Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
In this video, watch the latest speech and important political discussion by Shahbaz Gill. This clip highlights key points, opinions, and updates related to current political issues in Pakistan. Shahbaz Gill shares his views on the latest developments and important topics that are being discussed in the political environment.
Gill Media Point brings you the latest clips, speeches, and highlights so viewers can stay informed and connected with current political discussions. Our goal is to provide clear and informative content so audiences can easily watch important moments and understand the latest updates.
Stay connected with Gill Media Point for more speeches, interviews, and political highlights. Don’t forget to follow the channel for regular updates and trending clips.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02آٹھ مارچ پاکستان میں اتوار کی شام
00:06اور آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج ڈے نائنٹی نائن
00:11اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور آج خصوصی خراج تحسین
00:17زل شاہ ایک ملنگ ایک درویش ایک سپیشل بچہ
00:21جس کو نشانہ بنایا گیا تھا شہید کیا گیا تھا آج ہی کے دن
00:26آٹھ مارچ کو آج ان کی برسی ہے
00:28وہ آسم منیر اور ان کے ساتھیوں کے ظلم کا نشانہ بنے تھے
00:32نو مئی سے بہت پہلے یہ ظلم شروع کیا گیا تھا
00:35اور آج ہی کے دن انہیں شہید کیا گیا تھا
00:38ان کے لیے اور ان کے خاندان کے لیے ہمارا خصوصی خراج تحسین
00:42اب چلتے ہیں جو کچھ جنگ میں ہو رہا ہے
00:45کیونکہ ایک طرف تو ایران کے اندر زہریلی بارش ہوئی ہے
00:49بلکل گھٹا ٹوپ قسم کے جو کالے سیاہ بادل ہیں
00:53وہ چھائے رہے تہران کے اوپر
00:55وجہ وہی بنی جو وہاں پر آگ لگی ان کے تیل کے زخائر کو
00:59اس پر بھی بات کریں گے
01:00لیکن اس سے بھی زیادہ جو dangerous اور اہم بات ہے وہ یہ ہے
01:04کہ اب شاید پاکستان بھی اس جنگ کے اندر کود جائے
01:08یا پاکستان کودنے کو تیار بیٹھا ہے
01:11کیونکہ ایران کی امریکہ کی اسرائیل کی جنگ تو چلی رہی ہے
01:15جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے اوپر حملہ کر دیا
01:19اور اس کے بعد ایران کے جو حملے ہوئے خلیجی ممالک پر
01:22تو یہ جنگ اس طرف کو تو پھیلی ہوئی تھی
01:24اب یہ جنگ جو ہے وہ پاکستان کی طرف آتے ہوئے بھی نظر آ رہی ہے
01:28کیونکہ جو رپورٹس آج ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:31اس سے لگ رہا ہے کہ پاکستان ایران پر حملہ کرنے کے لیے
01:34ہر طرح سے تیار بیٹھا ہے
01:36فوجی طریقے سے بھی اور بیانیاں بنانے کے لیے بھی
01:39علماء کرام کو اب میدان میں چھوڑ دیا ہے
01:42جو پچھلے چند دن سے یہ بیانیاں بنا رہے ہیں
01:44کہ پاکستان کو اب حملہ کرنا پڑے گا
01:46اگر یہ حملہ ہوتا ہے
01:48تو پھر آپ سوچ سکتے ہیں
01:49کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان پہلے ہی لڑ رہا ہے
01:52انڈیا کے ساتھ پہلے ہی لڑائی ہے
01:54اور یہ بہت ہی ایک اچھا موقع ہوگا
01:58اگر ان کے پوائنٹ ایو سے آپ سوچیں
01:59انڈیا کے لیے بھی
02:00اور شاید افغانستان کے لیے بھی
02:03کہ وہ اپنے حساب برابر کریں
02:05جب پاکستان ایران کے ساتھ بھی نبردزما ہوگا
02:08اور دوسری طرف آپ کو یہ بھی یاد رکھنا ہے
02:11کہ پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی عبادی جو ہے
02:15وہ شیعہ مسلک سے بلونگ کرتی ہے
02:17آپ کو یہ بھی یاد رکھنا پڑے گا
02:19کہ علی خامنائی جو سپریم لیڈر تھے ایران کے
02:23وہ صرف ایک سیاسی یا ہیڈ آف سٹیٹ ٹائپ پرسنیلٹی نہیں تھے
02:27بلکہ وہ مذہبی پیشوا بھی تھے
02:30ان کے ساتھ لوگوں کا مذہبی لگاؤ بھی تھا
02:33اور ابھی بھی جو بھی ان کے بعد اگلے سپریم لیڈر آئیں گے
02:36ان کے ساتھ پاکستان ہو
02:38یا پوری دنیا میں جہاں جہاں لوگ
02:40شیعہ مسلک سے بلونگ کرتے ہیں
02:42ان کا مذہبی اور روحانی لگاؤ ہوگا
02:45اس صورتحال میں پاکستان کے لیے کیا فالٹ لائنز ہوں گی
02:48یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
02:49اس پر ڈسکس کرتے ہیں
02:50سب سے پہلے
02:52سعودی عرب نے ایران کو ایک تمبی جاری کیا ہے
02:55اور یہ روائٹرز ریپورٹ کر رہا ہے
02:56جو امریکہ کی ایک بڑی نیوز ایجنسی ہے
02:59وہ یہ روپورٹ کر رہے ہیں
03:00کہ سعودی عرب نے یہ تمبی جاری کیا ہے
03:02کہ اگر ایران نے
03:04ہماری جو تنصیبات ہیں
03:06توانائی کی
03:06مطلب تیل کے زخائر ہیں
03:08ان پر اگر حملہ کیا
03:09تو ہم ریٹیلیٹ کریں گے
03:11ہم واپس ایران پر حملہ کریں گے
03:13یہ سعودی عرب کا پیغام ہے
03:16سعودی عرب نے مزید کہا
03:17کہ ابھی تک ہمارا کوئی بھی اڈا
03:19یا فضائی سپیس جو ہے
03:20وہ استعمال نہیں ہوئی
03:23ایران پر حملہ کرنے کے لیے
03:25لیکن اگر ایران نے ہم پر حملہ کیا
