Skip to playerSkip to main content
#iranFM #iran #israel #US #IranUSWar #IranIsraelWar #Petrol #PetrolPrice #mojtabakhamenei #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnews #newsheadlines #arynews #IranAttack #IranIsrael #IranUSPeaceTalks

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈانلڈ ٹرمپ
00:30اس پر بھی تبصرہ نہیں کر سکتا کہ ایرانی فورسز پائلٹ کے پاس پہنچیں تو کیا کریں گی
00:55دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
00:58ایرانی وزیر خارجہ باس ارافچی نے اسرائیل اور امریکی دھمکیاں مسترد کر دی
01:02کہا اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو اس جنگ میں داخل نہ ہوتے
01:05ہم اپنے بہترین جوانوں کو شہید کے طور پر پیش نہ کرتے
01:09سپیم ناشنال سیکیورٹی کاؤنسل کے رکن موسم رضائی نے کہا
01:12فوجی کمانڈروں کو ہٹانے کے بجائے ٹرمپ کو ہٹانے کا وقت آ گیا
01:16ایران کا فضائی دفاعی نظام تباہ ہونے کی خبریں ہمیشہ کی طرح جھوٹی ہیں
01:20برسوں سے جنگ کی تیاری کر رہے تھے
01:23ہماری طرف سے سرپرائزز کا سلسلہ ابھی جاری ہے
01:26ایرانی صدق مسور پیزش کیا نے ٹوٹ میں لکھا دنیا فیصلہ کرے
01:30کون ڈائلاغ چاہتا ہے اور کون درشتگردی کر رہا ہے
01:34جب میں امریکی عوام سے مخاطب تھا
01:36اس دوران ہمارے رہنما پر حملہ ہوا
01:38اسٹریڈیجی کاؤنسل کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ ہوا
01:41ان کی اہلیہ شہید ہو گئی
01:51مغربی پروپیگنڈا ناکا
01:52ایران اسلام آباد نے مذاکرات کے لیے تیار
01:54ایران نے پاکستان کو قابل اعتماد سالس خرار دے دیا
01:57ایرانی وزیر اخارجہ باس اراقشین ایکس پوسٹ میں لکھا
02:00اسلام آباد جانے سے کبھی انکار کیا نہ مذاکرات سے انکار
02:03امریکی میڈیا ایران کے موقفوں غلط طریقے سے پیش کر رہا ہے
02:06ابباس اراقشین ایکس پوسٹ میں پاکستان زندہ باد لکھا
02:10اسانڈر نے ابباس اراقشین کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا
02:13میرے عزیز بھائی آپ کی وضاحت کا خیرمت نم کرتا ہوں
02:24ایران نے امریکہ کے دو جنگی تیاریں مار گرائے
02:27پاسزارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
02:29گدشتہ روز آبنائے ہرمز اور تہران کی پہاڑیوں کے قریب
02:31امریکی لڑا کا تیاریں گرائے گئے
02:33تباہ ہونے والا ایک تیارہ ایف 15 ای سٹرائک ایگل تھا
02:37جس میں دو پائلٹ سوار تھے
02:39ایک کو بچا لیا گیا دوسرا لا پتہ ہے
02:41دوسرا تیارہ ایٹ این وارتھو تباہ ہوا
02:44جس کے پائلٹ کو بچایا گیا
02:46امریکی میڈیا کے مطابق لا پتہ پائلٹ کی تلاش میں بھیجے
02:49دو بلیک ہاک ہیلیک آپٹرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
02:59اسوائل کے ایران کے تیل اور گیس کی تنصیبات پر بڑے حملے
03:03جنوبی فوزستان کے علاقے بندر امام پیٹرو کیمیکل کمپلیکس اور احواس میں پیٹرو کیمیکل کمپنی کو نشانہ بنائے گیا
03:10امریکہ اور اسوائل نے چوبیس کھنٹے میں ایران کے تیرہ صوبوں پر دو سو چھے حملے کیے
03:15تہران میں میزائلوں کے ذریعے اور فوجی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعوی
03:20فارس نیوز کے مطابق اسوہان میں ائر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون مار گرائیا
03:25بو شہر میں نیوکلئی فیسلیٹی کے قریب حملہ ایک سیکیورٹی حالکار شہید
03:30تہران پر فضائی حملوں میں تین افراد شہید ہوئے
03:33میڈاب سکول میں شہید کمسن طالبہ کا والد امریکہ کے خلاف جنگ میں شامل ہو گیا
