00:00Allah تعالیٰ نے اس عورت پر جنت کو واجب کر دی
00:03رضی اللہ تعالیٰ نے ایک واقعہ عرض کیا
00:07عرض کی حضور آج میرے ساتھ عجیب معاملہ ہوا
00:10میں گھر میں اکیلی تھی تو ایک خاتون دو بیٹیوں سے لیت آئی
00:15اس نے کہا کہ میں بھی بھوکی ہوں میری بیٹیاں بھی پریشان ہیں
00:18کھانا نہیں کھایا
00:20سیدہ پاک کہتی ہے یا رسول اللہ
00:22میرے پاس بھی تین خجوریں تھیں گھر میں پڑی
00:26یہ دو جہاں کے شاہ ہیں پر پاس کچھ رکھتے نہیں
00:29اور دو جہاں کی نعمتیں ہیں ان کے خالی ہاتھ میں
00:33فرماتی ہیں وہ تینوں خجوریں میں نے ان تینوں ماں بیٹیوں کو دے دی
00:37ماں نے پہلے ایک ایک خجور دونوں بیٹیوں کو دی
00:42پھر بچیاں وہ خجور کھا کے ماں کی طرف دیکھنے لگی
00:46تو جو خجور ماں کے پاس تھی
00:49امہ نے اس کے بھی دو حصے کر کے بیٹیوں میں بانٹ دی
00:53حضرت عائشہ عرض کرنے لگی
00:54یا رسول اللہ میں نے کی بڑا نرالا رنگ دیکھا ہے
00:57ماں کا اپنے بچوں سے پیار کا انداز
01:00تو غزور نے کیا فرمایا
01:02نبی پاک علیہ السلام فرمانے لگے
01:05سن پھر
01:06اللہ تعالی نے اس عورت پر جنت کو واجب کر دیا
01:11فرمایا
01:11اللہ نے اسے جہنم سے دور کر دیا
01:14جو بیٹیوں کے معاملے میں آزمایا گیا
01:17اور جس نے پھر ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا
01:19انہیں عملا
01:21بیٹیوں سے پیار کرنا سکھایا
01:23بیٹیوں سے محبت کرے
01:25موسیقی
Comments