Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
In this video, watch the latest speech and important political discussion by Shahbaz Gill. This clip highlights key points, opinions, and updates related to current political issues in Pakistan. Shahbaz Gill shares his views on the latest developments and important topics that are being discussed in the political environment.
Gill Media Point brings you the latest clips, speeches, and highlights so viewers can stay informed and connected with current political discussions. Our goal is to provide clear and informative content so audiences can easily watch important moments and understand the latest updates.
Stay connected with Gill Media Point for more speeches, interviews, and political highlights. Don’t forget to follow the channel for regular updates and trending clips.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02بارہ اپریل پاکستان میں اتوار کی صبح
00:06آسے منیرز ڈی فیکٹو فارم فورٹی سیون
00:09ملٹری راج ڈے ون تھری فور
00:13سب سے پہلے بات کرتے ہیں اسلامباد
00:16مذاکرات پر آپ کو مکمل احوال بتاتے ہیں
00:18پہلے تو اس کی جو اوٹوٹ ہے پہلے دن کی
00:21وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں اور پھر سارا دن
00:24کیا ہوتا رہا وہ بھی آپ کے سامنے رکھیں گے
00:26اور آنے والے وقت میں کیا کچھ ہو سکتا ہے
00:28اس پر بھی بات کریں گے
00:30اسلامباد میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دن
00:33اختتام پذیر ہوا صبح کے تین بج کر تیس منٹ پر
00:37جی ہم ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات
00:40تین بج کر تیس منٹ صبح تک یہ مذاکرات ہوتے رہے
00:44اکیس گھنٹے تک یہ مذاکرات تقریبا
00:47اکارڈنگ ٹو جی ڈی وینس جو امریکہ کے صدر ہیں
00:50انہوں نے ان مذاکرات کو اکیس گھنٹے لمبا قرار دیا
00:54ویسے میڈیا انہیں پندرہ گھنٹے لمبا قرار دے رہا ہے
00:57کہ مذاکرات پندرہ گھنٹے جاری رہے
00:59ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات بھی ہوئی
01:01جو اس طرف سے سپیکر ہیں
01:03کالی باف ان کے ساتھ اور اس کے ساتھ ساتھ جی ڈی وینس
01:06ان کی آپس میں ملاقات بھی ہوئی ہے
01:08اس پر بھی بات کریں گے لیکن سب سے پہلے
01:10اس کا آؤٹکم جو امریکہ نے انانونس کیا ہے
01:13وہاں سے شروع کرتے ہیں
01:14امریکی جو نائب صدر ہیں
01:17انہوں نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے
01:19کیا کہا وہ پہلے آپ سن لیجئے
01:21پھر اس کے اوپر تھوڑی سی تفصیلی بات کرتے ہیں
01:24کے ساتھ اندروں میں 10 ڈی بات کرتے ہیں
01:25ٱ breeds شروعہ
01:27میں سکموزیں ہیں
01:29وی جائے امید کوئی ایرانیسان剪
01:32کھارتے ہیں وہی
01:34ایرانیسان کے لئے
01:34نے ایرانا اور ایرانا
01:37بیشیر عنڑا
01:37بھی بھی بات کرتے
01:37ہیں جسا آرانیسان
01:40سنتا مجھے گھر明ید
01:40کوئی توڑیiga بات
01:43کرتے ہیں اور کھر soprattutto که
01:49چاہتی ہیں
01:51اور کھر کھر
01:53موثی
01:54and they have chosen not to accept our terms.
02:24they have chosen not to accept our terms.
02:54they have chosen not to accept our terms.
03:06they have chosen not to accept our terms.
03:37they have chosen not to accept our terms.
04:28they have chosen not to accept our terms.
04:39they have chosen not to accept our terms.
04:59they have chosen not to accept our terms.
05:12they have chosen not to accept our terms.
05:22they have chosen not to accept our terms.
05:40they have chosen not to accept our terms.
05:55they have chosen not to accept our terms.
06:01they have chosen not to accept our terms.
06:11they have chosen not to accept our terms.
06:13they have chosen not to accept our terms.
06:31they have chosen not to accept our terms.
06:33they have chosen not to accept our terms.
06:46they have chosen not to accept our terms.
06:57they have chosen not to accept our terms.
07:01they have chosen not to accept our terms.
07:02they have chosen not to accept our terms.
07:05they have chosen not to accept our terms.
07:20they have chosen not to accept our terms.
07:27to accept our terms.
07:31the importance of our terms.
07:33they have chosen not to accept our terms.
07:44today's terms.
07:44Finally, the authorities that we tried to get into.
07:48J.D. Wainz, Sharebaz Sharif could be in the fight.
07:51Sharebaz Sharif was a little bit.
07:54Then, there were two parties that were in front of us.
07:56The parties are on the side of us.
07:58It could be in the moment since then, it could be outside.
08:00Pakistan would be in the air.
08:03So now, in that way, we're going to be in front of you.
08:07Or, you know, we're going to be here.
08:10We're going to talk about 12 minutes.
08:11We're going to start out which we are going to start.