03:37والد کی امریکی ڈرونس پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی
03:54ایران نے اسوائل پر بیلسٹک میزائلوں کی نئی لہر داگ دی
03:57حیفہ سمیت دیگر شہروں پر گائیڈیڈ میزائل داگ گئے
04:00تل عبیب سمیت شمالی اور وسطی اسرائیل میں سائرن بچنے لکے
04:04آئی ڈی ایف کے نئے میزائل حملوں کی تصدیق
04:07وسطی اسرائیل میں میزائل پھٹنے سے ایک شہری زخمی
04:10نیگیوں کے سنتی علاقے میں میزائل گرنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی
04:14وسطی اسرائیل کی متعدد امارتوں کو نقصان پہنچا
04:17حسب اللہ نے شمالی اسرائیل میں حالی پیٹ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا
04:27ایران کے قلیج فارس میں امریکی اڈو اور تنصیبات پر مسلسل حملے
04:30پاسزارہ نے انقلاب میں بتایا کہ اردن میں امریکی فوج کے گودام پر
04:34ڈرون حملے کیے گئے
04:35کوئیت کے بوبیان جزیرے پر امریکی فوج کے ہیمرس لانچر پر بھی
04:39میزائل اور ڈرون داگئے
04:40شمالی بہرین میں امریکن پیٹری ڈیارٹ سسٹم
04:43مارکس میزائل کے زخیروں کو نشانہ بنایا گیا
04:45خلیفہ بن سلمان بندرگاہ میں
04:47اسرائیلی ملکیر کے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا
04:50متحدہ عرب امریکی فوج کی استماع گاہ
04:55اور امریکی مسلوئی ذہنت کی کمپنیز نشانہ بنی
04:58امریکی حکام نے بتایا
05:00ڈرون کمل با اوریکل کی امارت اور میرینہ کے علاقے میں بلڈنگ پر گرا
05:19شہید ایرانی کمانڈر قاسم سلمانی کی بھانجی
05:22بیٹی سمیت امریکہ میں گرفتار
05:24امریکی وزیر خارجہ مارک اروبیو نے بتایا
05:27حمیدہ سلمانی اور بیٹی گرین کارڈ ہولڈر تھے
05:29دونوں مگریشن این کسٹم انفورسمنٹ کی تحویر میں ہیں
05:33دونوں کی قانونی حیثیت ختم کر دیا
05:35اب وہ امریکہ سے بے دخلی کی منتظر ہیں
05:37انہوں نے امریکیوں پر حملوں کا جشن منایا
05:40ماں بیٹی نے ہمارے مرک کو عظیم شیطان کہا
05:43قاسم سلمانی کی بیٹی زینب سلمانی نے
05:45امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
05:47کہا حراست میں لیے گئے افراد کا
05:50ان کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں
05:58ایرانی سفارتی مشن کو نشانہ بنایا گیا
06:00تو پورے خطے میں اسرائیلی سفارت خانے نشانے پڑھوں گے
06:03ہم جو کہتے ہیں وہ کر دکھاتے ہیں
06:06تجمان خاتم الامریا ہیڈکورٹرز
06:08ابراہیم ظلفقاری کہتے ہیں
06:09ریاض حملے کی خبر زہنیوں کی سازش ہے
06:12جواوی حملے میں صرف امریکی
06:14اساسوں اور فوجی اڈڈوں تک محدود ہیں
06:16سپیکر ایرانی پارلمنٹ
06:18باقے قالبات کا کہنا ہے
06:19پوروسی ملکوں سے متاکرات کے دروازے کھلے ہیں
06:22ایران جاہریت کے خلاف اپنی طاقت ثابت کر چکا
06:25اشتیال انگیزی بڑھی
06:27تو امریکی مفادات پر فیصلہ کن حملہ کیا جائے گا
06:30خطے سے بدمنی پھیلانے والے اصل
06:32اناصر کو نکال نہ ہوگا
06:33وقت آ گیا ہے
06:34امریکہ اور اسرائیل کے بغیر
06:36نیا اور پائدار سیکیورٹی نظام بنایا جائے
06:38ایران نے آب نائے حرمر سے
06:40انسانی ہمدردی پر
06:41بحری آمد و رفت کی اجازتیں دی
06:43بنیادی اشیاء اور امدادی سامان
06:46لے جانے والے جہازوں کو خصوصی پرمٹ جاری
06:48اجازت ناموں کا اطلاق
06:50ایرانی بندر کا ہوں
06:51اور بحر امان جانے والے جہازوں پر ہوگا
07:09پاکستان کی امریکہ ایران کشیبگی کم کرنے کے لیے
07:12خاموش سفارتی کوششیں
07:13سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