03:28تو جو ابھی تک ہم سفارتی حل
03:30ڈھونڈ رہے تھے
03:31ہم اس کو چھوڑ کر
03:31پھر ہم بھی واپس حملہ کریں گے
03:33اور ہم سوچیں گے
03:35کہ ہم اپنے فوجی اڈے
03:36جو ہیں وہ امریکہ کو دے دیں
03:37اور پھر ہمارے فوجی اڈوں سے
03:40امریکہ پر حملے ہوں گے
03:41یہ سعودی عرب کی ایران کو تنبیح ہے
03:45جو روائٹرز ریپورٹ کر رہا ہے
03:46دوسری طرف روائٹرز ہی ریپورٹ کر رہا ہے
03:48کہ ایران نے واپس
03:49سعودی عرب کو یہ جواب دیا ہے
03:51کہ ہم اپنے ہمسایہ
03:52ملکوں پر حملہ نہیں کرنا چاہتے
03:55مجبوری میں کر رہے ہیں
03:56ان جگہوں پر جہاں پر
03:57امریکہ کو اڈے دیے ہوئے ہیں
03:59آپ امریکہ کو دیے گئے
04:00اڈے ختم کر دیں
04:01آپ پر مطلب
04:03امریکی اڈوں پر حملہ نہیں ہوگا
04:05جو آپ کی
04:05سپیس میں آتے ہیں
04:07یہ تو ایران کا جواب ہو گیا
04:08مطلب وہ واضح کر رہے ہیں
04:10کہ ہم آپ پر حملہ نہیں کر رہے ہیں
04:11ہم حملہ کر رہے ہیں
04:13جو امریکی اڈے خطے کے اندر ہیں
04:15ان پر
04:16دوسری طرف
04:17اب انڈیپینڈنٹ جارنلسٹ
04:19میں واضح کر دوں
04:19کہ کسی بڑے میڈیا آٹلیٹ
04:21نے اسے کلیم نہیں کیا
04:22اس لیے اس کی اتھینٹسٹی
04:24ہم انہی انڈیپینڈنٹ جارنلسٹ
04:26جو ہیں انہی کے کندے پر رکھتے ہیں
04:28انڈیپینڈنٹ جارنلسٹ
04:30اب ریڈار 24
04:32اور اور بہت ساری جو ویب سائٹس ہیں
04:34جو لائیو جتنے بھی
04:35جہاز اٹھتے ہیں
04:37وہ بے شک کمرشل فلائٹس ہوں
04:38چارٹر ہوں
04:39یا جنگی جہاز ہوں
04:40بہت سارے ان کا ڈیٹا بھی
04:42ان ویب سائٹس کے اوپر
04:43لائیو ریل ٹائم میں
04:45براڈکاسٹ ہو رہا ہوتا ہے
04:46یہ وہی ویب سائٹس ہیں
04:47جہاں سے پشلے دنوں
04:48مریم نواز صاحبہ کا جو ڈیٹا ہے
04:50وہ بھی شیئر کیا گیا
04:51ایتھنٹک ڈیٹا ہوتا ہے ان کے اوپر
04:53اب وہاں سے انڈیپینڈنٹ جارنلسٹ
04:56سکرین شارٹس یہ شیئر کر رہے ہیں
04:58کہ سعودی عرب سے
04:59ایران کے خلاف جو بمباری ہو رہی ہے
05:01وہ سعودی عرب سے جہاز اڑتے ہیں
05:03ظاہر ہے امریکی شاید وہ
05:05فوجی اڈڈوں سے اڑتے ہوں گے
05:06اور ایران پر بمباری ہو رہی ہے
05:08کہنے کا مطلب یہ ہے
05:18یہ ان کا کلیم ہے جو انڈیپینڈنٹ جارنلسٹ ہیں
05:20اور ان کے مطابق تیارے سعودی عرب سے اڑ رہے ہیں
05:24اب یہ تو صورتحال ہو گئی
05:25سعودی عرب اور ایران کی
05:26تو پاکستان بیچ میں کہاں آ گیا
05:28وہ سنیے ذرا
05:29سعود حافظ ایک جارنلسٹ ہیں
05:31میڈیا پرسنیلٹی ہیں
05:33جو سعودی افیرز کے
05:35بہت ہی آپ یہ کہیے کہ ایک ایکسپرٹ کہہ جاتے ہیں
05:38وہ لکھ رہے ہیں
05:39یا وہ کلیم کرتے ہیں
05:40وہ لکھ رہے ہیں سعودی عرب سے
05:42کہ آسم منیر صاحب
05:44جو ہمارے حافظ آسم منیر
05:46تمگاہ امتیاز ملٹری ہیں
05:47ان کے بارے میں وہ لکھ رہے ہیں
05:48کہ آسم منیر نے
05:50جو سعودی ڈیفنس منسٹر ہیں
05:52ان کو اشور کیا ہے
05:53کہ اگر ایران نے آپ پر کوئی بھی حملہ کیا
05:56تو ہم ایران کے خلاف حملہ کر دیں گے
05:59ہم اس کا جواب دیں گے
06:00وجہ کیا ہے
06:01وجہ وہ دفاعی موہدہ ہے
06:03جو پچھلے سال ایران اور پاکستان نے
06:05جو پاکستان اور سعودی عرب نے
06:08آپ اس میں کیا تھا
06:09آپ سب کو یاد ہوگا
06:10کیونکہ وہ موہدہ
06:11اتنی تیزی میں ہوا تھا
06:13کہ کسی کو اس پر تبصرہ کرنے کا بھی
06:15موقع نہیں ملا تھا
06:16تب پتہ چلا تھا
06:17جب وہاں پر آسم منیر اور
06:20شہباز شریف سعودی عرب
06:22جا پہنچے تھے
06:22اور موہدے پر دستخط کر دیئے تھے
06:24اس سے پہلے کسی کو
06:25کانوں کان خبر نہیں ہوئی تھی
06:27آپ جتنے بھی انڈیپینڈنٹ اینالیسٹ ہیں
06:29وہ کہتے ہیں
06:29کہ یہ موہدہ جو ہے
06:31یہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تو ہوا ہے
06:34لیکن ظاہر ہے
06:35یہ موہدہ امریکہ کی آشرباد کے بغیر نہیں ہو سکتا
06:39ان کا کہنا یہ بھی ہے
06:40کہ امریکہ کی آشرباد تب ہی ہوگی
06:42اگر اسرائیل کو بھی اس موہدے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا
06:45تو اب بہت سارے انڈیپینڈنٹ
06:47ایون پاکستان کے بہت سارے جنرلسٹ جو ہیں
06:50انڈیپینڈنٹ چھوڑ دیجئے
06:51بہت سارے لفافہ صحافی بھی
06:52یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ جو ایران
06:55کی جنگ ہے اسی کے تناظر میں
06:57پاکستان اور سعودی عرب کا موہدہ ہوا تھا
06:59ان کے کہنے کا مطلب تھا
07:01کہ سعودی عرب اور پاکستان کا موہدہ
07:03اصل میں ایران کے خلاف تھا
07:04یہ ان صحافیوں کا کہنا ہے اور لکھنا ہے
07:06پچھلے دنوں جعوید چودری صاحب کا بیان تو
07:08بقاعدہ ہم ویلوگ کے اندر شامل بھی کر چکے
07:11اور آپ کے سامنے ان کا انیلیسز بھی رکھ چکے
07:14اب اگر ایسی صورتحال ہے
07:15تو سعود حافظ نے جو ریپورٹ کیا ہے
07:18کہ آسم منیر صاحب نے
07:20سعودی وزیر دفاع کو یہ اشور کر دیا ہے
07:23کہ ہم حملہ کریں گے
07:25ایران کے اوپر
07:26اگر ایران نے
07:28سعودی عرب پر مزید کوئی حملہ کیا
07:30تو اس سے جو اس کی ریمیفکیشنز ہیں
07:32اس کو آپ خود ہی سمجھ جائیے
07:33کہ پاکستان تیار بیٹھا ہے