08:14شروع ہو گئی تھی یا پانچ بجے سے
08:16کہ مذاقرات جو ہیں وہ شروع ہو گئے
08:18اس میں بقاعدہ ٹیمز بنی ہوئی تھی
08:20دونوں طرف سے ایسا نہیں تھا کہ صرف
08:22جی ڈی وینس اور کالی باف
08:24یا اراکچی اور اس طرف سے
08:26سٹیب وٹکوف یا جیاریڈ کشنر
08:28یہ مذاقرات کر رہے تھے صرف
08:30ٹیمز بنی ہوئی تھی وہ ٹیمز بھی
08:32آپ اس میں بات کر رہی تھی جیسے
08:34ایک ٹیم جو ہے وہ سٹیٹ بینک کی
08:36ایک طرف سے ایران کی طرف سے تھی اور دوسری
08:38طرف سے جو سنکشنز لگی ہوئی ہیں
08:40امریکہ کی اوپر فنانشل ایران
08:42کی اوپر فنانشل سنکشنز ہیں
08:44یا عالمی مالیاتی
08:46اداروں سے ریلیٹڈ معاملات ہیں وہ اس ٹیم کے اندر
08:48ڈسکس ہو رہے تھے ایک ٹیم تھی جو سٹیٹس آف
08:50فرمز کو ڈسکس کر رہی تھی اور پھر
08:52یہ ریٹن مسودے بھی ایک دوسرے کے ساتھ شیئر
08:54کر رہے تھے تاکہ دونوں
08:56پارٹیز جو ہیں وہ ایک دوسرے کی پوزیشن
08:58کا جائزہ لے سکیں تو بیچ میں
09:00چھوٹے چھوٹے پوز بھی ہوتے تھے وقفے
09:02بھی ہوتے تھے ٹی بریک ہو گئی وقفہ
09:04ہو گیا باتچیت ہوئی ایک راؤنڈ ہوا اس کے بعد
09:06وقفہ ہوا جو ایک دوسرے کے ساتھ
09:08داکومنٹ شیئر کیے وہ
09:10ٹیمز نے جا کر اس کے اوپر
09:12کنٹیمپلیٹ کیا اس کے بعد اپنی اپنی
09:14لیڈرشپ کو بریف کیا ان سے اگلی
09:16ڈائریکشن لی اور پھر ٹیمز
09:18آپس میں بیٹھ گئیں اور مین لیڈرشپ
09:20کی بھی میٹنگ جو ہے وہ تفصیل کے ساتھ
09:22کہا جا رہا ہے جو ذرائع ہیں
09:24اب ذرائع ایسے ہی ہیں آپ کے سامنے
09:25مصدقہ تو کوئی بھی کچھ نہیں بتا پا رہا ہے اس ٹائم
09:28پاکستانی صحافیوں کے ساتھ تو بشاروں کے ساتھ
09:30بہت ہی زیادتی کی ظلم کیا
09:31یا ان کو جیسا ہم نے پہلے آپ کو خبر دی
09:34تھی اب وہ سچی ثابت ہو گئی
09:36آج پورے سوشل میڈیا پر
09:38وہی ہوتا ہوا نظر آیا جو ہم نے آپ کو
09:40میرا خیال ہے کہ کل صبح کے
09:42ویلاؤگ میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ان کے ساتھ
09:44کیا کیا جانا ہے اور وہی ہوا ہے
09:45تو اس پر تو بعد میں بات کرتے ہیں لیکن
09:48ریٹن مسودوں کا ایکسچینج
09:50ہوا ایک دوسرے کے ساتھ پہلی بات تو یہ ہے
09:53پاکستانی میڈیا
09:54کلیم کرتا ہے کہ چار بج کر
09:56چالیس منٹ تک یہ مذاکرات ہوئے لیکن
09:58بعد میں پتہ چلا کہ نہیں یہ تین بج کر
10:00تیس منٹ صبح تک یہ مذاکرات
10:02جو ہیں وہ ہوئے ہیں اور
10:04یہ ڈروپ سائٹ نے بھی یہی کلیم
10:06کیا ہے الجزیرہ نے بھی یہی کلیم کیا ہے
10:08کہ تین بج کر چالیس منٹ تک
10:10سپیسیفکلی جو ہیں وہ پاکستانی
10:11وقت کے مطابق یہ نگوسیشنز ہوئی ہیں
10:15جو
10:16ایرانی نگوسیشن ہے وہ ایک
10:18بجے دوپہر کو شروع ہو گئی تھی جیسے ہم نے آپ
10:19کو بتایا اس طرح سے میڈیا جو ہے وہ
10:21اس کو کوئی پندرہ گھنٹے کی
10:24جو نگوسیشنز ہے اس پر بات کرتا ہے
10:25اب الجزیرہ کے ایک اینالیسٹ ہیں وہ
10:27اس کی اوپر کیا بتاتے ہیں پہلے تو میں آپ کو یہ
10:29بتا دوں معذرت بھول گیا کہ
10:31یہ جو امریکی صدر
10:34ہیں ان کی جو پوزیشن ہے کہ مذاکرات
10:35ابھی تک ناکام ہوئے ہیں اور دوسری طرف سے
10:37ایران نے بھی ٹویٹ کیا ہے کہ ابھی تک اس میں
10:39کوئی سیکسس نہیں ہے یہ بھی
10:41ایک سائکلوجیکل وار گیم
10:43ہوتی ہے یا مذاکراتی گیم ہوتی ہے
10:45ایک دوسرے کی اوپر اور
10:46پریشر بلڈ کرنا اور ایک دوسرے کو
10:49منانا ایک تو مذاکرات کی ٹیبل ہوتی ہے
10:51اور ایک پھر ورڈ میڈیا
10:53اور پوری دنیا کی جو رائے آمہ ہوتی
10:55اور پوری دنیا کا جو محول ہوتا ہے
10:57وہ ایسے بنانا کہ مذاکرات کے بعد
10:59آپ کا امیج اچھا رہے بھلے
11:01مذاکرات ناکام بھی ہو جائیں
11:03تو پوری دنیا کو لگے کہ یار اس ملک نے
11:05اپنا پورا جو ہے وہ اس میں
11:07کوشش ڈالی ہے اپنا پورا good faith
11:09ڈالا ہے تو یہ ساتھ ساتھ چلتا ہے
11:11ہینڈ ان ہینڈ چلتا ہے ایسا نہیں ہوتا کہ یہ
11:13آخر پر آپ نکل کر statement دیتے ہیں
11:15مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یا کامیاب