07:15امریکی نائب صدر جیری ونس کی قیادت میں
07:17امریکی وقت پر آہراست مذاکرات کے لیے
07:19دو بار سام آباد آنے کو تیار تھا
07:21ایران کی جانب سے مزید وقت مانگنے پر
07:24دونوں بار مذاکرات ہوتے ہوتے رہ گئے
07:26اراغچی، حاکان، فیدان، عساق، ڈار
07:29متوازن موقف پر متفق تھے
07:31پاکستان نے ریاض مذاکرات میں
07:33ایران کو مورد انظام تھیرائی جانے کی مخالفت کی
07:36اور بیان میں تبدیلیاں کروائیں
07:38جس پر بعض خلیج ملک ناکش دکھائی تھی
07:40پاکستان نے آبنائے ہرنوس میں
07:42بحری ٹاسٹ پوس کی تجویز سے اختلاف کیا
07:45اور برطانہ کی قیادت میں
07:46بحری اجلاس میں شرکت سے گریز کیا
07:48پاکستان ضرورت پڑھنے پر
07:50ہر مین شریفین کا دفاع
07:52ہر صورت چکینی بنائے گا
07:53پاکستان کی کوششیں
07:55خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے
07:57اہم سمجھی جارہی ہیں
08:01ریلیف کی رقم
08:03ڈیجیٹل والٹ سے فراہمی کا آغاز کر دیا گیا
08:05معاشی طور پر کمزور طبقے کو
08:06ریلیف کی جلد فراہمی کیلئے کوشاں ہے
08:09وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں
08:11پبلک اور گرڈز ٹرانسپورٹ کو
08:12سبسیڈی کی ڈیجیٹل منتخلی شروع کر دی گئی
08:14وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرنیو
08:17مسنوات کے ذخائر اور عوامی ریلیف کی اتنامات
08:19کے جائزے جلاس میں اظہار خیال
08:20کہا مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
08:30وفاق میری بجٹ
08:31لانا شاہتا ہے تو پی پی ساتھ دے گی
08:33جنگی بہران میں سیاسی اختلافات
08:35بھلا کر کام کرنا ہوگا
08:36شیئمن پی پی بلاول بھٹو زرداری کا
08:38گھڑی خدا بکش میں خطاب
08:40کہا پاکستان میں اختلاف نہ ہو
08:42تو دنیا کی کوئی خوت ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتی
08:44بلاول نے سوہیلا فریدی کی تعریف کرتے ہوئے
08:47کہا وزیر اعلا کے پی کا شکریہ
08:49انہوں نے مشاورتی جلاس میں مصبت باتیں کی
08:51قوم پر امتحان کا وقت ہے
08:53جیت ہماری ہوگی
08:54ام کی ہوگی
08:56بلاول نے کہا شہید زلفقار علی بھٹو
08:58آج بھی ملک کی حفاظت کر رہی ہیں
09:00بھٹو کے دیئے ہوئے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے
09:03آج کوئی میلی آنگ سے پاکستان کی طرف
09:05نہیں دیکھ سکتا
09:13حکومت نے آہنی دیوار بن کر
09:15تیل کی قیمتوں اور مہنگائے کا توفان روکا
09:17تیل لانے کے لیے جب
09:19ڈالر ہی نہیں رہیں گے تو تیل کہاں سے آئے گا
09:21پچھلی حکومتوں کی طرح
09:22ملک کو بینک کرپٹھونے نہیں دیا
09:24مسلسل سبسیڈی کا سلسلہ جاری رکھنا ممکن نہیں
09:27مہنگا تیل خرید کر آخر کب تک
09:29سستہ فروخت کیا جا سکتا ہے
09:31وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا
09:33ترقیاتی منصوبوں سے کارٹ کر
09:3529 ارب روپے عوام پر خرچ کیے
09:37اتا تارور نے کہا پاکستان میں پٹرول کی قلت نہیں
09:39کشیدگی شروع ہوتے وقت ہی
09:41وزیر آزم نے وزراء کو جگہ دیا تھا
09:43پورے خطے میں تیل کی قلت ہوئی لیکن
09:45پاکستان میں نہیں
10:00پٹرول مصدق پر حکومتی پولسی
10:02ردعمل پر مبنی ہے
10:03عوام کے غصے کو دیکھ کر فیصلے کیے جا رہے
10:06عوام پاکستان پارٹی کے رہنما
10:08شاہد خان عباسی کہتے ہیں
10:10جنگ کو پانچ ہفتے ہو چکے
10:12حکومت پٹرول کی صورتحال منیج نہیں کر سکی
10:14قرض لے کر مفت سفر کروانا
10:16پیسے بانٹنا اور تیل سستہ کرنا
10:19مسائل کا حل نہیں
10:20تحریک تحفظ آئین کے رہنما
