00:00اسلام علیکم اسلام علیکم پاکستان
00:02آپ سن رہیں اپنا ریڈیو نیوک اور دیکھ رہیں اپنا ٹی وی نیوک
00:06پرگرام جناب لیلت القدر کے حوالے سے
00:10لیلت القدر 27 شب کے بارے میں یہ کہا گیا ہے کہ لیلت القدر ہے
00:1627 شب کو جو ہے زیادہ جو ہمارے فقہ کام ہیں
00:22ان کا خیار ہے کہ 27 شب جو ہے لیلت القدر ہوتی ہے رمضان کی
00:27اور آج اس کی فضیلت کے حوالے سے آج کا یہ پرگرام ہے
00:31اور اس پرگرام کے اندر ہمارے ساتھ موجود ہیں نجم خان جو کے مذہبی سکولر ہیں
00:35اور ہم ان سے جانیں گے کہ وہ ہمیں بتائیں آج کی جو لیلت القدر کی شب ہے
00:41جو کہ اب سے کچھ دیر بعد بلکہ شروع ہو چکی ہے
00:45اور اس کی فضیلت کے آج میں عبادات خصوصی عبادات کرنی ہوتی ہیں
00:53نجم خان ہمارے ساتھ موجود ہیں
00:55نجم السلام علیکم
00:59نجم لیلت القدر جو ہے اس کی کیا فضیلت ہے
01:03احمدہو ونسلم ونسلم وعلى رسول کریم
01:07اما بعد فاعوض باللہ من الشیطان الرجیب صلی اللہ وآحیم
01:12اننا انزلناه بی لیلت القدر
01:15وما دراکما لیلت القدر
01:18لیلت القدر خیر من الفشہر
01:21تنزل الملائکت ور روح کیها بی اذن ربیہم من کل امر
01:26سلام ہی حتی مطلعی
01:31اننا انزلناه بی لیلت القدر
01:33ہم نے اس قرآن کو لیلت القدر میں نازم سامایا
01:41قرآن پاک کو اللہ تبارک و تعالی نے لیلت القدر
01:48اور تم نے کیا جانا ہے کہ لیلت القدر کیا ہے
01:52لیلت القدر خیر من الفشہر
01:55لیلت القدر جو ہے
01:56یعنی قدر کی جو رات ہے
01:57وہ بہتر ہے ہزار مہینوں سے
02:00لیلت القدر خیر من الفشہر
02:04الفشہر یعنی ہزار ماہ سے بہتر
02:15سلامتی ہے یہاں تک کہ فجر طلو نہ ہو جائے
02:18یعنی فجر کے وقت تک پوری جو رات ہے
02:20یعنی اب سے جو شروع ہو جاتی ہے
02:22مغرب کے بعد سے جو رات شروع ہوتی ہے وہ فجر تک
02:25پوری رات جو ہے وہ سلامتی ہی سلامتی ہے
02:27برکتے ہی برکتے ہیں
02:29رحمتے ہی رحمتے ہیں
02:31یہ جو لیلت القدر کی رات ہے
02:33اب اس کے بارے میں جو مختلف روایات آتا ہے
02:36احادیس مبارکہ میں آتا ہے
02:38یہ کوئی ایک مخصوص ہم کہنے سکتے ہیں
02:42کہ فلاں دن یا فلاں تاریخ کی رات
02:54جو پانچ تاک راتیں ہوتی ہیں
02:57ان تاک راتوں میں سے ایک رات جو ہے
03:03جس کو شب خدر کہا جاتا ہے
03:06اور اس کی چند علامتیں بھی ہیں
03:10جس میں سے جیسے اس رات کے بارے میں آتا ہے
03:13کہ جب سورج طلوع ہوگا صبح کے وقت اس رات کا
03:17اس میں اتنی زیادہ شدد نہیں ہوگی
03:19آپ بہ آسانی سورج کو دیکھ سکتے ہیں
03:21اور اس رات میں جو ہے کچھیں بہت کم بہتتے ہیں
03:25کچھیں نہیں بہتتے ہیں
03:26یہ وہ نشانیاں ہیں جو صوفیہ اکرام نے
03:29اور اسلاف نے جو ہمارے بیان فرمائی ہیں
03:35اسی طرح جو ہے وہ سمندر کے پانی کے بارے میں آتا ہے
03:38کہ پانی کھارا نہیں ہوتا اس رات کو
03:39سمندر کا یہ بہت بڑی نشانیاں ہیں
03:42اور بھی نشانیاں ہیں
03:44تو اس رات کے بارے میں جو روایت میں ملتا ہے
03:50اور جو معاملات میں ملتا ہے
03:52اس کی جب صحابہ اکرام کا نبی پاگل صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:55بشارت دی اور بتایا
03:56تو ایک واقعہ بیش آیا تھا
03:58وہ واقعہ یہ تھا کہ
04:02ایک گزشتہ دور میں
04:03ایک شخص تھا جو پہاڑوں میں رہتا تھا
04:05اور خوب عبادت کرتا تھا
04:06رات دی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا تھا
04:09تو اللہ تعالیٰ نے اسے بہت
04:11ہی زیادہ عجر عطا فرمایا
04:13بے شمار عجر عطا فرمایا
04:15تو صحابہ اکرام نے عرس کیا
04:17رسول اللہ اس شخص نے تو اتنی عبادت کی