07:35اس کی ایک طرف تو جنگی تیاری ہے
07:36فوجی تیاری ہے
07:38جو اس موہدے میں جانے سے
07:44دوسری طرف بڑے بڑے علماء جو ہیں
07:45ان کو بھی میدان میں چھوڑ دیا گیا
07:48علامہ ابتسام زہیر الہی
07:50اگر میں ان کا نام غلط لے رہا ہوں
07:52تو معذرت خاصا مشکل
07:54اور خاصا پڑا لکھا نام ہے ان کا
07:55ماشاءاللہ لیکن بولتے وہ میری طرح
07:57اردو بھی پنجابی میں ہیں
07:59جیسی میری اردو خراب ہے نا
08:00تو جو علامہ ابتسام صاحب ہیں
08:04میں اگر ان کا نام غلط لے رہا ہوں
08:06تو پھر معذرت کیونکہ میں نے پہلے بھی کہا
08:08کہ مشکل اور پڑا لکھا سا لمبا سارا نام ہے ان کا
08:11ان کے والد محترم نے
08:12بہت ہی خوبصورت ان کا نام رکھا
08:14لیکن وہ آگے سے میری طرح کے ہی نکلے ہیں
08:16کیونکہ جب وہ اردو میں بیان کر رہے ہوتے ہیں
08:19تو ایسا لگ رہا ہوتا ہے پنجابی ٹھوک رہے ہیں
08:21تھا تھا تھا تھا کر کے
08:23اردو بول رہے ہوتے ہیں
08:24تو ایک عالم دین کے لیے تھوڑا سا
08:26سوفٹ سپوکن ہونا بھی میرا خیال بہت ہی ضروری ہے
08:29یہ ہمارے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت بھی ہے
08:33ان سے میں گزارش کروں گا
08:34کہ ابھی وہ نوجوان ہی ہیں
08:35بہت بزرگ نہیں ہیں
08:36ابھی سیکھنے کا عمل باقی ہے
08:38تو اگر تھوڑا سا جب وہ گفتگو کرتے ہیں
08:41تو اس میں تھوڑی سی نرمی پیدا کریں
08:43تاکہ لوگ ان کی بات سن سکیں
08:44یقین کیجئے ہو سکتا
08:46بہت اچھی باتیں کرتے ہوں
08:47لیکن جو ان کا طرز بیان ہے
08:49اس سے آپ چار پانچ منٹ سے زیادہ
08:51ان کو سن نہیں سکتے
08:52کیونکہ کھواڑے
08:53کلھاڑے ہی مار رہے ہوتے ہیں
08:54کھواڑے پنجابی میں کہتے ہیں
08:56تو وہ کیونکہ
08:57اردو بھی پنجابی میں ہی بولتے ہیں
08:59ہمارے علامہ ابتسام صاحب
09:01تو وہ کلھاڑے ہی مار رہے ہوتے ہیں
09:03لفظوں کو
09:03تو ایسے ہی لگتا ہے
09:04کہ بس چلے
09:06تو بارال علامہ ابتسام صاحب
09:08نے پچھلے دنوں کہا تھا
09:09کہ اگر ایران نے سعودی عرب پر
09:11حملہ کیا
09:11تو پھر وقت آ گیا ہے
09:12کہ ہم اس جنگ میں کود جائیں
09:14اور ہم ایران کے اوپر حملہ کریں
09:16اب یہ ایک مسلکی معاملہ ہے
09:17اس بات کو سمجھئے
09:18میں نے پہلے آپ کی خدمت میں گزارش کی
09:20کہ پاکستان کے اندر
09:22ایک بڑی عبادی
09:23شیعہ مسلک سے بلونگ کرتی ہے
09:25علامہ صاحب جو فرما رہے ہیں
09:27ان کا مسلک ظاہر ہے
09:28شیعہ مسلک سے وہ بلونگ نہیں کرتے
09:30وہ ایک دوسرے مسلک سے بلونگ کرتے ہیں
09:33تو اس وجہ سے پاکستان کے اندر
09:35جو فالٹ لائنز ہیں
09:36وہ مزید گہری ہوں گی
09:37اور پاکستان کے اندر بھی
09:39معاملات خراب نہ ہو جائیں
09:41یہ بھی سوچنا پڑے گا
09:42لیکن اب جو وعد وعید یہ کر رہے ہیں
09:45کیونکہ اس بات کو ذہن میں رکھئے
09:47کہ ہمارے حافظہ اب لمبی لمبی چھوڑتے ہیں
09:50یہ کوئی پہلا موقع تو نہیں
09:51ڈان نیوز میں
09:52ہیڈ لائن تھی کہ پاکستان کے
09:54خلیفہ آسم منیر
09:56سعودی وزیر دفاع سے
09:57اس چیز پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
09:59کہ ایران کے ڈرونز کو کیسا روکا جائے
10:01کیسے روکا جائے
10:02یہ محید پیرزادہ لکھتے ہیں
10:03محید پیرزادہ آگے کہتے ہیں
10:05کہ پھر اگلی ہیڈ لائن تھی
10:06کہ عساق ڈار نے کہا
10:07کہ پاکستان کے کہنے پر
10:09ایران سعودی عرب پر
10:10بڑے مزائل نہیں مار رہا
10:12چھوٹے چھوٹے مزائل مار رہا ہے
10:13تو وہ کہہ رہے ہیں
10:14کہ اس کا مطلب ہے
10:15کہ پاکستان بہت کمیٹڈ ہے
10:16کہ جو ہم نے مہادہ کیا ہے
10:18اس پر پورا عمل کرنا ہے
10:19اور ایران پر ہم نے حملہ کرنا ہے
10:21محید پیرزادہ کہتے ہیں
10:22کہ پاکستان کے پاس
10:23بہت اچھا بہانہ ہے
10:25اور وہ یہ کہہ سکتے ہیں
10:26کہ جس طرح کی سرمایہ کاری
10:28سعودی عرب نے
10:29اس مہادے کے بعد پاکستان میں کی ہے
10:31اسی طرح کا دفاع ہم کریں گے
10:32مطلب سعودی عرب نے
10:33کوئی سرمایہ کاری نہیں کی
10:35تو پاکستان بھی
10:36کوئی دفاع نہیں کرے گا
10:37یہ ان کے کہنے کا مطلب ہے
10:39کہ پاکستان اس جنگ میں
10:40نہیں کودے گا
10:40لیکن یہ ہوتا ہوا
10:42نظر نہیں آرہا
10:43کیونکہ آسیم منیر صاحب
10:44جو کمیٹمنٹ جیسے آپ کو پتا
10:45پاکستان میں انہیں
10:46لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت ہے
10:47یاد کریں آپ کو
10:49جتنی گپیں اور جھوٹ
10:50انہوں نے مارے ہیں
10:51اتنے شاید ہی کسی نے
10:52چھوڑے ہوں یا مارے ہوں
10:53انہوں نے آ کر کہا
10:55کہ سو عرب کی انویسمنٹ ہوگی
10:56اسی سعودی عرب کا نام لیا تھا
10:58اسی قطر کا
10:59قویت کا
11:00یو اے ای کا لیا تھا
11:01ان کی اب اپنی انویسمنٹ
11:02ڈوب رہی ہے
11:03پھر انہوں نے گرین انیشیٹیو
11:05پھر انہوں نے
11:05ایس آئی ایف سی
11:06کون کون سا جھوٹ
11:07انہوں نے نہیں بولا
11:08انہوں نے کہا کہ
11:08ایک سال کے اندر ایکانومی
11:09واپس ہو جائے گی
11:11پھر انہوں نے کہا کہ
11:13سمگلنگ جو ہو رہی ہے
11:13بارڈر سے وہ ختم ہو جائے گی
