسلام آباد میں بھی تمام سرکاری ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے مفت کر دی گئی
04:14وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے کہا کل سے آئندہ ایک ماہ تک شہری میٹرو اور سرکاری بسوں میں مفت سفر
04:19کر سکیں گے
04:20عوامی ریلیف کے لیے 35 کرونہ روپے کے اخراجات مزارت داخلہ برداشت کریں گی
04:29پنجاب ریجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کو مہانہ 20 لٹر پیٹرول 100 روپے لٹر کا ملے گا
04:35وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکسپر پیغام میں لکھا
04:38مجھے پنجاب کے عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکچ کا اعلان کرنے کی خوشی ہے
04:42موٹر سائیکل مالکان 10000 پر کال کریں
04:46یا پھر موبائل ایپ مریم کو بتائیں میں خود کو ریجسٹر کرائیں
04:50اس کے علاوہ پنجاب میں موٹر سائیکل کاغذات کی ریجسٹریشن اور ٹرانسپر پر کوئی فیس نہیں لی جائے گی
04:56فیول سبسیڈی کے لیے ریجسٹریشن 4 اپریل سے شروع ہوگی
05:03سندھ حکومات کا موٹر سائیکل سواروں کو دو ہزار روپے کی ٹارگیٹڈ سبسیڈی دینے کا اعلان
05:08وزیراعلا مراد علی شاہ کہتے ہیں سبسیڈی لینے والوں کو بائیک اپنے نام ریجسٹر کرانا ہوگی
05:13آج سے موٹر سائیکل ٹرانسپر مفت کر دی ہے
05:15بسوں کو ایک لاکھ روپے ملیں گے جس کے بعد ٹرانسپورٹرز کرائے نہیں بڑھائیں گے
05:20چھوٹے کاشتکاروں کو پندرہ سو روپے فی ایکر دینے کا بھی اعلان کیا
05:29دہینے کے لیے دو ہزار روپے دیے جائیں گے
05:30ایک سائز ڈپارٹمنٹ نے ایک اپلیکیشن تیار کر لی ہے
05:33آج سے لے کے ٹرانسپر مفت کر رہے ہیں موٹر سائیکلز کا
05:36کہ اپنے اصلی اونر کے نام پہ آ جائیں
05:38نہیں تو اس کی کچھ بھی ہوتی ہے وہ ہم معاف کریں
05:40تو جو بھی موٹر سائیکل اونر جس نے اویل کرنا ہے یہ سہولت
05:44اس کو اپنے نام پہ موٹر سائیکل کرنی ہے
05:49پبلک ٹرانسپورٹز اور گوڈ ٹرانسپورٹ
05:51چاروں صوبوں میں ان کو ایک لاکھ روپے
05:53جو دو ایکسل کے ٹرکس ہیں ستر ہزار روپے
05:56اور جو بڑے ٹرکس ہیں اسی ہزار روپے مہینہ
05:59وہ دیا ہے کہ پچیس اکر سے کم کے زمیدان
06:01ان کو ہم پندرہ سو روپے فی اکر
06:04جو ڈیزل کی پرائس انکریز ہوئی ہے وہ کمپنسیٹ ہو جائے گی
06:09وفاقی حکومت نے عوام پہ پیٹرول بم گرائیا
06:12یہ قومی بہران ہے اس لئے پاکستان کا ساتھ دیں گے
06:15وزیر اعلیٰ کے پی سوہلافریدی کا کابینا اجلا سے خطاب
06:19کہا چوٹ دروازے سے اقتدار میں آنے والے عوام کا نہیں سوچتے
06:22وہ اپنے لئے جہاز خریدنے کا موقع ڈھونتے ہیں
06:25پی ٹی آئے دور میں پیٹرول مہنگا تھا
06:27لیکن ہم نے عوام کے لئے ڈیر سو روپے قیمت رکھی
06:34وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستانی قوم پر
06:36پیٹرول کا اور ڈیزل کا بم گرائیا گیا ہے
06:39عمران خان صاحب جس ٹائم پرائم منسٹر تھے
06:41پیٹرول جو ہیں وہ 117 سے 120 ڈالر فی بیرل تھا
06:45لیکن انہوں نے اس پیٹرول کی قیمت 150 روپے مختص کی
06:52پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے بڑی
06:56اور صرف یہ 3 سالوں میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے
07:01کیونکہ نیشنل کرائسز ہیں
07:02تو اس میں ہم پاکستان کا ساتھ دیں گے
07:04لیکن جو چھوڑ دروازوں سے آتے ہیں ان کو صرف اپنے لیے جہاز خریدنے کے لیے کا موقع ہی ہوتا
07:09ہے
07:09وہ عوام کا نہیں سوچتے
07:15پیٹرولیو مصطوات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر کے عوام بلبلہ اٹھے
