00:00You gave me a reference that
00:01They give me Wire
00:03They give andивают
00:06They give andивают
00:08They give a reference
00:09They give andивают
00:18Where they is
00:21Who is
00:22Who is
00:23Who is
00:23Who is
00:24They have
00:27These
00:29پھر مالک پوچھتا ہے
00:31کہاں سے آئے ہو
00:34حضور خود فرماتے ہیں
00:35یہ بات بیان کر کے
00:36کریم خود فرماتے ہیں
00:38اگرچہ اللہ جانتا ہے
00:39اسے پتا ہے کہاں سے آئے ہو
00:42اور اس کرتے ہیں
00:43مالک کچھ لوگ
00:45تیری یاد میں بیٹھے تھے
00:46ہم بھی ان کے پاس پیٹھ گئے
00:49چلیں
00:50اتنا بڑا میں دردیش نہیں ہوں
00:52اتنا بڑا فقیر نہیں ہوں
00:54کہ میں ایک دعویٰ کروں
00:55پر چلو ہلکی سی بات کرنے کا
00:57تو میں حق رکھتا ہوں
00:59ذکرِ الٰہی والے درویش
01:01وہ ہوتے ہیں جو فرشتوں کو بھی
01:02مست کر دیتے ہیں
01:04مست کر دیتے ہیں
01:05ہاں تردامنی پہ شیخ
01:07ہماری نہ جائیے
01:09دامن نہ چوڑ دیں
01:10تو فرشتے وضو کریں
01:13ہاں ہاں
01:14کہاں سے آئے ہو
01:15مالک وہ یادِ الٰہی میں بیٹھے تھے
01:17ہم بھی وہاں بیٹھ گئے
01:20تو پھر کریم پوچھتا ہے
01:22اس ذرہ آمداز تو دیکھو
01:24یہ بخاری مسلم کی حدیث
01:26اللہ فرماتا ہے وہ کیا کہتے تھے
01:31تیری میری باتیں وہاں ہو رہی ہیں
01:34کیا کہتے تھے
01:36مالک
01:37ڈھر رہے تھے دوزخ سے
01:39تیرے عذاب سے ڈرتے تھے
01:40فرمایا انہوں نے دوزخ دیکھی ہے
01:44یا اللہ نہیں
01:45فرمایا دیکھ لیتے اور ڈرتے
01:47تو وہاں فرماتے ہیں فرشتوں پھر گواہ ہو جاؤ
01:49میں نے سب کو دوزخ سے آزاد کر دیا
01:52وہ جتنے اس مجلس میں تھے
01:54سب کو میں نے آزاد کر دیا
01:57تو پھر اللہ فرماتے ہیں وہ مانگتے کیا تھے
02:01پھر بولے اقبال
02:03پھر بولے اقبال
02:04خودی کو کر بلندی تنا
02:07کیا مانگتے تھے
02:09کہا تیرے
02:10فضل کے سوالی تھے
02:13چاہتے تھے
02:14کہ جس جنت کی بشارتیں
02:16کتاب و سنت میں ہیں وہ انہیں ملے
02:18تو اللہ فرماتا ہے
02:20پھر تم گواہ ہو جاؤنا میں نے دے دی ہے انہیں جنت
02:23ان کی ہو گئی
02:25فرشتے
02:26مجھے ایسے لگتا ہے کہ گویا فرشتوں کو بھی ان سے پیار ہو گیا
02:30وہ ذکر والوں سے پیار ہو گیا ہے
02:32تو فرشتے نے بات اور ایک اور بات کر دی
02:35کہنے لیکن مالی کچھ بندے ویسے بھی آئے تھے
02:38ذکر کے لیے نہیں آئے تھے
02:40ان جی کم سانے ہوتے کسے نل کوئی
02:42کچھ ویسے بھی آئے تھے
02:47وہ فی نفس سے ہی ذکر کے لیے تو نہیں آئے
02:50ویسے ہی آگئے
02:51اللہ کریم فرماتے ہیں کہ
02:53واہ ہو جاؤ میں نے انہیں بھی جنت عطا کر دی
02:56اور حدیث کے لفظ یہ ہیں
02:57کہ اہلِ ذکر کے پاس بیٹھنے والا بندہ بھی کبھی شکی نہیں رہتا
03:03بدبخت نہیں رہتا
03:04اللہ اسے بھی نیک بخت بنا دیا کر دی
03:06اور ذکرِ الٰہی کا جو سب سے بڑا مرتبہ
03:11میں سمجھاؤں
03:13وہ قرآنِ مجید کی یہ آیت ہے