04:19ہم تو اگر
04:21عبادت نہیں کرتے
04:22تو ہمارے دنی سے اچھا ہے
04:24تو ابی پاگل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:27آپ کے لئے یہ رات ہے
04:30اللہ تعالیٰ میں
04:32ہم مسلمانوں کے لئے
04:33اراد رکھی ہے کہ جو شخص
04:35اس رات کو عبادت کر لے
04:37اسے ایک رات کو تو اس کو ہزار
04:39مہینوں سے بہتر یہ رات ہے
04:40اس کو اس سے زیادہ عجر ملے گا
04:43جو وہ شمس عبادت کیا کرتا تھا
04:44اس رات کی فضیلت
04:47افضلیت یہ ہے
04:49اب دیکھیں
04:50واسا اوقات یہ دیکھا جاتا ہے
04:52کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ
04:53ستائیسویں شبہ جو جیسے آج کی رات
05:03جو جو تاگرات ہے پچیسویں شبہ جو گدر چکی ہیں
05:06سب کی اپنی اپنی ایک رائے ہیں
05:08جس کا جو تجربہ رہا ہے
05:09لیکن حقیقت یہ ہے
05:11کہ ان پانچوں میں سے بھی کوئی بھی ایک ہو سکتی ہے
05:13لازمی نہیں ہے
05:14کہ ایک اس میں ہو
05:15لازمی نہیں ہے کہ پچیسویں یا ستائیسویں ہو
05:17ان پانچوں میں سے کوئی بھی ایک ہو سکتی ہے
05:19تو کوشش یہ کرنی چاہیے
05:21کہ پانچوں راتوں کو عبادت کی جائے
05:24پانگ راتے ہیں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کی جائے
05:29اور اللہ رب حضرت کے قیب ہونے کی کوشش کی جائے
05:33اللہ تعالیٰ بھی خوش ہوتا ہے
05:35اور انسان کو آگے کامیابی کی طرف بھی حامدن کرتا ہے
05:41اچھے یہ بتائی گا اس رات میں خاص عبادات کرنے کیا
05:45کیا ٹیٹے پڑھنی کہیں گے
05:47اس ستہ اس میں شب کے حوالے سے
05:49جی بالکل اس رات میں نوافل کی کسرت ہونی چاہیے
05:53زیادہ سے زیادہ آپ نوافل عذا کریں
05:55اور بیورز جتنے بھی ہیں ہمیں سننے والے
05:58اور دیکھنے والے ان تک میرا یہی پیغام ہے
06:01کہ نوافل کی کسرت کریں اور درود پاک کی خاص طور پر کسرت کریں
06:05درود پاک کوئی سا بھی ہو وہ آپ پڑھ سکتے ہیں
06:07لیکن کسرت سے پڑھیں ہزار دو ہزار مرتبہ لازمی درود شریف پڑھیں
06:11تاکہ نبی پاک علیہ السلام پر درود پڑھنا ایسا ہے
06:15کہ یہ اسی عبادتی کی قبول ہی قبول ہوتی ہے
06:17اسے کوئی دوسری رائے نہیں ہے
06:19کہ درود شریف قبول نہیں ہوتا
06:21اور اس کا بڑا ایک اہم راز ہے وہ میں بتاتا چلوں
06:24لیکن جتنی بھی عبادت ہے
06:25اس کے اندر انسان کی نصفت اپنے طرف ہوتی ہے
06:27یا اللہ میں یہ عبادت کر رہا ہوں
06:29اسے قبول فرمائے
06:30درود پاک جب ہم پڑھتے ہیں
06:32تو شروعات کہاں سے کرتے ہیں
06:33اللہم صلی اللہ سیدنا محمد وعالی
06:36سیدنا محمد وعبارک صلی اللہ
06:38اللہم اے اللہ
06:42ہم اللہ کو گوا بنا رہے ہیں
06:44اور بول رہے ہیں
06:44کہ یا اللہ تو رحمت نازل فرما
06:47تو جب اللہ کی طرف سے رحمت ہوگی
06:48تو پھر تو نا قبول ہونے کا تو بات ہی نہیں ہے نا
06:51نا قبول ہونے کا تو جواز ہی پیدا نہیں ہوتا
06:53تو یہ وجہ ہے کہ
06:54قبول سو فیصد درود شریف
06:57اور اس کو قبول
07:00قبولیت کا جو درجہ ہے
07:01وہ لازمی طور پر ملتا ہے
07:02اور بھی راز ہیں اس کے قبول ہونے کے
07:05سب سے بڑا راز ہے وہ میں نے آپ کے سامنے
07:07یہاں پر پیش کیا ہے
07:08تو درود پاک کی قصرت کریں
07:10اس رات پر نوافل کی قصرت کریں
07:12قرآن پاک کی تلاوت کی قصرت کریں
07:13اور اسپیشلی قرآن پاک کا جو ترجمہ ہے
07:17اور تشریح اور تفسیر ہے
07:18اس کو لازمی طور پر پڑھیں
07:20سمجھیں اور علم حاصل کرنے کی کوشش کریں
07:22اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
07:25جب قرآن کی تفسیر پڑھیں
07:27تشریح پڑھیں
07:28اور احادیث مبارکہ
07:38تشریح پڑھیں
Comments