11:15وہ بڑھ گئی
11:15بلکہ ان کے زمانے میں
11:16جو کرپشن ہے
11:17وہ ان کے زمانے میں بڑھ گئی
11:18بلکہ یہاں پر یہ ذہن میں رکھئے
11:20کہ جتنے بھی ابھی تک
11:22جنرلز آئے ہیں
11:22جنہوں نے بھی
11:23آرمی چیف اور ڈکٹیٹر آئے ہیں
11:25جنہوں نے پاکستان کے آئین کو توڑا ہے
11:27ان میں اگر
11:29سب سے بڑا کرپشن نواز
11:31میں نواز شریف کی بات صرف نہیں کر رہا
11:33میں سب سے بڑے کرپشن نواز
11:35جسے کرپٹ سب سے زیادہ پسند ہیں
11:37وہ آسم منیر ہے
11:38اگر آپ آسم منیر صاحب کی گردو نواز کو دیکھیں
11:41اور ان کے جو تعلقات ہیں
11:43جن لوگوں کو وہ قریب رکھتے ہیں
11:44آپ دیکھیں گے
11:45تو آپ کو کرپٹ ترین لوگ
11:47ان کے بہت ہی خاص الخاص نظر آئے گے
11:50تو ابھی تک جتنے بھی
11:51یہ میں بڑے دعوے سے آپ کو کہتا ہوں
11:53مشرف صاحب ہوں
11:54زیا اللہ کھوں
11:54جتنے بھی
11:55ابھی تک ڈکٹیٹرز آئے ہیں
11:57یا ایون آرمی چیف آئے ہیں
11:58سب سے زیادہ کرپشن کو جو ہیں
12:00وہ آسم منیر پسند کرتے ہیں
12:02اور پرموٹ کرتے ہیں
12:03ان حالات میں
12:04انہوں نے دعوے تو بہت کیے
12:05لیکن آپ پاکستان کا جو بھرکس نکلا ہے
12:07وہ آپ کے سامنے ہیں
12:08آگے چلیں
12:09نجم سیٹھی تجزیہ کرتے ہیں
12:11کہ ساتھ ڈار ایرانی وزیر خارجہ کو
12:13فون کر کے کہتے ہیں
12:14کہ خدا کا واستہ ہے
12:15نہ کرو
12:16چھٹ دیو
12:16وہ مین کے سعودی عرب پر حملہ نہ کریں
12:19وہ آگے سے کہتے ہیں
12:20ہم کیا کریں
12:21ہم کہاں جائیں
12:21آپ انہیں کہیں
12:23مطلب سعودی عرب کو کہیں
12:24کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کو کہیں
12:26کہ یہ نانسنس بند کریں
12:27مطلب نجم سیٹھی کہتے ہیں
12:29کہ یہ دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں
12:32آپ کو پتا ہے کہ جو
12:34لالچی کی موت ہے
12:34وہ گپی کے ہاتھوں آتی ہے
12:36اب اس سارے معاملے میں
12:37لالچی کون ہے
12:38گپی کون ہے
12:39یہ آپ نے سوچنا ہے
12:40لیکن یہ جو
12:42نوٹنگ کی باز تھے
12:43پاکستان کے اندر
12:43پاکستانیوں کو تو یہ چکر دیتے ہی تھے
12:45باہر بھی انہوں نے چکر دے رکھیں
12:47آسے منیر ہوں
12:48یا عیساگڈار ہوں
12:49آپ کو پتا ہے
12:50کہ یہ
12:51سرٹیفائیڈ قسم کے
12:52بنارسی تھگ ہیں
12:52سارے کے سارے
12:53اور یہ جو پاکستانی
12:55بنارسی تھگ تھے
12:56انہوں نے جا کے
12:56سعودی عرب کو بھی ٹوپی پہنائی
12:57کہ ہم آپ کے لئے لڑیں گے
12:58ادھر ایران کو کہہ رہے ہیں
13:00کہ نہیں ہم لڑیں گے نہیں
13:01ہم تو بیچ میں
13:02آپ کو پتا ہے
13:03کہ کوشش کر رہے ہیں
13:04کہ آپ کے درمیان
13:04سالسی کریں
13:06آپ یہ گپیں مارتے ہو
13:07اتنا دور نکل گئے ہیں
13:08کہ انہیں کوئی ایک چیز
13:09چوز کرنی پڑنی ہے
13:10جب یہ چوز کریں گے
13:11تو پاکستان کے اندر
13:13جو رہتا سہتا سکون ہے
13:14وہ میں نے آپ کو
13:15فالٹ لائنز بتا دی ہیں
13:16وہ انوک ہوں گی
13:18اور پاکستان کے اندر
13:19جو رہتا سہتا سکون ہے
13:21وہ بھی یہ ختم کر دیں گے
13:23وہ کہتے ہیں نا
13:23کہ جب کسی ایسے شخص کے ہاتھ میں
13:26ماچس آ جائے
13:27جس کو نہ اپنی پرواہ ہو
13:28نہ اکل ہو
13:29وہ پھر پوری لنکہ ہی ڈھا دیتا ہے
13:31اور سب کو جلا کے راک کر دیتا ہے
13:33آسے منیر صاحب نے
13:35پہلے فوج کے پلے تو کچھ چھوڑا نہیں
13:37ملک کے پلے بھی کچھ نہیں چھوڑا
13:38اب جو میں نے آپ کو کہا
13:40کہ جو ایک مسئل کی معاملہ ہے
13:42اس کو یہ انوک کر رہے ہیں
13:43اور اس کے بعد پاکستان کے اندر کیا ہوگا
13:46وہ آپ سب خوب سوچ سکتے ہیں
13:48اور سمجھ سکتے ہیں
13:49آگے چلتے ہیں
13:50آگے حبیب اکرم کہتے ہیں
13:52کہ مجھے ڈر یہ ہے
13:53کہ کہیں اس میں امریکہ تو ملوث نہیں
13:55وہ سعودی عرب
13:56اور پاکستان کے موہدے کی اوپر
13:59ڈائریکٹ سوال پوچھ رہے ہیں
14:00وہ کہتے ہیں کہ مجھے ڈر ہے
14:02کہ کہیں اس میں امریکہ
14:03تو ملوث نہیں
14:04کہ ہمیں گسیٹنا چاہ رہا ہے
14:06جنگ میں
14:06کہ سعودیہ کو کہا ہو
14:08کہ امریکہ نے
14:09کہ ذرا دفاعی موہدے کو تو انوک کرو
14:12حبیب اکرم کہہ رہے ہیں
14:13کہ پوسیبل ہے
14:14کہ امریکہ نے سعودی عرب کو کہا ہو
14:16کہ ذرا پاکستان کو بھی بیچ میں انوک کرو
14:18ایران کو ایک طرف سے تو ہم ٹھوک رہے ہیں
14:20دوسری طرف سے پاکستان ٹھوکے
14:21تیسری طرف سے
14:23آذربائی جان کو بھی وہ کہہ رہے ہیں
14:24آپ کو پتا ہے
14:25وہ تھوڑی بہت تیاری بھی کر رہے ہیں
14:26اور چوتھی طرف کرد جو ہیں
14:27ان کو بھی وہ تتہ کر رہے ہیں
14:29کیونکہ وہ چاہتے ہیں
14:30کہ ہر صورت
14:32جو سعودی
14:33جو ایران ہیں
14:34اس کے اوپر ہر طرف سے حملے ہوں
14:35کیونکہ رجیم وہاں نہیں گر رہی
14:37ایران کو جس طرح سے فتح کرنا چاہ رہے تھے
14:39نہیں کر پا رہے
14:40تو اب معاملے کو آگے بڑھانے کے لیے
14:42کہیں یہ تو نہیں ہے
14:44آگے میں علامہ ابتسام
14:45الہی صاحب کی جو سپیچ ہے
14:47وہ آپ کے سامنے رکھی چکا ہوں
14:49ایران کے میڈیا نے کہا ہے
14:50کہ نئے رہبرِ آلہ کا انتخاب ہو گیا ہے