11:17ہونے کے بعد کہ جی یہ ہو گیا
11:18تو اس کے بعد دنیا آپ پر یقین نہیں کرے گی
11:21جس نے پہلے narrative بلڈ کر لیا
11:23اس نے کر لیا اس لیے ساتھ ساتھ
11:25جو ملک ہوتے ہیں یہ مذاکراتی ٹیمیں ہوتی ہیں
11:27وہ بتاتی ہیں کہ ہم نے good faith میں یہ کیا
11:29دوسرا نہیں کر رہا تاکہ دوسرے کی اوپر
11:30pressure پڑھے تو کیا یہ مذاکرات
11:33ناکام ہوں گے میں نے تو آپ کے سامنے
11:35اپنا مارا چنگا تجزیہ
11:37یہ رکھا ہے کہ unless کے ان میں سے
11:39کوئی ایک بہت ہی inflexible ہوا
11:41تو chances 90% یہی ہیں
11:4310% اس لیے رکھ رہے ہیں بیچ میں کہ
11:44کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن 90%
11:47جو احوال میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ مذاکرات
11:49آخر کار
11:50کسی نہ کسی کامیابی کی طرف
11:53کسی نہ کسی طرف چلے جائیں گے
11:55اور ان کی فلحال جنگ بندی
11:57ہو جائے گی بعد میں پھر شروع ہو جائے
11:59کیونکہ یہ constant تو نہیں رہنا
12:00یہ جو موجودہ arrangement ہوگا
12:03یہ constant تو نہیں رہنا اس کی وجہ
12:05ہے کہ UAE ہو یا سعودی عرب ہو
12:06ان کو اتنا تگڑا ایران اب وارے میں نہیں
12:09ہے ایران کی جو موجودہ
12:11صورتحال ہے اس میں ایران اب ایک خاص
12:13level سے نیچے جا کر
12:14negotiation کرنے کو تیار لگتا نہیں ہے
12:17کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ انہوں نے
12:18sustain کر لیا ہے آبنائے حرمز کو بھی
12:20بند کر لیا اور انہیں یہ نظر آ گیا ہے
12:22کہ پوری دنیا جو ہے وہ چوک ہو گئی ہے
12:24تو ہم ایک ایسی situation میں ہیں
12:26جہاں سے ہم
12:28position of strength وہ سمجھ رہے ہیں یہ میرا
12:30تاثر ہے کہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ
12:32position of strength پر رہے ہیں تو وہ شاید ابھی
12:34flexibility نہ دکھائیں تو immediately
12:37states of
12:38ارمز کھلوانے کے لیے شاید ایک ایسی
12:40deal ہو جائے مذاکرات ہو جائیں
12:42لیکن long term میں شاید یہ
12:44سال بعد چھے مینے بعد دو سال بعد
12:46مجھے نہیں پتا ہے دوبارہ conflict کو
12:50جو ہے وہ موجود رہے گا جب تک ساری
12:52parties بیٹھ کر ان معاملات
12:54کو خلوصے دل سے
12:56handle نہیں کرتے تو overall
12:58میری feel یہ کہ یہ مذاکرات جو ہیں
13:00ان کو آپ کچھا پکا کامیاب ہی
13:02سمجھئے کہ یہ 90%
13:04مجھے chance یہ ہے کہ یہ کامیاب ہو جائیں گے لیکن
13:07muscle flexing کریں گی
13:08دونوں parties ایسے ہی behave کریں گی
13:10کہ کامیاب نہیں ہوئے اب یہ ہو گیا اب وہ
13:12ہو گیا تو یہ چلتا رہے گا جب تک
13:14مذاکرات چل رہے ہیں ہو سکتا ہے
13:16یہ مذاکرات ایک دفعہ call off بھی ہوں
13:18پھر دوبارہ ہوں کوئی نئی نشست ہو
13:20پاکستان میں کہیں اور یہ ضروری نہیں
13:22ہے کہ اسی نشست میں سب کچھ ہو جانا ہے
13:24یہ ممکن ہے کہ یہاں سے یہ مذاکرات
13:26جو ہیں وہ کامیاب نہ ہوں پھر دوبارہ
13:28پاکستان میں ہی یا کہ ہی کسی اور جگہ پر
13:30ایک اور نشست ہو تو پندرہ دن کا وقت
13:32تو ہے مذاکرات کا تو یہ کام
13:33چلتا رہ سکتا ہے لیکن overall
13:36میں جو بہت ہی مطاعت ہو کے آپ کے
13:38سامنے رکھ رہا ہوں کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ مذاکرات
13:39کسی نہ کسی طرف چلے جائیں گے
13:41تو الجزیرہ کے انیلسٹ ہیں علی حاشم
13:44ان کو
13:45drop site جو ہے وہ site
13:48کر رہا ہے اور بتا رہا ہے کہ ان کے خیال میں
13:50اب یہ جو دوسرے دن کے
13:52مذاکرات ہیں ان میں پیش رفت
13:54آ سکتی ہے علی حاشم کے مطابق
13:56جو کالیباف اور
13:57جی ڈی وینس کی ملاقات ہوئی ہے
13:59وہ pleasant ہی ہوئی ہے اس کے اندر کوئی ایسی
14:02تناؤ کا محول نہیں تھا ان کے خیال میں
14:08کہہ رہے ہیں کہ main جو sticking point ہے
14:10ایران کی طرف سے وہ لیبنان کی
14:12سیز فائر ہے اور states of
14:13ہرمز ہے ایران جو ہے وہ