07:18شہری کہتے ہیں ہر چیز کی قیمت پڑ جائے گی
07:20عرباب اختیار کو سوچ نہ ہوگا
07:23کس طرح معاملات چلیں گے
07:24حکومت اپنے اقراجات کم کرے
07:30پیٹرولیو مہنگا نہیں ہوا اس وقت جو نا ساری چیزیں مہنگی ہوئی ہیں
07:33عام آدمی پر بہت فرق پڑے گا
07:34جو ہزار بھی زیادی کمانے والا بھی نہ ہو
07:37وہ کیا کرے گا ایک آدمی پانچ بیٹیاں کیا کرے گا وہ
07:44کاروباری لوگ بھی بہت متاثر ہوگے
07:45حکومت کو اس بارے میں سوچنا چاہیے
07:47بردہ کے دیگر اختیارات پر کافی زیادہ فرق پڑا ہے
07:50تو یہ ہمارے لئے تو تقریباً بس سے اور کنٹرول سے
07:52باہر والی بات ہم اس کو افورڈ نہیں کرتے
07:56حکومت کو اپنے دیگر جو اخراجات ہیں ان کو کام کرنا چاہیے
07:59جو پہلے ہی معاشرہ سے پس رہا ہے
08:01اپنا وزن اتار کے لیوشائری کو پر ڈال دینا
08:04یہ ویسے نائنصافی
08:05عام بندے کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا سارا کچھ
08:08ارباب اختیار کو یہ سوچنا پڑے گا
08:10کس طرح معاملات چلیں گے
08:14مہنگی ساری چیزیں ہو جائیں گی
08:16یہ جتنی کھانے پینے کی اشیاء جتنی بھی ہیں
08:19وہ سارا اس میں بہت فرق پڑے گئے
08:20تو دیا سر ہو گیا آٹا مہنگا ہو گیا
08:22چینی مہنگی ہو گئی
08:23سب کچھ مہنگا ہو گیا اس ٹیل کی وجہ سے
08:30پیصلہ باد سمیت مختلف شہروں میں
08:31پیٹرولیم مسنوعات کی قیمتوں میں
08:33غیر معمولی اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا
08:36پیصلہ باد کے نشات پل پر احتجاج کے باعث
08:39ٹرافک موطل ہو گیا گاڑیوں کی قطارے لگ گئیں
08:42میرپور ساکروں میں بھی شہری سڑکوں پر نکلے
08:45پیٹرولیم مسنوعات کی قیمتوں میں
08:46فوری کمی کا مطالبہ کیا
08:48کوٹری میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
08:50مزاہین نے کہا مزدور طبقہ
08:52مہنگائی سے شدید پریشان ہے
08:54ٹنڈولا یار میں شہری نے اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی
08:57کہا پیٹرول مہنگا کر دیا
08:59زندگی گزارنا مشکل ہو گیا
09:01عمر کوٹ میں رکشاہ ڈرائیورز نے احتجاج کیا
09:03حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں
09:05اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا
09:07کنکوٹ میں جماعت اسلامی کی اپیل پر
09:10پریس کلپ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا
09:12دی آئی خان میں توپا والا چوک پر احتجاج کیا گیا
09:15مزاہین نے پیٹرولیم مسنوعات کی قیمتوں میں
09:18اضافہ کے خلاف نارے بازی کی
09:29امیر جوات اسلامی حافظ نئیم الرحمان
09:31نے مل بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا
09:33اعلان کر دیا کہا حکومت نے عوام پر
09:35پیٹرول بوم گرا دیا حالات بدلنے کے لیے
09:37نوجوان ماہر نکلے اور جدوجہد کرے
09:42حکومت نے پیٹرول بوم پھینکا ہے عوام پر
09:45ریشیانہ کاروائی کی ہے
09:47کسی صورت میں بھی یہ قابل قبول نہیں ہے
09:51پہلے 55 روپے کا اضافہ کر دیا
09:53پھر 137 روپے
09:54گویا تقریباً 458 روپے کا
09:56پیٹرول پاکستان کے غریب اور
09:58میڈل کلاس لوگ خریدیں گے
10:00520 روپے کا ڈیزل خریدیں گے
10:02یہ 184 روپے کا اضافہ کیا ہے
10:06اپنی ایشیاں ختم نہیں کرنا چاہتے ہیں
10:08آج سے ہی احتجاجی تحریک شروع کر رہے ہیں
10:10پورے پاکستان میں آج مظاہرے کیے جائیں گے
10:16میں پاکستان کے نوجوانوں سے کہتا ہوں
10:18کہ ان حالات میں اگر ہم کرتے رہیں گے
