00:00P.I.A. کے لیے اچھی خبر ہیترو ائرپورٹ پر 14 سلوٹس واپس مل گئے
00:04P.I.A. کی برطانوی پروازوں پر پبندی کے تناظر میں ہیترو ائرپورٹ پر P.I.A. کی 14 سلوٹس
00:10ترک ائرلائنز کو عرضی طور پر دیئے گئے تھے
00:12تاہم اب موسم سرما کے شیڈول کے لیے یہ سلوٹس واپس P.I.A. کو مل گئے ہیں
00:17سلوٹس کی واپسی کے بعد کراچی اور سیالکورٹ سے بھی لندن کے لیے P.I.A. کی رابطہ پروازوں میں
00:22اضافہ کیا جا سکے گا
00:23P.I.A. کے لندن آپریشن میں ممکنہ توصیح سے برطانیوں میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان اور لندن کے
00:29درمیان فضائی رابطے میں مزید بہتری آنے کی توقع ہے