14:16sovereignty مکمل لینا چاہتا ہے
14:18states of ہرمز کے اوپر اور
14:20ایک اور انہوں نے important بات کی حاشم
14:22صاحب نے وہ کہہ رہے ہیں کہ ایران اس میں
14:23چائنہ اور رشیہ کو لانا چاہتا ہے
14:26ایران اس میں
14:27چائنہ اور رشیہ کو لانا چاہتا ہے
14:29کہ یہ جو agreement ہے اس کی جو
14:31enforcement ہونی ہے مذاکرات کی
14:33وہ چائنہ اور رشیہ کرے مطلب
14:35چائنہ اور رشیہ اس کے سالس بنے ایران
14:38اس کی کوشش کر رہا ہے اور
14:40اس کے بعد ایران جو ہے وہ
14:41open ہے جنیوہ کا جو
14:43nuclear framework agreed earlier ہوا تھا
14:46اور اس کے اوپر ایران
14:47بات مطلب ایران اس پر agree ہے جو
14:49امریکہ کے ساتھ ایران کی پہلے ہی
14:51nuclear deal ہوئی تھی صدر امامہ
14:54کے زمانے میں آپ سب کو یاد ہوگا
14:55ایران اس پر واپس جانے کو تیار ہے
14:57لیکن جو ایرانی missiles
14:59ہیں ایران کے جو ان پر
15:01ایران بات نہیں کرنا چاہتا وہ کہتا ہے وہ
15:03ہمارے defense کی basic
15:05ہمارا defense ہے
15:07وہ ہمارا ایک basic
15:09component ہے ہماری defense strategy
15:11کا تو ہم نے missiles کی اوپر
15:13بات نہیں کرنی یہ حاشن صاحب کہہ رہے ہیں
15:15پھر ایران جو ہے
15:17وہ یا تو full end
15:20of war چاہتا ہے
15:21peace treaty چاہتا ہے
15:23جو یو ایس کانگرس کی طرف سے
15:25rectified ہو یو ایس کانگرس
15:27اسے approve کرے مطلب ایک long term
15:29peace چاہتا ہے ایران امریکہ کے ساتھ
15:32یہ ستہی قسم کی
15:34کوئی آپ چھوٹی مٹی پٹی لگا کے اس کو
15:37ایک ستہی قسم کا آپ یہ کہیے کہ
15:39temporary arrangement ایران نہیں چاہتا
15:41یہ حاشن صاحب کہہ رہے ہیں
15:43پھر ایران security console اور
15:45تمام جو sanctions ان پر
15:47UN security console اور
15:49عالمی مالیاتی اداروں نے لگائی ہیں
15:52ان کو بھی remove کروانا چاہتا
15:53تو یہ ایک بڑا comprehensive analysis ہے
15:55حاشن صاحب کا جو
15:57drop site نے site کیا ہے الجزیرہ کی
16:00analyst ہیں ان کے بارے میں کہ
16:01ان کو یہ لگتا ہے کہ
16:03Lebanon کی ceasefire اور states of
16:05farmers اور مکمل sovereignty
16:08مطلب states of farmers کے
16:10اوپر امان کے ساتھ مل کے
16:11مکمل control جو ہے وہ ایران لینا
16:13چاہتا ہے مطلب وہاں سے وہ
16:15charges بھی claim کرنا چاہتا ہے تاکہ جو ان کی
16:17تباہی ہوئی ہے اس کو وہ recover کر
16:19سکیں یہ ان کا analysis ہے اب ذرا آگے چلتے ہیں
16:21اب وہ خبر جو ہم نے آپ کے سامنے
16:24خبر نہیں تھی یقین کیجئے وہ تو ایک میرا تجزیہ تھا جو
16:27میں نے آپ کے سامنے دو تین دن پہلے رکھا تھا کل بھی
16:30mention کیا تھا اور وہ یہ تھا کہ
16:32امریکہ صدر ٹرم کی personality کا analysis کرتے ہوئے میں نے یہ
16:35کہا تھا یا ان کو جانتے ہوئے یہ کہا تھا کہ صدر ٹرم جو
16:39ہیں ماذرت صدر ٹرم جو ہیں وہ یہ کہہ سکتے ہیں ایران
16:42کو میرے الفاظ یہ تھی یاد ہوگا کہ آؤ اکٹھے ککلی ڈالتے اور
16:46states of farmers میں سے اکٹھے پیسے لیتے ہیں میں نے تو حضرت
16:49تفنن وہ ایک تجزیہ کیا تھا صدر ٹرم کی personality کو سمجھتے ہوئے
16:54یا جانتے ہوئے یا اس کو analysis کرتے ہوئے جتنا کہ ہم میڈیا میں
16:57ان کے معاملات کو دیکھ کر جان سکتے ہیں اس پر اب financial
17:01times نے ایک story run کی ہے اور financial times نے اپنے sources سے ہمارے
17:06اس تجزیہ کو اب خبر بنا دیا ہے اور وہ کہہ رہے ہیں کہ امریکی
17:11وفت نے اپنے حرمز کے مشترکہ control اور مشترکہ toll لینے کی
17:16تجویز ایرانی وفت کے سامنے رکھ دی ہے اور لیکن ایرانی وفت نے
17:21اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے میں نے جب یہ تجزیہ رکھا تھا تو
17:25بالکل یقین جانئے صدر ٹرم کی personality کو سامنے رکھتے ہوئے
17:29مجھے یہ لگا تھا کہ وہ یہ کر سکتے ہیں مطبع آج وہ ایران کے
17:32ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں کل کو بزنس پارٹنر بن سکتے ہیں وہ انہیں
