- 3 hours ago
In this video, watch the latest speech and important political discussion by Shahbaz Gill. This clip highlights key points, opinions, and updates related to current political issues in Pakistan. Shahbaz Gill shares his views on the latest developments and important topics that are being discussed in the political environment.
Gill Media Point brings you the latest clips, speeches, and highlights so viewers can stay informed and connected with current political discussions. Our goal is to provide clear and informative content so audiences can easily watch important moments and understand the latest updates.
Stay connected with Gill Media Point for more speeches, interviews, and political highlights. Don’t forget to follow the channel for regular updates and trending clips.
Gill Media Point brings you the latest clips, speeches, and highlights so viewers can stay informed and connected with current political discussions. Our goal is to provide clear and informative content so audiences can easily watch important moments and understand the latest updates.
Stay connected with Gill Media Point for more speeches, interviews, and political highlights. Don’t forget to follow the channel for regular updates and trending clips.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02سولہ مارچ پاکستان میں پیر کی صبح
00:06اور آسم منیرز ڈی فیکٹو فارم فورٹی سیون
00:09ملٹری راج ڈے وانو سیون
00:11اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:14اور سب سے پہلی خبر آپ کے سامنے امریکہ سے رکھتے ہیں
00:18جہاں پر صدر ٹرمپ آپ میڈیا کے پیچھے پڑ گئے ہیں
00:21آپ کو یہ تو پتہ یہ ہے کہ جب جب بھی
00:24نیرٹیو کسی کے ہاتھ سے نکلتا ہے اور اسے جنگ ہو
00:27یا سیاست ہو اس کے میدان میں شکست ہوتی ہے
00:30تو ہر ڈکٹیٹر وہی کرتا ہے جو آپ کو آسم منیر پاکستان میں کرتے ہوئے نظر آئے ہیں
00:35جیسے آسم منیر بھی پاکستان میں ہر اس آواز کے پیچھے ہیں
00:40آسم منیر ہی کیا اس وقت جنرل باجوہ جن کے بارے میں
00:43یہ خیال ہے کہ وہ بہت زیادہ علیل ہیں
00:45اور پچھلے دنوں اصداللہ خان صاحب نے بتایا
00:48کہ اب وہ کسی کو پہچان بھی نہیں پاتے
00:51یاد رکھئے کہ عرشد شریف شہید کی والدہ نے
00:54ان کو اپنے بیٹے کا قاتل قرار دیا ہے
00:57اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں لکھ کر دیا تھا
01:00کہ انہوں نے میرے بیٹے کو قتل کروایا
01:02تو کہنے کی بات یہ ہے
01:03کہ یہ صرف آسم منیر صاحب
01:06یا باجوہ صاحب تک ہی بات نہیں ہے
01:08پیچھے چلے جائیے
01:09تو جنرل زیادہ علیلہ حق بھی صحافیوں کے ساتھ ایسے ہی کرتے تھے
01:12ہر ڈکٹیٹر جو ہے
01:14وہ ظاہر ہے
01:15ایک تو اسے گولہ بارود سے تو ظاہر پریشانی ہوتی ہے
01:18کیونکہ اس کے جو فوجی ہوتے ہیں
01:20انہیں نبردزمہ ہونا ہوتا ہے
01:21اور گولہ بارود زیادہ چل جائے
01:23تو اس کی جو سلطنت ہے وہ ختم ہو سکتی ہے
01:26لیکن اس سے بھی زیادہ
01:27اسے جس چیز سے پریشانی ہوتی ہے
01:29وہ آزاد سوچ سے ہوتی ہے
01:31کیونکہ بولتے آپ تب ہی ہیں
01:33جب آپ آزاد آنا سوچتے ہیں
01:35ہاں ایسی صحافت سے
01:37کسی ڈکٹیٹر کو کبھی پرابلم نہیں ہوتی
01:39جو برائے فروخت ہو
01:40مطلب جو کچھ لے دے کے
01:43سیٹل ڈاؤن ہو جائے
01:44اور ان کی مرضی کی راگنی لکھے
01:46مطلب ایسا میوزک لکھے
01:48ایسی سرطال لکھے
01:49جیسے ہمارے
01:50ماشاءاللہ سے سوہیل وڑاج صاحب
01:52اور دوسرے کئی
01:53بہت ہی جہاندیدہ قسم کے
01:54دانشور جو ہیں
01:55وہ دانشوری سے زیادہ
01:58اناج کے دشمن بنے ہوئے ہیں آج کل
01:59اور ایسی ایسی چیزیں لکھتے ہیں
02:01جو آج اس ویلاغ میں آپ کو بتائیں گے
02:03کہ کس طریقے سے
02:04وہ ہر چیز کو ٹویسٹ کرتے ہیں
02:06صرف بادشاہ وقت کو خوش کرنے کے لیے
02:08تو اب جو کچھ آپ نے پاکستان میں دیکھا
02:10اسی طرح کا کام
02:11اب میرا خیال ہے
02:12صدر ٹرمپ جو ہیں
02:13وہ امریکہ میں شروع کرنا چاہتے ہیں
02:15اور وجہ اس کی یہ ہے
02:16کہ جو جنگ کا میدان ہے
02:18وہاں پر بیانیاں ہاتھ سے نکل رہا ہے
02:20لگا یہی تھا
02:21کہ ایران کے اوپر حملہ کریں گے
02:23دو چار دن کے اندر
02:24مزائل پھینکنگے
02:26بلکہ صدر ٹرمپ نے
02:27تو ایک تقریر میں یہ کہا بھی تھا
02:29کہ ہم یہ ویکنڈ ایکسکروشن کے لیے گئے تھے
02:32یہ فرائیڈے جائیں گے
02:34اور پیر والے دن واپس آ جائیں گے
02:36یہ جو ہمارے دیہات میں بیٹھے ہوئے لوگ ہیں
02:38ان کے لیے بتا دیں
02:39کہ جو لوگ بڑے بڑے شہروں میں
02:41نوکری کرتے ہیں
02:42یا بہت ہی مصروف
02:43اپنی زندگی گزارتے ہیں
02:44بزنس ہے
02:45یا بڑا چیلنجنگ
02:46ان کا کوئی پروفیشن ہے
02:47تو ان کو کئی دفعہ چھٹی نہیں ملتی
02:49تو وہ پھر ایک term use ہوتی ہے
02:52ویکنڈ ایکسکروشن
02:53اس کا مطلب ہے
02:53کہ آپ جمعہ والے دن
02:55کسی آئیلنڈ پہ گئے
02:56کسی جگہ پر چھٹی گزارنے گئے
02:58دو دن آپ نے وہاں گولف کھیل لی
03:00یا کوئی بھی
03:00آپ نے وہاں پر سیرو تفریق کی
03:02اور پیر والے دن آ کر
03:03دوبارہ آپ نے
03:04آفیس جوائن کر لیا
03:06یہ ایک شورٹ ٹرپ ہوتا ہے
03:07صرف ویکنڈ کے لیے ہوتا ہے
03:09اسی طرح کا حوالہ دیا تھا
03:11صدر ٹرمپ نے
03:11ایرانی جنگ کے لیے
03:12کہ بس ویکنڈ
03:13مطلب ہم فرائیڈے جائیں گے
03:15اور منڈے ہم واپس آ جائیں گے
03:17تین دن کے اندر اندر کام ہو جائے گا
03:19اسی لیے یاد کیجئے
03:20یہ جنگ بھی
03:21جمعہ کی رات کو ہی شروع کی گئی تھی
03:23اور پرپس یہ تھا
03:24کہ اتوار تک
03:25سب کام ختم کر دیا جائے
03:27جیسے ہی
03:28مین لیڈرشپ جو ہے
03:29وہ مار دی جائے گی
03:30قتل کر دی جائے گی
03:31شہید کر دی جائے گی
03:32رجیم وہاں چینج ہو جائے گی
03:34عوام نکل آئے گی سڑکوں پر
03:36اور
03:36سٹاک ایکسچینج کے اوپر بھی
03:38کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا
03:39تیل کی قیمت پر بھی
03:41منفی اثر نہیں پڑے گا
03:42اور منڈے والے دن
03:43سب کچھ نارمل ہوگا
03:44وہ سب کچھ تو نہیں ہوا
03:45اب آپ کے سامنے
03:47بجائے اس کے
03:48آج بھی میں بی بی سی کے اوپر
03:49ایک انیلیسس سن رہا تھا
03:50تو وہ یہ کہہ رہے تھے
03:51کہ رجیم کے
03:52جو پرابلمز تھے
03:53جو کل ہم نے آپ کو بتایا تھا
03:55کہ جو رجیم کی چھوٹی موٹی
03:56اس وقت عوام کے اندر
03:58غم و غصہ تھا
03:59کیونکہ اتنے سالوں سے
04:01وہ وہاں پر ایران میں حکومت کر رہے ہیں
04:03وہ بھی اب ختم ہو گیا ہے
04:04کافی سارا
04:05اور عوام جو ہے وہ
04:06ایک مٹھ ہو کے
04:08ایک جدھ ہو کے
04:09سب کھڑے ہیں
04:10امریکہ کا اور اسرائیل کا
04:11مقابلہ کرنے کو
04:12مثلا یہ
04:13ذرا لائنیں لگی ہوئی دیکھئے
04:15یہ آپ کو لگ رہا ہوگا
04:16کوئی راشن کے لیے لائنیں لگی ہوئی ہیں
04:17نہیں ایسا نہیں ہے
04:18اسرائیل نے
04:19جو پولیس کی بہت ساری چوکیاں ہیں
04:22ان کو تہران میں
04:23اور دوسرے علاقوں میں
04:24ٹارگٹ کیا
04:25اور وہاں پر جو پولیس تھا
04:26یا لا انفورسمنٹ
04:27جنہوں نے چوکیاں
04:28قائم کر کے
04:29وہاں پر لائن آرڈر کو
