00:00Nabi Paak sallallahu alayhi wa sallam نے فرمایا
00:03جس طرح بارش میں پڑے لوحے کو زنگ لگ جاتا ہے
00:07اس طرح دل کو زنگ لگ جاتا ہے
00:10تو کہتے ہیں میں بور ہو رہا ہوں
00:12پتہ نہیں کیا ہے
00:12وہ زنگ لگ گیا دل کو
00:15تو کہتے ہیں جناب میں
00:16پتہ نہیں سارا کچھ ہے
00:18پر دل پریشان ہو بھئی اس کو زنگ لگ گیا ہے
00:21ہم کہتے ہیں
00:22یار پتہ نہیں کیا بات ہے
00:23پریشان نہیں ہو بھئی
00:24دل کو زنگ لگ گیا ہے
00:26کریم فرمانے لگے
00:27جس طرح بارش میں پڑے لوحے کو زنگ لگ جاتا ہے
00:31اس طرح دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے
00:34حضور دل کو زنگ لگ جائے
00:35تو کیا کریں
00:36تو حضور فرمانے لگے
00:38ایک موت کو یاد کرو
00:39اور ایک قرآن پاک کی تلاوت دیا کرو
Comments