Skip to playerSkip to main content
🌙 The Glory of Laylatul Qadr – A Night Better Than a Thousand Months

Laylatul Qadr is a blessed night that Allah has made better than a thousand months. On this night, angels descend to the earth and Allah accepts the prayers of His servants. It is a night filled with mercy, forgiveness, and countless blessings. Every believer should spend this night in prayer, remembrance, and seeking forgiveness from Allah. 🤲✨

#WaseemBadami #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan

Category

😹
Fun
Transcript
00:11Allahumma salli ala seyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa salim.
00:21محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو.
00:31آج شان لیلت القدر ممکنہ شب قدر ہے تاقرات اخری عشر کی پچیسوی دعا کیجئے کہ اللہ رب العالمین آپ
00:43کو آپ کے صدقے میں ہم سب کو شب قدر اور اس کی تمام برکات عطا فرمائے.
00:50ناظرین و سامعین چند چیزیں لے کر حاضر ہوا ہوں بلکہ موضوع تو ایک یہ دعا اس کی زمن میں
00:58کچھ قرآن و حدیث کی روشنی میں انشاءاللہ ارز کروں گا ہم آج دعا نہیں کرتے بہت سے لوگوں سے
01:04پوچھیں بہت دعا کیوں نہیں کرتے تو وہ کہتے ہیں کہ جی ہم دعا کیوں کریں اللہ رب العالمین ہمیں
01:11دیکھ رہا ہے وہ ہمارے حال سے باخبر ہے تو ہمیں دعا کرنے کی کیا ضرورت ہے
01:19ناظرین و سامعین یہ کہنا یہ صحیح نہیں ہے لغو بات ہے دنیا میں بھی ہم دیکھتے ہیں کہ بچے
01:29کو ماں دودھ اس وقت دیتی ہے جب بچہ روتا ہے
01:32ہمارے پاس کوئی مانگنے کیلئے آتا ہے تیرے پیاروں کی خیر ہو مجھے دے دے اللہ کے نام پر تیرے
01:39گھر والوں کی خیر ہو تیرے والدین کی خیر ہو تجھے اللہ تعالی مکہ مدینہ دکھائے تو بے اختیار جیب
01:47میں ہار جاتا ہے اور ہم اسے کچھ نکچھ دیتے ہیں
01:50اس سے ماورا ہے لرب العالمین لیکن دعا اس کی پسندیدہ عبادت ہے دعا اس کی پسندیدہ عبادت ہے
02:00سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186 ہے
02:03وَإِذَا سَعَلَكَ عِبَادِ أَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ
02:07تو جانتے ہیں کہ یہ آیتِ قریمہ کیوں نازل ہوئی صحابہ اکرام نے ارس کی یا رسول اللہ
02:17اَقَرِيبٌ رَبٌ نُنَاجِهِ اَمْ بَعِيدٌ نُنَادِيهِ
02:23کہ یا رسول اللہ ہمارا رب ہم سے قریب ہے کہ ہم سرگوشی کریں یا ہم سے دور ہے کہ
02:31ہم اس سے صدائیں دیں
02:32تو یہ آیتِ قریمہ نازل ہوئی
02:34وَإِذَا سَعَلَكَ عِبَادِ أَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ
02:38کہ میرے نبی علیہ السلام یہ لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں میرے بارے میں کہ میں کہاں ہوں
02:43تو ان سے کہہ دیجئے کہ میں قریب ہوں
02:47کتنا قریب ہوں
02:48نَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
02:53بندے کی شہرک سے زیادہ میں اس سے قریب ہوں
02:57تو ناظرین و سامعین اللہ رب العالمین قریب ہے
03:00اپنی شان کے مطابق
03:05جب بھی میرا بندہ مجھے پکارتا ہے دعا کرتا ہے
03:08میں اس کی پکار سنتا ہوں