04:30منٹین کر رہے تھے
04:31ان میں سے خاصے لوگ
04:32شہید ہو گئے
04:33اور ظاہر ہے
04:34جنگ کی وجہ سے
04:35مزید چوکیاں بھی
04:35وہاں پر جو ہیں
04:36وہ لگانے کے لیے
04:37حکومت
04:37یا چوکیوں کی تعداد
04:39بڑھا رہی ہے
04:40تو ایسی صورتحال میں
04:41عوام والنٹیر کر رہی ہے
04:43لائنوں میں لگ کے آ کر
04:44کہہ رہی ہے
04:44کہ ہم
04:45ان چوکیوں پر
04:47آپ کے حفاظت
04:48حفاظت کرنے کے لیے
04:50آپ کے گارڈز بننے کے لیے
04:51آپ کے مددگار بننے کے لیے
04:53حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں
04:54تو اس لیے
04:55اگر آپ تہران
04:57یا ملک کے دوسرے
04:58طول اور اس کو دیکھیں
04:58تو یہ واضح طور پر
05:00نظر آتا ہے
05:00کہ اتنے گولہ بارود کے
05:02باوجود صدر ٹرمپ
05:04اور ان کے ساتھ ہی
05:04جو ہے
05:05وہ بیانیے کی جنگ
05:06ہار رہے
05:06اور سب سے زیادہ
05:08جو انٹیلیجنٹ کام کیا
05:09وہ انٹیلیجنٹ کام
05:10اس طرح سے ہوا
05:11کہ جو دبائی ہے
05:12وہ پورے میڈل ایسٹ کا
05:14وہ برج خلیفہ کہیں
05:15یا دبائی کو
05:15اوورال کہیں
05:16وہ ایک شائننگ سٹار
05:18کہہ لیجئے
05:19ایک جسے پنجابی میں
05:20مو متھا کہتے ہیں
05:21وہ تھا
05:22آپ نے دیکھا
05:23وہاں کا بزنس ڈسٹک
05:25وہاں کی ٹوریزم
05:26وہاں کی بیلڈنگز
05:27وہاں کے لکشری ہوتیلز
05:28وہاں کے بیچز
05:29مطلب سب کچھ تھا
05:30ایک دنیا کے اوپر
05:32انہوں نے جنت آباد کر دی تھی
05:33اللہ کے آپ کو پہلے بھی
05:34بتا چکے ہیں
05:35کہ دبائی کے پاس
05:36تیل نہیں ہے
05:37یو اے ای کے پاس ہے
05:38یو اے ای کا جو میجر پارٹنر
05:40ابود ابھی ہے
05:41ان کے پاس خاصا تیل ہے
05:43لیکن کیونکہ
05:44یو اے ای کے اندر
05:44سات ریاستے ہیں
05:45اور انہوں نے اسے ایک دبائی ہے
05:47دبائی کے پاس جو تیل تھا
05:48مدد کا ختم ہو چکا
05:49اب تیل سے ان کی صرف
05:51دو فیصد آمدن ہے
05:52بارہ فیصد وہ
05:53ٹوریزم سے لیتے ہیں
05:54بارہ فیصد جو وہاں پر
05:56بینکس اور کمرشل
05:57اپنا فینانشل انسٹیوشنز ہیں
05:59وہاں سے آتے ہیں
06:01اٹھائیس فیصد وہ اپنی آمدن
06:02جو ہے وہ ٹریڈ سے حاصل کرتے ہیں
06:04ٹریڈ کا مطلب کہ
06:05جو وہاں جا کر
06:05کمپنیز ریجسٹرڈ ہوئی ہیں
06:07اور ان کے بزنس جسٹک میں
06:08بیٹھ کے وہ وہاں بزنس کر رہے ہیں
06:10باقی تو آپ سب کو پتا ہے
06:12کہ وہاں پر جو محول ہے
06:13وہاں پر ناتوکاشکاری ہوتی ہے
06:15اوورال
06:16میں لارجر لیول پہ کہہ رہا ہوں
06:17کیونکہ سارا وہاں پر ریگستان ہے
06:19پینے کا پانی تک نہیں ہے
06:21تو ایسے حالات میں
06:22انہوں نے ایک دنیا پر جنت بنائی ہوئی تھی
06:24اور اب اس جنت میں
06:26جب بار بار ڈرون ہٹ کرتے ہیں
06:27مزائل لگتے ہیں
06:29تو اس جنت میں رہنے والے
06:30جو امیر ترین لوگ تھے
06:31ویسٹرن کنٹری سے
06:32وہ وہاں سے تقریباً تقریباً
06:35زیادہ تر جا چکے ہیں
06:36جو تھوڑے بہت رہ گئے ہیں
06:45اس نے اعلان کر رکھا ہے
06:47کہ امریکہ سے ریلیٹڈ
06:48ویسٹ سے ریلیٹڈ
06:49جتنے بھی ایسے بینک ہیں
06:50جو اسرائیل اور امریکہ سے ریلیٹڈ ہیں
06:52یا فانانشل انسیٹویشنز آئیں
06:54یا ٹکنالوجی کی کمپنیز ہیں
06:55ان کو ہم نے ٹارگٹ کرنا ہے
06:57بارال واپس آتے ہیں
06:58تو یہ بیانیاں جو ہے
06:59وہ بھلے دبائی میں جو کچھ ہو رہا ہے
07:00جو مزائل لگ رہے ہیں
07:01جس طرح سے لوگ وہاں سے
07:03ائرپورٹ سے نکل رہے ہیں
07:04جیسے آگ لگ رہی ہے ہر طرف
07:05وہ وجوہات ہوں
07:07یا اوورال جو
07:09سٹیٹس آف ہرمز کے اندر
07:10ہر دن
07:11اب کل کی رات کی بھی
07:12انفرمیشن یہی ہے
07:13کہ ایک اور بحری جہاز کو
07:14ایران نے اڑا دیا ہے
07:15اور وہ شولوں کی لپیٹ میں تھا
07:18اور اس کی ویڈیو بھی اب سامنے آئی ہے
07:20کہ سمندر کے اندر آگ لگی ہوئی ہے
07:22وہ بحری جہاز بھی
07:24وہ ٹینکر بھی جل رہا ہے
07:25اور اس سے گرنے والا جو
07:26تیل ہے سمندر کے اندر
07:28اس سے پانی میں بھی آگ لگی ہوئی ہے
07:29تو یہ مناظر جو ہیں
07:31یہ پوری دنیا کو شوق بھی کر رہے ہیں
07:32اور تیل کی قیمتیں
07:34امریکہ کے اندر
07:35اب تک جنگ شروع ہونے سے لے کے
07:36اب تک
07:37چوبیس فیصد بڑھ چکی ہے
07:39جی ہیں
07:39ٹونٹی فور پرسنٹ
07:40جو تیل کی قیمتیں ہیں
07:42وہ امریکہ کی اکثر
07:43ریاستوں کے اندر
07:44آن ایوریج بڑھ چکی ہیں
07:46یہاں ظاہر
07:48پاکستان میں بھی
07:48اتنی ہی تیل کی قیمتیں
07:50جو ہیں
07:50یا بلکہ اس سے زیادہ
07:51وہ بڑھا چکے ہیں
07:52اور اب تو
07:53وہاں پر ایک اور
07:53ڈاکہ مارا گیا ہے
07:54کہ مٹی کے تیل کو
07:56اتنا زیادہ
07:56جو غریب آدمی استعمال کرتا ہے
07:58اسے اتنا زیادہ
07:59پاکستان میں بڑھا دیا گیا ہے
08:00کہ اس کی قیمت
08:01پیٹرول اور ڈیزل سے بھی
08:03اوپر رکھ دیا ہے
08:04تین سو تریپن رپے
08:05تھری فائیو تھری
08:07جی ہیں
08:07پر لٹر مٹی کا تیل
08:09جو ہے
08:09اس کی قیمت کر دی ہے
08:10کیونکہ غریب کا
08:11وہاں کوئی نام لینے والا نہیں ہے
08:13اس کو کوئی رپیزنٹ کرنے والا نہیں ہے
08:14اس لیے انہوں نے
08:15کھلی لیوی اس کے اوپر لگائی ہے
08:17مین اضافی ٹیکس گورنمنٹ
08:19نے اپنا لگا کے
08:19اس کی قیمت کو
08:20مزید اوپر کر دیا
08:21واپس آتے ہیں
08:22تو صدر ٹرمپ جو ہیں
08:24ان کو اب مسئلہ یہ ہے
08:25کہ نیرٹیو ان ہاؤس بھی
08:27خراب ہو رہا ہے
08:28امریکہ کے اندر بھی
08:29آپ کو پہلے بھی
08:30نمبرز بتا چکے ہیں
08:30کہ جب
08:31عراق اور
08:32افغانستان کے اندر
08:33امریکہ نے اپنی فوجیں
08:34بھیجنی تھی
08:35تو اس وقت
08:36نائنٹی ون
08:37ایک موقع پر
08:40نائنٹی ون
08:40ایک ملک کے لیے
08:41اور دوسرے ملک کے لیے
08:42ایٹی ایٹ پرسنٹ
08:43امریکن سمجھتے تھے
08:44کہ وہاں ہمیں
08:45اپنی فوج
08:45بھیجنی چاہیے
08:46جب یہ
08:47ایران کا کانفلکٹ شروع ہوا
08:49تو صرف بارہ فیصد
08:50امریکن تھے
08:51سین این کا پول
08:52بتاتا ہے
08:52کہ جو
08:53یہ سمجھتے تھے
08:54کہ اپنی فوج
08:55بوٹس آن گراؤنڈ
08:56جو ہیں
08:56وہ ایران میں
08:57کرنے چاہیے
08:58مطلب امریکی عوام
08:59بالکل جنگ
09:00نہیں لڑنا چاہتی
09:01یہ والی
09:02ان کے اوپر بھی
09:03یہ جنگ
09:03مسلط کی گئی ہے
09:04تو اس لیے صدر ٹرم کو
09:05امریکہ کے اندر بھی
09:06پرابلم ہے
09:07باہر نکلیں
09:07تو سپین کے جو
09:08پرائم منسٹر ہیں
09:09انہوں نے
09:10اخیری کر دی ہے
09:10انہوں نے تو
09:11لنگی اٹھا دی
09:11صدر ٹرم صاحب کی
09:12اس کے بعد
09:13آپ نے دیکھا
09:14ساتھی
09:15کینیڈین پرائم منسٹر
09:16کینیڈا کا تو
09:17غریب کی جورو
09:18سب کی بھابی
09:19یہ والا حال تھا
09:19آپ کو پتا ہے
09:20کہ امریکہ کا
09:21جو دل کرتا تھا
09:22وہ کینیڈا سے
09:22وہی کرواتا تھا
09:23اور کینیڈا بھی
09:24چھپ کر کے کرتا جاتا تھا
09:25اب جو حالات ہیں
09:27اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں
09:28کہ جو
09:29کینیڈین پرائم منسٹر ہیں
09:30انہوں نے بھی
09:31یہ بیان دے دیا ہے
09:32کہ ہم
09:33اس جنگ کا حصہ
09:34نہیں بننا چاہتے
09:35فرانس
09:36اس کو غیر قانونی
09:38جنگ کہہ چکا ہے
09:38جو
09:39جرونی ہیں
09:41وہ بھی اس کا حصہ
09:41نہیں بننا چاہتا
09:42اور
09:43بہت ہی
09:44احتیاط کے ساتھ
09:45جو یوکے کے
