Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
COTHM Pakistan continues to lead from the front with its mission to empower youth through skill-based education, global exposure, and industry-driven initiatives. Under the visionary leadership of Ahmad Shafiq, Founder, President & CEO of COTHM Pakistan and COTHM Global, the institution is creating pathways for young individuals to excel in hospitality, tourism, and international careers. His commitment to innovation, excellence, and opportunity is transforming the future of Pakistan’s youth, enabling them to compete confidently on the global stage.

Category

📺
TV
Transcript
00:00جی اسلام علیکم
00:02آج ہم درہ
00:03ڈیفرنٹ انوائرمنٹ میں بیٹھ کے بات کریں گے
00:05اور کاؤتھم پاکستان
00:07اور کاؤتھم پاکستان کے جو انیشیٹیپس ہیں
00:10ان پہ ہم بات کر رہے ہیں
00:12بڑا خوبصورت موسم ہے یہاں
00:13لاہور میں
00:15اور ہرگل کی بارش ہو رہی ہے
00:17اور موسم بھی بڑا خوشگوار ہے
00:19اور ایسے میں میں نے سوچا کہ کیوں نہ بات کریں
00:22کہ کاؤتھم پاکستان
00:24کے جو انیشیٹیپس ہیں
00:30کہ ہم پچیس سال سے
00:32سکلز پہ کام کر رہے ہیں
00:34جو ہمارا موٹو ہے
00:36وہ ڈگری ویڈ سکل ہے
00:38اور یہ پچیس سال پہلے
00:40ہمیں ریالائز ہوا کہ
00:42پاکستان میں جو ینگ لوگ ہیں
00:43ان کو ڈگری تو چاہیے
00:45ڈگری کے ساتھ ان کو سکل بھی چاہیے
00:48ہمیں ایسے
00:49ایوکیشنل اور ٹیکنیکل اور پروفیشنل پروگرامز
00:52انٹروڈیوز کروائے پاکستان میں
00:53یہ ان کو کرنے کے بعد تقریباً
00:55ایک لاکھ کے قریب جو ہمارے
00:57ینگ بوائز اور گرلز ہیں
00:59پاکستانی بڑے خوبصورت بچے
01:01وہ پوری دنیا میں کام کر رہے ہیں
01:03پاکستان میں کام کر رہے ہیں
01:05بہت سارے بچے اپنے کام کر رہے ہیں
01:07ماشاءاللہ سٹارٹ اپس ہیں
01:09انٹرپنیورشپ کی طرف چلے گئے ہیں
01:10تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ
01:12اوورال پاکستان میں جو
01:14ایڈوکیشنل سسٹم ہے
01:15جو ایک وکیشنل سسٹم ہے
01:17اس کو انٹرڈیوز کروانے کی ضرورت ہے
01:19میں اور میری ٹیم
01:22اور ہم سب کا یہ خیال ہے
01:24اور یہ تجربہ ہے
01:25کہ پاکستان کی جو سکسٹی پرسنٹ
01:28یوتھ ہے
01:28ینگ بچے
01:30جو کہ کروڑوں میں ہیں
01:32ان کو آپ
01:34کریئر گائیڈنس کے سسٹم سے گزاریں
01:37جیسے ہی وہ میٹرک کر لیں
01:39اس کے بعد
01:40ان کو انٹرڈیوز کروائے جائے
01:43کہ ان کی جو ایک صلاحیت ہے
01:46اس کے مطابق
01:48کیا ایسا پروگرام
01:50کونسا ایسا سیکٹر ہے
01:51جس میں وہ تربیت لیں
01:53اور پڑھیں
01:54تو وہ
01:55ایڈوکیشن کے ساتھ
01:56ٹریننگ کی میں بات کر رہا ہوں
01:57تو وہ گروہ کر سکتے ہیں
