Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Renowned Pakistani singer and social activist Abrar-ul-Haq visited COTHM Pakistan, highlighting the importance of education, skills development, youth empowerment, and meaningful social impact. The visit brought together the worlds of creativity, community service, and professional skills, inspiring young people to pursue excellence and contribute positively to society.

Category

🗞
News
Transcript
00:00PAKISTAN کے معروف گلوکار سماجی شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی عبرار الحق نے کاثم پاکستان کا دورہ کیا
00:06کاثم پاکستان اور کاثم گلوبل کے بانی صدر اور سی ایو جناب احمد شفیق نے عبرار الحق کا استقبال کیا
00:12اور انہیں کاثم کیمپس کا تفصیلی دورہ کروایا
00:15اس موقع پر عبرار الحق نے کاثم کے جدید تعلیمی و تربیتی محول مختلف شعبہ جات اور طلبہ کے لیے
00:21فرام کی جانے والی عملی تربیت کا جائزہ لیا
00:23دورے کے دوران جناب احمد شفیق نے مہمان خصوصی کو کاثم کے ویژن پروفیشنل سکلز ایڈوکیشن اور نوجوانوں کو روزگار
00:30کے قابل بنانے کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
00:33عبرار الحق نے کاثم کے تعلیمی اور ہنرمندی کے فروغ کے اقدامات کو سراہا اور نوجوانوں کو جدید محارتوں سے
00:39عراستہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا
Comments
Rising Pakistan TV
Creator
Renowned Pakistani Singer & Social Activist Abrar-ul-Haq Visits COTHM Pakistan!

Recommended