09:45پرائم منسٹر ہیں
09:46وہ بھی اس سے
09:47دوری اختیار کر چکے ہیں
09:48مطلب کہ
09:49تمام یورپین
09:50جو ان کے
09:50علائے تھے
09:51وہ بھی پیچھے ہٹ چکے ہیں
09:53ساؤتھ کوریا نے کہا ہے
09:54کہ ہم نے اس جنگ میں
09:55نہیں جانا
09:55جپان کے حالات بھی
09:56یہی ہیں
09:57اسٹریلیا کے حالات
09:58بھی یہی ہیں
09:58مطلب کوئی ایسا
10:00ملک نہیں ہے
10:00جو اس کا حصہ
10:01بن سکے
10:02صدر ٹرمپ نے
10:03حالی میں ایک ٹویٹ کیا
10:04حالانکہ پہلے
10:05وہ یہ کہتے تھے
10:06کہ اب ہمیں کسی کی
10:07ضرورت نہیں
10:07یاد کیجئے جب
10:09برطانیہ کے
10:09پرائم منسٹر نے یہ کہا
10:11کہ ہم
10:12جو امدادی کاروائیاں ہیں
10:14یا
10:14defensive
10:15جو
10:15measures
10:15لینے ہیں
10:16جو ایسے
10:17مزائل
10:18یا drone
10:18آ رہے ہیں
10:19میڈل ایسٹ پر
10:20دبائی ہو
10:20قویت ہو
10:21قطر ہو
10:22ان کے اوپر جو حملے ہو رہے ہیں
10:23ان کو روکنے کے لیے
10:24ہم اپنی افواج
10:25آپ کے ساتھ
10:26لگانے کو تیار ہیں
10:28یا اپنے
10:28resources
10:29دینے کو تیار ہیں
10:30تو صدر ٹرمپ نے
10:32واپس ایک ٹویٹ کیا
10:33جس میں بہت
10:34humiliate کیا
10:35insult کیا
10:35United Kingdom کو
10:37اور یہ کہا
10:38کہ آپ کی
10:39اب ہمیں
10:40مدد کی ضرورت نہیں ہے
10:41صدر ٹرمپ نے یہ کہا
10:42کہ اب ہم یہ
10:43جنگ جیت چکے ہیں
10:44اور جب جنگ جیت چکے ہیں
10:46تو اب آپ کو
10:46کیسے ہم
10:47welcome کریں
10:47لیکن ہم یاد رکھیں گے
10:49مطلب انہوں نے
10:50یہ کہا کہ
10:50ورڈ وار کے اندر
10:51ہم آپ کے ساتھ
10:52آ کے کھڑے ہوئے تھے
10:53آپ ہمارے ساتھ
10:54کھڑے نہیں ہوئے
10:55ہم یہ یاد رکھیں گے
10:56کہ آپ نے یہ
10:57ہمارے ساتھ کیا
10:58لیکن اب ہم
10:58جنگ جیت چکے ہیں
10:59اب ہمیں
11:00آپ کی ضرورت نہیں ہے
11:02یہ اب سے چار دن پہلے
11:03صدر ٹرمپ نے
11:04یہ ٹویٹ کیا تھا
11:04اور اب
11:05وہی صدر ٹرمپ
11:06جو ہے
11:07کل پھر ٹویٹ کر کے
11:08تمام
11:09برطانیہ سمیت
11:11تمام
11:11بڑی قوتوں سے
11:12مدد مانگ رہے تھے
11:14اور کہہ رہے تھے
11:14کہ آئیے
11:15ہماری مدد کیجئے
11:16تاکہ ہم سب
11:17مل کر
11:18آب نائے ہرمز
11:19جو ہے
11:19جو سٹریٹس آف ہرمز
11:20ہے
11:21اس کو کھول سکیں
11:22وہاں سے تیل کی
11:23جو نکاسی ہے
11:24ترسیل ہے
11:24وہ بروقت ہوتی رہے
11:26اب اس پر بھی
11:27آپ کو بتا دیا
11:27کہ سب ہی ملکوں نے
11:28چین سمیت
11:29سب ہی انہیں
11:30ہاتھ کھڑے کر دیئے
11:31کہ ہم نے
11:31اس کا حصہ نہیں بننا
11:32ہاں یورپ نے
11:33سیدھا جواب نہیں دیا
11:34یورپین کنٹریز نے کہا
11:36کہ ہاں اس پر بات کرتے ہیں
11:37دیکھتے ہیں
11:38ابھی جو
11:39فرانس کے
11:40پریزیڈنٹ ہیں
11:41انہوں نے
11:42ایرانی پریزیڈنٹ کے ساتھ
11:43فون پر ڈائریکلی بھی
11:44بات کی ہے
11:45اور پتہ یہ چلا ہے
11:46کہ فرانس اور اٹلی
11:47جو ہیں
11:47ظاہر ہے جو
11:48پریس ریلیز آئی ہے
11:49سامنے وہ تو یہی آئی ہے
11:50کہ فرنچ پریزیڈنٹ
11:52نے یہ کہا ہے
11:52کہ آپ یہ
11:53جو میڈلیسٹ اور دوسرے
11:55ملکوں کے اوپر حملے کر رہے ہیں
11:56دبائی اور دوسرے
11:57تمام ملک جو
11:58یو اے ای اور قطر
11:59اور قویت
12:00آپ ان پر حملے نہ کریں
12:01ظاہر ہے وہاں پر
12:02فرنچ جو ہیں
12:03وہ سولجرز بھی ہیں
12:04کئی بیسز کی اوپر
12:05تو انہوں نے کہا
12:06کہ آپ حملے نہ کریں
12:07لیکن اندر کی بات
12:08یہ پتہ چل رہی ہے
12:09اب اینالیسٹ یہ کہہ رہے ہیں
12:10کہ اٹلی اور فرانس
12:12ڈائریکلی بات چیت کر رہا ہے
12:14ایران سے
12:15کہ ہمارے ٹینکرز کو
12:16سٹریٹس اور فرمس میں سے
12:17گزرنے دیا جائے
12:18ہم نے تو آپ پر
12:19کوئی حملہ نہیں کیا
12:20تو کہنے کی بات یہ
12:21کل ہی آپ کو یہ بھی بتایا
12:22کہ سوژزر لینڈ نے کہا
12:23کہ ہماری تو آپ نے
12:24جو ائر سپیس ہے
12:26وہ بھی استعمال نہیں کرنی
12:27ہم اس جنگ کا حصہ
12:28نہیں بننا چاہتے
12:29اسی طرح سے
12:30جو ساؤتھ کوریا ہے
12:31انہوں نے بھی یہ بیان دیا
12:32اور جو
12:33نورتھ کوریا والے صاحب ہیں
12:34وہ تو آپ کو پتہ ہی ہے
12:35کون ہیں
12:36وہ تو بجائے اس کے
12:38کہ وہ امریکہ کو
12:38کوئی ساتھ دینے کے
12:39انہوں نے تو
12:40دس بلسٹک مزائل
12:41جو ہیں وہ جیپان کی طرف
12:42رکھ کے
12:43جان بوجھ کے پانی میں
12:44پھینکے تھے
12:45صرف دھمکی دی تھی
12:46کہ اگر آپ وہاں پر
12:47زیادہ انگیج ہوئے
12:48جیپان وغیرہ
12:48تو میں ادھر
12:50اپنا شو
12:50اپنی سرکس جو ہیں
12:51وہ لگا دوں گا
12:52تو ان حالات کے اندر
12:53اب صدر ٹرمپ کا
12:54جو فوکس ہوگا
12:55آنے والے دنوں میں
12:56وہ نظر آ رہا ہے
12:57کہ وہ آزاد میڈیا پر ہے
12:59کیونکہ ہم یہ
12:59ساری سرکس پاکستان
13:01کے اندر دیکھ چکے ہیں
13:02کس طریقے سے
13:03آسے منیر
13:04یا اس سے پہلے
13:05جنرل باجوا
13:06جب ان کو
13:06ڈیفیٹ ہوئی
13:07عوامی لیول کی اوپر
13:08کیونکہ
13:091971 میں
13:10جو کچھ
13:11اس وقت
13:11یایا خان کر رہے تھے
13:13اس وقت کے آرمی چیف
13:13یا اس سے پہلے
13:15عیوب خان کر رہے تھے
13:16کر تو وہ بھی
13:17ایسے ہی
13:17اتنے ہی
13:18گندے کام رہے تھے
13:19اتنے ہی
13:20گندے طریقے سے
13:21وہ بھی فوج کے
13:22ادارے کو
13:22اپنے ذاتی مقاصد
13:23کے لیے استعمال
13:24کر رہے تھے
13:24لیکن اس وقت
13:26کوئی سوشل میڈیا
13:27نہیں تھا جو
13:28کسی کو آئینہ
13:28دکھا سکے
13:29سوشل میڈیا
13:30ایک ایسی طاقت ہے
13:31کہ اس نے
13:31ہر شہری کو
13:32جرنلسٹ بنا دیا ہے
13:34اسی لیے
13:35اس چیز کو
13:36سٹیزن جرنلزم
13:37کہتے ہیں
13:38تو یہ جو
13:38سٹیزن جرنلزم ہے
13:40مطبعہ عام شہری
13:41بھی جرنلسٹ بن گیا ہے
13:42سوشل میڈیا کی وجہ سے
13:43اس وجہ سے
13:44اب بھلے
13:45شریف خاندان ہو
13:46یہاں کا
13:46یا کوئی اور
13:47بادشاہ
13:48یا ملوکیت ہو
13:49وہ کارنر ہوئے ہوئے ہیں
13:50اور ان کو
13:51اب دھمکیاں
13:52لگانی پڑتی ہیں
13:53جیلوں کی
13:53کاروائیوں کی
13:54کریمنل کیسز کی
13:56ایسا ہی کیس
13:57اب امریکہ سے
13:57ایک سامنے آ رہا ہے
13:58پہلے تو
13:59صدر ٹرم کی
14:00ایک جنرل سٹیٹمنٹ آئی
14:01جو انہوں نے
14:01نیو یورک ٹائمز
14:02اور دوسرے
14:03میڈیا آؤٹلیٹس
14:04کو
14:05وان کیا
14:06کہ اگر آپ نے
14:06اس جنگ کی اوپر
14:07جھوٹ لکھنا بند نہ کیا
14:09تو پھر آپ کی اوپر
14:10کاروائی ہوگی
14:11لیکن اب
14:11ٹکر کالسن
14:12جو کہ
14:13شاید اس وقت
14:15جو نیوز
14:16اور کرنٹ افیر
14:16کے سب سے بڑے
14:17صحافی ہیں
14:18امریکہ کے
14:18سب سے بڑے کا
14:19مطلب میرا
14:20ان کی اتھینٹسٹی
14:21یا دانشوری
14:22کے حساب سے
14:23نہیں کہہ رہا
14:23سب سے زیادہ
14:24دیکھے جانے والے
14:25اس وقت
14:25وہ ایک ایسے
14:27آپ یہ کہیے
14:28کہ پریزنٹر ہیں
14:29اینلسٹ ہیں
14:30ایک میڈیا پرسنیلٹی ہیں
14:32ان کا تھوڑا سا
14:33بیگراؤنڈ آپ کو
14:33بتا دوں
14:34ویسے تو وہ
14:35نائنٹیز سے
14:36کر رہے ہیں
14:36جرنلزم
14:37ان کے والد بھی
14:38جرنلسٹ تھے
14:38پھر ڈپلومیٹ رہے
14:39ان کے والد
14:40لیکن انہوں نے
14:41پہلے نیو یارک ٹائمز
14:42میکزین میں بھی
14:43لکھتے رہے
14:43باقی
14:44پالیسی ریویو
14:45وغیرہ میں بھی
14:46لکھتے رہے
14:46لیکن دو ہزار میں