01:59وہ سٹارٹ اپس لا سکتے ہیں
02:00وہ
02:02بڑا زبردست قسم کا
02:04جو انیشیٹیو ہیں
02:06وہ وہ لے سکتے ہیں
02:07تو
02:08اس سب سے
02:09مکواتھم پاکستان میں
02:10کیونکہ ہم
02:11ڈیفرنٹ ڈپارٹمنٹس ہیں
02:12ہمارے
02:12اور ہم بہت سارے نئے انیشیٹیوز
02:14لے کے آتے ہیں
02:15جس میں ابھی ہم نے
02:16ٹریول ٹکنالوجی
02:17ٹورزم ٹکنالوجی
02:19اے اے اے کا یوز
02:20ٹورزم کے لیے
02:21ٹریول کے لیے
02:22ائر لائنز کے لیے
02:23ٹور اپریٹرز کے لیے
02:25بوکنگز کے لیے
02:26ہاسپٹیلٹی کے لیے
02:27فورن بیوریس کے لیے
02:29تو
02:30سسینیبیلٹی پہ
02:31تو ان اور جو جتنے بھی
02:33ایس ڈی جیز گولز ہیں
02:34سیونٹین
02:35ہم نے ان میں سے
02:36سرکت کی ہیں
02:37جو اس پہ کام کرنا شروع کیا ہے
02:38یعنی کاؤتھم پاکستان کا
02:40اور کاؤتھم گلوبل کا
02:41جو کہ یوکے بیس کمپنی ہے
02:43ہماری
02:43جو ایک انٹرنیشنل
02:46سکول جو ہیں
02:46بنانے کی طرف جا رہی ہے
02:48اس پہ ہمارے یہ تمام
02:49جو نئی سوچ ہیں
02:52وہ اس پہ ہم کام کر رہے ہیں
02:53جس سے
02:55کاؤتھم پاکستان کے اندر
02:57تمام برانچز
02:58جو کہ ہماری انتیس برانچز ہیں
02:59اس پہ پڑھنے والے بچوں کو
03:00ایسی لیٹس لیبز جو ہیں
03:03اویلیبل ہم کر رہے ہیں
03:04اور
03:05ایسے
03:06جو انکوبیشن سینٹر
03:08بنا رہے ہیں ان کے لیے
03:08کہ انشاءاللہ آنے والے دنوں میں
03:10دنیا کی جو ضرورت ہے
03:12تمام سیکٹرز میں
03:13ہم اس کو بھی فل فل کریں گے
03:15ہم دنیا کو پاکستان کا
03:17وہ خوبصورت فیس
03:19اور وہ ٹیلنٹڈ فیس
03:21تو پہلے ہی دکھا رہے ہیں
03:22ہم انشاءاللہ
03:23ان نئے انکوبیشن سینٹرز کے ذریعے
03:25ہم بچوں کو ہوریکہ سیکٹر میں
03:28اپنے سارٹ اپس کے لیے
03:30اور
03:30جو باقی ایریاز میں بھی
03:32اپنے سارٹ اپس کے لیے
03:33ٹریننگ دیں گے
03:34ان کو انٹرنیشنل ایمپلائیمنٹ کے لیے
03:36ریڈی کریں گے
03:37تاکہ
03:38یہ پاکستان کا
03:39ایک جو خوبصورت چہرہ ہے
03:41جو ایک پروفیشنل فیس ہے پاکستان کا
03:43اس کو دنیا کو ہم انٹرڈیوز کروائیں
03:45اور بڑے برپور طریقے سے انٹرڈیوز کروائیں
03:48جیسا کہ گورنمنٹ آف پاکستان
03:50اور ہمارے جسوبوں کی حکومتیں
03:52وہ بھی اپنے اپنے نئے انیشیٹرز
03:54لے رہی ہیں
03:54اور وہ یہ میک شور کر رہی ہیں
03:56کہ پاکستانیوں کے لیے
03:57دوسرے ملکوں میں بہت ساری اپرچونٹیز
04:00نکالیں
04:00اور نکال کے لا بھی رہے ہیں
04:02تو وہ تمام اپرچونٹیز
04:04اور تمام پاکستانیوں کے لیے ہیں
04:05جن کے پاس
04:06ڈگری کے ساتھ سکل ہوگا
04:08پرفیشنل ٹریننگ ہوگی
04:10تو گیٹ ریڈی
04:11اپنے آپ کو تیار کیجئے
04:12فوکس کیجئے
04:14اور انشاءاللہ آپ کے لیے
04:15ایک زبردست کریئر
04:16جو ہے انتظار کر رہا ہے
04:17بہت شکریہ
Comments

Recommended