Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
The NextGen Hospitality Challenge is emerging as a transformative platform for young talent across Pakistan, empowering Gen Z to showcase their skills on an international stage. According to Ahmad Shafiq, CEO of COTHM Pakistan and COTHM Global, this initiative serves as a powerful launchpad for aspiring professionals in the hospitality industry. By fostering innovation, creativity, and global competitiveness, the challenge is shaping the future leaders of Pakistan’s hospitality sector and connecting them with worldwide opportunities.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Gotham کے زیر احتمام پاکستان نیکس جن ہسپیٹالٹی چیلنج دوزار چھبیس سیزن ٹو
00:05لاہور میں آٹھ سے گیارہ اپریل تک شاندار انداز میں منقض ہوا
00:10اس ایونٹ کے پیٹرن چیف کوتھم پاکستان اور کوتھم گلوبل کے بانی صدر اور سی ای او جناب احمد شفیق
00:16تھے
00:17جن کی سرپرستی میں یہ مقابلہ نوجوانوں کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم بن کر سامنے آیا
00:22جناب احمد شفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان نیکس جن ہسپیٹالٹی چیلنج دوزار چھبیس کا مقصد نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے
00:29لانا
00:29اور انہیں عالمی میار کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے
00:33تاکہ پاکستان کا ہسپیٹالٹی سیکٹر مزید مضبوط ہو سکے
00:37ماہرین کے مطابق اس طرح کے مقابلے نہ صرف نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرتے ہیں
00:41بلکہ انہیں بین الاقوامی سطح پر نمائع ہونے کا موقع بھی دیتے ہیں
00:46اس ایونٹ کے ذریعے پاکستان کی جن زی کو دنیا کے سامنے اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ملا
00:52یہ اقدام پاکستان کے ہسپیٹالٹی سیکٹر میں جدت میار اور پروفیشنلزم کو فروغ دے رہا ہے
00:59جس سے سیاحت ہوتلنگ اور فوڈ انڈسٹری کو برائے راز فائدہ پہنچے گا
01:04کوتھم کا یہ انیشیٹیو مستقبل میں پاکستان کے ہسپیٹالٹی سیکٹر کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم
01:11کردار ادا کرے گا
01:15موسیقی
Comments

Recommended