Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت عبداللہ بن عمر فرمانے لگے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:05تین لوگ سفر کر رہے تھے رستے میں طفان آ گیا تیز بارش شروع ہو گئی
00:12تو حضور فرماتے ہیں وہ تینوں بارش سے بچنے کے لیے ایک غار میں چھپ گئے
00:17ان کو پتہ ہے پرانے زمانے کے اندر غاریں ہوتی تھیں اور لوگ جب سفر کرتے تھے لمبے تو پتھر
00:22اور پاڑوں کے بیچ میں سے سفر کرتے تھے
00:24وہ غار کے اندر چلے گئے چونکہ طفان بہت زیادہ تھا جب وہ غار کے اندر چلے گئے
00:31تو اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں پتھر اوپر سے لڑکتا ہوا آیا
00:35اور غار کے موں کے آگے آکے اس نے غار کو بند کر دیا
00:40اب اتنا تیز اور اس مضبوطی کے ساتھ وہ پتھر لگا اور اتنا سیفٹ ہوا کہ اندر روشنی آنی بھی
00:48ختم ہو گئی
00:49اب تین لوگ ہیں تھوڑی دیر تو وہ پریشان رہے کہ شاید اب کبھی بچ نہیں سکیں گے
00:55شاید چاروں جانے بندیرہ ہی ہے اور اندھیرہ ہی رہے گا
00:58شاید یہاں سے نکلنے کے لیے اب ہمیں کوئی رستہ میسر نہیں آئے گا
01:02وہ پہلے تو پریشان ہوئے پھر کہنے لگے یار اس طرح کرو
01:07درہ غور کیجئے گا میری بات
01:12فرمایا اس طرح کرو
01:13اگر کوئی زندگی میں نیکی کی ہے نا
01:16تو درہ اس نیکی کو یاد تو کرو
01:19اور یاد کر کے اس مالک کے حضور عرض تو کرو
01:24مکریم ہے کوئی آکھو شاید من جاوے
01:27تگل کم تتڑیدہ بن جاوے
01:30عرض تو کرو
01:31ان میں سے یہ آپ اندازہ فرمائی ہے
01:34یہ بات بیان کر رہا ہے
01:35مدینے والے رسول بیان کر رہا ہے
01:37یہ نبی پاک علیہ السلام نے بیان فرمایا
01:40یہ وہ کہانی ہے جو ہمیں ہمارے نبی پاک نے سنائے
01:43رسول کریم علیہ السلام نے ہمیں بتلائی
01:46یہ داستان محبت حضور فرمانے لگے
01:49ایک نے ان میں سے ہاتھ اٹھائے
01:51اور اس نے انداز کیا چھیڑا
01:54عرض کرنے لگا
01:55اللہ تو جانتا ہے نا میں نے بکریاں رکھی ہیں
01:57میں غریب ہوں مزدور ہوں
02:00اور مالک تو یہ بھی جانتا ہے
02:01کہ میرے بچے بھی ہیں بیوی بھی ہیں
02:05پر میں جب بھی گھر لوٹا ہوں
02:06تو دودھ میں نے بچے اور بیوی کو پہلے نہیں دیا
02:09بڑے ماں باپ کو پہلے دیا
02:12اللہ میں نے
02:13ان کے ساتھ ہمیشہ
02:16کرم کے بازو کھول کر معاملہ کیا
02:18وہ غار میں تنہا بیٹھے ہیں
02:21اور اپنے مالک کو منا رہے ہیں
02:24عرض کرتے ہیں
02:25اللہ تجھے یاد ہے نا ایک رات جب میں
02:27بڑی دیر سے لوٹا تھا
02:28لکڑیاں کاٹتے درخت تلاش کرتے
02:31مجھے دیر ہو گئی
02:32میں دیر سے لوٹا تھا
02:35نیت یہ کر رکھی تھی
02:36کہ دودھ سب سے پہلے ماں باپ کو پلاؤں گا
02:39مالک جب میں لوٹا
02:41تو وہ بھوڑے تھک کار کے سو گئے تھے