14:48ٹو تھاؤزن میں
14:49انہوں نے
14:49سی این این کو
14:50جوائن کیا
14:50اور اس کے بعد
14:52انہوں نے غالباً
14:52دو ہزار پانچ میں
14:53ایم ایس این بی سی
14:54کو جوائن کیا
14:55اور انہوں نے
14:57دو ہزار نو میں
14:58فاکس نیوز کو
14:59جوائن کیا
14:59لیکن یہ تھا وہ
15:01موقع جس نے
15:01انہیں بہت پاپولر کیا
15:03طرح ان کے کئی خیالات
15:04بڑے ریڈیکل ہیں
15:05ہیں وہ تھوڑے سے
15:06ایکسٹریمسٹ
15:06اپنے خیالات میں
15:08میں ویسے ایکسٹریمسٹ
15:09نہیں کہہ رہا
15:09ایکشنز میں
15:10لیکن اپنے تجزیہ
15:11اور خیالات میں
15:11تو انہوں نے
15:13دو ہزار نو سے
15:14پھر بہت شہرت بائی
15:15فاکس نیوز کی اوپر
15:17ان کا ڈھنکا بجا پھر
15:18اس کے بعد وہ
15:19الگ ہو گئے
15:20دو ہزار تئیس میں
15:21انہوں نے
15:22فاکس نیوز سے
15:23الیدگی اختیار کر لی
15:24لیکن اس وقت تک
15:25وہ بہت پاپولر
15:26ہو چکے تھے
15:27پھر انہوں نے
15:28اپنا انڈیپینڈنٹ
15:29میڈیا جیسے
15:30اس وقت آپ نے
15:31مہدی حسن کو دیکھا
15:32انہوں نے بھی
15:32اپنا انڈیپینڈنٹ
15:33میڈیا ہاؤس بنا رکھا ہے
15:35مطلب وہ بھی
15:35اپنا ویلاغ کرتے ہیں
15:36ایسے ہی
15:37ٹکر کالسن نے
15:38پھر اپنا ویلاغ شروع کیا
15:39اور دو ہزار چوبیس میں
15:41انہوں نے
15:42ایک بہت ہی
15:43انٹرویرشل کہنا ہے
15:44یا حیران کن
15:45قسم کا انہوں نے
15:46ایک انٹرویو کیا
15:47پیوٹن کا
15:48جی ہاں پیوٹن کا
15:49جب انہوں نے انٹرویو کیا
15:50اس میں انہوں نے
15:51ایسے سوالات پوچھے
15:52جو عمومی طور پر
15:53امریکی جرنلسٹ
15:54نہیں پوچھتے
15:55اور انہوں نے
15:56کھل کے پیوٹن کو
15:57وہ سوالات کیے بھی
15:58اور جوابات بھی
15:59دینے پڑے
16:00انفلٹرڈ قسم کا
16:01وہ انٹرویو تھا
16:02اور اس نے پھر
16:04ٹکر کارلسن کو
16:05پوری دنیا کے اندر
16:06مزید بہتر طریقے سے
16:08مطارف بھی کروایا
16:09اور پاپولر بھی کیا
16:11فیمس بھی کیا
16:12تو اب ٹکر کارلسن
16:13جو ہے وہ اپنا
16:13ویلوگ کرتے ہیں
16:14اور امریکہ کے اندر
16:15انہیں ملینز آف پیپل
16:16جو ہیں وہ ووچ کرتے ہیں
16:18دیکھتے ہیں
16:18میں نے پہلے بھی کہا
16:19کہ بہت بڑی تعداد میں
16:21انہیں لوگ ناپسند بھی کرتے ہیں
16:22کیونکہ ان کے آئیڈیاز
16:23بہت سارے لوگوں کو
16:25ریڈیکل بھی لگتے ہیں
16:26بہت سارے لوگوں کو
16:27بڑے شدد پسند بھی
16:28ان کے آئیڈیاز لگتے ہیں
16:29یا آپ یہ کہیے
16:30کہ کوئی اتنے وائز
16:32بہت سارے لوگ
16:32ان کو نہیں سمجھتے
16:33لیکن بہت سارے لوگ
16:34انہیں فالو بھی کرتے ہیں
16:35اور سمجھتے ہیں
16:36کہ وہ بڑے ذہین آدمیوں
16:37اور بہت ہی بہترین
16:38تجزیہ کرتے ہیں
16:39تو اب ٹکر کارلسن
16:40جو پاپولر تو تھے
16:42لیکن
16:42اور صدر ٹرمپ کے
16:44وہ بہت بڑے سپورٹر
16:45بھی تھے پہلے
16:45لیکن جیسے ہی صدر ٹرمپ
16:47نے یہ جنگ شنگ
16:48شروع کرنا شروع کی
16:49تو وہ کھل کر
16:50سامنے آئے
16:51اور پھر ٹکر کارلسن
16:52جو ہیں وہ
16:53امریکہ کے اندر
16:54ان چند جرنلسٹوں
16:55یا بڑے جرنلسٹوں
16:56میں سے ہیں
16:57جو اسرائیل کی اوپر
16:58کھل کے تنقید کر رہے ہیں
16:59اور اسرائیل کے
17:00امریکہ میں جو رول ہے
17:02اس کو بہت
17:03question کر رہے ہیں
17:04ٹکر کارلسن کے
17:05اکثر پروگرامز
17:06اگر آپ دیکھیں
17:06تو اس میں وہ یہ
17:07تجیہ دیتے ہیں
17:08کہ جس طریقے سے
17:09امریکہ کی
17:10foreign policy پر
17:11کوئی اور ملک
17:12باہر سے
17:13اثر انداز نہیں ہو سکتا
17:14وہ کہتے ہیں
17:15کہ اسرائیل بھی
17:16ہماری state نہیں ہے
17:17وہ ایک اور ملک ہے
17:18تو ہمارے جو
17:19سیاستدان ہیں
17:20ہمارے جو
17:21یہاں پر policy maker ہیں
17:22یہ اسرائیل سے
17:23اس طرح اثر انداز
17:24کیوں ہوتے ہیں
17:25جیسے وہ ہمارے
17:25اپنے ہی ملک کا
17:26حصہ ہو
17:27جب امریکہ میں
17:28قوانین ہے
17:28کہ یہاں کے
17:29سیاستدان جو ہے
17:29وہ کسی باہر کے
17:31ملک کے امام پر
17:32یہاں پر
17:33policies نہیں
17:33بنا سکتے
17:34تو پھر اسرائیل
17:35کے امام پر
17:35یہاں پر
17:36policies کیوں
17:37بنتی ہیں
17:37یہ حالی میں
17:38لی گئی
17:38ٹکر کارلسن
17:39کی وہ لائن ہے
17:40جو ان کو
17:41متنازے بھی کرتی ہے
17:42حکومتی ایوانوں کے
17:43اندر
17:44اور ممتاز بھی
17:45کرتی ہے
17:45ان تمام
17:46تجزیہ نگاروں
17:47کے اندر
17:48جو اس وقت
17:48جنگ کے خلاف
17:49کڑے ہیں
17:50اور واضح طور پر
17:50امن کو کوشش
17:51کرنے کی بات کر رہے ہیں
17:53تو پھر ٹکر کارلسن
17:54کھل کے
17:54بہت ساری اور باتیں
17:55بھی لوگوں کے سامنے
17:56رکھتے ہیں
17:56جس میں وہ
17:57لوگوں کو بتاتے ہیں
17:58کہ کون کون سی
17:59یہاں پر
18:00hypocrisyز ہو رہی ہیں
18:01اب ٹکر کارلسن
18:02ہمیں بتا رہے ہیں
18:03کہ ان کے خلاف
18:05شاید ایک
18:06فوجداری مقدمہ
18:07criminal case
18:08جو ہے
18:08وہ
18:09امریکہ کے اندر
18:10قائم کر دیا جائے
18:11ٹکر کارلسن
18:12کہتے ہیں
18:12سی آئی اے نے میرے
18:13نیجی میسیجز پڑھ لیے ہیں
18:15سی آئی اے میرے خلاف
18:16فوجداری ریفرنس
18:17بیجنے کی تیاری کر رہی ہے
18:18مجھ پر الزام ہو سکتا ہے
18:20کہ میں غیر ملکی
18:21ایجنٹ کے طور پر
18:22کام کر رہا تھا
18:23کیونکہ
18:23میں نے جنگ سے پہلے
18:24ایران کے لوگوں سے
18:25بات کی تھی
18:26ایران جنگ کے
18:37وہاں کے معاملات
18:38کو سمجھنے کے لیے
18:39انڈین جرنلسٹ جو ہیں
18:39وہ پاکستان میں
18:40بات کریں گے
18:41تو جرنلزم میں
18:42آپ کو
18:42across the aisle
18:43لوگوں سے بات کرنی پڑتی ہے
18:45لوگ کا
18:45point of view
18:46سمجھنا پڑتا ہے
18:47ان کی
18:47take لینی پڑتی ہے
18:48ان کی
18:49understanding about things
18:50آپ کو سمجھنی پڑتی ہے
18:52کہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
18:53تو اب
18:53ٹکر کارلسن
18:54یہ بتا رہے ہیں
18:55اچھا ایک
18:55چیز آپ کو
18:56اکثر
18:57strike کرتی ہوگی
18:58اور کئی دفعہ
18:59آپ کے ذہن میں
19:00سوال آتا ہوگا
19:00کہ یہ پاکستان میں
19:02criminal cases
19:03کو فوجداری
19:04مقدمے کیوں کہا جاتا ہے
19:05کیونکہ دو طرح کی
19:06cases ہوتے ہیں
19:07پاکستان میں
19:07civil matters ہوتے ہیں
19:09اور ایک
19:09فوجداری matters ہوتے ہیں
19:10تو
19:11یا criminal
19:12فوجداری
19:13criminal cases
19:13کو پاکستان کے اندر
19:14فوجداری cases
19:15کہا جاتا ہے
19:16عام لوگ
19:17جن کا عدالت کے ساتھ
19:18کبھی کوئی واسطہ نہیں
19:18رہا ہوتا
19:19وہ یہ سوچتے ہیں
19:20کہ فوجداری
19:21اس کے اندر
19:22کیونکہ فوج کا لفظ ہے
19:23تو وہ
19:23military courts کے ساتھ
19:24اسے associate کرتے ہیں
19:25نہیں
19:26یہ military courts نہیں ہوتی
19:27ہر وہ جرم
19:28جو criminal intent ہے
19:29مثلا آپ کسی کو
19:30تھپڑ مارتے ہیں
19:31چھوری مارتے ہیں
19:32آپ کسی کا نقصان کرتے ہیں
19:34کسی کو قتل کرتے ہیں
19:35ڈاکا مارتے ہیں
19:36کسی کی عزت لوٹتے ہیں
19:38کوئی بھی ایسا جرم
19:40جو criminal in nature ہے
19:41جس پر criminal case بنتا ہے
19:43اس کو کہتے ہیں
19:44فوجداری case
19:51لیکن legal language میں
19:53اس میں فوج کہیں
19:53involved نہیں ہے
19:54وہ criminal case ہے