14:54اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن
14:57احمد عالم الہدا کا کہنا ہے
15:00کہ ملک کے نئے رہبرِ آلہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے
15:03اب انہوں نے کہا کہ جو مجلس ہے
15:05اس کے سیکریٹریٹ کے جو سربراہ
15:08حسینی وہ شہری ہیں
15:09ان پر ہے کہ وہ کب اس کا اعلان کرتے ہیں
15:12لیکن یہ انہوں نے کنفرم کر دیا
15:13کہ نئے رہبر کا جو ہے
15:15وہ ہم نے انتخاب کر لیا ہے
15:17اسرائیلی فوج نے
15:18تمام علماء کی اسمبلی کو خبردار کیا ہے
15:21کہ اگر آپ نے
15:22سید خامنائی شہید کے کسی بھی جانشین کو
15:25آپ نے منتخب کیا
15:28ان کے جانشین کے طور پر
15:29تو پھر ہم اس کو بھی نشانہ بنائیں گے
15:32اور اسمبلی کے جتنے بھی عراقین ہیں
15:34ان سب کو بھی ہم نشانہ بنائیں گے
15:36وہ کہتے ہیں کہ
15:37اگر آپ نے
15:38کئی دہائیوں سے شاید
15:40اس اسمبلی کے عراقین کی بیٹھت نہیں ہوئی پہلے
15:43مطلب کیونکہ انہیں ضرورتی نہیں پڑی
15:45کسی بھی سپریم لیڈر کو چننے کی
15:47چھتیس سال سے غالباً
15:49علی خامنائی شہید
15:50جو ہیں وہ وہاں کے سپریم لیڈر تھے
15:52نائنٹین ایٹی نائن میں
15:54آخری دفعہ
15:55یہ انتخاب ہوا تھا
15:57اب دوبارہ ہو رہا ہے
15:58تو اسرائیل نے کہا ہے
15:59کہ جتنے بھی اس اسمبلی کے عراقین
16:01غالباً ایٹی ایٹ ہیں
16:02ان کو بھی نشانہ بنائیں گے
16:04اور نئے منتخب جانشین کو بھی بنائیں گے
16:06اگر آپ نے یہ کیا
16:07دوسری طرف صدر ٹرم بھی کہہ چکے ہیں
16:09کہ وہ کسی جانشین کو
16:10یا نئے سپریم لیڈر کو
16:12وہ کسی صورت ایسپٹ نہیں کریں گے
16:15وہ ایسپٹ کرنے کو تیار نہیں ہے
16:17اور وہ یہ کہتے ہیں
16:18کہ میری باتچیت بیچ میں شامل ہونی چاہیے
16:21مجھے پک کرنے دیں
16:22کون ایران کا اگلا
16:24سپریم لیڈر ہوگا
16:26یہ اور بات ہے
16:27کہ ایرانی ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا
16:29کہ آپ کی مرضی کا میر تو نیو یارک میں ہو نہیں سکتا
16:32وہاں تو انڈیپینڈنٹلی لوگ چنتے ہیں
16:34اور آپ ایران کے
16:36اگلے سپریم لیڈر کو چننا چاہتے ہیں
16:38جو کہ ایک سوبرن اور انڈیپینڈنٹ ملک ہے
16:40آگے چلتے ہیں جی
16:43برطانیہ ایران پر حملوں میں برائراز شامل ہوا
16:46تو تہران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہوگا
16:49ایرانی سفیر نے
16:50ڈائریکلی کمیونیکیٹ کر دیا ہے
16:52کہ اگر برطانیہ نے ہم پر حملہ کیا
16:55یا اس حملے میں شامل ہوا
16:56تو پھر ہم بھی واپس جواب دیں گے
16:58امریکہ کے ساتھ
16:59ہر چیز پر اتفاق کرنا
17:02برطانیہ کے مفاد میں نہیں
17:04برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ کا یہ بیان ہے
17:07برطانوی سیکریٹری خارجہ نے کہا
17:08کہ ہر چیز پر ہم امریکہ کے ساتھ
17:10اگری نہیں کر سکتے
17:11وجوہات اب آپ کو پتہ ہی ہیں
17:13جس طریقے سے
17:14پچھلے دنوں
17:15مینکالی صدر ٹرمپ نے
17:16ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی
17:17جس میں انہوں نے
17:18برطانیہ کی عوام
17:20برطانیہ کی افواج
17:21برطانیہ کی حکومت کے اوپر
17:22کڑی تنقید کی
17:23کئی لوگ تو کہتے ہیں
17:25کئی تو جنرلسٹ کلیم کر رہے ہیں
17:26کہ یہ انسلٹ کی ہے
17:28برطانیہ کی
17:28انہوں نے یہ لکھا تھا
17:29کہ برطانیہ نے اب اعلان کیا ہے
17:31کہ وہ ہماری مدد کو آ رہے ہیں
17:32اب ہمیں ان کی مدد نہیں چاہیے
17:44نے یہ اعلان کیا
17:46اب تو ہم یہ جنگ جیت چکے
17:48اور ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے
17:49جب ہم جنگ جیت جائیں
17:50اس کے بعد ہم
17:51جیتی ہوئی جنگ میں
17:52کسی کی شمولیت کو
17:53اسیپٹ نہیں کریں گی
17:54یہ صدر ٹرمپ کا لکھنا تھا
17:55کل کے ان کے
17:56سوشل میڈیا پوسٹ پر
17:58اب دوسری طرف
17:59ذرا ایران کی صورتحال
18:00آپ کے سامنے رکھ دیں
18:01آئل ڈپو پر حملے کے بعد
18:03تہران میں
18:04این دن کی فراہمی پہلے تو
18:06موتل ہوئی ہے پہلی دفعہ
18:08مطلب پاکستان میں
18:09تو ہوئی ہوئی تھی
18:10کئی دنوں سے آپ کو پتا ہے
18:11کہ صرف دو ہزار روپے کا
18:13پیٹرل جو ہے
18:14وہ سٹیشنز پر مل رہا تھا
18:17گاڑیوں کو
18:17لیکن ایران نے دو ہزار نہیں
18:19مطلب دو ہزار میں
18:20آپ کو پتا ہے
18:20پاکستان میں کوئی
18:21آٹھ دس لٹر ہی
18:22آٹھ دس بھی نہیں آتا ہوگا
18:23میرا خواہل چھے سات لٹر
18:25تیل اس وقت مل رہا تھا
18:26جب دو ہزار روپے کا
18:27گاڑیوں میں ڈال رہے تھے
18:28اب ایران جو ہے
18:30انہوں نے فیلحال
18:31بیس لٹر کا کوٹا
18:32مقرر کیا ہے
18:33اور اتنے دن تک
18:34جب تک وہ اپنے آئل کی
18:35جو ڈپو کو آگ وغیرہ
18:37لگائی ہے
18:37یہ صرف تہران میں ہوا ہے
18:38باقی ملک پہ نہیں
18:39کیونکہ ان کی آئل کی
18:41سپلائی کی شاٹج آئی ہے
18:42تو وہاں پر اب
18:43پیٹرل سٹیشنز کے اوپر
18:45کوٹا منتخب کیا گیا
18:46کوٹے کا اطلاق کیا گیا ہے
18:48کہ وہاں پر بیس لٹر
18:50جو ہے وہ
18:50فی گاڑی یا فی بندہ
18:51ملے گا پیٹرل
18:52دوسری طرف تہران میں