17:41ہوگا آپ کو ہم نے آپ کے سامنے telegraph کی story رکھی تھی پانچ سو
17:44billion ڈالر اس کے اوپر toll gate لگ سکتا ہے تو پانچ سو billion
17:48ڈالر is a huge amount اگر صدر ٹرم کو پتا ہو کہ وہ اس میں سے دو
17:51ڈھائی سو billion ڈالر وہ بھی لے سکتے ہیں یا تین سو لے سکتے ہیں
17:55یا دو سو لے سکتے ہیں یا اڑھائی سو لے سکتے ہیں تو وہ کیوں
17:58نہیں کہیں گے ایران کو مجھے لگا تھا اور اب financial times
18:01ہمارے اس تجزیے کو بتا رہی ہے اپنے sources کے ساتھ کہ یہ ان کا
18:05دعویٰ ہے ان کے sources بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے کہا ہے کہ
18:08آؤ اکھٹھے toll collect کرتے ہیں ایران نے اسے reject کر دیا ہے پھر
18:13sources close to iranian delegation جو ہے انہوں نے الجزیرہ کو بتایا
18:18ہے کہ states of hermers کے اوپر جو demands ہیں امریکہ کی وہ
18:23too ambitious ہیں وہ بہت ہی زیادہ ambitious ہیں ایران یہ سمجھتا ہے
18:28جن کو ہم قبول نہیں کر سکتے یہ بھی financial time کی
18:32story کو تھوڑا سا solidify کرتی ہے یہ بات بھی جو الجزیرہ
18:35report کر رہا ہے لیکن اس پہ اگر آپ غور کریں تو جو کچھ بھی
18:39آج امریکہ کر رہا ہے جو پاکستان بیچ میں اپنا رول
18:42play کر رہا ہے جو جو اس وقت ایران کے معاملات ہیں اس خطے
18:47کے معاملات ہیں سارے لوگ گھوم کے عمران خان کی policy پر آگئے
18:52عمران خان نے امریکہ میں بات کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ اگر
18:55امریکہ اور ایران کی جنگ ہوتی ہے تو یہ پورے خطے کو اور
18:59پوری دنیا کو اس کا نقصان ہوگا معاملات table پر حل ہونے
19:03چاہیے مذاکرات سے ہونے چاہیے امران خان نے بالکل اسی طرح
19:07کی باتیں افغانستان جنگ کے بارے میں بھی آج سے پچیس سال
19:11پہلے کی لیکن اس وقت کسی نے ان کی بات نہیں مانی لیکن بیس سال
19:15کے بعد جب وہ جنگ امریکہ نے ختم کی تو بالکل وہی strategy
19:19implement کی جو امران خان نے کہی تھی تو امران خان کی ہمیشہ سے جو
19:23مذاکرات کرنے کی strategy پوری دنیا کے لیے تھی آج اسی کے
19:26اوپر امریکہ اور ایران آ کر بیٹھے ہیں اور پہلے امریکہ
19:30افغانستان کے اوپر بھی امران خان کو پہلے طالبان خان کہا
19:33جاتا تھا اسی بات پر پھر آخر کار امریکہ نے وہی کام کیا
19:37اب جو حکومت پاکستان ہے اس time کی form 47 کی وہ بھی امران
19:41خان کی strategy کو follow کر رہی ہے وہ کونسی strategy وہ ہے
19:44neutral رہنے کی آج تلت حسین جیسے جو لفافہ صحافی جنہیں
19:50یا جانبدار صحافی جن کے بارے میں تاثر ہے وہ بھی یہ
19:54اپنے اب messages میں کہہ رہے ہیں کہ خواجہ عاصف کو اسرائیل
19:58کے بارے میں ایسا tweet نہیں کرنا چاہیے پاکستان کو neutral
20:01رہنا چاہیے مین اسرائیل جو حملے کر رہا ہے اور بیروت کے
20:06اوپر اور ابھی آپ کو بتایا کہ دوہزار بیس لوگ وہاں پر
20:09جانوں سے چلے گئے ہیں تلت حسین مشورہ دے رہے ہیں کہ خواجہ
20:12عاصف نے بہت غلط کیا وہ وزیر دفاع ہے انہیں اپنے
20:16احساسات کو explain نہیں کرنا چاہیے انہیں neutral رہنا
20:20چاہیے کیونکہ پاکستان مذاکرات کروانا ہے اچھا اب
20:23یہی سارے لوگ جب عمران خان یوکرین جنگ کے اوپر کہتا
20:27تھا کہ وہاں پر تو چلیں یہاں پر تو ایک مذہبی
20:30relationship بھی ہے نا پاکستان کے لوگوں کا کہ ایک
20:32feelings بھی ہیں ایک طرف فلسطین ہے غزہ ہے سارے معاملات
20:35ہیں وہاں پر تو ایسا کوئی معاملہ نہیں تھا ایک طرف روس تھا
20:37دوسری طرف یوکرین تھا تو عمران خان نے کہا تھا کہ
20:40ہمیں neutral رہنا چاہیے کیونکہ ہم اگر اس میں کوئی بھی
20:44side لیں گے تو آنے والے وقت میں ہمارے لیے ramifications
20:46ہوں گی تو ہمیں neutral رہنا چاہیے اور ہمیں امن کی پرچار
20:50کرنی چاہیے کہنا چاہیے کہ دونوں ملکوں کو جنگ بند کر
20:54دینی چاہیے لیکن یہی تلت حسین سارے لفافے ہمارے