19:55اور وہ
19:56فوجداری عدالتوں کے اندر
19:58mean جو criminal
19:58آپ کے additional session judges
20:00جو normal عدالتے ہیں
20:01انہی کے اندر
20:02وہ cases چلتے ہیں
20:03civil cases کیسے ہیں
20:04جیسے اطلاق کا case ہے
20:05جب تک کہ اس میں
20:06تشدد نہیں ہے
20:07تشدد ہے تو وہ
20:08criminal ہو جائے گا
20:09تشدد نہیں
20:09پیسوں کا لیندین کا case ہے
20:11جب تک کہ اس میں
20:11تشدد نہیں ہے
20:12کوئی اور ایسا
20:13زمین کے بٹوارے کا
20:15معاملہ ہے
20:15جب تک کہ اس میں
20:16بھی تشدد یا لڑائی نہیں ہے
20:17جیسے ہی تشدد
20:19لڑائی مارکٹائی ہوئی
20:20تو وہ criminal case بن گیا
20:21اگر ویسے لیندین کا
20:23یا property کا
20:24وراست کا معاملہ ہے
20:26تو وہ
20:26ایک civil case ہو گیا
20:28تو یہ ذرا سمجھ دی
20:29پھر فوجداری کہاں سے آیا
20:30اگر مغل ایمپائر کی بات کریں
20:32تو اس زمانے میں
20:33ایک فوجدار ہوتا تھا
20:34عدہ
20:35جس کی ذمہ داری ہوتی تھی
20:36کہ وہ
20:37علاقے کے اندر
20:38law and order کو برقرار رکھے گا
20:40اور جو لوگ توڑیں گے
20:41law and order
20:41ان کو سزا دے گا
20:42اسی لیے
20:43تب سے
20:44ان cases کو
20:45فوجداری cases کہا جاتا ہے
20:46پھر جب انگریز بہادر آیا
20:48تو انہوں نے کہا
20:49کہ بائین لارچ لوگ
20:50criminal cases کو
20:51فوجداری cases کہتے ہیں
20:52تو اس term کو
20:53انہوں نے بھی آگے چلا دیا
20:54لیکن یہ ذہن میں رکھیے گا
20:56کہ فوجداری cases میں
20:57forge involved نہیں ہوتی
20:59یہ criminal cases کو
21:01پاکستان کے اندر
21:01فوجداری case کہا جاتا ہے
21:03لیکن ظاہر ہے
21:04ویسے
21:04دوسری طرف میں غلط ہوں
21:06فوج تو civil cases میں
21:07بھی involved ہوتی ہے
21:08مطلب ہر جگہ
21:09وہ involvement تو ان کی ہے
21:10تو اب
21:11ٹکر کالسن کے ساتھ
21:12اگر یہ واقعی ہوتا ہے
21:13تو پھر پاکستان کے اندر
21:15جو کچھ ہو رہا ہے
21:16وہی ہوتا ہوا
21:17اس وقت ہم
21:18امریکہ میں بھی دیکھ رہے ہیں
21:19اور آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
21:21بہت ہی interesting ہوگا
21:23کیونکہ امریکہ کے اندر
21:24یہ ذہن میں رکھیے
21:25کہ امریکی system
21:26جو ہے وہ establish ہے
21:27کسی دن اس پہ بھی بحث کروں گا
21:30بہت detail سے
21:31کیونکہ پاکستان میں
21:32بہت سارے لوگ کہتے ہیں
21:33کہ پاکستان کے اندر
21:35صدارتی نظام ہو
21:36تو یہ سب کچھ نہیں ہوگا
21:37کئی لوگ کہتے ہیں
21:38کہ آپ اس طرح کا نظام بنائیں
21:40کہ امران خان جب آئیں
21:41تو پھر آئندہ یہ سب کچھ نہ ہو
21:42اور structure ایسا ہونا چاہیے
21:45system ایسا ہونا چاہیے
21:46system اور structure
21:47اس کو save نہیں کر سکتے
21:50اس کو جو society ہے
21:52overall
21:53اس کا جو
21:54اس کا reaction ہے
21:56شعور ہے
21:56وہ safeguard کرتا ہوتا
21:59ایسی چیزوں کو
21:59کس دن اس پر
22:00detail میں بات کریں گے
22:01کہ system تو بنی جاتے ہیں
22:02لیکن پہلے house and order
22:04کرنا پڑے گا
22:05پھر system بنے گا
22:06جب تک آرمی chief کے پاس
22:07ایسی لاتھی ہے
22:08کہ وہ اس سے کچھ بھی کروا سکتا ہے
22:10آپ presidential system لائیں گے
22:12تو اس کے لئے کام
22:12اور بھی آسان ہو جائے گا
22:13پہلے ان کو
22:14کئی لوگوں کی
22:16ننگی گندی ویڈیوز بنا کر
22:17ان کو blackmail کر کے
22:18parliament کے اندر
22:19ان سے vote لے کے
22:20vote of confidence
22:21no confidence
22:22وہ سب کچھ کروانا پڑتا ہے
22:23پھر ایک ہی president ہوگا
22:24اس کو جا کے
22:25تھپڑ ماریں گے
22:26اس سے مرضی کے کام کروائیں گے
22:27اور اسے کہیں گے
22:28کہ یہاں پر یہ لکھو
22:29یا یہ کام کرو
22:30تو وہ
22:30one window operation ہو جائے گا
22:32ان کے لئے
22:32اور بھی آسان کر دیں گے
22:34آپ جب presidential system کر دیں
22:35مثلا آپ یہ سوچئے
22:36کہ اگر صدر Trump
22:38جو ہیں
22:38ایک منٹ کے لئے گماں کیجئے
22:40کہ وہ کیونکہ
22:40presidential system ہے
22:41اپنی مرضی سے
22:42کسی کو بھی لگا سکتے ہیں
22:43کسی کو بھی اتار سکتے ہیں
22:44parliament اس طریقے سے
22:45involved نہیں ہے
22:46ہر چیز کے اندر
22:47تو سوچی اگر
22:48یہاں کے آرمی چیف
22:49یہی والے کام کریں
22:50جو وہاں باجوہ صاحب کرتے تھے
22:51یا عاصم منیر صاحب
22:53یا اس سے پہلے
22:53گندی فلمیں
22:54لوگوں کی فون میں رکھنا
22:55یا ان کو اٹھانا
22:56یا ان کے
22:57اہل خانہ کو اٹھانا
22:58تشدد کرنا
22:59نازک ازا کے اوپر
23:01انٹے ماندنا
23:01اب صدر ٹرم کو
23:02کہیں بٹھا کر
23:02ان کے نازک ازا کے ساتھ
23:04اگر انٹے ماند دی جائیں
23:05تو وہ وہی فیصلہ کریں گے
23:07جو یاد کیجئے
23:08ہمارے کارنل صاحب کو
23:09دہشتگردوں نے اغواہ کیا تھا
23:10اور ان کی کنپٹی کے اوپر
23:11بندوق رکھی تھی
23:12اور وہ بیان دے رہے تھے
23:13جو دہشتگرد ان کو
23:14وہ بیان دینے کو کہہ رہے تھے
23:16تو سسٹمز انشور نہیں کرتے
23:18کہ پریزیڈنشل ہے
23:19یا پرائم منسٹر سسٹم ہے
23:20برطانیہ میں پریزیڈنشل سسٹم ہے
23:22بہترین چل رہا ہے
23:23یہاں پر پریزیڈنشل سسٹم ہے
23:25امریکہ میں بہترین چل رہا ہے
23:26تو it's not
23:27کہ آپ نے اس کا نام کیا رکھا ہوا ہے
23:29آپ نے سسٹم کون سا انٹریوز کروایا ہوا ہے
23:31اس کے پیچھے اور بہت ساری جہتے ہیں
23:33جنہیں پہلے درست کرنا پڑے گا
23:35اور جو لارجر ایک ڈسکونیکٹ ہے
23:38کہ سیویلین پار ہوگی
23:39عوام کی پار ہوگی
23:41ووٹ کی پار کو رسپیکٹ کرنا ہے
23:43کہ نہیں
23:43اور اس کے پیچھے عوام کھڑی ہے
23:44کہ نہیں
23:45قربانی دینے کے لیے تیار کھڑی ہے
23:47کہ نہیں
23:47اس پر پہرہ دینے کو تیار کھڑی ہے
23:48کہ نہیں
23:49وہ انشور کرتی ہے
23:50جیسے امریکہ میں
23:51اس وقت صدر ٹرمپ کافی
23:53آپ یہ کہیے کہ طاقتوار ہیں
23:54لیکن اس کے باوجود
23:56سسٹم جو ہے وہ ریاکٹ کرتا ہے
23:58جہاں جہاں سسٹم کو لگتا ہے
23:59ان کے فیصلے حدود کر رہے ہیں
24:01تو وہاں سسٹم پروٹیکشن دیتا ہے
24:03حالی میں سپریم کورٹ
24:04جو امریکہ کی ہے
24:06اس نے صدر ٹرمپ کا جو
24:08ڈیوٹیز لگانے کا ایکشن تھا
24:09پوری دنیا کے اندر ملکوں پر
24:11اس کو سٹرائک ڈاؤن کر دیا
24:12جس سے صدر ٹرمپ کو بڑی حضیمت ہوئی
24:14غصے میں بھی آئے
24:16کہا میں پھر ڈیوٹی لگاؤں گا
24:17لیکن کر کچھ نہیں سکے
24:18اس پر کسی دن سہر آصل بات کریں گے
24:20کہ ٹائپ آف جو
24:22گورنس سسٹم ہے
24:23کیا یہ پاکستان کا مسئلہ ہے
24:25میرے خیال میں یہ مسئلہ نہیں ہے
24:26پاکستان میں تمام قوانین ہیں
24:28لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا
24:30تو ذرا میں کوئکلی
24:31کیونکہ خبریں بہت ساری ہیں
24:33ان کی اوپر پہلے آ جاتے ہیں
24:35اب ایک تو
24:36اگر یہ ٹکر کالسن کو
24:37واقعی اس کے اندر پرسیکیوٹ کیا جاتا ہے
24:40اس کریمنل کیس میں
24:41اس فوجداری کیس میں
24:43تو برسورتحال یہاں پر بھی
24:44بڑی گمبیر ہوگی
24:45آل دو کہ میں
24:46یہ بلیو کرتا ہوں
24:47کہ یہاں کا جو سسٹم ہے
24:48وہ ابھی اتنا تگڑا ہے
24:50کہ وہ رسپونڈ کرے گا
24:51وہ پروٹیکٹ کرے گا
24:52ایسے کسی بھی کام کو
24:55جو میڈیا کو گیک کرنے کے لیے
