00:00Gotham کے بانی صدر اور CEO جناب احمد شفیق نے Head of Travel and Tourism Department جہاں زیب زفر کے
00:07امراء میاز گروپ کا strategic دورہ کیا جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حقیقی operations کا برائے راست مشاہدہ کیا جناب
00:14احمد شفیق نے travel اور aviation sector کے نمائے stakeholders سے ملاقات کی اس دورے کے دوران وفد نے آزربائیجان
00:21اور سلام ایر کے جی ایسے دفاتر کا دورہ کیا جہاں انہیں aviation operations کے عملی پہلوں سے آگاہ کیا
00:27گیا
00:27اس کے علاوہ معروف travel companyوں جن میں Starlink Travels travel lead اور میانز travel شامل ہیں کے ساتھ بھی
00:34تفصیلی ملاقاتیں کی گئی
00:36اس موقع پر سنت کے ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کے ذریعے طلبہ کے لیے جدید تقاظوں کے مطابق تربیات
00:42اور عملی تجربے کے نئے مواقع پر بھی غور کیا گیا
00:45یہ دورہ کوتھم کے اس عظم کی اکاسی کرتا ہے کہ تعلیم میار کو انڈسٹری کی ضروریات سے ہم آہنگ
00:51کیا جائے
00:51تاکہ طلبہ کو عملی دنیا کا بہتر ادراک حاصل ہو اور ان کے لیے روزگار کے نئے راستے کھلیں
00:57کاؤتھم پاکستان میں travel tourism اور aviation کے شعبے میں مضبوط انڈسٹری روابط کے ذریعے مستقبل کو سوارنے کے لیے
01:05پرعظم ہے
01:09موسیقی
Comments