10:22محمد زبیر کہتے ہیں
10:23عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے
10:26جب حکومت کو پتا چل گیا
10:27ڈاکہ پڑھ پکڑا گیا
10:29تو وزیراعظم عوام کے حمدرد بن کر
10:31ٹیوی پر آگئے
10:32اسی روپے کمی کا اعلان کر دیا
10:38پیٹرول کی قیمت بڑھانے میں
10:40حکومت کا کوئی کردار نہیں
10:41اعتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف کرے
10:44وزیراعظم کے مشیر رانہ سناولہ کا
10:46اعتجاج کی کال دینے والوں کو مشورہ
10:48کہا ملک میں افرا تفریح پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
10:51منافع خوروں کو کل رات اسی روپے کا جھٹکہ لگا
10:54اسی طرح کے جھٹکے اور بھی لگیں گے
10:56امید ہے آنے والے کچھ دنوں میں جنگ بند ہو جائے
10:59پنجاب کی وزیراعظم ایسا منصوبہ بنا رہی ہے
11:02کہ آنے والے دنوں میں موشور سائیکل سواروں کی پیٹرول کے خرچے سے جان چھوٹ جائے
11:22کراچی میں وزیراعظم کے اعلان کے باوجود
11:24پیٹرول کی قیمتیں کم نہ کرنے پر شہری بھی پھر گئے
11:27سوجانی ٹاؤن میں مشتعل افراد کی پمپ پر ہنگامہ رائی
11:31ملازمین پر تشدد اور توڑ پور پولیس کا کہنا ہے
11:34سی سی ٹی وی پوٹیش کی مدد سے توڑ پور کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
11:38پمپ اندرسان یا پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود اضافی ریٹ وصول کر رہی تھی
11:49جو اے ای کو قرض واپس کرنا معمول کی کارروائی ہے
11:52متنازع بنانا غلط اور گمراکن ہے
11:55پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے مالی ڈیپوزٹ سے متعلق گمراکن تفسریں مسترد کر دیئے
11:59ترجمان دفتر خاردہ کا کہنا ہے
12:01پاک یو اے ای تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور ہر گزرتے سال مستحقم ہو رہے ہیں
12:06مرہوم شیخ زائد بن سلطان نہیان کا پاکستان کے ساتھ خصوصی تعلق ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
12:12پاکستان یو اے ای کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پورا ذمہ ہے
12:25پاکستان نے بھارت کو سفارتی بحاظ پر نوک آؤٹ کر دیا
12:28پاکستان مرشق کے بستہ میں امن کا بڑا کھلاڑی بن کر سامنے آیا
12:32بھارتی صحافی تذیعہ کا سشانت سنگھ کا اعتراف
12:36فورن پولیسی میکزین کے آرٹیکل میں بھارتی صحافی سشانت نے کہا
12:40پاکستان کا امریکہ ایران معاملے پر قلیدی سالس بن کر اُبھڑنا بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے
12:45مودی نہیں پاکستان کے فریلڈ مارشل آسم مونیر عالمی سفارتکاری کے مرکز ہیں
12:51خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو گیا
12:54پاکستان نے سفارتکاری سے اپنا قیدار بڑھایا
12:57چین کے ساتھ تعلقات برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی سفارتی اہمیت میں نمائع اضافہ ہوا
13:02اہم مذاکرات سے باہر ہونا مودی حکومت کی سبکی ہے
13:06امریکہ کے ساتھ بھارت کا سروسو کم کمزور پڑ گیا
13:10پاکستان کو تنہا کرنے کا منصوبہ ناکام ہوا
13:13عالمی طاقتیں اب پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتی
13:17پاکستان نے پھر 1971 جیسا سفارتکاری کردار حاصل کر لیا
13:32مارکہ حق میں پاک بحریہ بھارتی تیارہ بردار جہاز بکرانت کو غرق کرنے کے لیے تیار تھی
13:38نیول چیف ایڈمیرل نمید اشرف کا جدی جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی انڈیکشن تخریب سے خطاب
13:43کہا دشمن کی اہم تنسیبات اور بحری احساسوں کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں
