Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Allied forces taking control of Iran

Category

📚
Learning
Transcript
00:08ڈیرہ سو بیس ہجری شمسی کو دوسری جنگ عظیم کے دوران اتحادی ممالک کی افواج نے ایران پر قبضہ کر
00:16لیا
00:17اس سال نازی جرمن فوج کی سوویت یونین کی سرزمین پر تیزی کے ساتھ ہونے والی پیش قدمی امریکہ فرانس
00:25اور برطانیہ کی تشویش کا باعث بنی
00:27کیونکہ سوویت یونین پر جرمنی کے غلبے کی صورت میں مشرق وستہ اور مشرق بعید میں مغرب کے مفادات خطرے
00:34میں پڑ جاتے
00:35اور جنگ میں جرمنی کی کامیابی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا
00:39تین شہریور تیرہ سو بیس ہجری شمسی کی صبح کو اس کے باوجود کہ حکومت ایران نے غیر جانبدار رہنے
00:46کا اعلان کر رکھا تھا
00:47سوویت یونین کی فوجوں نے شمال مغرب اور مشرق اور برطان بھی فوجوں نے جنوب کی طرف سے ایران پر
00:54حملہ کر دیا
00:55اور ایران کے جابر حکمران رزا خان کی نا اہلی کی وجہ سے بہت سے فوجی اڈے تباہ ہو گئے
01:01برطان بھی اور سوویت افواج نے بیس دن کی لڑائی کے بعد جس میں ایرانی فوج کو شکست ہوئی تہران
01:07پر قبضہ کر لیا
01:08اور لندن اور ماسکو کے درمیان ہونے والے مہیدے کے مطابق رزا خان کو اقتدار سے بے دخل کر کے
01:14جلا وطن کر دیا گیا
01:16اور اس کا بیٹا محمد رزا تخت نشی ہوا

Recommended