03:17فَذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ
03:19کیا یہ بڑی عبادات اور بھی ہے
03:24پر خدا کو یاد کرنے کا یہ ذائقہ
03:27اور جو عجر اس کا اللہ نے بیان کیا ہے
03:30اوہ یار میرا تو ذکر کبھی مجھے خدا کی قسم
03:35میں نے کبھی قسم بڑی کم اٹھا تو
03:37خدا کی قسم کبھی مجھے پتہ چل دینا
03:39میرے پیر نے کہیں بیٹھ کے میرا ذکر کیا
03:43میں تو صدقے ہو مر جاؤں لوگوں پہ جو مجھے آ کے بتائیں
03:48اس نے میرا نام لیا
03:50انہوں نے آج بات کی ہے
03:53اس پتے سے ڈھونڈنا
03:55کاسد میرے محبوب کو کالی ظلف تیاکھ مستانی ہے
04:00پتہ تو چلے نا اس نے میرا ذکر کیا
04:03وہ استاد صاحب کہہ رہے تھے
04:06اور فرشتوں کی مجلس میں ذکر ہو جائے
04:09اوہ یار یہ اس کا انداز تو دیکھو قرآن مجید کی آیت کا
04:13نوکھا نرالا
04:16یعنی ذکر پر ثواب بھی ہے
04:20لیکن ذکرِ الٰہی پر عجر کا یہ رنگ
04:23اس عبادت پر یہ انداز نوازنے کا
04:28فَذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ
04:30تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا
04:34یعنی اللہ کی بارگاہ میں ذکر ہوگا
04:40کنہگاروں کا
04:44مجرموں کا
04:46کمزوروں کا
04:47ضعیفوں کا
04:49جن کے نام کی کوئی شورت نہیں
04:51جنہیں کوئی نہیں جانتا
04:53فرمایا تم مجھے یاد کرو
04:55میں تمہیں یاد کروں گا
04:57اور حضور علیہ السلام نے فرمایا
05:00تم زمین پر رب کو یاد کرتے ہو
05:02اللہ فرشتوں میں تمہارا ذکر کرتا ہے
05:06اگر تم اسے تنہائی میں یاد کرتے ہو
05:09تو کریم بھی تمہیں یاد کرتا ہے
05:11اور اگر تم لوگوں کے بیچ یاد کرتے ہو
05:13تو اللہ فرشتوں کے درمیان تمہارا ذکر فرماتا ہے
05:16تم مجھے یاد کرو
05:18اور فاضلِ بریلوی رحمت اللہ علیہ نے
05:20جو ترجمہ کیا وہ بڑا لوکہ ہے
05:22فرمایا رب کہتا فَذْكُرُونِ
05:24اَذْكُرْكُم
05:26تم مجھے یاد کرو
05:28میں تمہارا چرچہ کروں گا
05:31جگہ جگہ
05:32تمہاری یاد ہوگی
05:33جگہ جگہ جگہ جگہ میری یاد
05:36بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ
05:38کے چل
05:40جگہ جگہ میری یاد بچھی ہے
05:42پیارے رستہ دیکھ کے چل
05:45اور مجھ سے
05:46اتنی نفرت ہے تو پھر میرے دیش سے
05:48دور نکل
05:49یہاں تو گلی گلی پتہ پتہ ڈالی ڈالی
05:52حال ہمارا جانے ہے
05:54جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
05:57باغ تو سارا ہی جانے ہیں
05:58تو فرمایا
06:00تم مجھے یاد کرو میں تمہارا
06:02چرچہ کر دوں گا
06:04چرچہ شرک و گرب میں
06:06صبح و شاموں میں
06:07تمہارا چرچہ کر دیا جائے گا
06:10طیبہ کے سارے
06:12خادم پہچانتے ہیں مجھ کو
06:15مرہوم اقبال عظیم نے
06:17کمال بات کی
06:18کہنے لگے
06:19طیبہ کے سب گداغر
06:22پہچانتے ہیں مجھ کو
06:23مجھ کو خبر نہیں تھی
06:25میں اس قدر بڑا ہوں
06:26ٹھے Ermہزے
06:28ٹھے
06:29ٹھے
06:29ٹھے
06:29ٹھے
06:30You
Comments