Skip to playerSkip to main content
Despite submitting 13 films to the Academy Awards over the years, Pakistan has yet to secure its first Oscar nomination. From powerful storytelling to critically acclaimed cinema, the country’s film industry continues striving for global recognition. This article explores Pakistan’s Oscar journey, notable film entries, and the challenges faced in achieving international acclaim.

Pakistan Oscar submissions, Pakistani films Oscars, Pakistan Academy Awards history, Pakistani cinema international recognition, Pakistan films list Oscars, Lollywood movies Oscars, Pakistani movies global awards, Oscar nominations Pakistan, Pakistan film industry news, Pakistani directors international awards

Pakistan films, Oscars, Academy Awards, Pakistani cinema, Lollywood, film industry Pakistan, international films, Oscar submissions, global cinema, entertainment news

#PakistanCinema #Oscars #AcademyAwards #PakistaniFilms #Lollywood #FilmIndustry #GlobalCinema #OscarSubmissions #EntertainmentNews #PakistanNews

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تیرہ فلمیں زیرو نومینیشن
00:06پاکستانی آسکرز کی بیسٹ انٹرناشنل فیچر فلم کی کیٹیگری میں اب تک تیرہ فلمیں بھیجی ہیں
00:10آئیے جانتے ہیں یہ کون سی فلمیں ہیں
00:13جاگو ہوا سویرہ 1959
00:14یہ پاکستان کی پہلی آسکرز انٹری تھی
00:17فیض احمد فیض نے کہانی لکھی تھی
00:18اور فلم مشرقی پاکستان کے بنگولی ماہیگیروں کی زندگی اور ان کے مسائل پر بنی تھی
00:23کھونگٹ 1963
00:24اس فلم میں سنتوش کمار اور نیلو کو مین رولز دیے گئے اور فلم کو چائر نگار ایوارڈ کی ملے
00:291963 کے بعد پاکستان آسکرز کو بھول گیا اور پورے پچاس سال کے لیے
00:34پھر 2013 میں زندہ بھاگ پاکستان کی اوفیشل انٹری تھی
00:37پنجابی زبان میں بنی یہ فلم ان نوجوانوں کی کہانی تھی
00:40جو غربت اور بیروزگاری سے تنگ آ کر بہتر زندگی کے لیے غیر قانونی طریقے سے ملک چھوڑ کر یورپ
00:45جانا چاہتے تھے
00:46دختر 2014
00:47آفین ایتھینیل کی یہ فلم ایک ماں کی کہانی تھی جو اپنی چھوٹی بچی کو زبردستی شادی سے بچانے کے
00:52لیے پہاڑوں میں بھاگتی ہے
00:53مور 2015
00:54جامی کی اس فلم کی کہانی ایک ریٹائیڈ ریلوی سٹیشن ماسٹر کی مشکلات کے گرد گھومتی ہے جن کا سٹیشن
01:00بند ہونے والا ہے
01:01ماہی میر 2016
01:02یہ فلم اردو کی لجنڈری شاعر میر تکی میر کی زندگی سے متاثر تھی اور فہد مصطفیٰ اور ایمان علی
01:08مین کیریکٹرز تھے
01:09ساون 2017
01:10فرحان عالم کی یہ فلم بلوچستان کے ایک دور دراز گاؤں میں رہنے والے مازور بچے کی جد و جہد
01:16کی سچی اور دل چھو لینے والی کہانی تھی
01:18کیک 2018
01:19آسیم عباسی کی یہ فلم کراچی کے ایک خاندان کی کہانی ہے جس میں ایک مشہور سین مسلسل دس منٹ
01:25ایک کی بار میں فلم آیا گیا
01:27لال قبودر 2019
01:28منشاہ پاشا اور احمد علی اکبر کی یہ فلم ایک بیوی کی کہانی ہے جو اپنے صحافی شور کے قتل
01:34کے بعد انصاف کی تلاش میں نکلتی ہے
01:36زندگی تماشا 2020
01:37سرمت خوسٹ کی یہ فلم ریلیز سے پہلی ہی تنازات کا شکار ہو گئی اور اسے عوام تک پہنچنے میں
01:43کافی مشکلات پیش آئیں
01:44جوائی لینڈ 2022
01:46سائم صادق کی یہ فلم واحد پاکستانی فلم ہے جو آسکارز کی شورٹ لسٹنگ کے سیج تک پہنچی ہے
01:51فلم لاہور کے ایک نشلے متوسط گھرانے کی کہانی تھی جس میں ایک شادی شدہ مرد کو ایک ٹرانس دانسر
01:57سے محبت ہو جاتی ہے
01:58ان فلیمز 2023
02:00فلم کراچی میں رہنے والی ایک ماں اور بیٹی کی کہانی تھی جو اپنے گھر میں ایک سوپر نیاشرل خطرے
02:05کا سامنا کرتی ہیں
02:06گلاچ ورکر دو ہزار چوبیز
02:07اسمان ریز کی یہ فلم پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم تھی جو جیپنیز اینیمے سے انسپائرڈ ایک جنگ
02:14مخالف رومانٹک سٹوری تھی جسے بنانے میں سات سال لگے
02:17اس لسٹ میں کونسی فلم آپ نے دیکھی ہے
02:25موسیقی
Comments

Recommended