18:54یہ جو تیل کے ڈپو پر
18:55حملہ کیا گیا تھا
18:56آگ لگی تھی
18:57آگ کے بادل ایسے اٹھے تھے
18:59کہ سب کو لگا
18:59کہ نیوکلر حملہ کر دیا گیا ہے
19:01اس کے بعد ایران کے اندر
19:03تضابی بارش ہوئی ہے
19:05اور تضابی بارش جو ہے
19:07وہ اس سے پہلے
19:08بالکل کالے سیاہ بادل
19:10ہر طرف چھائے رہے
19:10اس کے بعد کالی بارش ہوئی ہے
19:12تضابی اسے بھی کہہ لیں آپ
19:14کیونکہ اس کا پی ایچ لیول
19:15جو پانی کا ہے
19:16وہ بڑھ گیا ہے
19:17اور خطرناک حد تک چلا گیا ہے
19:19اس کے ساتھ ساتھ
19:20جو بارش ہوئی ہے
19:21وہ اب سی این این ریپورٹ کر رہا ہے
19:23کہ بالکل کالی سیاہ ہے
19:25اور اس بارش میں
19:27تیل بھی مکس ہو کے آ رہا ہے
19:29دیکھئے ذرا سی این این کی ریپورٹ
19:30اسی حرم گیا ہے
19:31ترانی علیہتہ ہے
19:33اس کا تک جو سانتا ہے
19:33اس کا تک جیز سروی کی دنیا
19:35اور این بارش کا تک خرص
19:38ان کے این بارش طرف
19:43اور دنیا
19:45اور تک جیز ایجاری
19:47جیز کا تکرین
19:48اور تک شروعل
19:49لما زیم کی روگورٹ کرنیا
19:50این ریپورٹ کرنیاが
19:53ایجاب تک Rہم
20:00You can see it's completely black
20:02Everything on the ground is black as well
20:04And if you look over here at this wall
20:05You can see that the rain water coming down here
20:08Is also black
20:09This cup
20:10Dیکھ لیا آپ نے
20:11To اب CNN بھی یہ Iran سے report کر رہا ہے
20:14کہ تباہی مچا کے رکھ دی ہے
20:15اس بارش کی وجہ سے
20:17جو رہی صحیح تھی قصر
20:18اس کی وجہ یہ کہ
20:19اب لوگ آپ سوچیں
20:20کہ انہیل بھی کریں گے
20:21یہ جب بارش پڑی ہے
20:23تو یہ ان کے پینے کے پانی میں بھی
20:24اب تیل شامل ہو گیا
20:26اس کے جو ان کی آنے والی نسلوں کے اوپر
20:28ایفیکٹس ہوں گے
20:29ان کی ایرانی صحت پر ایفیکٹ ہوں گے
20:31مطلب کہ یہ ایک محولیاتی
20:33دہشت گردی بھی
20:34ایران کی اوپر جو ہے
20:35وہ مسلط کر دی گئی ہے
20:36اس سے بڑی شرمناک کوئی بات نہیں ہوگی
20:39کیونکہ اب جب بارش میں
20:40تیل مکس ہو کر نیچے گر رہا ہے
20:42تو جتنے بھی ان کے پانی کے زخائر ہیں
20:44اس کے اندر بھی تیل چلا گیا
20:46آپ اگلی بات خود ہی سوچ سکتے ہیں
20:47کہ اس سے ان کی زندگیوں پر
20:50کس طرح کس طریقے کے ایران کے اندر
20:52بچوں پر بڑوں پر
20:53اثرات ہوں گے
20:54لیکن یہ خوفناک مناظر
20:55وہاں سے دیکھنے کو ملے ہیں
20:56کہ ایران میں جس طریقے سے
20:58ایک تضابی بارش ہوئی ہے
20:59جو اس وقت بھی شاید تہران پر
21:01جاری ہے
21:01آگے چلتے ہیں
21:04تلویو میں
21:05ایران پر
21:06امریکی اور اسرائیلی
21:07حملوں کے خلاف
21:08اسرائیلی شہریوں کا احتجاج
21:11حیران ہو رہے ہوں گے آپ
21:12اسرائیل میں بھی
21:13اسرائیل کے خلاف
21:14احتجاج ہو رہا ہے
21:15پاکستان میں نہیں ہو سکتا
21:17لوگ بے شک پچاس یا سو تھے
21:19کوئی بہت بڑا حجوم نہیں تھا
21:21لیکن وہ نکلے
21:22اور انہوں نے
21:23اپنی آواز
21:24ریجسٹر کروائی
21:25اس سے پہلے
21:26کالر پرسوں
21:27لندن میں بھی
21:27بڑے مظاہرے ہوئے
21:28جس میں بہت بڑی تعداد میں
21:30لوگوں نے نکل کر
21:31اس جنگ کے خلاف
21:32اپنی آواز
21:33جو ہے وہ ریجسٹر کروائی
21:34لیکن ابھی تک
21:35ایسا کوئی مظاہرہ
21:36فضل الرحمن صاحب ہوں
21:37جماعت اسلامی ہو
21:38کوئی بھی جو
21:39امت مسلمہ کے
21:40بڑے بڑے آپ کو پتا
21:42جید قسم کے علماء تھے
21:44ان میں سے کسی نے بھی
21:46پر امن احتجاج کی
21:47نہ کال دی
21:48نہ باہر نکلے
21:50وہ پنجابی میں کہتے ہیں
21:51کہ ایک کم
21:52چنگا کر گیا
21:53خان
21:54سب نو ننگا کر گیا خان
21:56سو یہ جو
21:57ایک کام اچھا کر گیا ہے
21:59اس میں یہ ہے کہ
22:00کوئی رہ نہیں گیا
22:01جو پاکستان کے
22:02اب حالات ہوئے ہیں
22:03جس طریقے سے
22:03آسم منیر مسلط ہوئے ہیں
22:05کوئی چیز رہ نہیں گئی
22:06اب آپ دیکھئے
22:07کہ جو
22:07ازادی اسرائیل میں
22:09اسرائیل کے خلاف
22:09بات کرنے کی ہے
22:10وہ زیادہ ہے
22:11پاکستان کے اندر کام ہے
22:12آگے ذرا
22:13امریکہ سے آپ کے سامنے
22:14خبر رکھتے ہیں
22:15کہ امریکی فوج نے
22:16بڑی تربیتی مشک
22:17جو ہے
22:18وہ اچانک منسوخ کر دی
22:20اور مشر کے وسطہ میں
22:21جو ایران کے اردگرد
22:31تربیتی مشک جو ہے
22:32منسوخ کر دیا
22:33اور انہیں تیار رہنے
22:34کو کہا ہے
22:35یہ چار سے پانچ ہزار
22:37فوجی جو ہیں
22:37واشنگٹن پوست
22:38یہ لکھ رہا ہے
22:39وہ ریپورٹ کر رہا ہے
22:40کہ چار سے پانچ ہزار
22:41فوجی جو ہیں
22:42ان پر مشتمل برگیڈ
22:43اٹھارہ گھنٹوں کے اندر
22:44اندر تائناتی کے لیے
22:45مکمل تیار ہے
22:46بوٹس آن گراؤنڈ
22:47والا جو معاملہ ہے
22:48وہ اب سمجھ آ رہا ہے
22:50یہ جو تائناتی
22:51واشنگٹن پوست لکھ رہا ہے
22:52لیکن یہاں پر یہ ذہن میں رکھئے
22:53کہ امریکہ کی پوری تاریخ میں
22:56سب سے کم سپورٹ
22:58اس جنگ میں
22:58بوٹس آن گراؤنڈ کے لیے
22:59امریکی عوام فراہم کر رہے ہیں
23:01جب افغانستان اور
