Skip to playerSkip to main content
#presidenttrump #iran #israel #US #IranUSWar #IranIsraelWar #MiddleEast #PetrolPrice #mojtabakhamenei #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnews #newsheadlines #arynews #IranAttack #IranIsrael #IranUSPeaceTalks

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26ڈران اسلام آباد نے مذاakirات
00:27کے لیے تیار ایران نے پاکستان کو قابل اعتماد
00:30سالس خرار دے لیا ایرانی وزیر
00:31اخارجہ ابباس عراقشی نے ایکس پوسٹ میں لکھا
00:33اسلام آباد جانے سے کبھی انکار کیا
00:35نہ مذاakirات سے انکار
00:36امریکی میڈیا ایران کے موقفوں غلط طریقے سے پیش کر رہا ہے
00:40ابباس عراقشی نے ایکس پوسٹ میں پاکستان زندہ باد لکھا
00:44عسانڈر نے ابباس عراقشی کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا
00:47میرے عزیز بھائی آپ کی وضاحت کا خیر مقدم کرتا ہوں
00:59اور وفاقی حکومت منی بجٹ لے کر آنا چاہتی ہے
01:02تو پیپلز پارٹی ساتھ دے گی
01:03موشی بہراد میں سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر کام کرنا ہوگا
01:07شیمن پی بی بلاول بھٹو کا
01:09زلفقار علی بھٹو کی برسی پر خطاب
01:11کا بینظیر انکم سپورٹ مالی مدد کا بہترین منصوبہ ہے
01:14سندھ وفاقی مدد کرنے کو تیار ہے
01:17موجودہ صورتحال میں یہ اختلافات ناکافی ہوں گے
01:20پاکستان میں اختلاف نہ ہو
01:21تو دنیا کی کوئی قوت ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتی
01:24مشاورتی ازلاس میں سوہیلا فریدی نے بھی مضبط باتیں کی
01:31وفاقی حکومت اور ریاست نے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے تیل کی قیمتیں بڑھائیں
01:35اپوزیشن عوام کے سامنے اس معاملے پر سیاست نہ کریں
01:38وفاقی وزیر ایسن اقبال کی پریس کانفنس کہا سیاست کرنے والے اپنے گریواد میں جھاکیں
01:43بتائیں ملک کو آئے میں پروگرام میں کس نے دھکیلا
01:45ان کے دور میں پاکستان تقریباً ڈیفالٹ کر چکا تھا
01:57ایرانی سفارتی مشن کو نشانہ بنایا گیا تو پورے قطعے میں اسرائیلی سفارت خانے نشانے پر ہوں گے
02:03ہمارے مراکز پر کسی بھی جاہریت کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا
02:08ہم جو کہتے ہیں وہ کر کر دکھاتے ہیں
02:10ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکارٹر زبراہیم زلفقاری کہتے ہیں
02:13ریاد حملے کی قبر سے ہونیوں کی سازش ہے تاکہ قطعے میں کشیدگی بڑھے
02:18ایران کے جوابی حملے صرف امریکی اساسوں اور فوجی اڈڈوں تک محدود ہیں
02:22ایرانی پارلمنج کے سپیکر باقر قالبات کہتے ہیں
02:25اگر آبنائے باب المندب بھی بند ہو گئی
02:27تو عالمی منڈی میں تل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
02:39مارکہ حق میں پاگ بحریہ بھارتی تیارہ بردار جہاز بکرانت کو غرق کرنے کے لیے تیار تھی
02:45نیول چیف ایڈمیرل نوید اشرف کا جدید جنگی جہاز پی این ایس قیبر کی انڈیکشن تقریب سے خطاب
02:51کہا دشمن کی اہم تنسبات اور بحری اساسوں کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں
02:57پاکستان کے بحری مفادات کو چالنج کرنے کی کسی بھی جاہریت کا بھر پور جواب دیا جائے گا
03:02پی این ایس قیبر اور ہنگور کلاس آپ دوز میں دفاع وطن کے لیے سی سا پلائی دیوار ثابت ہوں
03:08گی
03:08وزیراعظم شہباز شریف کا پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس قیبر کی شمولیت پر فخر کا اظہار
03:14کہا قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ ناگزیر ہے
03:25وزیراعظم کی زیر صدارہ تجلاس میں ایک اشارہ ساتھ دو ارب کے ٹارگیٹڈ سبسیڈی پروگرام پر عمل درامت کا جائزہ
03:31وزیراعظم نے کہا اقدام پیٹرول ڈیزل کی اضافی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے متعارف کرایا
03:37ٹرانس پوچرز کو قرائے نہ بڑھانے کی شرط پر مہانہ مالی معاملت دی جائے گی
03:42بسز، منی بسز اور کوچز کو فی گاڑی مہانہ دو لاکھ چالیس ہزار روپے تک سبسیڈی دی جائے گی