02:44میری بیوی نے
02:45مجھے کہا کہ بچوں کو پلا دو
02:47وہ سو گئے تو میں نے کہا نہیں میرے ذمہ ہے
02:49ان بڑوں کے دل کو
02:51ٹھنڈا کرنا ان سے پیار کرنا
02:53اللہ بیوی مانگتی رہی
02:55بچے طلب کرتے رہے
02:57میرے ٹانگوں میں گھومتے رہے بار بار آتے رہے
03:00اور میں نے دودھ نہیں پلایا
03:02اے مالک
03:03فجر ہو گئی
03:05افتاب طلوع ہونے کا وقت
03:07آ گیا پر میں نے ماں باپ کے
03:09بیدار ہونے کا انتظار کیا
03:11اے اللہ
03:12وہ جب اٹھے
03:14تو ان کی آنکھوں میں جو میرے لئے دعا تھی
03:17اور ان کے سینوں میں
03:19جو میرے لئے کرم تھا
03:21اگر تیری بارگاہ میں وہ
03:23نیکی قبول ہے
03:25تو مالک پھر رحم فرما
03:26نائش مشکل سے آسانی عطا فرما
03:29سنو سنو
03:30رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
03:33کہ اس بندے کی دعا
03:36مکمل ہوئی
03:37تو پتھر تھوڑا سا سرک گیا
03:39اور اتنا سرکا کے آسمان نظر آنے لگا
03:43جس نے ماں باپ کو منایا ہے
03:45ان سے پیار کیا ہے
03:47پھر یہی بات وسیلہ بن جائے گی رب کے ماننے میں
03:50پھر یہ وسیلہ بنے گی
03:52اللہ اس سے مان جائے گا
03:53پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے
03:59دوسرا بولا
04:00اور ارز کرنے لگا کہ اے اللہ تو جانتا ہے
04:03مجھے اپنے چچا کی بیٹی بھانے لگی تھی
04:05میں اس کی طرف رغبت کرنے لگا تھا
04:08اور میں نے جب اس سے جا کے
04:10ارادہ کیا کہ میں
04:13تیرا طالب ہوں
04:15تو اس نے مجھے کہا کہ پہلے سو دینار لاؤ
04:19بانا تو اللہ میں نے مشکت کر کے سو دینار جمع کیے
04:23اور جب میں پوری طرح اس پر حاوی ہو گیا
04:25وہ میرے قبضے میں آ گئی
04:27اور گناہ کا میں نے ارادہ کر لیا
04:29تو اس عورت کے موں سے ایک جملہ نکلا
04:31کہ اللہ سے ڈر
04:33اے مالک وہ میرے قبضے میں تھی
04:36اے اللہ میں گناہ پر قادر تھا
04:39میں چاہتا تو گناہ کر لیتا
04:42لیکن جب اس نے تیرا نام لے کے کہا
04:44کہ اللہ سے ڈر
04:45اللہ میں ڈر گیا
04:46میں اسے چھوڑ کے آ گیا
04:47اگر تجھے یہ بات پسند ہے
04:50تو پھر نکال دینا اس مشکل سے
04:52پھر کر دینا کرم
04:54اللہ میری بھی تو چڑھتی جوانی تھی
04:57میں بھی تو سب کچھ کر سکتا تھا
04:58پر تیرے لیے
05:00تیری خاطر
05:01میں لذہت گناہ سے باز رہا
05:04تو اللہ تو رحمت فرما دے
05:07حضور فرماتے
05:08اس کی دعا مکمل ہوئی تھی
05:11کہ پتر تھوڑا اور سی رکھی
05:13پھر تیسرا بولا
05:16اور اس نے بول کے کہا
05:17اے اللہ ایک مزدور کو
05:18ایک دیاری دار پر
05:19ایک غریب کو
05:20میں نے کام پر رکھا ہوا تھا
05:22کہ تیرا اور میرا راز ہے اللہ
05:24وہ مزدور وہ دیاری دار
05:26میرے پاس کام پر لگا تھا
05:27کچھ چاول
05:28میں نے اس کی عجرت مقرر کر دی