10:20جلتے رہیں گے اور حکومت کے مقابلے میں
10:22آ کر نہیں کھڑے ہوں گے
10:23تو حالات نہیں بدلیں گے
10:24نوجوانوں نکلو اور احتجاج کرو
10:27اور حکمرانوں کو مجبور کرو
10:28کہ یہ اپنی ایشیاں کم کریں
10:30پیٹرول کی قیمت اور ڈیزل کی قیمت کو یہ کم کریں
10:35نائب وزیر آزم عساق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ
10:38شہزادہ فیصل بن فرہان سے ٹیلیفون ایک گفتگو
10:40تجمعان دفتر خارجہ نے بتایا کہ گفتگو میں
10:42خطے کی صورتحال کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی
10:46ضرورت پر زور دیا گیا
10:47خلید اور مشرق مستمیابن کے لیے پاکچین پانچ
10:50نکاتی اقدام پر بات چیت کی گئی
10:51پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ
10:53تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا آزم کیا گیا
10:56دونوں راہنماؤں نے خطے کی موجودہ
10:58صورتحال پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
11:00ایران جنگ سپر پاور امریکہ کے گلے کی ہٹی بن گئی
11:04صادر ڈاللڈ ٹرمپ نے دفاعی بجٹ میں
11:06پندرہ سو عرب اضافے کا مطالبہ کر دیا
11:08ٹرمپ نے فوجی بجٹ میں تاریخی اضافے کی تجویز
11:12منظوری کے لیے کانگریرس کو بھیجوا دی
11:14ٹرمپ کی جانب سے اتحادی ملکوں پر بھی
11:16دفاعی بجٹ بڑھانے کے لیے دباؤں ڈالا جا رہا ہے
11:19اس سے پہلے تجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ بھی
11:22کہہ چکی ہے کہ صادر ٹرمپ چاہتے ہیں
11:24عرب ملک جنگ کا خرچہ برداشت کریں
11:26امریکی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو
11:30ہٹانے کی تذیق کر دی ہے
11:31پینٹاگون کے ترجمان شون پارنل نے کہا ہے
11:34کہ جنرل رینڈی اے جارج
11:36چیف آف سٹاف کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں
11:39ایسوسیئیٹڈ پریس کے مطابق
11:41امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیکسیت نے
11:42فوج کے سب سے بڑے افسر
11:44اور دو دوسرے جنرل جنرل ڈیویڈ ہونڈ
11:46اور میجر جنرل ویلیم گرین جونئر
11:49کو عہدہ چھوڑنے کے لیے اکامات دیئے
11:50امریکی میڈیا کے مطابق پیٹ ہیکسیت
11:52چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ
11:54ایسا افسر لائے جائے جو
11:56امریکی فوج کے لیے ساندر ٹرمپ
11:57اور ان کے ویجن پر عمل درامت کرے
12:00سی بی ایس نیوز کے مطابق اب تک سیکرٹری دفاع
12:02ایک دردن سے زیادہ سینئر فوجی افسران
12:04کو ان کے عہدوں سے ہٹا چکے
12:05وائس چیف آف سٹاف کرسٹو فرلانیو
12:08جو ہیکسیت کے ملٹری ایڈ رہے ہیں
12:10وہ خائم اقام آرمی چیف سٹاف
12:12کا عہدہ سمالیں گے
12:17امریکی ساندر ٹرمپ
12:18نے کہا ہے امریکی فوج ابھی تک
12:20اپنی مکمل طاقت استعمال نہیں کر رہی ہے
12:23آئندہ حملوں میں ایران کے
12:24مزید پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ
12:26بنایا جا سکتا ہے
12:27ٹرمپ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا
12:30تہران اور کرچ کو ملانے والے اہم پل کو تباہ کر دیا
12:32اب دوبارہ استعمال کے قابل
12:34نہیں رہا ایران کے پاس
12:36اب بھی ترقی اور استحکام کا موقع موجود ہے
12:38مگر یہ موقع تیزی سے ختم
12:40ہو رہا ہے اگر تہران
12:42نے فوری طور پر کسی معیدے کی جانے
12:44پیش رفض نہ کی تو اپنے باقی
12:46ماندہ وسائل اور طاقت بھی کھو سکتا ہے
12:48ٹرمپ کے توانائی پلانٹ
12:50پر حملے کی دھم کی کے بعد خاتم