24:56استعمال کیا جائے گا
24:57یا اٹیک کرنے کے لیے کیا جائے گا
24:59لیکن بہرحال
24:59تو جیسے یہ سیچویشن
25:01ڈیویلپ ہوگی
25:02آپ کے سامنے اس کو مزید رکھیں گے
25:04اچھا جی آگے چلتے ہیں
25:05جو سٹیٹس آف ہرمز ہے
25:07اس میں اب
25:08وال سٹریٹ جرنل یہ لکھ رہا ہے
25:10کہ صدر ٹرم کی
25:10بہت سارے ملکوں سے بات چیت ہوئی ہے
25:12اور انہوں نے ان سے ریکویسٹ کی ہے
25:14پہلے تو خبر تو آئی چکی تھی
25:15لیکن اب وال سٹریٹ جرنل کہہ رہا ہے
25:17کہ بہت سارے ملکوں سے بات ہو گئی ہے
25:18اور وہ ملک بھی تیار ہیں
25:20صدر ٹرم کی کچھ نہ کچھ مدد کرنے کے لیے
25:22اور شاید
25:22اسی لئے فرانس وغیرہ جو ہیں
25:24وہ ڈائریکلی ایران سے اب بات چیت کر رہے ہیں
25:27اس کے بعد
25:28آپ نائے ہرمز کو کھولنے کے لیے
25:30ہم بتا چکے آپ کو پہلے ہی
25:31کہ بہت سارے ملک ناراض ہیں
25:32جنہوں نے انکار کیا
25:33ان میں نوروین نے انکار کر دیا
25:35جرمنی نے انکار کر دیا
25:36جیپان نے کہا سوچ کے بتائیں گے
25:38فرانس نے انکار کر دیا
25:40اٹلی نے انکار کر دیا
25:41ہنگری نے انکار کر دیا
25:42سلوکیہ نے انکار کر دیا
25:43ترکی نے انکار کر دیا
25:45سوٹھ کوریا نے انکار کر دیا
25:46ساؤتھ کوریا نے انکار کر دیا
25:48ہمیں بہت سارے ملک ہیں
25:49جنہوں نے کہا
25:50کہ ہم نے اس جنگ کا حصہ
25:51کسی صورت نہیں بننا
25:52دوسری طرف
25:53چائنہ نے انٹرسٹنگ کام کیا ہے
25:55یہ جب اس طرف شو لگا
25:57ایک تو کم نے اپنا شو لگایا
25:58آپ کو پتا ہے
25:59جو نورتھ کوریا والے
26:01انہوں نے مضائل شدائل دا گئے
26:02اب چائنہ نے بھی شو اپنا لگا دیا ہے
26:04انہوں نے بھی
26:05جو تائیوان ہے
26:07جس کو چائنہ
26:07اپنا انٹیگرل پارٹ کہتا ہے
26:09امریکہ کہتا ہے
26:10نہیں تائیوان الگ جگہ ہے
26:11ان کے انڈیپینڈنٹ رائٹس ہے
26:13اب تائیوان کی بھی
26:14انہوں نے کڑی نگرانی جو ہے
26:15چند دن پہلے بھی
26:17وہاں پر فائٹر پلین اڑ رہے تھے
26:18پھر بیچ میں ایک وقفہ آیا
26:20اور اب جب جنگ یہاں پر
26:21بہت گرم ہو گئی ہے
26:22تو چائنہ نے بھی
26:24وہاں بھرپور طریقے سے
26:25اپنے تیارے بھیجنی ہیں
26:26لگتا ہے
26:27کہ چائنہ بھی
26:27کوئی پروگرام کر رہا ہے
26:29وہ اپنا منورنجن
26:30ادھر سیٹ کرنا چاہتا ہے
26:31جب ادھر فائر کریکر چل رہے ہیں
26:33تو وہ اس طرف
26:33اپنے فائر کریکر
26:34چلانے کا لگ رہا ہے
26:36کہ چائنہ بھی کہہ رہا ہے
26:37کہ شاید یہ
26:37میں ایسا نہیں کہہ رہا ہے
26:38کہ چائنہ کو حملہ کر دے گا
26:39یا
26:40اس چیز پر
26:41ایک حتمی عمل کر لے گا
26:43لیکن بہرحال
26:44ہو سکتا ہے
26:45اگر معاملات یہاں بڑھ کے
26:46تو چائنہ بھی کہے
26:47کہ لگے ہاتھ
26:48ہم بھی اپنے والی
26:49جو مرگی ہے
26:50اس کو زبا کر لیں
26:51اور لگے ہاتھ
26:52اپنا یہ معاملہ بھی
26:53ہمیشہ کے لیے
26:53سیٹل ڈاؤن کر لیں
26:54آگے چلتے ہیں
26:55جی
26:55علی لارجانی نے
26:56ایک بڑی انٹرسٹنگ
26:57سٹیٹمنٹ دی ہے
26:58انہوں نے کہا کہ
26:58ہمیں پتہ چلا ہے
26:59کہ امریکہ کے اندر
27:00کوئی دہشتگردی کر کے
27:02ہم پر ڈالی جائے گی
27:03اور
27:04فالس فلیگ کیا جائے گا
27:05ہم امریکی عوام
27:07کے دشمن نہیں ہیں
27:07یہ دیکھیں
27:08یہ ہوتی ہے
27:09سمجھدار
27:09جو طریقے
27:11لیڈرشپ کرنے کے
27:12پاکستان میں
27:13آپ کسی کو کہو
27:14کہ امریکہ کے بارے میں
27:15نعرہ لگاؤ بھی
27:16مرداباد
27:17اور پھر کہیں گے
27:18کہ نہیں تم کہو
27:19اگر آپ نہیں کہیں گے
27:20کیونکہ آپ کسی بھی
27:21ملک کے لوگوں کو
27:22اپنا دشمن کیوں
27:22منانا چاہتے ہیں
27:23اس سے بڑی سٹوپڈ
27:24بات اور کیا ہوگی
27:25کہ آپ پورے ملک کے
27:26کوئی بھی ملک ہیں
27:27اس کے اندر
27:28اچھے لوگ بھی ہوں گے
27:29برے لوگ بھی ہوں گے
27:29اب سب ملک کے
27:30لوگوں کو
27:31اپنا دشمن کیوں
27:32بنائیں گے
27:32علی لارجانی نے
27:33بہت ہی خوبصورت
27:34سٹیٹمنٹ دی
27:34انہوں نے کہا
27:35کہ یہ جو
27:36وار مانگرز ہیں
27:36ہماری لڑائی
27:37ان کے ساتھ ہے
27:38امریکی عوام کے ساتھ
27:39ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے
27:40اور ہونی بھی نہیں چاہیے
27:41بارہ فیصد
27:42صرف لوگ ہیں
27:43امریکہ کے اندر
27:43جو کہتے ہیں
27:44کہ آپ فوج بیجیں
27:45جب آپ امریکی عوام
27:47کے خلاف
27:47نعرے ماریں گے
27:48یا باتیں کریں گے
27:49تو جو
27:49اٹھاسی فیصد
27:50آپ کے ساتھ
27:51کھڑے ہیں
27:51کہتے ہیں جانگ نہیں
27:52ہونی چاہیے
27:53وہ بھی کہیں گے
27:53یار یہ تو ہیں جانور
27:54مطلب کہ یہ تو
27:55ہم ان کو کچھ
27:56کہہ بھی نہیں رہے
27:57یہ پھر بھی کہہ رہے ہیں
27:58کہ انہوں نے
27:58ہمیں مارنا ہے
27:58تو پھر ٹھیک ہے
27:59یہ لوگ جو ان سے
28:00لڑ رہے ہیں یہ ٹھیک ہیں
28:01تو علی لارجانی
28:03نے بہت ہی خوبصورت
28:04بیان دیا
28:04انہوں نے کہا
28:05کہ ہمارا کوئی
28:05لینا دینا نہیں ہے
28:06عام عوام کے ساتھ
28:07ہم کوئی دہشتگردی
28:09کا ایسا حملہ
28:10وہاں پر کرنے کا
28:11پروگرام نہیں رکھتے
28:12اگر کچھ کیا گیا
28:13تو وہ جھوٹا
28:14ہمارے اوپر
28:15ڈالنے کی کوشش
28:15کی جائے گی
28:16پھر صدر ٹرمپ
28:17نے کہا کہ
28:18ہم نے جو خارگ ہے
28:19جو جزیرہ ہے
28:20اس میں سب کچھ
28:21تباہ کر دیا ہے
28:22اور کچھ رہ نہیں گیا
28:23لیکن ہو سکتا ہے
28:24ہم مزید مزائل
28:25بھی ماریں
28:26مزا لینے کے لیے
28:27جی ہاں
28:28واقعی انہوں نے یہ کہا
28:29کہ مزا لینے کے لیے
28:30ہو سکتا ہے
28:31کہ ہم وہاں پر
28:31مزید مزائل بھی ماریں
28:33باقی کام
28:34ہم وہاں پر
28:34اپنا سارا کر چکے ہیں
28:35یہ صدر ٹرمپ
28:46مقدمات پر
28:47تو اگر آپ کے پاس
28:48ٹائم کم ہے
28:48تو یہاں سے
28:49آپ اور میں
28:50اللہ حافظ کرتے ہیں
28:51جو اگلی
28:52تھوڑی سی کیونکہ
28:52کافی ساری خبریں
28:53باقی ہیں
28:54ٹیم نے تیار کی ہیں
28:55تو وہ
28:56انجسٹس ہوگا
28:57ٹیم کے ساتھ
28:57کہ میں آگے
28:58ڈیلیور نہ کروں
28:58تو اگر آپ کا
28:59وقت پورا ہو گیا
29:00تو جو امپورٹن چیزیں
29:01تھی وہ میں نے
29:01یہاں تک بتا دیں
29:02آگے جو خبریں
29:03رہتی ہیں
29:03وہ میں سامنے رکھتا ہوں
29:04جو دوست
29:05ٹائم رکھ سکتے ہیں
29:07وہ اس کو
29:07مزید آگے سن لے
29:08تو آگے چلتے ہیں
29:09جی آگے
29:10جو
29:11سعودی عرب کے
29:12سابق
29:14انٹیلیجنس کے
29:14سربراہ
29:15ترکی الفیصل
29:16انہوں نے ایک
29:17بہت ہی انٹرسٹنگ
29:18بیان دیا ہے
29:18انہوں نے کہا ہے
29:19کہ خطے میں
29:20اصل خطرہ
29:20ایران سے نہیں
29:21اسرائیل سے ہے
29:22انہوں نے کہا ہے
29:23کہ اسرائیل
29:23اتنا تگڑا ہو گیا ہے
29:24کہ سب کے ساتھ
29:25بدماشی کر رہا ہے
29:26اس کا کوئی
29:27علاج کرنا پڑے گا
29:28اور عرب ممالک
29:28کو اب
29:29کٹھے ہو کر
29:30اس کے اوپر
29:31اپنا کوئی
29:31لاحے عمل
29:32بنانا پڑے گا
29:33اس سے پہلے
29:34جو
29:35قطر کے
29:35سابق وزیراعظم
29:36ہیں وہ یہ
29:37کہہ چکے ہیں
29:37کہ نیٹو ٹائپ
29:39کی ایک فورس
29:39بنانی چاہیے
29:40عرب ممالک کو
29:41جس کی سربراہی
29:42سعودی عرب
29:43کو کرنی چاہیے
29:43اور
29:44اس سے معاملہ حال ہوگا
29:46امریکہ سے
29:47یا کسی اور سے
29:47سیکیورٹی لے کے
29:48ہمارے مسئلے حال
29:49نہیں ہونے