05:30کہ تو کام مکمل کرے گا
05:31تو میں تجھے دوں گا
05:33جب عجرت لینے کا وقت آیا
05:35تو وہ بگڑ کر
05:36نراز ہو کر چلا گیا
05:38میں اسے ڈھونڈتا رہا
05:39وہ مجھے ملا نہیں
05:40میں نے اس کے چاولوں کی قیمت
05:41کاروبار میں انویسٹ کر دی
05:44اس کا تھوڑا سا سرمایہ پر
05:45میں نے کھایا نہیں
05:47پھر وہ
05:48وہ اسے میں کاروبار کرتا رہا
05:50اور اتنا کاروبار
05:51کیا کہ بہت ساری گھائیں
05:53اور ان کے چرواہیں
05:55تیار ہو گئے
05:56وہ سالوں کے بعد لوٹا
05:59پہنے میں میں نے اس غریب کا مال کھایا نہیں
06:02بلکہ بڑھایا
06:04محفوظ
06:04کر کے رکھا
06:05وہ سالوں کے بعد لوٹا
06:07اور کہنے لگا میرا مال
06:08تو میں نے کہا وہ ساری گھائیں دے رہی ہیں
06:11وہ چرواہہ تیرہ ہے
06:12یہ سارا کچھ تیرہ ہے
06:13کہنے لگا
06:14تم سے مزاک کرتا ہے
06:15میں غریب کہاں
06:16اور گاؤں
06:17اتنی اتنی بڑی گائیں کہاں
06:19تم مزاک کرتا ہے
06:20تو میں نے کہا مزاک نہیں
06:21میں نے اپنے رب سے
06:22ڈر کے تیرے مال کی افادت کے
06:24یہ تیرہ ہے
06:25اے اللہ میں کھا بھی تو سکتا تھا نا
06:28پر تجھ سے ڈر کر
06:29میں نے وہ سارا محفوظ رکھا
06:31اللہ اگر تجھے
06:33میری یہ ادا پسند ہے
06:35تو پھر آج مان جانا
06:36آج راضی ہو جا
06:37اللہ کے رسول فرماتے ہیں
06:39اس کی دعا مکمل ہوئی تھی
06:41کہ پتھر لڑکا
06:43اور ان کے لئے رستہ بن گئے
06:45وہ باہر آگئے
06:46تو حضور نے ہمیں بتلایا
06:48کہ وہ تمہاری نیکیان
06:49جو چھپی ہوئی ہیں
06:50وہ تمہاری نیکیان
06:53جو تم نے خالص
06:54اللہ کے رضا کے لئے کی
06:56ان نیکیوں
06:58ان عامال کا وسیلہ بھی
07:00تمہارے رب کے ماننے کا ذریعہ بن جائے گا
07:02اس کو منایا جائے
07:04اس کے غزور حاضری دی جائے
07:06اس سے بخشش کا سوال کیا جائے
07:08اس کی بارگاہ میں یہ گزارش کی جائے
07:11کہ اللہ غریبوں
07:12مجبوروں
07:12کمزوروں
07:14اور ان لوگوں کے صدقے جو
07:16اللہ رستہ دیکھ رہے ہیں
07:18کہ رستہ کب کھلے گا
07:20جو تیری بارگاہ ہے
07:21کرم کے سوالی ہیں
07:23ان کے صدقے
07:23تو رحم فرما
07:24تو کرم فرما
07:26تو میرے عزیز
07:30ایک اور بات
07:31جو اللہ کو منانے کے لیے ہمیں
07:34ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:37نے بتلائی
07:37کہ جب انسان بہت زیادہ آجزی کرتا ہے
07:40بہت زیادہ آجزی
07:41تو پھر بھی اللہ مان جاتا ہے
07:45جب وہ اس کے غزور
07:46بہت عجز کا اظہار کرتا ہے
07:48بہت زیادہ عجز کا اظہار کرتا ہے
07:50وہ ڈر جاتا ہے اسے
07:52وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَان
07:55اور میرے جو میرے سامنے
07:57کھڑے ہونے سے ڈرے گا
07:58میں اسے دو جنتیں عطا کروں
Comments

Recommended