03:10میں اس کی دعا قبول فرماتا ہوں
03:12تو مومن جب بھی دعا کرتا ہے
03:15تین حال سے خالی نہیں ہوتی
03:18یا تو اسے عطا فرمایا جاتا ہے
03:21یا دعا کو روک کر اس کے گناہوں کی بخشش ہوتی ہے
03:25یا پھر اللہ تبارک و تعالی روزی قیامت اسے بے انتہاج اور ثواب اتا فرماتا ہے
03:32کہ روزی قیامت جب وہ دیکھے گا نا اپنی نیکیاں
03:35کہ مولا یہ تو نیکیاں میں نے نہیں کی
03:37تو فرمایا جائے گا ہاں تو انہیں نہیں کی
03:40لیکن تیری جو دعائیں تھی نا وہ ہم نے روکی
03:42اور اس کے بدلے میں یہ نیکیاں تا فرمائیں
03:45تو وہ تمنا کرے گا کہ میری کوئی دعا قبول نہ ہوتی
03:49اور مجھے اس سے زیادہ نیکیاں ملتی
03:51تو حدیث پاک میں حدیث قدسی ہے
03:55کہ رب کریم فرماتا ہے
03:57دنیا میں ناظرین عام طور پر
03:59کسی سے بار بار مانگے نہ
04:02بالاخر وہ بندہ تنگ آ جاتا ہے
04:04پریشان ہو جاتا ہے
04:05بعض اوقات وہ
04:07ہمیں آتا دیکھ کر
04:09یا مانگنے والے کو آتا دیکھ کر
04:10راستہ چینج کر لیتا ہے
04:12لیکن میرا رب کتنا کریم ہے
04:15کتنا کریم ہے
04:16کہ حدیث پاک میں حدیث قدسی ہے
04:19کہ بات اللہ تعالیٰ کی زبان میں نے
04:20مصطفیٰ علیہ السلام کی
04:22فرماتے ہیں کہ
04:23اللہ فرماتا ہے
04:25مَلْ لَا يَدْعُونِ أَغْدِبْ عَلَيْهِ
04:29کہ جو مجھ سے دعا نہیں کرتا
04:31تو میں اس سے
04:32میں اس سے نراز ہوتا ہوں
04:33میں اس پر غزب فرماتا ہوں
04:35ہاں اتنا ضرور ہے
04:36کہ دعا کرنے سے پہلے
04:39تھوڑا سا فریش ہو جائیں
04:41کوشش کریں کہ
04:42باوضو ہو
04:43اور پھر اس کے ساتھ
04:45صدق دل سے دعا کریں
04:47صدق قبلہ روح ہو جائیں
04:48آجزی کے ساتھ بیٹھیں
04:50اور کونسنٹریشن کے ساتھ دعا کریں
04:53یہ نہیں کہ آپ دعا مانگ رہے ہیں
04:55توجہ ادھر
04:56دعا ادھر مانگ رہے ہیں
04:57تو یاد رکھیں
04:59کہ پھر یہ قبول ہونے والی نہیں ہے
05:01نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
05:02کہ اللہ تعالیٰ
05:04غافل دل کی دعا قبول نہیں فرماتا
05:07آپ کسی بڑے منصف والے کے پاس جائیں
05:09کچھ کام ہو
05:10تو آپ اگر
05:12آپ کے پاس پرچہ لکھا ہوئے
05:14اور آپ جا کر
05:15رٹے رٹائے جملے
05:16اس کے سامنے کہے رہے ہیں
05:17اس پر اثر ہوگا
05:18نہیں ہوگا
05:19تو رٹے رٹائے جملے بھی نہیں کہنا ہے
05:21اپنے دل کی بات
05:22اپنے رب کے حضور ارز کرنی ہے
05:25تب ہی بات بنے گی
05:26اور پھر یہ یقین کامل کرنا ہے
05:28نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
05:31وَأَنتُم تَدْعُونَ
05:33وَأَنتُم مُوْقِنُونَ بِالْعِجَابَةِ
05:36تم دعا اس حال میں کرو
05:38کہ اس بات کا یقین کر لو
05:41کہ رب کریم تمہاری دعائیں قبول فرمائے گا
05:44اور پھر بڑی آجزی کے ساتھ
05:46اللہ کی بارگاہ میں اپنے ہاتھوں کو اٹھائیے
05:48اچھا ہاتھوں کا رخ کس طرف ہونا چاہیے
05:52ہاتھوں کا رخ آسمان کی طرف
05:54ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی طرف ہونا چاہیے
05:57کہ دعا کا قبلہ آسمان ہے
05:59دعا کا قبلہ آسمان ہے
06:01اب ہاتھ یوں بھی رکھ سکتے ہیں
06:03تھوڑا سا اونچا بھی کر سکتے ہیں
06:05اور بہت زیادہ اونچا بھی کر سکتے ہیں