29:49دوسری طرف
29:50جو
29:51دبائی ہے
29:52اس کی ائرپورٹ
29:53کے اوپر
29:53مزید
29:54اس وقت
29:54حملے ہوئے ہیں
29:56وہاں پر
29:57راکٹ
29:57یا ڈرون
29:58اور آکے گریں
29:58آگ لگی ہوئی ہے
29:59اس کی ویڈیو
30:00بھی امرج کی ہے
30:01اور بھی
30:01کئی جگہوں پر
30:02دبائی اور
30:03یو اے ای کے اندر
30:03جو ہیں
30:04وہ دھماکے
30:05اور حملوں کی
30:05اطلاعات ہے
30:06تو وہ ایک
30:07معاملہ جو ہے
30:08وہ وہاں پر
30:08ابھی بھی گرم ہے
30:09اور وہ چلے جا رہا ہے
30:10اور ایران جو ہے
30:11وہ بالکل
30:12وہاں پر
30:12اٹیک کر رہا ہے
30:13اب دوسری طرف
30:14بلومبگ یہ لکھ رہا ہے
30:16کہ ایران کی جنگ
30:17اگر چلتی رہی
30:18تو جو اس کا
30:19ایکنومک
30:20ڈاؤن ٹرن ہے
30:21وہ
30:21انیس سو نوے کی
30:22گلف وار سے بھی
30:23زیادہ خراب رہے گا
30:25سٹریٹس آف ہرمز
30:26اگر بند رہے
30:27تو قطر کی جی ڈی پی
30:28جو ہے وہ
30:29چودہ فیصد
30:29نیچے چلے جائے گی
30:30اس کی وجہ یہ
30:31کہ قطر کی ساری
30:32جو گیس ہے
30:33وہ یہی سے
30:33ایکسپورٹ ہوتی ہے
30:34تو وہ یہ کہہ رہے ہیں
30:35کہ اگر یہ
30:36سٹریٹس آف ہرمز
30:37بند رہے
30:38تو قطر جو ہے
30:39اس کی جی ڈی پی
30:40چودہ فیصد
30:41ایفیکٹ ہوگی
30:42اور اوورال
30:43سعودی عربیہ
30:44اور عرب امارات
30:46جو ہیں
30:46ان کی جو
30:47جی ڈی پی ہے
30:48وہ پانچ فیصد
30:49تک شرنک ہو سکتی ہے
30:50ایفیکٹ ہو سکتی ہے
30:51مین میجر
30:53ایک بلو ہوگا
30:53ان دونوں کنٹریز
30:55یا تینوں کنٹریز
30:55کو
30:55سبھی کو
30:56لیکن ان تینوں
30:57کے بارے میں
30:58بلوم بگ نے لکھا ہے
30:59پھر اسرائیل کا
31:00جو نشریاتی
31:01ادارہ کان ہے
31:02انہوں نے بڑا
31:03انکشاف کیا ہے
31:04انہوں نے کہا ہے
31:05کہ اسرائیل کا
31:06جو دیفنس
31:06ڈیپارٹمنٹ ہے
31:07وہ یہ سمجھتا ہے
31:09کہ ہم نے
31:10ایران کی جنگ
31:11جو ہے
31:11اس کو
31:12اوپن اینڈڈ
31:13چھوڑ کے
31:13غلط کیا ہوا ہے
31:14ہمیں
31:15مطلب
31:15ایران کی جنگ
31:16اس طرح سے
31:17ہم نہیں جیت سکتے
31:18نہ ایران میں
31:18رجیم چینج کر سکتے ہیں
31:19تو ہمیں
31:20ری تھنگ کرنے کی ضرورت ہے
31:21کہ ہم نے
31:21ایران کے اندر
31:22کیا کرنا ہے
31:23دوسرے لفظوں میں
31:23سادہ لفظوں میں
31:24وہ یہ کہہ رہے ہیں
31:25کہ ہم نے
31:25غلط پنگا لیا ہوا ہے
31:26ہمیں
31:27ری تھنگ کرنا چاہیے
31:28اور اس جنگ میں سے
31:29باہر نکلنا چاہیے
31:30اس سے پہلے تو
31:30یہ باتیں
31:31امریکہ سے
31:32سنائی دے رہی تھیں
31:33لیکن اب
31:33یہ سرکاری
31:35نشریاتی ادارہ
31:36جو کان ہے
31:36وہ یہ بات
31:37کہہ رہا ہے
31:38اسرائیل سے
31:38اس کا مطلب ہے
31:39کہ صورتحال
31:40وہاں پر بھی
31:41خراب ہے
31:41پھر جو
31:42یو ایس انرجی سیکریٹری
31:44ہیں
31:44کرس رائٹ
31:44انہوں نے کہا
31:45کہ یہ جو تیل کی
31:46قیمتیں اوپر جا رہی ہیں
31:47ہماری پولیسی
31:48کا حصہ ہے
31:48ہم ایسا ہی
31:49کرنا چاہتے ہیں
31:50کیونکہ ہم
31:50نیا
31:51جو جیو پولٹیکل
31:53لینڈسکیپ ہے
31:53نیا ورڈ آرڈر ہے
31:54وہ ترتیب دے رہے ہیں
31:55ہم جان بوجھ کے
31:57تیل کو
31:57مہنگا کرنا چاہتے ہیں
31:58ان کی بات کرنے
32:00کا مطلب یہ
32:00کہ یہ سب کچھ
32:01ہمارے پلان میں شامل ہے
32:02ظاہر ہے
32:03نظر بھی آتا ہے
32:04امریکہ کو
32:04اس کا سب سے زیادہ
32:05فائدہ ہوگا
32:06اور ساتھ روس کو ہوگا
32:07کیونکہ جو
32:08میڈل ایسٹن کنٹریز ہیں
32:09ان کا تیل تو رک گیا
32:10امریکہ کے پاس
32:11وینیزویلا کا تیل ہے
32:12وہ کھل کے بیچیں گے
32:13مہنگا ہوا
32:14تو مہنگے داموں بیچیں گے
32:15روس مہنگے داموں بیچے گا
32:17ان دونوں ملکوں کو
32:18برپور اس میں سے فائدہ ہوگا
32:20اور باقی جو ممالک ہیں
32:21ان کا تو تیل رکا ہی ہوا ہے
32:22بلکہ ان کا تو
32:23اس وقت پانی بھی رکا ہوا ہے
32:24وہ آنے والے دنوں میں
32:25دیکھتے ہیں
32:26کہ کیا معاملہ ہوگا
32:27سوہیل وڑائج فرماتے ہیں
32:28کہ امریکہ ایران
32:30جنگ کے نتیجے میں
32:30پاکستان فیصلہ کن
32:32لمحات میں آکھڑا ہے
32:33پاکستان اس وقت
32:34سفارتی اور دفاعی طور پر
32:35دنیا بھر میں
32:36عزت و عروج پا چکا ہے
32:38پاکستان نے
32:39عالمی بسات پر
32:40اپنے مہرے
32:41انتہائی خوبصورتی
32:42اور اکل و دانج سے
32:43چلے ہیں
32:43سوہیل وڑائج صاحب
32:44نے ایک مالشی قسم کا
32:46کولم لکھا ہے
32:47لیکن ساتھ
32:48اگلی خبر دیتے ہیں
32:48تو آپ کو پتہ چلے گا
32:49کہ پاکستان کس عزت
32:51اور وقار پر کڑا ہے
32:52خبر یہ ہے
32:53کہ مٹی کا تیل
32:54فی لٹر
32:54انتالیس روپے بیس پیسے
32:56مہنگا کر دیا گیا
32:56جی ہاں
32:57پاکستان اس وقار پر کڑا ہے
32:59کہ پاکستان اپنے غریب
33:00کو زبا کرنے کو
33:01مکمل تیار ہے
33:02مٹی کا تیل
33:03جو عام آدمی استعمال
33:04کرتا ہے
33:05اس کو
33:05چالیس روپے
33:06انتالیس روپے بیس پیسے
33:08مطلب چالیس روپے
33:09اور بڑھا دیا ہے
33:10اور وہ
33:10تین سو
33:11ترہ پن روپے
33:11فی لٹر کر دیا ہے
33:12اگر یہ
33:13تین سو ترہ پن روپے
33:15فی لٹر جو ہے
33:15وہ
33:16مٹی کا تیل
33:17آپ بیچ رہے ہیں
33:18غریب آدمی کو
33:19تو اس سے زیادہ
33:20عزت اور وقار
33:21سے تو آپ آگے نہیں
33:22جا سکتے
33:23میرا خیال یہ تو
33:24واقعی آپ کو
33:24سلوٹ کرنا چاہیے
33:25جو آپ
33:26اس وقت
33:27کارنا میں
33:28انجام دے رہے ہیں
33:28پھر
33:28لاہور میں
33:30سکولز کو
33:31نون سیلری بجٹ
33:32جو بجلی کے
33:33بل وغیرہ
33:34جمع کروانے ہوتے ہیں
33:35وہ نہیں
33:36ادا کیے گئے
33:36سکول مکروز ہو گئے ہیں
33:38اور سکولوں کی
33:39بجلی کے جو بل ہیں
33:40وہ
33:41یا تو وہ
33:42کرزہ لے کر
33:42کہیں سے ادا کر رہے ہیں
33:43سکول
33:44یا ان کی بجلی
33:44کٹ رہی ہے
33:45دیکھئے نا پاکستان
33:46کتنا عزت اور
33:47وقار پہ پہ
33:48پہنچ گیا ہے
33:48کہ لاہور کے
33:49جی ہاں
33:49اسی لاہور کی بات
33:50ہو رہی ہے
33:51جہاں کی
33:52باجی کا جہاز
33:53الزام لگایا جا رہا ہے
33:54کہ ان کا بیٹا جو ہے
33:55وہ ہنیمون پر
33:56لے کر گیا
33:57اور وہ کہتے ہیں
33:58نہیں بیٹا نہیں گیا
33:59اب جب جہاز
34:00ساڑھے نو بجے
34:01اتر گیا
34:02تو سہری کے وقت
34:03مین جہاز کے
34:04واپس آنے کے
34:05چھے گھنٹے کے بعد
34:07تقریبا
34:07انہوں نے
34:08ایک ٹاؤٹ صحافی
34:10میں رہا ہوں
34:10راوی ہے
34:10اس کے اکاؤنٹ سے
34:12جنید صفدر کی
34:13ایک پرانی تصویر
34:14ریلیز کروائی ہے
34:15تصویر میں
34:16واضح طور پر
34:17جنید صفدر بھی
34:18جیکٹ اوپر تک
34:19پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں
34:20اور ان کا دوست
34:20پیچھے تو ہے
34:21گرم جیکٹ پہن کے
34:23اور گلے میں
34:24اس نے پراپر سکاف
34:25بھی لیا ہوا ہے
34:26تاکہ
34:26سخت سردی سے بچ سکے
34:28آج کل
34:28مجھے نہیں پتا
34:29کہ مڈ مارچ میں
34:30لاہور میں
34:31کہاں اتنی سردی ہوگی
34:32جہاں پہ
34:32جنید صفدر کو
34:33اتنی گرم جیکٹ
34:34اور ان کے ساتھی
34:35کو اس طرح کی
34:36گرم جیکٹ
34:37اور اپنا
34:38جو ہے
34:38سکاف بغیرہ
34:39پہننا پڑے گا
34:40تو ایسے حالات میں
34:41اب ایک تو یہ
34:42پڑے لکھے نہیں ہیں
34:43اوپر سے یہ
34:44جھوٹ بہت بولتے ہیں
34:44ان کو سمجھ نہیں آتی
