00:15ڈیس ارد بحش تیرہ سو اٹھاون ہجری شمسی کو ایران کے مسلمان عوام کی مسلسل جد و جہد
00:21ایران میں اسلامی نقلاب کی کامیابی اور اسلامی نظام کے قیام کے بعد ایران میں شرم انگیز کیپچولیشن قانون منسوخ
00:30کر دیا گیا
00:30اس قانون کی روح سے ایران میں امریکی شہریوں کو مکمل عدالتی تحفظ حاصل تھا
00:36اور وہ اس طرح کہ اگر ایک امریکی ایران میں کسی جرم کا ارتکاب کرتا
00:41تو عدلیہ سمیت ایران کے کسی بھی محکمے کو اس پر مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں تھی
00:46بلکہ امریکیوں پر ان کے اپنے ملک میں ہی مقدمہ چلایا جا سکتا تھا
00:51تیرہ سو تیتالیس ہجری شمسی میں اس قانون کے پاس ہونے کے وقت سے ہی
00:55بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے اس پر شدید رد عمل کا اظہار کیا
01:01اور اس ذلت آمیز قانون کے نتائج کے بارے میں بتاتے ہوئے اس کی بارہا مضمت کی
01:07دوسری طرف شاہی حکومت نے جو امام خمینی اور ایران کے مجاہد اور مسلمان عوام کی
01:13واضح مخالفت کی وجہ سے مقابلے کی طاقت کھو چکی تھی
01:16حضرت امام خمینی کو جلا وطن کر دیا
01:19لیکن اپنی آزادی و خودمختاری کے لیے ایرانی عوام کی جد و جہد جاری رہی
01:24اور سرانجام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد
01:27مذکورہ تاریخ کو یہ ذلت آمیز قانون منسوخ کر دیا گیا