23:04عراق پر حملہ کیا تھا
23:05امریکہ نے
23:06تو اس وقت امریکی قوم نے
23:08اکانویں فیصد اور اٹھاسی فیصد
23:10نائنٹی ون اور ایٹی ایٹ پرسنٹ
23:12سپورٹ تھی امریکہ میں
23:13کہ فوج کو جانا چاہیے
23:15اب امریکی عوام بھی
23:17سمجھدار ہو گئی ہے
23:18امریکہ میں اس وقت
23:19سپورٹ صرف بارہ فیصد ہے
23:21تو آپ سمجھئے
23:22کہ اٹھاسی فیصد عوام
23:23جو ہے وہ نہیں چاہتی
23:24کہ امریکہ کی فوج
23:26جو ہے وہ ایران میں
23:27اتاری جائے
23:27لیکن یہ جو خبر ہے
23:28کہ ان کی یہ جو
23:29ڈیویجن ہے
23:30اس کو واشنگٹن پوست
23:31کہہ رہا ہے
23:31کہ ان کی مشک کو
23:32منسوخ کر دیا گیا ہے
23:33تو شاید بوٹس آن گراؤنڈ
23:34کا معاملہ
23:35جو ہے وہ زیرے گوھر ہے
23:36لیکن آگے چلتے ہیں
23:37یو ایس آفیشلز جو ہیں
23:39وہ پوسیبیلٹی
23:40ڈسکس کر رہے ہیں
23:43خارگ آئس لینڈ
23:44اگر میں غلط
23:45پنونس کر رہا ہوں
23:46تو معذرت
23:46خارگ آئس لینڈ
23:47جو ایران کا ہے
23:48آپ کو ہم
23:49ویڈیو میں دکھاوی دیتے ہیں
23:51کہ وہ کہاں ہیں
23:51یہ ماریو نوافل
23:52نے بھی یہ ریپورٹ کیا
23:54اور اس کے علاوہ
23:55جو ایچ بیو ایکسیوس ہے
23:57ان کی بھی یہ
23:58مین سٹوری ہے
23:58بیسیکلی تو
23:59اس کا جو سورس ہے
24:01وہ ایچ بیو ایکسیوس ہے
24:02اور وہ یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
24:05کہ جو خارگ کا آئلینڈ ہے
24:06جس میں سے
24:07مین آئل کی ایکسپورٹ ہوتی ہے
24:09بلکہ یہاں تک کہا جاتا ہے
24:10کہ کروڈ آئل کی ایکسپورٹ میں
24:12نائنٹی پسنٹ
24:13جو کردار ہے
24:13وہ خارگ کا ہے
24:14اور اب امریکہ سوچ رہا ہے
24:16کہ خارگ پر قبضہ کر لیا جائے
24:18ظاہر ہے
24:18کیونکہ یہ آئلینڈ ہے
24:19یہ ایران کی جو مین لینڈ ہے
24:21اس سے تھوڑا دور ہے
24:23سمندر کے اندر
24:23اور اس پر
24:25امریکی بحریہ
24:26جو ہے وہ
24:26تگریبی بڑی ہے پوری دنیا میں
24:27اور امریکہ نے
24:28اپنے تین جو
24:29بڑے آپ یہ کہیے
24:31بلکہ دوسرے لفظوں میں
24:32آپ کہیے کہ
24:32امریکہ کی جو پوری بحریہ ہے
24:34نیوی ہے
24:35اس کا پچیس پرسنٹ
24:36جو ہے وہ اس خطے میں
24:37اتار دیا ہے
24:38گیارہ ان کے پاس
24:39بڑے جہاز ہیں
24:41ایسے
24:41جن کے اوپر آپ یہ کہیے
24:43کہ ائر کرافٹ کیریہ رہے ہیں
24:44جو
24:44اور گیارہ میں سے
24:46تین اس وقت وہاں آ گئے ہیں
24:47کچھ ظاہر ہے
24:48وہ پچیس پرسنٹ
24:48ہم اس لیے بھی کہہ رہے ہیں
24:49کہ کچھ بیچ میں
24:51بلکہ پچیس پرسنٹ سے بھی زیادہ ہیں
24:52کیونکہ تمام کے تمام
24:53ورکنگ نہیں ہیں
24:54کچھ منٹیننس میں ہیں
24:55جو ورکنگ ہیں
24:56ان میں مجورٹی جو ہے
24:57وہ اس خطے کے اندر
24:58آلڑی اتار دی
24:59تو اگر امریکہ یہ
25:01کرنے کا
25:02تھان لیتا ہے
25:03تو شاید اس میں
25:04شاید اس میں
25:04انہیں کامیابی ہو
25:05مجھے حتمی طور پر
25:07میں نہیں کہہ سکتا
25:07لیکن شاید کامیابی ہو
25:09کیونکہ
25:09میں نے جیسے آپ کو کہا
25:10کہ سمندر میں ہیں
25:11ان کی نیوی بہت تگری ہے
25:13اور
25:13مین لینڈ میں
25:14تو میں واضح طور پر کہتا ہوں
25:16کہ اگر یہ بوٹس آن گراؤنڈ کریں گے
25:17تو ان کو
25:18وہاں پر بڑی شکست ہونے کا
25:20سامنا ہوگا
25:21جو عراق کی جنگ ہے
25:22جو افغانستان کی جنگ ہے
25:24وہ لوگ بھول جائیں گے
25:25جو نقصانات جو ہیں
25:26میرے خیال میں
25:27جو میرے خدشات ہیں
25:28جو ایران کے اندر ان کو ہوں گے
25:29تو مین لینڈ کے اندر
25:31تو شاید ان کے پاس
25:32یہ
25:33آپشن نہیں ہے
25:34لیکن اس آئیلنڈ کے اوپر
25:35شاید ان کے پاس
25:36آپشن ہوگا
25:37جو ایرانی صدر ہیں
25:37انہوں نے
25:38اپنی جو گزشتہ روز کی
25:40ان کا پیغام تھا
25:41اس کے بارے میں
25:42ایک
25:43ایکسپلینیشن جاری کی ہے
25:44ایک نیا بیان جاری کیا
25:45اور انہوں نے کہا
25:46کہ میرے بیان کو
25:47غلط طریقے سے
25:48سمجھا گیا
25:49اور ریپورٹ کیا گیا
25:50اسپیشلی انہوں نے
25:51صدر ٹرمپ کے جواب کو
25:52کہ انہوں نے کہا
25:52ایران نے مافیا مانگی ہیں
25:54اور ہتھیار ڈال دی ہیں
25:55انہوں نے کہا
25:56کہ ایک خیر سگالی کا پیغام تھا
25:58اور کوئی اس میں بات نہیں تھی
26:00اس سے آپ کو یہ بھی
26:01اب سمجھ آتی
26:01جو کل ہم نے آپ کو کہا تھا
26:03کہ جو علی لارجانی ہے
26:04وہ زیادہ
26:06متبر ہیں اس وقت
26:07یا تگڑے ہیں
26:08ایرانی صدر سے بھی
26:09ایران کے سسٹم کے اندر
26:10کیونکہ وہ ان کی جو
26:11نیشنل سیکیورٹی ہے
26:12اس کے سیکریٹری ہے
26:14سپیشلی علی خامنائی
26:15کی شہادت کے بعد
26:17جو علی لارجانی ہے
26:18وہ جب تک
26:19اگلے سپریم لیڈر نہیں آتے
26:21میرے خیال میں
26:21وہ شاید
26:22most important
26:23personality ہیں
26:24اس وقت ایران کے اندر
26:25تو ان کا جو بیان تھا
26:26وہ بالکل
26:27contradictory تھا
26:28to president's statement
26:29تو اب
26:30president نے بھی
26:31اپنی statement کو
26:32آپ یہ کہہ لیجئے
26:33کہ recalibrate کیا ہے
26:34اور انہوں نے کہا ہے
26:35کہ میری کل کی statement