34:45کہ سچ میں ہی خلاصی ہے
34:47جتنا جھوٹ بولیں گے
34:48اس میں ہلاکت ہے
34:49اگر جنید صفدر
34:51نہیں گئے
34:51تو پھر کون گیا تھا
34:52جہاز لے کر
34:53یہ بتا دیں
34:54کیونکہ منٹیننس کے لیے
34:55تو جہاز گیا ہوا
34:56لگتا نہیں ہے
34:56جب تک آپ
34:57سچ نہیں بولیں گے
34:58عوام کو جب پتا چل جائے
35:00اور سوشل میڈیا کو
35:00تو آپ کے گلے میں
35:02انگلی ڈال کے
35:02یہ سچ باہر
35:03تو ہر صورت نکالیں گے
35:05اور آپ کو بولنا پڑے گا
35:06لیکن
35:06آپ کو میں
35:07چلتے چلتے
35:08ایک لطیفہ بھی سنوا دیتا ہوں
35:10لیکن اس سے پہلے
35:11دو لطیفے سنوا دیتا ہوں
35:12اس سے پہلے
35:13ذرا یہ خبر لے لیجئے
35:14اور وہ خبر یہ ہے
35:15کہ وزیراعظم شہباز شریف کی
35:17زیر صدادت لاہور میں
35:18غزائی صورتحال
35:19اور برامداد کا جائزہ
35:21پاکستان میں
35:21اشیائی خردونوش کی
35:23وافر زخائر
35:24اور قلت نہیں ہے
35:25انہوں نے کہا
35:25فروانی ہے ملک میں
35:26اشیائی خردونوش کی
35:28یہ پہلا لطیفہ ہے
35:29انہوں نے کہا
35:29کہ فروانی ہے
35:30لوگوں کے پاس
35:31ریل پیل ہے
35:32اور جنگ کی وجہ سے
35:33اگر میڈل ایسٹ میں
35:35اشیائی خردونوش چاہیے ہوئیں
35:36تو وہ پاکستان سے
35:37آسانی سے گوشت پھل
35:39جو بھی چیزیں
35:40انہیں چاہیے ہوئیں
35:41میں یہ نہیں کہہ رہا
35:41نہیں دینی چاہیے
35:42ہمارے مسلمان دوست ہیں
35:43اپنا پیٹ کار
35:44کٹ کے بھی دینی چاہیے
35:45لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں
35:47کہ یہ جھوٹ پولت ہیں
35:49کہ پاکستان میں
35:50فروانی ہے
35:50لوگ اپنی زندگیاں
35:52لے رہے ہیں
35:52لوگوں کے پاس
35:53دو وقت کھانے کی
35:53روٹی نہیں
35:54اور یہ کہہ رہے ہیں
35:54کہ یہاں
35:55ارشیہ خردونوش کی
35:56بلکل فروانی ہے
35:57اگلا لطیفہ سن لیجے گا
35:59سرکاری خزانے سے
36:01چیئرمن سینٹ کے لیے
36:02نو کروڑ روپے کی
36:03مہنگی گاڑی
36:04خریدنے کا انکشاف
36:05یہ جناب
36:07یوسف رضا گلانی صاحب ہیں
36:08اور وہی
36:09المعروف جو
36:11ترکی سے
36:12ایک ہار دیا تھا
36:13ٹرکش فرسٹ لیڈی نے
36:15اور وہ انہوں نے
36:16اور ان کی بیگم نے
36:17گھر لے گئے تھے
36:18بتائے بغیر
36:19پھر بعد میں
36:19ان سے ریکوور ہوا تھا
36:20وہی یوسف رضا گلانی صاحب نے
36:22سرکاری پیسوں سے
36:23نو کروڑ روپے کی گاڑی
36:25خریدی ہے
36:25غالباً کالی یہ گاڑی
36:26ان کے سیکریٹریٹ میں
36:28پہنچی ہے
36:29اور
36:30بتایا یہ گیا ہے
36:31کہ انہوں نے
36:32اپنے سینٹ کے بجٹ سے
36:33مینہ اپنے گھر سے نہیں
36:4253 روپے میں
36:43کر دیا گیا ہے
36:43اب آپ کو
36:44ذرا اگلا لطیفہ بھی
36:46بتا دیتے ہیں
36:46ہم نے آپ کو
36:47گورنر صاحب جو
36:48نئے آئے ہیں
36:48ان کی ایک ویڈیو سنوائی تھی
36:49جس میں انہوں نے کہا تھا
36:50فوج نے کبھی
36:51ایک انچ نہیں لیا
36:52فوج نے کبھی یہ نہیں
36:53اب انہوں نے
36:54چیلنج کر دیا ہے
36:55کھلا چیلنج دیا ہے
36:56انہوں نے
36:56اور وہ دیا ہے
36:57مریم نواز کو
36:58وہ دیا ہے
36:59جواد احمد کو
37:00موسن نکوی کو
37:01اقرار الحسن کو
37:02بلاول بٹو زرداری کو
37:03اور بھی کئی ہیں
37:04بچائرے
37:05اور میاں نواز شریف صاحب
37:06کو بھی
37:06چیلنج یہ دیا ہے
37:07کہ یہ سارے
37:08مالش مارتے ہیں
37:09آسیم منیر صاحب کو
37:10اب جو نئے
37:11گورنر آئے ہیں
37:12سندھ کے
37:12انہوں نے کہا
37:13میں سب سے آگے ہوں
37:13وہ جو اپنے آپ کو
37:15ووٹ کو عزت دو
37:16والا بیانیاں
37:18والا ورکر کہتے تھے
37:19انہوں نے بھی کہا ہے
37:20کہ آسیم منیر صاحب
37:21ہمارے ہی جیسے گھرانے سے ہیں
37:23جتنے محبے وطن وہ ہیں
37:24اتنا محبے وطن
37:25کوئی اور ہو نہیں سکتا
37:26جتنے اچھے وہ ہیں
37:28اتنا کوئی اور
37:28اچھا ہو نہیں سکتا
37:29تو اتنی مالش
37:30جتنی وہ مار رہے ہیں
37:31تو وہ تو
37:32شہباز شریف کو بھی
37:32چیلنج دے رہے ہیں
37:33اور سب ہی کو چیلنج دے رہے ہیں
37:35دیکھتے آنے والے دنوں میں
37:36کہیں یہی پسند نہ آ جائے
37:38گورنر صاحب جو ہیں
37:39اور انہی کو
37:40اٹھا کر
37:41کہیں وزیراعظم نہ لگا دیں
37:42آسم مرید صاحب
37:43کیونکہ انہیں
37:44تعریف اور خوش آمد
37:45تو اپنی بہت پسند ہے
37:46لیکن گورنر صاحب کی
37:47عجیب عجیب تصویریں آ رہی ہیں
37:49جب سے گورنر بنے ہیں
37:49کئی تصویروں میں
37:50تو وہ بڑے بچارے پریشان ہی بیٹھیں
37:52کہ میں نوں کی بنا دیتا جائے
37:54بارال آخری لطیفہ
37:55آپ کے سامنے رکھتے ہیں
37:56اور پھر آپ سے اجازت لیتے ہیں
37:57اور وہ لطیفہ یہ ہے
37:59کہ یہ آپ نے ایک ویڈیو سننی ہے
38:01اس میں دو بیبیاں ہیں
38:02دو باجیاں ہیں میری
38:03آپ نے غور کرنا ہے
38:05کہ وہ دونوں پکے موں کے ساتھ
38:06ایک تو صرف ساتھ اس تھی ہے
38:08جب ہم گاؤں میں ہوتے تھے
38:09تو جو سبزی بیچنے والا
38:12فروٹ بیچنے والا
38:13ریڈی پہ آتا تھا
38:13اس کا جو ترازو ہوتا تھا
38:15وہ اکثر خراب ہوتا تھا
38:17مین ترازو کہیں گر گیا
38:19ریڈی سے
38:20اور وہ گر گیا
38:21تو وہ جب ترازو کے اوپر
38:23نہ کوئی بات ڈالا ہوا ہے
38:24کوئی چیز نہیں ڈالی
38:25تو ترازو برابر ہونا چاہیے
38:26اگر ترازو کے ایک پلڑے میں
38:28کچھ نہیں ہے
38:28اور دونوں پلڑوں میں کچھ نہیں
38:30تو ترازو کو برابر ہونا چاہیے
38:31تو اس کا ترازو
38:32ایک طرف کو جھکا ہوا ہوتا تھا
38:34تو اس کو ٹھیک کرنے کے لیے
38:36ایک اضافی بات ڈالا جاتا تھا
38:38جو صرف ترازو کو برابر کرتا تھا
38:40پہلے وہ بات رکھا جاتا تھا
38:42جس طرف بھی رکھنے کی ضرورت ہوتی تھی
38:43جو والا بھی خرابی کر رہا ہوتا تھا
38:45اس طرف وہ باٹ رکھا جاتا تھا
38:47اور ترازو کو برابر کیا جاتا تھا
38:49اس کو پاسکو کہتے تھے پنجابی کے اندر
38:51اس والے وٹے کو
38:52اب یہ جو باجی ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں
38:54وڈی ساری میری طرح بڑے سارے مو والی
38:56بٹ سابا سلمہ بٹ سابا
38:58یہ پاسکو کے طور پر ساتھ رکھی ہوئی ہیں
39:00جھوٹ جو ہیں وہ عظمہ بخاری بول نہیں
39:02یہی وہ جہاز جو گیا تھا
39:04ابھی ہنیمون ٹرپ جو الزام لگایا جا رہا ہے
39:07اس کے بارے میں یہ اس دن کہہ رہی تھی
39:09کہ یہ تو ائر پنجاب کے لئے خریدا ہے
39:11ائر پنجاب کے اندر یہ ایزا کمرشل فلائٹ چلنا ہے
39:14اس وقت ان کو پتا نہیں تھا
39:15کہ بعد میں یہ سارے کام کھل جانے ہے
39:17اور یہ جھوٹ ثابت ہوگا
39:18لیکن آپ ذرا دونوں باجیوں کی شکلیں دیکھیں
39:21میں کوئی شکلوں کو برا نہیں کہہ رہا
39:23بہت اچھی ہیں ماشاءاللہ میرے سے بھی اچھی ہیں
39:25لیکن آپ نے غور سے شکلیں دیکھنی ہیں
39:27دونوں باجیوں کی
39:27وہ جو ساتھ بیٹھی ہوئی پاسکو باجی ہے
39:30وہ بھی دیکھنی ہیں آپ نے
39:31اور پورا محول دیکھنے کے بعد
39:33آپ نے یہ حساب لگانا ہے
39:34کہ یہ دونوں باجیاں جو ہیں
39:36یہ کوئی نیو خان یا منتھار بسوں کی بات نہیں کر رہی ہیں
39:39حالانکہ انہیں بریفنگ اسی پہ دینی چاہیے
39:41لیکن یہ گلف سٹریم جیسے
39:43لگجری جہاز کی اوپر بات کر رہی ہیں
39:45سنیے
40:12سن لیا
40:12اس لطیفے کے بعد میری کوئی کمنٹری نہیں
40:15مجھے ینا سے اجازت دیجئے
40:16اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
40:17پاکستان زندہ بات
Comments