03:48ریجسٹرن موٹر سائیکل کے مالک کو دو ہزار روپے نقد پر اہم کیے جائیں گے
04:00سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی شیرمن ظلفقار علی بھٹو کی برسی
04:04گڑی خدا بخش میں مرکزی تقریب کی تیاریاں بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنمان نوڈیرو پہنچ گئے
04:10صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں کہا تیہتر کا آئین ظلفقار علی بھٹو کی بڑی کامیابی
04:16سپریم کود کی رائے ہے شہید بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا اور قانونی تقاضی نظر انداز کیے گئے
04:22بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں شہید ظلفقار علی بھٹو نے ایچ می پروگرام کی بنیاد رکھ کر قومی خودمختاری کو
04:28ناقابل تسخیر بنایا
04:34اسوائل کے ایران کی تیل اور گیس کی چھہ تنصیبات پر حملے جنوبی خوزستان کے علاقے بندر امام پیٹرو کیمیکل
04:40کامپلیکس اور احواز میں پیٹرو کیمیکل کامپنی کو نشانہ بنایا گیا
04:44امریکہ اور اسوائل نے چوبس گھنٹے میں ایران کے تیرہ صوبوں پر دو سو چھہ حملے کیے
04:48تہران میں میزائلوں کے زخیرے اور فوجی مرکز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ
04:52وائرس نیوز کے مطابق اسفحان میں ائر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈران مار گرائیا
04:57بو شہر میں نیوکلیہ فسیلیٹی کے قریب حملہ ایک سیکیورٹی حلکار شہید
05:01تہران پر فضائی حملوں میں تین افراد شہید
05:14ایران نے اسوائل پر بیلسٹک میزائلوں کی نئی لہر داگ دی
05:17حیفہ سمیہ دیگر شہروں پر گارڈیڈ میزائل داگے گئے
05:20تلبیب سمیہ شمالی اور وستی اسرائیل میں سارن بجنے لگے
05:23آئی ڈیف کے نئے میزائل حملوں کی تصدیق
05:25وستی اسرائیل میں میزائل پھٹنے سے ایک شہری زخمی
05:28نیوکل سنتی علاقے میں میزائل گرنے سے فیکٹری میں آنگ لگ گئی
05:32وستی اسرائیل کی متعدد امارتوں کو نقصان پہنچا
05:34حزباللہ نے شمال اسرائیل میں ہیلی پیٹ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا
05:38ایران نے امریکہ کے دو جنگی تیاریں مار گرائے
05:41پاسداران انقلاب کا کہنا ہے
05:42گزشتہ روز آب نائے حرموز اور تہرام کی پہاڑیوں کے قریب
05:45امریکی لڑا کا تیاریں گرائے گئے
05:48تباہ ہونے والا ایک تیارہ ایف 15 ایس ٹرائک ایگل تھا
05:51جس میں دو پائلٹ سوار تھے
05:52ایک کو بچا لیا گیا دوسرا لاپتہ ہے
05:55دوسرا تیارہ ایٹ این وار تھاک تباہ ہوا
05:58جس کے پائلٹ کو بچا لیا گیا
05:59امریکی میڈیا کے مطابق لاپتہ پائلٹ کی تلاش میں بھیجے گئے
06:03دو بلیک ہاک ہیلی کاؤپٹرز کو نشانہ بنایا گیا
06:05تہم وہ محفوظ رہے
06:07ایرانی فوج کا کہنا ہے جدید ایر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے
06:10امریکی تیاروں کو مار گرائے گیا
06:11ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ
06:14ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
06:16پانچ امریکی لڑا کا تیارے اور ہیلی کاؤپٹرز مار گرائے
06:19امریکہ کے پاس خطے سے بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
06:22صدر ٹرم کہتے ہیں یہ جنگ ہے
06:24ایران نے ایک تیارہ مار گرائیا
06:26تو مذاکرات پر فرق نہیں پڑتا
06:28میں نہیں جانتا ایران نے پائلٹ کو نقصان پہنچایا
06:31تو امریکہ کیا کرے گا
06:43ایران نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
06:47خبر ایجنسی روائٹرز نے ایرانی میڈیا کو رپورٹ کرتے ہوئے بتایا
06:50تجویز بدھ کو کسی تیسرے ملک کے ذریعے دی گئی تھی
06:53امریکی اخبار والسٹری جنرل کی رپورٹ کے مطابق
06:56پاکستان کی قیادت میں لاقائی ممالک کی کوششوں کا حالیہ دور قتم ہو گیا
07:00ایران کا کہنا ہے امریکہ کے مطالبات قابل قبول نہیں
07:03جنگ بندی سالسوں کو بازابتہ طور پر آگاہ کر دیا ہے
07:18ایرانی وزیر خاجہ آباس ہراکشی نے اسرائیل اور امریکہ کی قتل کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