06:07کہ بغل کی سفیدی نظر آئے
06:09یعنی اس طرح ہو
06:10بہت زیادہ اونچا بھی
06:11اس طرح بھی کر سکتے ہیں
06:12لیکن آہوزاری ہونی چاہیے
06:14اللہ کی بارگاہ میں اخلاص ہونا چاہیے
06:16اور پھر اس کے ساتھ ایک چیز اور بھی ہے
06:18کہ دعا کرنے سے پہلے
06:20اگر حقوق العباد کے معاملات ہیں
06:23حقوق اللہ حقوق العباد
06:24یہ ساری چیزیں ہیں
06:25تو اگر نماز وغیرہ یہ
06:27آپ پہلے چھوڑتے آئے ہیں
06:28تو دعا کریں
06:29پہلے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
06:31کہ میں آئندہ نہیں چھوڑوں گا
06:32جو ریچ ہو کے قضاء کروں گا
06:34کسی کا حق مارا
06:35اس کے بارے میں بڑی روایت موجود ہے
06:38کہ روایت میں ہے
06:41کہ بنی اسرائیل میں
06:43جب قہد پڑا
06:44تو وہ ایک میدان میں جمع ہو کر
06:46دعائیں کر رہے ہیں
06:47دعائیں کر رہے ہیں
06:50اس وقت کہ نبی علیہ السلام کو
06:51وہی فرمائی گئی ہے
06:52کہ اگر ان کے ہاتھ
06:55اٹھ اٹھ کر آسمان تک پہنچ جائیں
06:57مانگتے مانگتے
06:59زبان باہر نکل آئے
07:00اور مانگتے مانگتے
07:02ان کی گھٹنے گز جائیں
07:03میں ان کو شرکی سوا کچھ نہیں دوں گا
07:07کیوں
07:07کہ انہوں نے آپس میں
07:09ایک دوسرے کے حقوق مارے ہوئے ہیں
07:11تو اس کے بعد
07:12روایت میں موجود ہے
07:14کہ اس کے بعد انہوں نے
07:15آپس میں ایک دوسرے کے حقوق ادا کی ہے
07:16تو پھر اس کے بعد
07:17اللہ رب العالمین نے قید سالی دور فرمائی
07:20یونس علیہ السلام کی قوم کا بھی یہی معاملہ ہے
07:23گیرمے پارے میں
07:24فَلَوْ لَا كَانَتْ قَرْيَةٌ آمَنَتْ فَنَفَعَهَا ایمَانُوَا اِلَّا قَوْمَ يُونس
07:29آتا عذاب دور ہو گیا کیوں
07:31کہ انہوں نے معافی مانگی
07:32توبہ کی
07:33آپس میں ایک دوسرے کے حقوق ادا کی
07:35یہاں تک ایک پتھر بھی کسی پر نکلتا تھا نا
07:37اس دوسرے بندے نے وہ بھی واپس کیا
07:39اس کے بعد
07:40اللہ رب العالمین نے کیا کیا
07:41ان سے آتا عذاب دور فرما دیا
07:44تو ناظرین والسامعین
07:45اس رات کے صدقے میں یہ احد کر لیجئے
07:48کہ ہمیں دعا سے پیچھے نہیں اٹنا
07:49دعا مومن کا ہتھیار ہے
07:52ہتھیار ہوتا ہے نا تو دشمن نہیں آتا
07:54تو مومن کے بعد اگر دعا ہے
07:56تو کوئی اس سے نقصان نہیں پہنچا سکتا
07:58دعا عبادت کا مغز ہے
08:01عبادت کر لیجئے
08:02اس کے بعد
08:05اللہ کی بارگاہ میں ریوارڈ ملنے کا موقع
08:07تو بھاگ جائیے
08:08مزدور مزدوری کرے
08:09اور اس کے بعد سیلی ملنے کا وقت آئے
08:10تو بھاگ جائے
08:11پھر کہیں مجھے ملی نہیں
08:12تو بیکار کی بات ہے نا
08:13عبادت کیجئے
08:15اس کے بعد دعا ضرور کیجئے
08:16کہ دعا عبادت کا مغز ہے
08:18اللہ تعالیٰ ہم سب کو
08:19اپنی بارگاہ میں
08:20دعا کرتے رہنے کی
08:22توفیق نصیب فرمائے
08:24یہ انبیاء کی سنت ہے
08:25اس سے کبھی پیشے مت ہٹیے گا
08:27رب کریم ہم سب کو
08:28اخلاص کے ساتھ دعائیں کرنے کی
08:30توفیق نصیب فرمائے
08:31آپ ہماری لئے دعا کیجئے گا
08:33ہم آپ کی دعا کو رہیں گے
08:34انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی
08:36وَمَا عَلَيَّا
08:37إِلَّا الْبَلَاقُ الْمُبِينَ
Comments

Recommended