12:52الانبیاء ہیڈکورٹرز نے مشرق مستہ میں
12:54ٹیک کمپنیز کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا
12:56خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے
12:58ترجمان کرنا لیبراہیم زلفخاری کا
13:00کہنا ہے کہ امریکہ نے اگر ایرانی
13:02پاور پلانٹس پر حملے کیے
13:03مشرق مستہ میں توانائی کے بنیادی دھانچہ اور امریکی شئر
13:06ہولڈرز ٹیکنالوجی اور انفرمیشن سرویسیز
13:08کی کمپنیز کو نشانہ بنائیں گے
13:21کرال شیمے تارک روڈ پر
13:22کار خواتین سمیت سڑک پر
13:24موجود گڑھے میں دھنس گئی
13:25ٹرافک پولیس کے اہل کاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے
13:27خواتین کو کار سے باہر نکال لیا
13:29رپورٹ کر رہے ہیں نظیر شاہ
13:32ہونے والی بارشوں کے بعد
13:34شہری انتظامیہ کی کارکردگی
13:36کھل کر سامنے آ گئی
13:37تارک روڈ پر فاسٹ ٹیک پر چلتی گاڑی دو
13:40خواتین دیچے سمیت زمین میں دھس گئی
13:47خواتین کی چیخ و پکار پر اطراف کے لوگ جمع ہو گئے
13:50اور فوری ٹور پر پولیس اور ریسکیو کو طلب کیا
13:53ٹرافک اور علاقہ پولیس نے فوری پہنچ کر
13:55خواتین کو باحفاظت کار سے باہر نکالا
14:12یہ جگہ سڑک دھسی وہ کچھ عرصہ قبل ہی تعمیر کی گئی تھی
14:16واقعہ پر اپوزیشن لیڈر کیم سی سیفودین ایڈوگیٹ نے
14:19مہر کراچی کو آڑے ہاتھوں لیا
14:21جس طرح کی سڑکیں بنائی گئی ہیں
14:22یہ پوری کی پوری سڑک گاڑی سمیت دھس گئی
14:25کراچی میں جو بھی ترقیاتی کام ہو رہے ہیں وہ اسی نحج کے ہو رہے ہیں
14:28موقع پر پہنچنے والے شہرین تظامیے کی اہلگار
14:30نے بھی ملبہ وارٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن پر ڈال دیا
14:33جبکہ علاقہ مکینوں اور رہگیروں کی جانب سے بھی
14:36شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا
14:59سکھر کا تاریخی گھنٹہ گھر دوبارہ بحال کر دیا گیا
15:02کئی دہائیوں کی خاموشی کے بعد
15:04یہ امارت اپنی اصل شان کے ساتھ عوام کے لیے کھل گئی ہے
15:07جہازے وسیر کی ریپورٹ
15:16سکھر کا تاریخی گھنٹہ گر چوک
15:18ویسپول کارپوریشن کی محنت سے دوبارہ زندہ کر دیا گیا ہے
15:21کئی عرصے سے خاموش یہ امارت اپنی اصل شکل کے ساتھ سامنے آ گئی ہے
15:27ایک ثقافتی چیز ہے ہمارے سکھر کے اندر گھنٹہ گر
15:29اس کو رنگ روگن کروایا ہے
15:31گھنٹہ چالو ہوتا ہے تو اس کی آوات بہت دور تک جاتی ہے
15:34اور ہمیں واقعہ میں اپنے بچپن کی طرف لے جاتی ہیں
15:44گھنٹہ گھر کی بند گھڑیاں بھی بحال کر دی گئی ہیں
15:47اور ہر گھنٹے کے بعد گھنٹی کی ٹنٹن کی آواز پورے چوک میں گھنچتی ہے
15:54برطانوی دور کا تاریخی گھنٹہ گھر تزینو ارائش کے بعد دوبارہ عوام کے لیے یادگار مقام بن گیا ہے
15:59شہری خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سکھر کے دیگر تاریخی مقامات پر بھی توجہ دی جائے گی
16:04جبکہ تاریخی پیر الائی بکش ٹاور اور مینسپل کارپرشن لائبریری کی گھڑیاں بھی فال کر دی گئی ہیں
16:10تزینو ارائش کے بعد گھنٹہ گھر ایک بار پھر سکھر کی شناکت بن کر ابر رہا ہے
16:15جو ماضی اور حال کی خوبصورتی کو جوڑ رہا ہے
16:24اور خبر آپ کو دیں گے وزیر آزم شہباز شریف کا کچھ دیر میں قوم سے خطاب کا امکان ہے
16:49Governor Khabar Patonkha and Governor P Khalid K gummy
16:52Governor Dalm quotation Kenji be nun on the sordar Salim Khedhar
16:58inARD Din Xi and El Kyev
17:12We'll see you next time on ARY News.
Comments

Recommended