20:57military کے جنرلز اور سب اس وقت کہتے تھے کہ ہم کیسے
21:00neutral رہ سکتے ہیں اب آگے چلتے ہیں جو آخری topic آپ کے
21:04سامنے رکھنا ہے وہ بہت ہی interesting ہے اب کیونکہ
21:06مذاکرات پاکستان میں ہو رہے ہیں جس بھی ملک میں مذاکرات
21:09ہوتے ہیں سب سے زیادہ وہاں کے میڈیا پر پوری دنیا کی
21:12نظر ہوتی ہے اب پاکستان کے میڈیا پر پوری دنیا کی
21:15نظر ہے تو آج پاکستان میں سب سے پہلا مذاک تو یہ دیکھا
21:18گیا کہ ملک کا جو سب سے اپنے آپ کو بڑا چینل کلیم کرتا
21:22ہے جیو ٹی وی وہ آج خبریں چلاتا رہا سی این این کے
21:26ذرائع سے جی ہاں آپ درست سن رہے جو جیو ہے اس نے سی این این
21:30کے ذرائع سے خبریں چلائیں کہ سی این این یہ کہہ رہا ہے سارا
21:33دن جو امریکی چینل سے اور ایرانی چینل سے وہ یہ بتاتے
21:37رہے کہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ایک دوسرے سے
21:40ڈرافٹ شیئر ہو گئے کیلیب آف اور جی ڈی ویانس کی ملاقات ہوئی
21:44یہ ہوا اور وہ ہوا ساری چیزیں وہ اندر سے بتاتے رہے اور پاکستان
21:48میں صحافت کیا چلتی رہی تمغوں والے اور تمغوں کے بغیر دونوں
21:52جو تھے دونوں طرح کے صحافی وہاں موجود تھے تمغوں والے بھی
21:55تھے اور تمغوں کے بغیر بھی تھے وہ یہ بتاتے رہے کہ پاکستان کی
21:58وزارت انفومیشن نے وہاں پر فری وای فائی کا انتظام کیا ہے
22:02وہاں پر رس گلے گلاب جامن وہاں پر بریانی چکن ونگز اور یہ
22:07ساری چیزیں فری میں وہاں پر دی گئی ہیں تو سارا دن جو پاکستانی میڈیا
22:12کے لوگ تھے وہ سارا دن یہ والی coverage کرتے رہے کہ وہاں اور
22:17یہ میں نہیں کہہ رہا یہ متبر journalist یہ بات کہہ رہے ہیں مجھے
22:20تو آپ کہیں گے کہ میں ایسی باعث بات کر رہا ہوں یہاں سے بیٹھا
22:23متی اللہ جان نے بھی یہی تجزیہ کیا سادیہ مظر صاحبہ نے بھی
22:26یہی تجزیہ کیا محمد عمیر نے بھی یہی تجزیہ کیا جو صحافی ہیں
22:30پاکستان میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے میڈیا کی اتنی بے
22:33توقیری کروائی ہے چودری صاحب نے کہ ہمارے والے بچارے سارا
22:37دن جو ہے وہ صرف تمگوں والے بھی من وہاں پر تمگے والے بھی
22:41پہنچے تھے دو تین وہ بھی بچارے یہی بتاتے تھے کہ وائی فائی
22:44مفت ہے یہاں پر کھانا مفت ہے یہاں کافی مفت ہے اور یہاں بیٹھنے
22:48کا بڑا اچھا انتظام ہے ان کے پاس سارا دن یہ تھا اچھا کیٹرنگ
22:51پتہ نہیں کس سے کروائی وہ کوئی بڑا ہی اللو کا پتھا تھا اب میں کوئی
22:54اس میں بغز نہیں نکال رہا یہ ہمارا کل میں نے جھنڈوں والی بات
22:58کہی تھی کہ آپ کا پرچم آپ کا ایکسپریشن ہوتا ہے اگر کرنا ہے
23:01کوئی کام تو ڈھنگزے کریں اب اگر آپ فری میں کھانا دے رہے ہیں
23:04پاکستانی جرنلسٹوں کو اور انٹرنیشنل جرنلسٹوں کو تو جیسے
23:08ہماری شادی میں وہ کہتے ہیں کھانا کھل گیا ہے اصل میں کھانا نہیں
23:11کھلتا پبلک کھل جاتی ہے اس کے بعد جو ہوتا ہے وہ آپ دیکھتے ہیں
23:15تو ہمارے ہاں ہم کہتے تو یہ ہی ہے کہ کھانا کھل گیا ہے لیکن
23:18اصل میں ہم بندے کھول دیتے ہیں کھانے پر وہاں پر بھی جو
23:20ویڈیوز آ رہی ہیں اس پر بریانی رکھی ہوئی ہے وہ جو بھی
23:23ظاہر ہے لوگ بھی وہاں پر خیال نہیں کر رہے لیکن وہ جو
23:27کیٹرنگ کرنے والے ہیں وہ بھی کوئی بہت ہی غیر محتاط لوگ ہیں
23:30اور ایسی سیچویشنز میں آپ کا ایک انٹرنیشنل امیج جاتا ہے
23:34بریانی جو ہے وہ بکھری ہوئی ہے اس سارے پوٹ میں
23:37اسی طرح سے اگر وہ چکن ہے تو وہ سائیڈوں پر بھی لگا ہوا
23:39جو ویڈیوز میں نے دیکھی بہت ہی وہ
23:42انپلیزنٹ سارے کا سارا وہ ایکسپیڈینس ہے
23:44تو اگر آپ وہاں پر واقعی انٹرنیشنل جرنلسٹوں کو بھی
23:47کیٹر کر رہے ہیں تو برائے میربانی کیونکہ دوسرے دن بھی
23:50آپ نے کرنا ہے تو کیٹر تھا کہ اگر ہمارا پیغام جائے
23:53تو یہ آپ کی بھی ریپوٹیشن کا معاملہ ہے
23:54آپ کے ملک کی بھی ریپوٹیشن کا معاملہ ہے
23:57تو ہائیجین کلینلینس اور پریزنٹیشن کو
24:00اس طرح سے کریں کہ پاکستان کا اچھا نام باہر جائے