07:23کہا دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
07:26اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو اس جنگ میں داخل نہ ہوتے
07:29ہم اپنے بہترین جوانوں کو شہید کے طور پر پیش نہ کرتے
07:33اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے
07:36ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں اور آزاد ہی مریں گے
07:39ایرانی صد مسود پیزش کیان نے ٹویٹ میں لکھا
07:42دنیا فیصلہ کریں
07:44کون ڈائیلوگ چاہتا ہے اور کون دہشت گردی کر رہا ہے
07:47جب میں امریکی عوام سے مقاتب تھا
07:49اس دوران ہمارے رہنما پر حملہ ہوا
07:51سٹریٹیجک کانسل کے سعبرہ پر قاترانہ حملہ ہوا
07:54ان کی اہلی آشہ ہی تھے
08:04فازدارانہ انقلاب نے ریاد میں
08:06امریکی سفارت کانے پر حملے کی تردید کر دی
08:08بیان میں وال سویٹ جرنل کے ریپورٹ کی مضمت
08:11کہا ہمارا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں
08:13خطے میں اسرائیلی حکمت عملی دیکھی جائے
08:15تو یہ حملہ یقینی طور پر
08:16سہونیوں کی طرف سے کیا گیا
08:18ایران کے مشرق کے وسط میں امریکی اڈوں اور تنصبات پر حملے
08:21پازدارانہ انقلاب کے مطابق
08:23بہرین میں امریکی فوس کی مدد کرنے والی
08:25الومینیم فیکٹری کی کو نشانہ بنایا گیا
08:28بہرین میں تباہ کیے گئے
08:29ڈرون کا ملبا گھروں پر گر گیا
08:31چار افراد زخمی ہو گئے
08:33دوبائی میں حکام کا کہنا ہے
08:34ڈرون کا ملبا اوریکل کی امارت اور مرینہ کے علاقے میں
08:38بلڈنگ پر گرا
08:39کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
08:53پاکستان کی امریکہ ایران کشیبگی کم کرنے کے لیے
08:56خاموش سفارتی کوششیں
08:57سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
08:59امریکی نائب صدر جیری ونس کی قیادت میں
09:01امریکی وقت پر آہراس مذاکرات کے لیے
09:03دو بار سامباد آنے کو تیار تھا
09:05ایران کی جانب سے مزید وقت مانگنے پر
09:08دونوں بار مذاکرات ہوتے ہوتے رہ گئے
09:10عراقچی، حاکان فیدان، اساگڈار
09:13متوازن موقف پر متفق تھے
09:15پاکستان نے ریاض مذاکرات میں ایران کو
09:17مورد انظام تھیرائی جانے کی مخالفت کی
09:20اور بیان میں تبدیلیاں کروائیں
09:21جس پر بعض خلیج ملک ناخش دکھائی تھی
09:24پاکستان نے آدنائے ہرموس میں
09:26بحری ٹیاسٹ فوس کی تجویز سے اختلاف کیا
09:28اور برطانیہ کی قیادت میں
09:30بحری اجلاس میں شرکت سے گریز کیا
09:32پاکستان ضرورت پڑھنے پر
09:34ہر مین شریفین کا دفاع ہر صورت
09:36چکینی بنائے گا
09:37پاکستان کی کوششیں
09:39خطے میں کشیدگی کام کرنے کے لیے
09:41اہم سمجھی جا رہی ہیں
09:51دفتر خارجہ نے امریکہ ایران
09:52سالسی سے متعلق قبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
09:55ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
09:57میڈیا سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہیں
10:00خطے میں کشیدگی اور پاکستان کی
10:01سالسی کی کوششوں سے متعلق
10:03رپورٹس دیکھی ہیں
10:04سرکاری ذرائع سے منصوب باتیں مند گھڑت ہیں
10:07وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ کو
10:09غلط انداز میں پیش کیا گیا
10:10ایسے امور کا حوالہ دیا گیا
10:12جو زیرے بحث نہیں آئے
10:14بریفنگ میں شامل نہ ہونے والے نکات بھی رپورٹ کیے گئے
10:17میڈیا پلیٹ فارم مکمل تحقیق سے کام لیں
10:19اور آفیشل بیانات پر انحصار کریں
10:33اور کراچی کا ناشت سیڈیم ایش پیل پی ایس ایلیون کی باعث
10:36میچوں کی میزبانی کرے گا
10:37گراؤن سٹاپ بھرپور تیاریوں میں مصروف
10:40حیدر آباد کنگسمن اور پشاور ظلمی کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
10:44باقی ٹیمیں مرحلہ والا ہور سے شہر قائد آئیں گی
10:47کراچی میں پہلا میچ آج اپریل کو کھیلا جائے گا
10:50حیدر آباد میں پشاور کی ٹیمیں مدد مقابل آئیں گی
11:00موسیقی
Comments

Recommended