13:48پاکستان کے بحری مفادات کو چیلنج کرنے کی کسی بھی جہریت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
13:53پی این ایس خیبر اور ہنگور کلاس عبدوزے دفاع وطن کے لیے سیسا پلائے دیوار ثابت ہوں گی
13:58وزیر آزم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس خیبر کی شمولیت پر فخر کا اظہار
14:02کہا قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ نا گزیر ہے
14:17وزیر داخلہ موسی نقوی اور وزیر مملکت تلال چودری کا انسی سی آئی اے ہیڈپورٹرز کے لیے مختص امارت کا
14:23دورہ
14:24موسی نقوی نے کہا ادارے کی بڑھتی ضروریات کے پیشن ریزر بیلڈنگ میں نئے فلور کا اضافہ کیا جائے
14:29سائبر کرائم کے صدباب کے لیے ان سی سی آئی اے کو فال کردار ادا کرنا ہے
14:34ہیڈکورٹرز کو جدید آئی ٹی انفرسٹرکچر اور ڈیجیٹل سہولتوں سے لیس کیا جائے گا
14:52چالیس سالہ صحافتی کریئر سالے تین ہزار سے زیادہ تحقیقاتی ریپورٹس
14:57پاکستانی صحافت کے موت برنام کامران خان کی ٹی وی سکرین پر واپسی
15:02دیکھئے پروگرام آن مائی ریڈار ای آر وائی نیوز پر
15:06چھے اپرل سے پیر تا جمعہ رات آٹھ بچ کر تین منٹ پر
15:10تحقیقاتی ریپورٹس اور جاندار تجزیر
15:18خیبر پختونخواہ میں بارش اور آبی ریلوں سے تباہی پشاور کا بھٹنین آلہ اوورفلو ہو گیا
15:23پانی گھروں مسجد اور سکول میں داخل ہو گیا
15:26خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں گاڑی ریلے میں بہ گئی
15:29تین افراد جان سے گئے
15:31لکھی مروت میں بارشوں سے سیلابی سورتحار
15:33دیوار گرنے سے بچہ جان سے گیا
15:35شمالی وزیرستان میں دیائے کرم اور ٹوچی کی لہرے بے قابو
15:39زرخے زمین اور فصلیں دریا برد
15:41سوات میں بارش اور برث باری سے موسم سرد ہو گیا
15:45بونیر اور شانگلہ میں بھی بارش رسے سلا جاری
15:47نتیہ گلی ایوبیا میں برث باری
15:50آہزاد کشمیر میں بارش پہاڑوں پر ہرکی برث باری
15:53کراچی میں پیر اور منگل کو گرہ چمک ساتھ بارش کا امکان
16:10راول پنڈیز کو بولنگ اور بیٹنگ لائن بہتر کرنا ہوگی
16:13سابق رکٹر کامران اکمل کا حلمہ پور جوش پی ایس سیل سپیشل میں ظہر خیال
16:17کہاں راول پنڈیز کی ٹیم بہت اچھی ہے
16:20عبداللہ فضل کو اوپنر بھیجنا چاہیے
16:22راول پنڈیز کی ٹیم ایک میٹ جیت گئی تو مومنٹم بڑھ جائے گا
16:25اداکار و ہدایتکار سیفی حسن بنے مہمان
16:28سامنا کیا وسیم بادامی کے دلچسپ فوالات کا
16:31مصطفیٰ چودرین روب دھارا شے بختر کا
16:34عادی سے مسکراہتیں بکھی رہے
16:40نہور میں فتح کے جھنڈے گارنے والے کراچی کے شیر
16:43اپنے شہر پہنچ گئے
16:44ایچ بی ایل پی ایس ال الائون میں کنگز ناقابل شکست ہے
16:48خذافی سٹیڈیم نہور میں گلیڈیئٹرز خلندرز اور راول پنڈیز کو شکست دی
16:53کراچی کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر لگتار چاہ میچ کھلے گی
16:58پہلے میچ میں جمعات کو پشاوہ ظلمی سے ٹھکرائے گی
17:06کراچی میں رائزنگ سٹارز کف انڈر فیفٹین سکول کرکٹ ٹارنمنٹ کا ملہ
17:11پانچ ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے جاری ہیں
17:13انڈر فیفٹین کی سطح پر مکمل طور پر فلڈ لائٹس ہونے والا یہ پہلا ٹارنمنٹ ہے
17:19میچز کے دورہ نوجوان کھناڑیوں کے والدین اور سکول انتظامیاں کے لوگ بھی اسٹیڈیم میں موجود ہوتے ہیں
17:24منیجمنٹ کا کہنا ہے ٹارنمنٹ کا مقصد موجوانوں کو مواقع فراہم کرنا ہے
17:28ایونٹ کے مقابلے گیارہ اپریل تک جاری رہیں گے
Comments

Recommended