24:02اب واپس آتے ہیں جو ہمارے بچائرے وہاں پر
24:05تمگوں والے اور نان تمگوں والے
24:07وہاں پر ایک محترمہ ان کو پتہ نہیں کیا ہوا
24:10ان کو یہ بتایا گیا کہ آپ نے یہ وائی فائی فری
24:13اور فری کھانے کی جا کر تعریف کرنی ہے
24:15اور یہ بتانا ہے کہ یہاں پر یہ کیا چل رہا ہے
24:18تو وہ اپنے پجاماز میں ہی چلی گئی
24:20جی ہاں سونے کے کپڑے
24:22انہوں نے ہرے رنگ کے اپنے پجاماز پہنے تھے
24:25اب آپ کو لگے گا کہ میں مزاق میں پجاماز میں بیٹھ کے
24:27وی لاگ تو نہیں کر سکتا لیکن کل آپ کو دکھا دوں گا
24:30میرے پاس بلکل ویسے ہی جیسے ان کے وہ سٹچ پجاماز تھے
24:34بلکل ویسے ہی پجاماز میرے بلو کلر کے ہیں
24:36ان کے وہ گرین کلر کے ہیں جو انہوں نے پہنے ہوئے تھے
24:39وہ پجاماز پہن کے چلے گئے
24:41اب ہمارے مسئلہ یہ کہ ہمارے بہت سارے لوگ
24:43ویسٹرن کپڑے پہننا چاہتے ہیں
24:44لیکن پھر کیونکہ وہ بھی کبھی باہر پڑی نہیں ہے
24:47کوئی ٹریننگ نہیں ہے
24:48باہر کام نہیں کیا
24:49باہر کسی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل نہیں کی
24:52پاکستان میں لوگوں کو لگتا ہے
24:53کہ مو بگاڑ کے انگلیش بولو
24:55مو بگاڑ کے اردو بولو
24:56اردو گلے سے بولو
24:57انگریزی ناک سے بولو
24:59تو معاملات جو ہیں وہ آپ کو موڈن بنا دیتے ہیں
25:01اور اس کے بعد ویسٹرن کپڑے پہنو
25:03تو آپ موڈن ہو جاتے ہیں
25:05مو کی اوپر اتنی بڑی اینک لگاؤ
25:06کہ آپ کا مو جو ہے
25:07وہ بیڈ فورٹ ٹرک جیسا بن جائے
25:09تو آپ کو یہ لگتا ہے کہ آپ موڈن ہو گئے ہیں
25:11اب یہ کوئی سنس بھی ہوتی ہے
25:13آپ ویسٹرن کپڑے پہنیں
25:15آپ بے شک سکرٹ پہنیں
25:17منی سکرٹ پہنیں
25:18جو بھی آپ نے پہنا ہے
25:19جو ڈریس بھی کسی کا خاتون یا مرد
25:21کوئی بھی
25:22مرد نے جو پہنا وہ پہنے
25:23لیکن اس میں کوئی ڈھنگ
25:25کوئی شائستگی
25:26کوئی دماغ تو ہوتا ہے
25:28اور وہ
25:28ای انڈرسٹینڈ کہ ضروری نہیں
25:30کہ وہ آپ کے پاس ہو
25:30اس کی فسیلیٹی آپ کے پاس موجود ہو
25:32اس کے لیے بہت وقت لگتا ہے
25:34کسی بھی
25:35کسی بھی چیز کو سیکھنے میں
25:37آپ پاکستانی ڈریسز
25:39تو آپ کو پتہ ہی ہیں
25:39کیونکہ آپ وہاں رہے ہیں
25:40تو ویسٹن کا آپ کو ظاہر ہے
25:42یا تو آپ رہتے ہی
25:42یا پڑھتے ہی
25:43یا کام کرتے
25:43تو آپ کو پتہ چلتا
25:44تو پاکستان میں جن لوگوں نے کیا ہے
25:46ان سے یہ ڈھنگ سیکھ لیں
25:47تو وہ ایک عجیب ہی
25:49صورتحال بنی
25:50وہ جو
25:51پجامہ اس پہن کے
25:52محترمہ تشریف لے آئیں
25:54اچھا چلیں
25:55وہ تو ہوا
25:56پھر ایک صحافی جو ہیں
25:57انہوں نے بیچاروں نے
25:58صبح کے چار بج کے
26:02چالیس منٹ پاری
26:03یا انہوں نے ایک ویڈیو کی
26:05اعزاز صحیح صاحب ہیں
26:06انہوں نے ایک ویڈیو کی
26:07انہوں نے تو پھر لگی لپٹی
26:08ساری اتار دی
26:09ان کو پتہ نہیں لگ رہا تھا
26:10کہ وہ اپنی بھی بزتی کر رہے ہیں
26:12پورے پاکستانی میڈیا کی بھی کر رہے ہیں
26:13ان کو پتہ نہیں لگا
26:14لیکن وہ شاید اس ٹائم
26:15نیند میں مقمور تھے
26:16تو انہوں نے کچھ پلے ہی نہیں چھوڑا
26:18انہوں نے یہ نہیں کہا
26:19کہ آج سارا دن
26:20ہم نے یہاں سے کام کیا
26:21اور بہت ہی مستند خبریں
26:22لوگوں تک پہنچائیں
26:23انہوں نے اپنی ویڈیو میں یہ کہا
26:25کہ میں آپ کو
26:27ایک بڑی انٹرسٹنگ بات بتانا چاہتا ہوں
26:28کہ ہم یہاں
26:29کنونشن سینٹر میں ہیں
26:31معلومات تک تو
26:32ہماری رسائی نہیں ہے
26:33بہت پابندی ہے
26:34لیکن یہاں
26:34ایک بہت مزے کی بات ہے
26:37یہاں ہمیں
26:38امریکی صحافیوں کی بہت رسائی ہے
26:40یہ درہا غور کرنا ہے آپ نے
26:42یہ جیو ٹی وی کے
26:43ایک مطبر صحافی
26:44اپنے موہ سے کہہ رہے ہیں
26:46یہ ان کی ویڈیو پڑی ہوئی ہے
26:47جا کے دیکھ لیں
26:47یہ میں
26:48اپنی طرف سے کوئی
26:49میڈ اپ سٹوری نہیں ہے
26:50وہ اپنے موہ سے کہہ رہے ہیں
26:51کہ یہاں ایک بڑی موج ہے
26:53یہاں امریکی صحافی موجود ہے