26:36کو غلط سمجھا گیا ہے
26:37اس کے بعد
26:39ایرانی پاسداران
26:40انقلاب نے
26:41قویت کے عرفجان
26:42بیس پر
26:43مزائلوں سے حملہ کیا
26:44پاسداران نے
26:45انقلاب کا کہنا ہے
26:46کہ امریکی فوجیوں کے
26:47headquarters پر
26:48درستگی سے
26:49نشانہ لگایا گیا
26:50امریکی فوج کی
26:51بہت بڑی تعداد
26:53اس فوجی اڈے پر
26:54موجود ہے
26:55جہاں
26:56اور یہاں پر
26:56ہزاروں امریکی فوجی
26:58تائنات ہیں
26:58بی بی سی یہ
26:59رپورٹ کر رہا ہے
27:00آگے بہرین
27:01نے یہ بتایا ہے
27:02کہ ایران نے
27:03ایران نے بھی
27:04اب ان کے
27:05صاف پینے کے پانی
27:06پر سٹرائک کیا ہے
27:07کل ہم نے
27:08پچھلے وی لاغ میں
27:09ہم نے آپ کو بتایا تھا
27:10کہ جو ایران ہے
27:17ان کے ایک
27:18water plant کا
27:19جو صاف پانی پینے
27:21کا plant ہے
27:21اس کا نقشہ
27:22جاری کیا تھا
27:22اب لگتا ہے
27:23کہ اس پر حملہ
27:24ہو گیا ہے
27:24بہرین کہہ رہا ہے
27:25لیکن اس سے پہلے
27:26امریکہ اور اسرائیل
27:27نے ایران کے
27:28صاف پانی پینے کے
27:30زخائر پر حملہ
27:30کیا تھا
27:31اب یہ جنگ جو ہے
27:31وہ مختلف سمت
27:33کو جا رہی ہے
27:33جو ہم نے پہلے
27:34بھی آپ کو کہا تھا
27:35یو اے ای
27:37نے اب
27:38attack کیا ہے
27:39ایران کے
27:39water plant پر
27:40یہ Jerusalem time
27:41لکھ رہا ہے
27:42یہ ماریو
27:43نووفل نے بھی
27:44یہ report کیا ہے
27:45اور Jerusalem
27:46time بھی یہ
27:46لکھ رہا ہے
27:47کہ اب
27:47یو اے ای نے بھی
27:48اب یہ بتا نہیں
27:49کتنی صداقت ہے
27:50اس خبر میں
27:50کیونکہ دونوں
27:51source ہم نے
27:51آپ کے سامنے
27:52رکھ دی ہیں
27:52دونوں claim کر رہے ہیں
27:54کہ اب یو اے ای نے بھی
27:55ایران کے
27:56صاف پینے کے پانی پر
27:57حملہ کر دیا
27:58اب اگر واپس
28:00آپ یہ سمجھ لیجئے
28:01کہ
28:02اگر یو اے ای کے
28:03اوپر یا سعودی عرب
28:04کے اوپر ایسا حملہ
28:05ہوا
28:05تو اس کے جو پھر
28:07اثرات ہوں گے
28:08وہ بہت ہی خطرناک ہوں گے
28:09چلنے سے پہلے
28:10ایک دفعہ پھر
28:11میں آپ کے سامنے
28:12رکھ دوں
28:14جو آج
28:14آٹھ مارچ کے
28:15حوالے سے
28:16زلے شاہ کو
28:17جس طریقے سے
28:17شہید کیا گیا تھا
28:18جس طریقے سے
28:21ان کو
28:22تشدد کا نشانہ
28:23بنایا گیا تھا
28:24آج ہی آٹھ مارچ
28:25کو ان کی برسی ہے
28:25ہمارا قراج تحسین
28:27وہ ایک درویش تھے
28:28ملنگ تھے
28:29سپیشل چائل تھے
28:30جب ان کی
28:31پوسٹ مارٹم ریپورٹ آئی
28:32تو وہ
28:33دل دہلا دینے والی تھی
28:35چھبیس سے
28:36زائد جگہوں پر
28:37زخم تھے
28:39یہ ذہن میں
28:40رکھیے کہ ان کے
28:40نازک آزاد
28:41جو ہے
28:41ان کو کچل دیا گیا تھا
28:43ان کے
28:44سر پر چوٹ آئی تھی
28:46جس سے خون جم گیا تھا
28:47جس سے ان کی
28:47موت ہوئی تھی
28:48ان کے جگر میں بھی
28:50خون جمع تھا
28:50خود سوچئے
28:51کہ ان کو کتنا
28:52تشہدد کیا گیا تھا
28:53چھبیس مقامات کے
28:54اوپر ان کے
28:55کھوپڑی کو بھی
28:56نقصان پہنچا تھا
28:57وہ ایک سپیشل چائل تھا
28:58اور ان کے
28:59والد محترم کا
29:00پہلا انٹریویو
29:01سامنے آیا تھا
29:02جس میں انہوں نے
29:02کہا تھا کہ
29:03زل شاہ کی شہادت
29:04کے بعد پہلے روز
29:06ہی دمکایا گیا تھا
29:07مجھ سے پوچھا گیا
29:07دوسرا بیٹا
29:08کیا کام کرتا ہے
29:09تو میں نے بتایا
29:10دوسرا بیٹا
29:11میڈیکل ریپ ہے
29:12تو
29:13موٹر سائیکل پر جاتا ہے
29:14تو انہوں نے
29:15ظاہر ہے
29:16آئیس آئی ہوگی
29:16آئیم آئی ہوگی
29:17انہوں نے
29:18دمکھاتے ہوئے کہا
29:18کہ جب سیاہ ڈالا
29:19ہٹ کرتا ہے
29:20تو بندہ
29:20تین سو گز تک
29:21جاتا ہے
29:23زل شاہ شہید کے
29:24والد کی ویڈیو
29:26موجود ہیں
29:26میں نے کہا کم کرتا ہے
29:28میں نے کہی
29:28وہ تو
29:28میڈیکل ریپ ہے
29:30تو موٹر سائیکل پہ
29:40تو وہ تین سو گز تک
29:42جاتا ہے
29:42میں نے کہا
29:44تین سو تک
29:45تو
29:47on a very first day
29:48it threatened me
29:50کہ بھئی
29:51ذرا دھیان سے
29:52بابا جی
29:53آپ نے بات کرنی ہے
29:54تو میں نے
29:55میں نے کہا
29:55یار میں نے
29:56کیا بات کرنی ہے
29:57ایک جگہ پہ
29:58میں نے
29:58وہ
29:59پندہ جواللال
30:00نہرو کا
30:01ایک
30:01قوٹ کر دی تھی
30:04تھانہ ریس کورٹ
30:05میں
30:05تو
30:06پندہ صاحب نے
30:06کہا تھا
30:07the idea of Pakistan
30:08was foolish
30:09ridiculous
30:10but was very fantastic
30:12میں نے کہا
30:13یار وہ تو
30:13کہہ گیا
30:14ہم نے
30:14پروف کیا
30:15کہ ہم
30:15صحیح کا
30:16اس نے
30:17تو
30:18یہ دیکھنے
30:19کہ
30:20یہاں پر
30:20تو
30:20زبان بندی ہے
30:24جیسے
30:25فیلو
30:25فیل صاحب نے
30:26کہا تھا
30:26نا
30:27کہ
30:27بتا ہے
30:27لا ہو
30:28کلم چھنگی
30:29تو کیا غم ہے
30:29کہ
30:30خون دل میں
30:31ڈبولی ہیں
30:31اون یا میں
30:34زبان پہ
30:35مہر لگی ہے
30:36تو کیا
30:37اچھا
31:06کہ ہر حلقہ
Comments

Recommended