Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Zainab Ahmad Shafiq’s visionary initiative, Pakistan NextGen Hospitality Challenge 2026, is set to transform the future of Pakistan’s hospitality industry. By empowering Gen Z with modern skills, global exposure, and industry-driven training, this platform is creating a new generation of talented professionals ready to compete on the international stage. The initiative not only highlights the potential of Pakistani youth but also strengthens the country’s position in the global hospitality sector. A bold step towards innovation, excellence, and a brighter future for Pakistan’s hospitality landscape.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Gotham کے زیر احتمام پاکستان نیکس جن ہسپیٹالیٹی چیلنج دوزار چھبی سیزن ٹو
00:05لاہور میں آٹھ سے گیارہ اپریل تک شاندار انداز میں منقد ہوا
00:10یہ ایونٹ نہ صرف نوجوان ٹیلنٹ کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ثابت ہوا
00:14بلکہ پاکستان کے ہسپیٹالیٹی سیکٹر کے لیے بھی ایک اہم سنگے میل بن گیا
00:18پاکستان ہسپیٹالیٹی نیکس جن چیلنج کی فاؤنڈر زینب احمد شفیق کا کہنا ہے
00:23کہ اس طرح کے مقابلے پاکستان کے نوجوانوں خاص طور پر پاکستان کی جن زی کو عالمی سطح پر
00:29اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فرام کرتے ہیں
00:32ماہرین کے مطابق اس ایونٹ کے ذریعے پاکستان کے ہسپیٹالیٹی انڈسٹری کو تربیہ یافتہ
00:37اور جدید مہارتوں سے لیس نوجوان پروفیشنلز مجیسر آئیں گے
00:41جو نہ صرف ملکی بلکہ بینالوکامی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کریں گے
00:46یہ مقابلہ نوجوانوں میں کریٹیویٹی انویشن اور پروفیشنلزم کو فروغ دے رہا ہے
00:52جس سے سیاحت ہوتلنگ اور فوڈ انڈسٹری میں نئے رجانات سامنے آئیں گے
00:57زینب احمد شفیق کا یہ انیشیٹیو مستقبل میں پاکستان کے ہسپیٹالیٹی سیکٹر کو
01:02نئی بلندیوں تک لے جانے میں قلیدی کردار ادا کرے گا
01:09موسیقی
Comments

Recommended