26:55اور ان کے پاس اندر کی خبریں ہیں
26:57اور ہمیں ان سے خبریں مل رہی ہیں
27:00ان سے ہمیں
27:00جب ہم ان سے بات چیت کر لیتے ہیں
27:02تو ہمیں ان سے خبر مل جاتی
27:03ظاہر ہے وہ جب فائل ہی کر دیتے ہیں
27:04اپنے ادارے میں
27:05اور وہاں سے ائر ہو جاتی ہے
27:07تو وہ
27:08آج جیو ٹی وی تو بچارہ بتاتا رہا نا
27:10کہ سی این این نے یہ دعویٰ کیا ہے
27:11تو وہ اگر عزاز سید صاحب
27:13وہاں سے پوچھ کے نام بھی
27:14اس سے بتائیں گے
27:14تو وہ سی این این سے بھی دیکھ لے گا
27:16جیو ٹی وی وہاں سے دے دے گا
27:17پھر انہوں نے دوسری انٹرسٹنگ بات کہی
27:19انہوں نے کہا
27:21امریکیوں سے بھی زیادہ
27:22اور انٹرسٹنگ بات ہے
27:23کہ یہاں ایرانی صاحبی بھی بہت سارے آئے ہوئے ہیں
27:25اور ہماری ان تک بھی ایک سیس ہے
27:28ہماری ان تک بھی ایک سیس ہے
27:30اور ہمیں ان سے بھی خبریں پتہ چل جاتی ہیں
27:32ان سے بھی ہم پوچھ لیتے ہیں
27:33تو یہ بڑا زبردستہ
27:35اور پھر یہاں کھانا بھی مفت ہے
27:36اور یہاں پر یہ سب کچھ
27:37تو یہ اس مقام پر
27:39اس تنزلی پر
27:41مطلب ان کو خود نہیں سمجھ آ رہی تھی
27:42جب یہ باتیں کر رہے تھے
27:44کہ وہ اصل میں
27:45اپنی اور میڈیا کی توہین کر رہے ہیں
27:47اور یہ میرے لئے میں کوئی ان پر تنقید نہیں کر رہا
27:49یہ میں اصل میں چودری پر تنقید کر رہا ہوں
27:51ایسا نہیں کہ ہمارے صحافی
27:53سارے کے سارے جو ہیں وہ
27:55نلائک ہیں یا کام نہیں کر سکتے
27:56انہی میں سے بہت سارے صحافی
27:58بہت اچھی ریپورٹنگ کرتے
27:59اگر آپ انہیں پروفیشنلی موقع دیتے
28:01ہم نے آپ کے سامنے یہ کل صبح رکھا تھا
28:04کہ اپنے صحافیوں کو روک دیا گیا ہے
28:06اور باہر کے صحافیوں کو
28:07ویزا آنا رائیول دیا گیا
28:09اس لئے تنقید بھی کی ہوگی ہماری اس بات پر
28:10لیکن اب پھر وہ سچ ثابت ہو گئی
28:13جب ہمارے سارا دن صحافیوں نے
28:14ایک اور تصویر دیکھیں
28:16یہ کوئی محترمہ مجھے نہیں پتا کون ہے
28:17لیکن یہ ان کی تصویر ہے
28:18ان کی ڈائری پڑی ہوئی ساری خالی ہے
28:21کافی کا کپ ہے جس کی اوپر لکھا ہوا ہے
28:23کہ پاکستان کی طرف سے یہ فری کافی ملی
28:25میرے خیال میں سٹیکر پڑا نہیں جا رہا
28:27لیکن اس کے اوپر جھنڈے شنڈے لگیں
28:29اس کا مطلب یہی کہ فری کی کافی ہے
28:30سامنے ٹی وی کی اوپر ایئر وائی چل رہا ہے
28:32تو یہ ایک convention center میں بیٹھ کے
28:35وہاں سے ایئر وائی دیکھ رہی ہیں
28:37اندر بیٹھ کے
28:38اصل میں انہوں نے باہر فیڈ کرنا ہے
28:39اور کافی کے اوپر کوئی نوٹس نہیں ہیں
28:42سارا دن گزر گیا
28:43رات ہو گئی کافی میں پینسل ٹنگی ہوئی ہے
28:45جیسے کوئی کلپ بالوں میں ٹنگا ہوتا ہے
28:48اور کافی ساری صاف ہے
28:49یہ ہماری میڈیا کی حالات ہیں
28:51کہ کافیاں ان کی صاف ہیں
28:52ان کی نوٹ بک صاف ہیں
28:53کوئی نوٹ بک ہے ہی نہیں کوئی information
28:55سارا دن یہ بتاتے رہیں
28:57بریانی فری ہے اور کورما فری ہے
28:59اور یہاں پر یہ
29:00تو چلیں اب میں صافیوں سے گزارش کرتا ہوں
29:02ہاتھ ماند کے
29:03کہ وہ جو بھی caterer ہے
29:04اسی کے اوپر آپ پیرے داری بن کے کھڑے ہو جائیں
29:06کیونکہ وہاں international صافی آئے ہوں گے
29:09کہ وہ ساری چیزیں کو
29:10تھوڑا صاف صفائی وہاں پر رکھ لیں
29:12اور آپ کچھ نہیں کر سکتے
29:13تو آج تمگوں والے
29:15بغیر تمگوں والے بچائرے
29:16وہاں پر ایسے ہی تھا
29:17کہ بس دگیں شگیں پکانے آئے ہیں
29:19اور کچھ تو
29:20میں نے بتایا آپ کو
29:21پجاماز میں ہی اٹھ کے آگئے
29:22انہوں نے
29:23اپنے پجاماز میں ہی وہ
29:26مطلب سونے کے کپڑے جو تھے
29:27وہی وہ اسی میں
29:28سونے کے کپڑوں میں آکے
29:30انہوں نے وہاں
29:30جو بھی ان کی ڈیوٹی لگی
29:31بچاروں کی
29:32انہوں نے وہ ویڈیو دے دی
29:34بارال مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:35اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:36پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended