Skip to playerSkip to main content
Explore the rich and flavorful cuisine of the Muslim Konkani community in India. From aromatic seafood dishes to traditional spices and cooking techniques, discover how this coastal culture blends history, heritage, and taste into every meal. A must-read for food lovers and cultural explorers.

Muslim Konkani cuisine, Konkani Muslim food India, coastal Indian cuisine, Konkani recipes, Indian Muslim food culture, seafood dishes India, traditional Konkani cooking, South Indian Muslim cuisine, Indian coastal flavors, Konkani biryani, Malvani food, Indian food heritage, regional Indian cuisine

Konkani cuisine, Muslim food India, Indian coastal food, seafood recipes, traditional food, Indian culture, South India cuisine, food vlog, desi food, regional dishes

#KonkaniCuisine #MuslimKonkani #IndianFood #CoastalCuisine #SeafoodLovers #DesiFood #TraditionalFood #FoodCulture #SouthIndianFood #FoodExploration #SpicyFood #CulturalCuisine #IndianRecipes

Category

😹
Fun
Transcript
00:02موسیقی
00:04برے سغیر ہندو پاک میں جب ہی مسلم کھانوں کی بات ہوتی ہے
00:08تو ذہن میں پلاو، قورما، بریانی، کباب، سوئیاں، شاہی ٹکرے جیسے انواع اقسام کے کھانے آتے ہیں
00:14لیکن کیا آپ نے کبھی ساندن، ساکھرولی، دودھری، خجوری، حلدوانی اور اکرا جیسے کھانے کھائے دیکھے یا سنے ہیں؟
00:21انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشت کے کونکن کے علاقے میں
00:25مسلم کھاندانوں میں تیار کیے جانے والے یہ پکوان
00:28شازو نادر ہی کسی ہوتل میں یا ڈھابے میں ملتے ہوں
00:45جمعے کا دن ہو اور کسی کونکنی مسلمان کے گھر حلدوانی نہ بنے ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے
00:50مچھلی کی مسالے دار ڈش نماز جمعہ کے بعد چاول یا چاول کی روٹی کے ساتھ کھائی جاتی ہے
00:57اس میں مسلی کو کیسے کاٹنا ہے اور مسالوں کی صحیح مفتار کا تیعین اہمیت کا حامل ہے
01:06تو آج میں نے حلدوانی بنایا ہے جو کہ مہاراشتر میں کونکنی مسلم کلچر میں ہم لوگ بناتے ہیں
01:11ٹومیٹو، لنسن، کتمیز، جیرہ، حلدی ایسے حلد کے مسالے یوز کر کے یہ حلدوانی بنایا ہے
01:22ساندھن کو بنانے کا طریقہ اگرچہ اڈلی کی طرحی ہے لیکن ذائقہ بلکل مختلف ہے
01:27چاول، شکر، خمیر اور ناریل کے دودھ سے بنی یہ ڈش کونکنی مسلمانوں میں عید اور شادیوں جیسی تقاریب میں
01:33ہی عام طور پر نظر آتی ہے
01:35ایک اس میں کتنے آتے ہیں؟
01:36ساندھن کو
01:37اڈلی جو رہتا ہے نا اور سیم پروسیجر ساندھنے کا رہتا ہے لیکن ساندھنہ سویٹ رہتا ہے
01:41ہم لوگ یہاں پہ ایت کے دن ساندھنہ کمبل سری رہتا ہے
01:46اکرہ ایک کونکنی مسلم طرز کی چکن ڈش ہے جس کا ذائقہ چکن سوپ جیسا ہوتا ہے لیکن اسے چکن
01:52کری کی طرز پر بنایا جاتا ہے
01:53ہم نے کونکن کا ڈش بنایا ہے اکرہ بچوں کے لئے ہیلڈی رہتا ہے اور بڑے بھی اسے شوک سے
01:59کھاتے ہیں
01:59عید کے دن تو سپیشل زیادہ بنایا جاتا ہے اسے
02:07جالیدار سکھرولی جتنی دلکش نظر آتی ہے اتنی ہی اسے بنانے میں مہارت بھی چاہیے
02:12چاول کے آیتے چینی اور الائچی سے بنی یا نوکھی ڈش مالکوئے کی طرح نظر آتی ہے لیکن اس کا
02:18ذائقہ بالکل مختلف ہے
02:19سکھرولی کا کیسے ہے اس کا ایک برٹیکیولر شیپ ہے وہ اسی شیپ میں ہی پسند کیا جاتا ہے
02:24اور اس کا بنانے کا جو طریقہ ہے نا وہ ہی شیپ آئے گا تو کھانے میں بھی مزا آتا
02:29ہے
02:35پوکن میں جو ہے ہمارے آپ دیکھیں گے کہ بہت سارے لوگ پہلے سے جو ہے گلف میں کام کرنے
02:40والے رہے ہیں
02:40یا پھر مرچنٹ میں بھی میں کام کرنے والے رہے ہیں
02:43تو وہاں سے انسپائر ہو کے جو ہے یہ بریانی ہو گئی گریویز ہو گئی
02:47تو یہ سب جو ہے وہاں سے تھوڑا سا انسپیریشن آتا ہے
02:49پلس لوکل ایمپیکٹ بھی ہوتا ہے یہاں کی کونکن کر یہ کھانے اب اس علاقے سے باہر بھی نظر آتے
02:56ہیں
02:57بہت اور خاص عرب میں آباد کونکنیوں نے اپنی روایات اور کھانے پینے کی عادات کو وہاں زندہ رکھا ہوا
03:03ہے
03:03کیا بتائیں ہر ہم لوگ یہاں سے گلف ہے دبائی ہے کہیں اور جگہ ہے
03:07اپنے کوکنی فوڈ جو ہے نا یہ کافی سارے فیموس ہے
03:10لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے ٹھیک سے متعارف کرائے جائے تو اس کے پھلنے پھولنے کے امکانات
03:16کافی ہیں
03:17باقی کے جو منوز ہیں ان کو ان کی کمیونٹی نے بہت اچھے سے پرموٹ کیا
03:21انہیں ایک ریسٹران سٹائل میں وہ لوگ لے کے آئے
03:24کوکنی کمیونٹی کا جو ہے میں کہوں گی کہ تھوڑا سا ہم لوگ شاید کہیں پیچھے رہے گئے
03:28جو بہت سارے میں نے کہا سناکس آئٹم ہے
03:30تو اس کے لئے ٹائم کنزیومنگ ہوتے ہیں
03:31اس میں ایفرٹس بہت لگتے ہیں
03:33شاید اسی وجہ سے یہ جو ہے گھرگوٹی بن کے رہے گئے ہیں
Comments

Recommended