Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
In this video, watch the latest speech and important political discussion by Shahbaz Gill. This clip highlights key points, opinions, and updates related to current political issues in Pakistan. Shahbaz Gill shares his views on the latest developments and important topics that are being discussed in the political environment.
Gill Media Point brings you the latest clips, speeches, and highlights so viewers can stay informed and connected with current political discussions. Our goal is to provide clear and informative content so audiences can easily watch important moments and understand the latest updates.
Stay connected with Gill Media Point for more speeches, interviews, and political highlights. Don’t forget to follow the channel for regular updates and trending clips.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02ستائیس مارچ پاکستان میں جمعے کی تپہر اور آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج ڈے ون ون ایٹ
00:12کافی ساری اہم خبریں ہیں جیسا کہ جنگ سے ریلیٹڈ اپ ڈیٹ بھی آپ کے سامنے رکھنی ہیں
00:18لیکن پہلے ذرا جلدی سے عمران خان صاحب کے بارے میں جو خبریں ہیں وہ آپ کے سامنے رکھنے ہیں
00:23آپ کو پتا ہے کہ کل جمعے رات والے دن ہمیشہ پارٹی کے جو عقابرین لیڈران ہوتے ہیں ان کی
00:29اور عمران خان کے وقلہ کی میٹنگ کا دن ہوتا ہے
00:32اور منگل والے دن عمران خان صاحب کی فیملی سے ان کی ملاقات کا دن ہوتا ہے
00:37یہ دونوں دن جو ہیں وہ متعین کیے تھے اسلامباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ کر کے کہ منگل والے
00:43دن فیملی سے ملاقات ہوگی
00:44اور جمعے رات والے دن عمران خان صاحب کی پارٹی کے لیڈران اور وقلہ کے ساتھ ملاقات ہوگی
00:50دونوں چیزوں کی list جو ہے وہ بنا کر اڈیالا جیل میں جمع کروائی جاتی ہے
00:54منگل والے دن عمران خان کی بہنیں آئیں بیٹھی رہیں لیکن ان کی ملاقات نہیں کروائی گئی
01:00اس منگل سے پہلے آپ کو پتا ہے کہ عید گزری
01:02عید جو ہفتے والے دن ہوئی اس سے پہلے جو تمام قیدیوں کو عید کے موقع پر خصوصی ملاقات کی
01:09سہولت دی گئی
01:10اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی فیملیوں کے ساتھ عمران خان اور بشرا بی بی کو وہ سہولت بھی نہیں
01:16دی گئی
01:17عید سے پہلے بھی جو منگل اور جمعرات والے دن کی ہفتہ بار ملاقاتیں تھیں وہ نہیں کروائی گئیں
01:24اب دوبارہ سے منگل کو فیملی آئی ان کی ملاقات بھی نہیں ہوئی اور جمعرات والے دن
01:28جو کل گزرا پارٹی اکابرین کی ملاقات کا دن تھا وہ ملاقات بھی نہیں کروائی گئی
01:34لیکن حسب سابق پارٹی نے بھی اپنا وطیرہ نہیں بدلا
01:38جو لسٹ سامنے آئی وہ پڑھ کے آپ کو بتا دیتے ہیں
01:41اس لسٹ کے اندر ایم پی اے اسد عباس راجہ شہباز بٹی چودری نظیر سمابیہ طاہر امیر شاہ اور ابراہیم
01:49خان صاحب کے نام تھے
01:50جو ڈیالا جیل ملاقات کے لیے آئے لیکن ان کی ملاقات نہیں ہو سکی
01:55جو پارٹی کی صفحے اول کی لیڈرشپ ہے
01:58سینئر ترین جو لیڈرز ہیں پانچ ہوں دس ہوں جو بھی آپ نے ان کا نمبر گننا ہے
02:02ان میں سے ایک کا نام بھی اس ملاقات کی لسٹ میں نہیں دیا گیا
02:06یہ تمام جو لوگ یہاں آئے یہ ہمارے ساتھی ہیں ہمارے دوست ہیں ہماری بہنیں ہیں
02:11بہت ہی زیادہ ہمارے لیے محترم ہیں
02:13لیکن سینئر ترین لیڈرشپ کو ایک یا دو لوگوں کو ہر دفعہ لسٹ کے اندر ضرور ہونا چاہیے
02:18میں سبھی پانچ کی بات نہیں کر رہا اس میں ایک یا دو لوگ بھی ہوں
02:22جیل کے سامنے آ کر اگر بات چیت کریں میں بار بار کہہ رہا ہوں
02:25تو اس سے عمران خان صاحب کے بارے میں کوئی نہ کوئی خبر بنے گی کوئی نہ کوئی بات ہوگی
02:30اب آپ اکثر مجھے کہتے ہیں خان صاحب کی کوئی خبر رکھئے
02:33اب میرے پاس یہی خبر ہے جو میں نے آپ کو دے دی
02:36اس سے زیادہ اور کم میرے پاس کوئی خبر نہیں
02:38کل کا پورا دن ان کے بیٹوں کے اوپر جو ملٹری جنرلز ہیں
02:43وہ برگیڈیر صاحبان کے ثروح حملہ کرواتے رہے
02:45آپ کے سامنے پنجاب کی جو منسٹر تھیں وہ بھی آ کے حملہ کرتی نہیں
02:49فارم 47 کی اور فیڈل میں بھی یہی حال ہوا
02:52جو تبرہ ان کے اوپر کیا گیا
02:55وہ سب کچھ آپ نے سنا اور جو لانتان آگے سے میڈیا نے ان کی کی
02:58کیونکہ وہ خبری جھوٹی تھی وہ بھی آپ نے سن رکھی ہے
03:01لیکن آج اگر لسٹ اچھی بنائی ہوتی
03:05تو کوئی سینئر لیڈرز جو تھے وہ باہر کھڑے ہو کے پریس کانفرنس کرتے
03:09کام از کام ہفتے میں دو دن
03:11ایک جو منگل کا دن ہے فیملی وہاں سے بات چیت کرتی ہے
03:14چلیں وہ تو کچھ نہ کچھ مہنیں بات کرتی ہیں میڈیا میں ریپورٹ ہوتی ہے
03:17اگر جمعیرات والے دن پارٹی کے اقابرین بھی یہی کام کریں
03:21تو تھوڑا سا بیلنس ہو
03:22بار بار ہم اس کی اوپر تنقید کرتے ہیں
03:24لیکن کوئی سن نہیں رہا
03:26اگر پھر تصویریں لگا کے
03:28نام لگا کے سینئر لیڈرشپ کی اوپر تنقید کریں گے
03:31تو ان کو بہت تکلیف ہونی ہے
03:32اور پھر انہوں نے ترہ ترہ کی باتیں
03:35اور اس میں سے
03:37ترہ ترہ کے اترازات ہمارے خلاف گڑنے ہیں
03:39پسند تو ہمیں وہ پہلے ہی نہیں کرتے
03:41لیکن مزید جو ہے وہ پھر
03:43ہمارے بارے میں بھی تبرہ کریں گے
03:44اس لیے ہم دوبارہ دست بدست
03:47آپ سے گزارش کرتے ہیں
03:48کہ تھوڑی مربانی کیجئے
03:50پانچ یا سات لوگوں کی
03:52ابھی بھی سات لوگوں کی لسٹ ہے
03:53ان سات لوگوں میں دو سینئر لوگوں کے نام
03:56ڈال دیا کیجئے
03:57مطلب بہت سارے سینئر نام جو ہیں
03:59وہ بالکل ہی غائب ہیں
04:00صفہ ہستی سے
04:01کوئی ان کی سمجھ نہیں
04:02کہ وہ کدھر گئے ہیں
04:03مثلا آزم سواتی صاحب کو
04:04ہم سینئر میں دیکھتے ہیں
04:05لیکن اڈیالہ جیل کے سامنے
04:07ان کو ہم نہیں دیکھتے
04:07اگر ان کی طبیعت خراب ہے
04:09یا کسی وجہ سے وہ نہیں آ سکتے
04:11تو کیسر
04:12اسد کیسر صاحب کا نام ڈالیے
04:14عاطف خان صاحب کا نام ڈالیے
04:15پنجاب سے بہت سارے سینئر لوگ ہیں
04:17ان کے نام ڈالیے
04:18جو کم از کم
04:19وہاں پر آکے بات کر سکیں
04:21عمران خان صاحب سے
04:23ملاقات کے لیے ان کا نام ڈالیں گے
04:24وہ کوئی میڈیا انگیج کریں گے
04:25کوئی نہ کوئی عمران خان صاحب کے بارے میں بات ہوگی
04:27تو ہمارے پاس
04:29اس کے علاوہ تو ظاہر ہے
04:30کوئی دینے کو خبر نہیں ہے
04:31اور اگر یہی آپ کو نومل لگتا ہے
04:33اور یہ آپ نے نیا نومل بنا دیا ہے
04:35تو پھر آپ کی مرضی کیا کہہ سکتے ہیں
04:37اس پر آپ پہ تنقید ہی کر سکتے ہیں
04:39اور تو یہاں سے بیٹھ کے
04:40بم تو آپ کو مار نہیں سکتے
04:41نہ ہمارے پاس کوئی ایران کا مزائل ہے
04:43جو آپ کی اوپر ہم پھینک دیں
04:44اگلی خبر ذرا
04:46عید سے بعد کی
04:48جو اب تک کی development ہے
04:49اس سے related آپ کو بتا دیں
04:51کہ آسم منیر جو ہے
04:52وہ اب ایک طرف تو وہ
04:54سٹیف وٹکوف اور
04:55اپنے ان تمام دوستوں کے ساتھ مل کے
04:58ایران کی ڈیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:00دوسری طرف وہ
05:01اسی جنگ کے سائے کے اندر
05:03وہ اپنا کام ڈال رہے ہیں
05:05بلکل اسی طرح سے
05:07جس طرح سے یاد کیجئے
05:08جب نواز شریف پرائم منسٹر تھے
05:10اور فاروق لگاری مرہوم جو تھے
05:13وہ اس وقت صدر پاکستان تھے
05:1452 بھی ایک شک ہوتی تھی
05:17جس کے تحت
05:17صدر پاکستان جو تھے
05:19وہ اسمبلی توڑ سکتے تھے
05:21تو آٹھویں ترمیم جو ہے
05:23اس کا جو حساب کتاب پورا کرنے کے لیے
05:27نواز شریف صاحب جو ہے
05:28وہ سپیشلی عید کے موقع پر
05:31وہ گئے تھے
05:32وہاں پر
05:33all the way فاروق لگاری صاحب کی
05:35رہائشگاہ کے اوپر اور
05:37چوٹی زیری یا شاید چوٹی
05:38نام تھا جہاں پر ان کی رہائشگاہ تھی
05:40دیرہ غازی خان کے قریب
05:43وہاں پر وہ تشریف لے کر گئے تھے
05:44اور ان سے دستخط کروائے تھے
05:46اور اس ترمیم کا صد باب سارا نکالا تھا
05:48آپ کو یاد ہوگا
05:49اب بھی بالکل سب کچھ ویسا ہی ہوا
05:51عید کے بعد آپ نے دیکھا
05:53کہ زرداری صاحب نواب شاہ میں تھے
05:56اور وہیں پر انہوں نے
05:57جو 23 مارچ کا حساب کتاب تھا
06:00وہ بھی انہوں نے وہیں پر کیا
06:01عید کا دن بھی انہوں نے وہیں منایا
06:03بلکہ 23 مارچ کی پریڈ بھی
06:05انہوں نے سندھ پولیس سے ہی لے لی
06:07اس کا بھی آپ کو ذکر سناتے ہیں
06:08کہ مسئلہ اصل میں کیوں ہوا
06:10کیوں صدر پاکستان
06:11جو کمانڈر ان چیف ہیں
06:13افواج پاکستان کے
06:14ان کو افواج پاکستان نے
06:16کسی ایسی جگہ پر کیوں نہیں بلایا
06:18جہاں پر 21 طوپوں کی سلامی دی جاتی ہے
06:21یا جہاں پر چابک قسم کے
06:24فوجی دستے جو ہیں
06:25وہ ان کو سلامی دیتے
06:27اور پوری ایک
06:28آپ یہ کہیے کہ قومی وقار کے ساتھ
06:31کوئی پرتکلف قسم کی تقریب ہوتی
06:33جس کو صدر پاکستان ہینڈل کرتے
06:35وہ آگے چل کے آپ کو بتاتے ہیں
06:36کہ کیوں بچائرے صدر پاکستان کو
06:38سندھ پولیس کی جو ٹوٹی پھوٹی پریڈ تھی
06:40جس میں ٹانگ ادھر جا رہی تھی
06:42پیٹ ادھر جا رہا تھا
06:43کندے ادھر جا رہے تھے
06:44آپ کو ہم سکرین پر دکھا بھی رہے ہیں
06:46وہ پریڈ جو ہے
06:47وہ کمانڈر ان چیف
06:48تو وہ مسلحہ آفواج کے ہیں
06:50لیکن لگ رہا تھا
06:51کہ وہ بچائرے آئی جی سندھ ہیں
06:52کیونکہ وہ سندھ پولیس سے
06:54اور مجھے سندھ پولیس میں نہیں لگ رہی تھی
06:56مجھے جیل خانہ جات کی پولیس لگ رہی تھی
06:57بچائری جتنے وہ انفٹ تھے سارے کے سارے
06:59ان سے سلامی لی
07:01انہوں نے جھنڈا شنڈا کھولا
07:02جھنڈے کیوں بھی
07:04کسی نے اس طرح تک نہیں کیا تھا
07:05جس جھنڈے سے اوپر سے پھول گرے
07:07پھول بھی جب گرے
07:08تو آپ ان کی کوالٹی دیکھنے لگتا ہے
07:10کسی قبر سے اٹھا کے
07:11مطلب جو استعمال شدہ قبر کے اوپر پھول تھے
07:13وہ جھنڈے میں لپیٹ کے اوپر رکھ دیئے
07:16جب زرداری صاحب نے کھولا جھنڈا
07:17تو ظاہر ہے
07:18اس میں سے وہ پھول نیچے گرے
07:19تو بہت ہی
07:20وہ کسی صورت بھی
07:21چلیں بھلے فارم 47 کے ہیں
07:23بہرحال نام کے صدرے پاکستان تو ہے
07:25تو عہدے کے شاہنشان وہ تقریب نہیں تھی
07:28چلیں پہلے آپ کو وہ بتا دیتے ہیں
07:29کہ وہ کیا ہوا
07:30پھر اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
07:32جب ڈاکٹر علی لارجانی
07:34کو شہید کیا گیا
07:36تو زرداری صاحب ایک تو خود
07:37شیعہ مسئلک کلیم کرتے ہیں
07:39کہ وہ اس سے ہیں
07:39اور ساری زندگی انہوں نے
07:41اپنا جو
07:42کانسیچونسی ہے
07:43ووٹ بینک ان کا جو ہے
07:44ان کو یہی بتایا
07:45کہ میں شیعہ ہوں
07:47اور ظاہر ہے
07:48ان کی اوپر بہت زیادہ پریشر تھا
07:50ڈاکٹر علی لارجانی کی
07:52جو شہادت تھی
07:53اس کی اوپر کوئی نہ کوئی بیان دینے کی
07:55اور دوسری طرف
07:56آسم مریر صاحب
07:57تو آپ کو پتا ہی ہے
07:58کہ وہ تو
07:58آج کل سٹیو سٹیو ہوئے ہوئے ہیں
08:01تو انہوں نے
08:02بیان نہیں دینا تھا
08:03پاکستان نے آپ کو پتا ہے
08:04کہ صرف
08:05بلے سپریم لیڈر کی شہادت ہو
08:13نے ان کو شہید کیا
08:14ان کی مضمت
08:15یا ان کے نام تک
08:16ان کے
08:16جو ان کا پیغام تھا
08:18وہ بھی پیغام بھی
08:19بڑا بڑا لیٹ بھیجتے رہے
08:20لیکن اس پیغام میں
08:21کہیں نام شامل نہیں تھا
08:22اب زرداری صاحب نے
08:24مجبوراً
08:24ڈاکٹر علی لارجانی کے لیے
08:26وہ جو میسج تھا
08:28وہ جاری کر دیا
08:30اور اس کے ساتھ ہی
08:31اس میں بھی
08:32مضمت کسی کی نہیں کی
08:33صرف اپنا پرسہ پہنچایا
08:35کہ ہمیں افسوس ہے
08:35کہ ان کو شہید کر دیا
08:37لیکن اس پر
08:39زرداری صاحب کے ساتھ
08:40ناراضگی ہو گئی
08:43جو فوجی جرنلز ہیں
08:44انہوں نے کہا
08:45کہ آپ نے ہم سے
08:46مشورہ کیے بغیر
08:47صدر ہاؤس سے
08:48یہ پریس ریلیس کیوں جاری کی
08:49صرف ان کی شہادت کے اوپر
08:51انہوں نے
08:52افسوس کا احسار کیا تھا
08:54اس کے اوپر بھی
08:55آسف منیر صاحب کو
08:56اور ان کے ساتھیوں کو
08:56بڑا غصہ آیا
08:57جس کی وجہ سے
08:58زرداری صاحب کو
09:00تئیس مارچ کی
09:01کسی ایکٹیوٹی کے اندر بھی
09:02اس طریقے سے
09:03شایان شان ان کی
09:05کوئی چیز
09:06اب بہت سارے لوگ کہیں گے
09:07کہ تئیس مارچ کی
09:08کوئی ایکٹیوٹی نہیں ہوئی
09:09نہیں ہوئی ہیں
09:10بہت کنٹرولڈ
09:11لیول پر ہوئی ہیں
09:12اور وہ ہو سکتی تھی
09:14کراچی میں
09:14وہاں پر بھی
09:15فوجی دستے آ سکتے تھے
09:17من جھنڈا
09:17یہی بھلا جھنڈا
09:18وہاں پر بھی
09:19صدرے پاکستان
09:20وہاں پر موجود تھے
09:21دو گاڑیوں کے اندر
09:22فوجی دستوں نے آنا تھا
09:24پندرہ بیس
09:24فوجیوں نے ہونا تھا
09:25یہی پریڈ ہونی تھی
09:26بہتر طریقے سے ہو جانی تھی
09:28کیونکہ ان کی
09:28ٹریننگ پریڈ کی
09:29بہتر ہوتی ہے
09:30اور جھنڈا شنڈا
09:31ذرا صاف سترہ
09:32اور اس طریقے کیا ہوا
09:33ہونا تھا
09:33پھول ذرا صاف سترے
09:35ہونے تھے
09:35تو اسی سارے
09:36معاملے نے
09:37ٹھیک ہو جانا تھا
09:38حضرداری صاحب نے
09:39ظاہر ہے
09:39جو اس وقت
09:40وہ صدر پاکستان ہے
09:41اپنے اہدے کی
09:42لاج رکھنے کے لیے
09:43یا آپٹکس
09:44کرنے کے لیے
09:45انہوں نے
09:46اپنی بہن کے گھر
09:47کے اوپر ہی
09:47فریال تالپور صاحبہ
09:49کے گھر کو ہی
09:49ایوانِ صدر سمجھ لیا
09:51اور سندھ پولیس
09:52کو ہی انہوں نے
09:53پاک فوج سمجھ لیا
09:54اور ان سے سلامی
09:56لے کے انہوں نے
09:56کام جو ہے وہ
09:58تمام کر لیا
09:58بچمن میں آپ وہ
09:59گڑا گڑے کی
10:00شادی والا کام تو
10:01یاد ہے اسی طرح
10:02کی یہ پریڈ تھی
10:02اسی طرح
10:03کہ یہ 23 مارچ
10:04کا سپریم کمانڈر
10:05کا جو تھا
10:06اسلامی لینے
10:07کا انداز تھا
10:08اس کے پیچھے
10:08وجہ کیا تھی
10:09وہ ہم نے آپ
10:10کو بتا دی
10:10اب آپ کے سامنے
10:12یہ ویڈیو رکھ دیتے ہیں
10:12یہ ذرا غور سے دیکھئے
10:13اترے ہوئے چہرے
10:15جھکے ہوئے کندے
10:16اور اداس
10:18جو سوکھے ہوئے
10:19موہ ہیں
10:19یہ سب کچھ کیا ہے
10:21اس میں آسم منیر کے
10:22علاوہ باقی سب
10:23تقریباً مرے جا رہے
10:24فٹیج کو غور سے دیکھیں
10:26سکرین کے اوپر
10:26آپ کو نظر آئے گا
10:27زرداری صاحب بھی
10:29بلکل ایسے پریشان ہے
10:31جیسے میرا مطلب ہے
10:32کہ گیس ہے پیٹ میں
10:33بہت زیادہ
10:33اور بیٹھنا پڑ رہا ہے
10:34اور سمجھ نہیں آرہی
10:35کہ پیٹ میں جو درد ہو رہی ہے
10:37وہ بیٹھیں گے
10:38بلاول زرداری صاحب
10:39تو بلکل ان کا دل بیٹھا ہوا ہے
10:40چہرہ دیکھیں
10:41بلکل نچڑا ہوا ہے
10:42ان کا پورے کا پورا
10:44جو پرسونہ ہے بچاروں کا
10:45شہباز شریف کے بھی
10:46توتے جو ہیں وہ
10:47خطا ہوئے ہوئے ہیں
10:48اس آگڈار دیکھیں
10:49وہ بھی پریشان پریشان ہیں
10:50جی ہاں
10:51یہ سب پیش خیمہ ہے
10:53اٹھائیسویں ترمیم کا
10:55فیلم آرشل نے
10:56انہیں بٹھا کر یہ سمجھایا ہے
10:57کہ جو میں نے
10:57عید کے موقع پر
10:58آپ کے پاس
10:59ڈیلیگیشن بھیجا تھا
11:00اب آپ نے یاد کرنا ہے
11:01کہ آرنگزیب
11:02عرف عوری
11:03جی ہاں
11:04جو اس وقت
11:05فائنانس منسٹر ہیں
11:06جن کو دن رات
11:07نون لیگ نکالنا چاہتی ہے
11:09لیکن وہ
11:09آسم منیر کے
11:10نمائندے کے طور پر
11:11فائنانس منسٹر ہیں
11:12آسم منیر پیسوں کے معاملے میں
11:14ان کو مکمل اختیار
11:15نہیں دینا چاہتے
11:16انہوں نے
11:17اپنا بندہ بٹھایا ہوا ہے
11:18اب آرنگزیب صاحب
11:20ساتھ پرویز ملک
11:21اور دوسرے لوگوں کو
11:22جن کے پاس
11:22مال پانی والی
11:23وزارتیں تھیں
11:24ان کو لے کر
11:25پہنچے تھے
11:25نواب شاہ میں
11:26جہاں پر انہوں نے
11:27زرداری صاحب سے
11:28عید کے موقع پر
11:29ملاقات کی تھی
11:30اور وہاں پر
11:31یہ پیغام دیا تھا
11:32کہ اٹھائیس میں
11:33ترمیم کرنا
11:33بہت ضروری ہے
11:35اس کے بعد
11:36کوئی پیش رفت خاص
11:37اس کے اوپر نہیں ہوئی
11:38تو پھر فیلڈ مارشل
11:39نے یہ میٹنگ بلوا لی
11:41جس میں بیٹھے تو
11:42صدارت پر
11:43زرداری صاحب ہیں
11:52پلک نہیں چل رہا
11:53ترمیم کرنی پڑنی ہے
11:54اور اس ترمیم کو کر کے
11:56پیسوں کے حساب کتاب
11:57بھی تبدیل کرنے پڑنے ہے
11:58اور فیلڈ مارشل کا
11:59جو دفتر ہے
11:59اس کو مزید
12:01اختیارات جو ہیں
12:02وہ دینے پڑنے ہیں
12:02اب بہرحال ان کو
12:04بتا دیا گیا ہے
12:05کہ اٹھائیس میں
12:05ترمیم کرنی ہے
12:06اور اس کی تیاری
12:07ذرا جلدی شروع کریں
12:08اس چیز کی یہ میٹنگ تھی
12:09ایسے خامخواہ
12:10غلط فہمی آپ نے
12:11نہیں لے لنی
12:12کہ یہ ایران سے
12:13ریلیٹڈ تھی
12:13یا ان کو کوئی
12:14اعتماد میں لیا گیا
12:15وہاں پر تو آپ کو
12:16بتایا کہ
12:17ڈاکٹر علی لارجانی
12:18کے لیے جو افسوس کا
12:19میسیج انہوں نے
12:20جاری کیا
12:21اس پر اگلوں نے
12:22ان کو کہا
12:22کہ اب آپ
12:23پریڈ کی سلامی بھی
12:25سندھ پولیسے لیں
12:26آگے چلتے ہیں
12:27یہ تو ہو گیا
12:27آپ کو یہ بھی
12:28سمجھ آگی کہ کون
12:29کہا گیا
12:30اب صدر ٹرمپ جو ہیں
12:32انہوں نے
12:32دس دن کی محلت
12:33دے دی ہے
12:34ایران کو
12:35پہلے پانچ دن کی
12:36محلت دی تھی
12:36پھر انہوں نے
12:37دس دن کی محلت
12:38دے دی
12:38اور ساتھ کہا
12:39کہ ان کو دس
12:40ٹینکر جو ہیں
12:40وہ ملے ہیں
12:42تیل کے
12:42بلومبرگ نے
12:43اس کے اوپر ایک
12:44سٹوری کی ہے
12:44بہت ہی عام
12:45فائنانشل جریدہ ہے
12:47وہ یہ کہتے ہیں
12:48کہ جو ٹریکنگ سسٹم ہے
12:49اس سے انہیں
12:50کوئی ایسے دس
12:51بحری جہازوں کا
12:52کہیں پر
12:53سراغ نہیں ملا
12:54دو جہازوں کا
12:55سراغ کو
12:55کہتے ہیں ملا ہے
12:56دس جہازوں کا
12:57سراغ کہیں نہیں ملا
12:58اس لیے
12:58کل بھی ہم نے کہا تھا
13:00کہ جب تک
13:01ایران کا
13:01رسپونس اس پہ
13:02نہیں آ جاتا
13:03ہم نہیں کہہ سکتے
13:04کہ صدر ٹرمپ کا
13:04جو پوائنٹ ویو ہے
13:05وہ کتنا درست ہے
13:06بارال صدر ٹرمپ
13:07نے دوبارہ سے
13:08دھمکیاں بھی دی ہیں
13:09اور ساتھ
13:10دس دن مزید دے دی ہیں
13:11انہوں نے کہا
13:12کہ دس دن تک
13:13میں نے
13:13اپنا جو
13:14وزارت دفاع ہے
13:15اس کو کہہ دیا ہے
13:16کہ وہ
13:17کسی صورت بھی
13:18ایران کے
13:18جو معاملات ہیں
13:19ان کے تیل کے
13:20اور ان کے بجلی کے
13:22جو
13:22جو
13:24رسورسز ہیں
13:25ان کی اوپر
13:26کسی طرح کوئی حملہ
13:26نہ کیا جائے
13:27تو دس دن اور
13:29جو ہے وہ
13:30صدر ٹرمپ نے
13:30دیئے ہیں
13:31تو دس دن تک
13:32اور وہ کہتے ہیں
13:33فلان چھے تاریخ
13:33غالباً انہوں نے کہا ہے
13:34کہ چھے تاریخ
13:35کو یہ دن ختم ہو جائیں گے
13:37اور شام آٹھ بجے
13:38واشنگٹن ڈی سی
13:39کے وقت کے مطابق
13:40جسے
13:41ایسٹرن ٹائم
13:41کہتے ہیں امریکہ میں
13:42اور شام آٹھ بجے کے بعد
13:45پھر دھواندار
13:46قسم کا حملہ ہوگا
13:47اگر ایران نے
13:48ہماری بات
13:49نہیں مانی
13:50دوسری طرف
13:51جو پندرہ نکات
13:52پاکستان نے
13:53ایران کو بھیجے تھے
13:54اب پوری دنیا کا
13:55میڈیا یہ ریپورٹ کر رہا ہے
13:57کہ ایران نے
13:57ان کو ریجیکٹ کر دیا ہے
13:58اور ایران نے کہا ہے
13:59کہ یہ تو پاکستان
14:01جو ہمیں مطالبات دے رہا ہے
14:02ان میں تو
14:03کوئی بندے کے پتروں
14:04والی بات ہی نہیں ہے
14:05یہ تو سارے کے سارے
14:06مطالبات
14:06اسرائیل کے مطالبات ہیں
14:08ان میں ہمارے سائیڈ کی
14:09تو کوئی بات ہی نہیں ہے
14:11میڈیا جو
14:11انٹرنیشنل ریپورٹ کر رہا ہے
14:12وہ یہ کہہ رہا ہے
14:13کہ اس میں تو
14:14بنیادی انسانیت کی بھی کمی ہے
14:16چلیں آپ چھوڑ دیں
14:17باقی ساری باتیں
14:18انہوں نے کہا
14:18یہ دس
14:19یہ جو پندرہ نقاط
14:20بنائے ہیں
14:21تو سارے کے سارے
14:22اسرائیل کے انٹرسٹ کے ہیں
14:23انہی کا سارے کا
14:24سارا پوائنٹ ویو ہے
14:25یہاں سے آپ
14:26پاکستان کے
14:27آسف منیر صاحب ہوں
14:28یا دوسرے گارنمنٹ کے لوگ ہوں
14:29ان کی حالت بھی چیک کر لیں
14:31کہ انہوں نے بھی
14:32یہ مشورہ نہیں دیا
14:32کہ تھوڑا بیلنس کر لیں
14:34ایک آدھ
14:35کوئی ایران کے فائدے کی چیز
14:36بھی پندرہ میں ڈال دیں
14:37انہوں نے
14:37as it is
14:38جو انہیں پیچھے سے ملا
14:39انہوں نے وہ
14:39کاغل اٹھا کے
14:40آگے ایران کو دے دیا
14:41اور کہا کہ
14:42اس کے اوپر صلاح کر لیں
14:43ساتھ ہی انہوں نے
14:44ہمارے وہ
14:45جعوید چودری صاحب
14:46آپ کو پتا ہے جو
14:47وہ
14:48مردانی نام کی
14:49ایک دوائی بیچتے ہیں
14:50اور کہتے ہیں
14:51کہ بزرگوں کو بھی کھلائیں
14:53اپنوں کو
14:53اور وہی جعوید چودری صاحب
14:56اور
14:57ماشاء اللہ سے
14:57جو ہمارے سحیل
14:59بڑائش صاحب ہیں
15:00ان دونوں نے
15:01تجزیہ کرنے شروع کر دیئے
15:02کہ ایران کو
15:03اچھی ڈیل مل رہی ہے
15:04چھپ کر کے لے لیں
15:05ورنہ مار بوت پڑنی ہے
15:06وہی باتیں جو پاکستان میں
15:08پاکستانی قوم کو
15:09یہ دونوں دانشوار
15:10بتاتے رہتے ہیں
15:11ویسی ہی بات
15:12انہوں نے ایران کو بتائی ہے
15:13اب ان کو جب
15:14دانشوار کہتے ہیں
15:15تو ایسے ہی لگتا ہے
15:16جیسے گاؤں میں
15:17کئی دفعہ
15:18اجاز عرف جج نامی
15:19لڑکے ہوتے ہیں
15:20ان کا نام اجاز ہوتا ہے
15:21آٹھ جماعتیں پڑے ہوتے ہیں
15:23لیکن ماں باپ پیار سے
15:24انہیں جج جج کہتے ہیں
15:26اسی طریقے سے
15:27جب میں دیکھتا ہوں
15:28ہمارے بہت ہی پیارے
15:30جعوید چودری صاحب کو
15:31ان کے ساتھ
15:32سحیل وڑائش صاحب کو دیکھتا ہوں
15:33تو مجھے وہی
15:34اجاز عرف جج جو ہیں
15:36وہ یاد آ جاتے ہیں
15:37ہر گاؤں میں
15:37ایک دو لڑکے ہوتے ہیں
15:38جو اجاز ان کا نام ہوتا ہے
15:40اور گھر والوں نے
15:41پیار سے انہیں
15:41جج جج کہنا ہوتا ہے
15:43ایسے ہی میرا خیال
15:44ان کے گھر والے بھی
15:45انہیں پیار سے
15:45دانشور
15:46یا تجزیہ کار کہتے تھے
15:48یہ اس بات کو
15:49سیریس ہی لے ویٹھے
15:50آگے چلتے ہیں خیر
15:51تو اب جو صورتحال ہے
15:53صدر ٹرمپ کی
15:54اور پاکستان کی
15:55پندرہ نکات کی
15:56وہ تو سامنے آگئی
15:57صدر ٹرمپ دوسری طرف
15:58یورپ کو ایک بار
15:59پھر سیدھے ہو گئے
16:00انہوں نے کہا
16:01کہ آپ کا بہت شکریہ
16:02زہمت نہ کریں
16:03ہمیں اب آپ کی
16:04ضرورت نہیں ہے
16:05صدر نے ایک دفعہ
16:07پھر برطانوی وزیراعظم
16:08کو یہ پیغام دیا ہے
16:10اور ان پر تنقید کی ہے
16:11بی بی سی
16:12یہ رپورٹ کر رہا ہے
16:13بی بی سی کہتا ہے
16:14کہ برطانیہ نے
16:14تین ہفتے پہلے
16:16تیارے بھیجنے کی
16:17پیشکش کی تھی
16:18یہ صدر ٹرمپ
16:19بتا رہے ہیں
16:19بی بی سی کو
16:21یہ وہ وقت تھا
16:22جب جنگ پہلے ہی
16:22ختم ہو چکی تھی
16:23انہوں نے کہا
16:24کہ میں نے
16:25انہیں کہا ہے
16:26کہ یہ
16:27یہ جو
16:29یہ جو تیارے
16:30آپ نے بھیجے ہیں
16:30یہ بہت اچھا ہے
16:32آپ کا بہت شکریہ
16:33زہمت نہ کریں
16:34ہمیں اب
16:34اس کی ضرورت نہیں ہے
16:35بی بی سی یہ کہہ رہا ہے
16:37کہ صدر ٹرمپ نے
16:39جو برطانیہ
16:40اس کو کہا
16:40کہ بڑی مہربانی
16:41آپ نے جو بھی کیا ہے
16:42پھر وہ کہتے ہیں
16:42اس کے بعد
16:43ٹرمپ نے کہا
16:44کہ برطانیہ کے تیارے
16:45اتنے بہترین نہیں ہیں
16:46ہمارے مقابلے میں
16:48کھلونوں جیسے ہیں
16:49ہمارے تیاروں کے
16:50مقابلے میں
16:51کھلونوں جیسے ہیں
16:52آپ نائے حرمز کے
16:53حوالے سے
16:53صدر کا کہنا تھا
16:54کہ اگر امریکہ اور ایران
16:55درست موعدہ کر لیتے ہیں
16:57تو یہ اہم تجارتی
16:59جو گزرگاہ ہے
17:00یہ دوبارہ کھل جائے گی
17:01اس کے بعد
17:03برطانیہ سے ہٹ کے
17:04صدر ٹرمپ نے
17:05پھر پورے یورپ کی بھی
17:06کلاس لی ہے
17:07انہوں نے کہا ہے
17:08کہ نیٹو نے
17:08پاگل ملک ایران پر
17:10کوئی مدد نہیں کی
17:11ایران کو فوجی طور پر
17:13امریکہ نے
17:13مکمل تباہ کر دیا ہے
17:14امریکہ کو
17:15نیٹو سے کسی چیز کی
17:17ضرورت نہیں ہے
17:18لیکن ہم اس وقت
17:19کو بھولیں گے نہیں
17:20کہ نیٹو نے
17:21جیسے ہمیں کسی قسم کی
17:22کوئی سپورٹ نہیں کی
17:24اس کو امریکہ
17:24بلکل نہیں بھولے گا
17:25پھر آگے
17:27صدر ٹرمپ کے
17:28جو
17:29جو ان کا
17:30دیفنس
17:30دیپارٹمنٹ ہے
17:31انہوں نے ایک
17:32نیا کارنامہ انجام
17:33دے دیا ہے
17:34جو روائٹرز اور
17:35دوسرے تمام
17:35بڑے جریدے جو ہیں
17:36وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
17:37اس ٹائم
17:37وہ کہہ رہے ہیں
17:39کہ یو ایس
17:39دیپارٹمنٹ آف
17:40دیفنس نے
17:41کوئی
17:42سات سو سے
17:43آٹھ سو
17:44ملین ڈالر
17:44جو نیٹو کے
17:46فنڈز ہیں
17:46جو اکٹھے کیے گئے ہیں
17:48یوکرین کی
17:57اس جنگ میں
17:58اب آپ کو پتا ہے
17:59کہ نیٹو جو ہے
18:00وہ ایران کی جنگ
18:01کو تو انہی نہیں کرتی
18:03نیٹو
18:03یوکرین کی جنگ
18:04تو لڑنا چاہتی ہے
18:05روس کے ساتھ
18:06کیونکہ ان کو لگتا ہے
18:07کہ اگر روس
18:07یوکرین میں آ گیا
18:08تو وہ یورپ کے اندر
18:09داخل ہو گیا
18:10تو اپنا
18:10بچاؤ کرنے کے لیے
18:12یورپ کو یہ لگتا ہے
18:13کہ روس کے خلاف
18:14انہیں کٹھے ہو کر
18:15یہ جنگ لڑنی پڑنی ہے
18:16تو وہ سات سو سے آٹھ سو
18:18سات سو کچھ
18:19ملین ڈالر جو ہیں
18:20سات سو
18:21یا آٹھ سو
18:21ملین ڈالر سمجھ دیجئے
18:23وہ نیٹو کے پیسے تھے
18:24جو یوکرین کی
18:25جنگ لڑنے کے لیے
18:26کٹھے کیے گئے تھے
18:27اب جو
18:29دپارٹمنٹ آف
18:29ڈیفنس ہے
18:30وہ انہیں
18:31ری راؤٹ کر رہا ہے
18:33یہ رویٹرز کہہ رہا ہے
18:34کہ وہ انہیں
18:35اب اسائن کر رہا ہے
18:36ایران کی جنگ پر
18:37اب اس پر ظاہر ہے
18:38نیٹو کو بہت تکلیف ہوگی
18:39اور نیٹو کا
18:40ریاکشن بھی آئے گا
18:41دوسری طرف
18:41نیٹو جو ہے
18:41وہ ایک اور
18:42مسئیبت میں پڑی ہوئی ہے
18:43یورپ کے تمام
18:44ملکوں کے لیے
18:45سب سے بڑی
18:46مسئلہ یہ ہے
18:47کہ یہ جو
18:47جنگ شروع ہوئی
18:48اس کے بعد
18:49صدر ٹرمپ نے
18:50ایران کے تیل پر سے
18:51بھی پابندیاں اٹھا دی
18:52اور
18:53ریشیہ کے تیل پر سے
18:54بھی پابندیاں اٹھا دی
18:55اس وقت
18:56پوٹن صاحب جو ہیں
18:57وہ پر ڈے
18:58سات سو ساٹھ
19:00ملین ڈالر کم آ رہے ہیں
19:02تقریباً
19:03ایک ارب ڈالر جو ہے
19:04وہ تقریباً
19:05ان کی
19:06ون بلین ڈالر جو ہے
19:07وہ ان کی روز کی
19:08آمدن ہے
19:09اس کے ساتھ
19:10اس آتھ وہ کہہ رہے ہیں
19:11کہ جو ان کی
19:12بارہ بلین ڈالر
19:13پہلے
19:14ان کا ریونیو جو
19:15جنریٹ ہوتا تھا
19:16اب وہ چوبیس بلین ڈالر
19:17ان کا
19:18ریونیو جو ہے
19:19وہ جنریٹ ہوگا
19:26ایک تو یہ کہ
19:27ان کو پیسہ مل رہا ہے
19:28رشیہ کو بہت زیادہ
19:29دوسری مسئیبت
19:30ان کے لیے بنی ہوئی ہے
19:31کہ صرف اور صرف
19:32تیل اور گیس ہی
19:33آپ نائے حرمد سے
19:34نہیں گزرتی
19:34جو پیٹرو کیمیکلز ہیں
19:36بہت ساری جو سنتیں ہیں
19:38جو کپڑے ہیں
19:39بہت کچھ اور بنتا ہے
19:40اس میں پیٹرو کیمیکلز
19:41یوز ہوتے ہیں
19:42مہینہ ایسے کیمیکلز
19:43جو پیٹرولیم کی
19:45آپ یہ کہیں
19:46کہ انہی کی بائی پرادکٹ ہوتی ہیں
19:48پیٹرولیم جب آپ
19:49پیٹرول ڈیزل
19:50یہ سب کچھ بناتے ہیں
19:51تو پیٹرول ڈیزل کی
19:53بائی پرادکٹ جو ہیں
19:54ان میں سے ہی
19:55جو پیٹرو کیمیکلز ہیں
19:56وہ نکلتے ہیں
19:57جو پھر بعد میں
19:58بہت ساری اور
19:59سنتوں میں استعمال ہوتے ہیں
20:00جیسے ہیلیم جو ہے
20:01اس کو بھی وہیں سے
20:03ہیلیم شاید قطر کے پاس
20:04بہت زیادہ ہے
20:05اور اس کی جو
20:07ساری کی ساری ترسیل ہے
20:08وہ بھی آبنائے حرمد سے ہی ہوتی ہے
20:10اور ہیلیم استعمال ہوتا ہے
20:12جو ایم آر آئی
20:13سکینز اور دوسری چیزوں کے اندر
20:15جو دوسرے کیمیکلز ہیں
20:17اس کے ساتھ ساتھ
20:17شاید ہیلیم بھی استعمال ہوتا ہے
20:19اس کے بعد
20:19جو چپس منتی ہیں
20:20ڈیفرنٹ
20:21یہ جو اے آئی کے لیے
20:22یا کمپیوٹر چپس ہیں
20:23ان میں بھی ہیلیم استعمال ہوتا ہے
20:25یہ بھی وہیں سے نکلتا ہے
20:26شاید دنیا کا
20:28جو کوئی
20:29کہتے ہیں فورٹی پرسنٹ
20:30شاید جو ہیلیم ہے
20:41میرا مطلب چیزیں نہیں
20:42بلکہ اس کے علاوہ بھی
20:43بہت ساری چیزوں کا معاملہ
20:45جو ہے
20:45اس ریجن سے رک گیا ہے
20:47جس سے یورپ کے اوپر
20:48بہت ہی منفی اثرات جو ہیں
20:49یورپ کی انڈسٹری کے اوپر
20:51بہت ہی منفی اثرات جو ہیں
20:52وہ پڑھ رہے ہیں
20:52ٹیلیگراف جو یہ ریپورٹ کر رہا ہے
20:55کہ کس طریقے سے
20:56روس کو بہت بڑا فائدہ ہوا ہے
20:59یہاں سے پیسوں کا
21:00کیونکہ وہ تیل بیچ رہے ہیں
21:01اس کے ساتھ ہی ساتھ
21:02ٹیلیگراف کی ایک اور سٹوری
21:03بھی سامنے آ رہی ہے
21:04ٹیلیگراف کہہ رہا ہے
21:05کہ جو ویسٹرن انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں
21:09یورپین انٹیلیجنس ایجنسیز
21:10ان کو یہ پتا چلا ہے
21:12کہ موسکو جو ہے
21:13مین روس جو ہے
21:14رشیہ ہے
21:14وہ تہران کو
21:17سپلائے کر رہا ہے
21:18ایک تو انٹیلیجنس دے رہا ہے ان کو
21:20اور اس کے ساتھ ساتھ
21:21وہ ان کو ڈرونز بھی دے رہا ہے
21:23اور اس کے ساتھ ساتھ وہ انہیں اور بھی جو ہتھیار ہیں جو مزائل ہیں وہ ان
21:28کو پہنچا رہا ہے مین وہ امریکی فوجوں کے بارے میں باقی تمام چیزوں کے
21:33بارے میں انٹیلیجنس بھی پروائیڈ کر رہا ہے سیٹلائٹ سپورٹ بھی دے رہا ہے
21:37ڈرونز بھی دے رہا اور مزائل بھی دے رہا ہے یہ ٹیلیگراف چھاپ رہا ہے
21:40کہ یہ جو ویسٹرن انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں یہ ان کی فائنڈنگ ہے تو یہ
21:45بھی ایک ان کے لیے بہت بڑی میں یہ کہہ دوں گا کہ مسئلہ بن گیا ہے
21:48تیسرا مسئلہ اسرائیل کا سامنے آ گیا ہے کہ جو اسرائیل کی
21:51ڈیفنس فورسز ہیں ان کے جو چیف ہیں مطلب کہ اسرائیل کی آرمی کے چیف
21:56انہوں نے کیبنٹ میٹنگ میں یہ اعلان کر دیا کہ میں نے دس دفعہ ریڈ فلیگ
22:01اپ کیا ہے کہ ہماری جو آئی ڈی ایف ہے جو اسرائیلی ڈیفنس فورسز ہیں
22:06جو اسرائیل کی فوج ہے وہ کلیپس کر جائے کیونکہ ہمارے پاس اس وقت
22:10لوگ کم ہیں ڈیوٹی زیادہ سخت ہے انہوں نے کہا کہ جتنے محاذوں پر
22:14ہم نے جنگ چھیڑ رکھی ہے ہمارے پاس جو موجودہ لوگ ہیں وہ اس جنگ
22:19کے اوپر پورا نہیں اتر سکتے ہمارے پاس مین پار کی اتنی شدید کمی
22:23ہے کہ ہماری فوج کلیپس کر جائے گی اگر ہم نے فوری طور پر نئی بھرتیاں
22:28نہیں کی کئی لوگ کہتے ہیں بارہ ہزار نئی بھرتیاں کرنے کی ضرورت
22:32ہے تو کئی کہہ رہے ہیں کہ بیس ہزار نئی بھرتیاں کام از کام اسرائیل
22:36کرے گا تو کام چلے گا بہرحال یہ بھی اب ریپورٹ ہو رہا ہے وائیڈلی
22:40ریپورٹ ہو رہا ہے الجزیرہ اور دوسرے تمام ٹائمز آف اسرائیل آہ کا
22:44حوالہ دے کر ریپورٹ کیا جا رہا ہے کہ ٹائمز آف اسرائیل نے ریپورٹ
22:47کیا ہے کہ کیابنٹ کی میٹنگ میں اسرائیلی آرمی چیف نے کہا ہے کہ
22:51اگر میری بات نہ مانی گئی مزید بھرتیاں نہ کی گئیں مجھے وہ
22:55تمام چیزیں پروائیڈ نہ کی گئیں جو میں مانگ رہا ہوں تو جو اسرائیلی
22:59فوج ہے وہ ختم ہو جائے گی یا وہ کولیپس ہو جائے گی اپنے اندر خود
23:02ہی کیونکہ وہ موجودہ صورتحال کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہی اس کے بعد
23:07الجزیرہ ریپورٹ کر رہا ہے کہ جو یکرین کے جو یکرین کے آہ ہیڈ
23:14سٹیٹ ہیں زیلنسکی وہ پہنچے ہیں سعودی عرب اور اس سے پہلے سعودی
23:19عرب پہنچنے سے پہلے انہوں نے اپنا ایک ڈیلیگیشن بھیجا تھا جو
23:23یو اے ای بھی گیا اور سعودی عرب بھی گیا اور قطر بھی گیا ان تینوں
23:28ملکوں میں یو اے ای اور کیونکہ یو اے ای کے اوپر تو آپ کو ابھی تک
23:32پتا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ جی ہاں ٹو تھاؤزنڈ سے زیادہ ڈرونز مزائل
23:38اور دوسرا اسلحہ جو ہے وہ ایران فائر کر چکا ہے اسرائیل سے بھی
23:43زیادہ اگر آپ اکٹھا کر لیں جتنا اسلحہ اسرائیل پر ایران نے
23:47پھینکا ہے جتنا تمام عرب ممالک پر پھینکا ہے اس کو اگر اکٹھا
23:53کر لیں تو پھر بھی جو یو اے ای کے اوپر انہوں نے حملے کیے ہیں وہ
23:58زیادہ کیے ہیں اب یو اے ای اور ایران کی جس طرح کی ٹھن گئی ہے اس کے
24:02بعد یو اے ای کے بھی جو اعلانات سامنے آئے ہیں وہ یہی ہیں کہ ہم اب یہ
24:07جنگ بندی نہیں چاہتے ہم آبنائے حرمز کھلوائیں گے اور ایران کا اب
24:11ظہر ہم نے کروانا ہے مطلب یو اے ای کو بھی غصہ لگا ہے اور وہ بھی آگے
24:15سے سخت بیان دے رہے ہیں ان دونوں ملکوں کی دشمنی ایک دوسرے سے اس لیے
24:19بھی خطرناک ہے کل بھی میں نے بتایا کہ یہ پانی کے آمنے سامنے ہیں آپ یہی
24:23سوچیں کہ بڑی ساری نہر ہے یا دریہ ہے تیس کلومیٹر یا اس سے بھی شاید
24:28کم چوڑی وہ جگہ ہے جہاں پر تیس میل اس سے بھی کم چوڑی جگہ ہے سمندر
24:33کی وہ جہاں پر یہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں تو آپ ذرا یہی سوچ لیجئے
24:37کہ اتنے زیادہ قریب ہیں کہ ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر مزائل پہنچانا
24:41دونوں کے لیے دونوں طرف کوئی بہت زیادہ مشکل نہیں ہے لیکن یو اے ای کے لیے
24:46مشکل یہ ہے کہ یو اے ای کا رقبہ چھوٹا ہے ایران کے تو وہاں پر کوئی میجر
24:50شہر نہیں ہے سامنے لیکن یو اے ای کا تو دبائی اور سب کچھ وہی ہے سامنے
24:55ہیں تو اس لیے ایران کو یہ ایڈوانٹیج ہے کہ وہ اگر چھوٹا سا مزائل بھی
24:59چھوڑتے ہیں جس کی رینج تھوڑی سی بھی ہوتی ہے تو وہ وہاں اگر ہر ہفتے بھی
25:03ایک مزائل جا گرے تو آپ سوچئے کہ یو اے ای کے اندر جو جو زندگی کی روٹین
25:07ہے وہ کتنی زیادہ متاثر ہوگی بارال اب زلنسکی کو بلایا اس لیے گیا
25:11ہے سعودی عرب میں انہوں نے محمد بن سلوان سے بھی میٹنگ کی ہے اور
25:15یو اے ای میں بھی وہ ملاقاتیں کریں گے اور قطر میں بھی اور ٹیم ان کی
25:19پہلے ہی آگئی تھی تینوں ملکوں میں ان سے اب ایریل ڈیفنس خریدنے کی
25:23کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ جو روس ہے اور ایران ہے انہوں نے اشتراک کے
25:29ساتھ ڈرون بنائے تھے اور اسی طرح کے ڈرون جو ایران استعمال کر رہا ہے یہ
25:34ایرانی ڈرون تھے پہلے اور پھر رشیہ نے ان سے یہ ٹکنالوجی لی اور یہی
25:38جو ڈرون ہے وہ رشیہ استعمال کر رہا ہے یوکرین کے اندر اب ان
25:42ڈرونوں کو ہنڈل کرنے کے لیے آگے سے یوکرین نے بھی کم قیمت کے
25:47اوپر ڈرون بنائے ہوئے اب کیونکہ جو امریکی مزائل ہیں وہ تو ایک ایک
25:51مزائل دو دو چار چار ملین ڈالر کا ہے تو اس لیے اب زلنسکی صاحب
25:56کو بلایا گیا ہے کہ آپ ہماری مدد کریں ہمارا جو ایر ڈیفنس سسٹم
26:00ہے اس کے اندر ہمیں ڈرون وغیرہ دیں کم قیمت تاکہ ہم جو ایران سے
26:04آنے والے مزائل اور ڈرون ہیں ان کا مقابلہ کر سکیں اس کے لیے
26:07زلنسکی نے ان کو کہا ہے کہ میں نے نوٹ پکھا میرا موڈ بنیں اب
26:11الجزیرہ یہ ریپورٹ کر رہا ہے کہ زلنسکی نے اس سے پہلے ہی
26:14کہا ہے کہ ہمیں فانانشل اسسٹنس دیں کیونکہ ہمیں بھی چاہیے ہم
26:17جنگ لڑ رہے ہیں تو ہم آپ کو اسلحہ دیتے ہیں دیکھتے ہیں یہ
26:20معاملہ آگے کیسے چلتا ہے اور کس طرف کو چلتا ہے پھر جو اگلی
26:25خبر آپ کے سامنے رکھیں گے وہ یہ ہے کہ خلیجی ممالک کو امریکہ
26:29سے وہ تحفظ نہیں مل رہا جس کی توقع تھی نیٹو کی صورتحال تو ہم نے
26:33آپ کے سامنے رکھ دی اب خلیجی ممالک بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ جو
26:37ہمیں سہولت ملنی چاہیے تھی یہ اب ریپورٹ کر رہے ہیں وائیڈلی جتنے
26:41بھی بڑے بڑے چینلز ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ خلیجی ممالک صورتحال
26:45سے بڑے پریشان ہے وہ سمجھ رہے ہیں کہ امریکہ نے اسرائیل کو تو
26:48محفوظ کیا ہے ہمیں امریکہ نے محفوظ نہیں کیا ایران کے رد عمل کی
26:53پہلی صف میں ہم ہیں آپ نائے حرمز پر جو پبندی لگی ہے اس کی
26:58وجہ سے بھی ہماری جو معیشت ہے اس کا نقصان ہو گیا اور ہم بہت
27:02غیر محفوظ ہیں اور امریکہ نے ہمیں پوری طرح سے محفوظ نہیں کیا
27:07ان کا دل ٹوٹا ہوا ہے اب تیسری طرف امریکہ نے جی ہاں امریکہ
27:12نے ایک اپنے شہریوں کے لیے alert جاری کر دیا ہے کہ یو اے ای کو
27:18فوراں چھوڑ دیں جی ہاں لیول تھری ڈیکلیئر کر دیا انہوں نے کہا
27:22کہ خطرناک ترین صورتحال ہے یو اے ای کے اندر اور انہوں نے
27:26کہا ہے کہ دوبائی ابودبی شارجہ ان تمام علاقوں کو چھوڑ کر
27:30واپس امریکی شہری نکل جائیں کیونکہ یہاں پر آپ کی جانو
27:34کو بہت خطرہ ہے مطلب کہ یہاں پر شدید جنگلر لگ سکتی ہے اب
27:38جب آپ صفحے اول کے اتحادی ہوتے ہیں تو آپ یوجلی اس طریقے کی
27:43چیزیں جاری نہیں کرتے میرا نہیں خیال کہ ابھی تک امریکہ نے اسرائیل
27:47کے اندر کوئی ایسی ایڈوائزری جو ہے وہ جاری کی ہے حالانکہ اسرائیل
27:51بھی ایران کے مزائلوں کے نیچے ہے اور وہاں پر بھی معاملات خرابی
27:55ہیں وہاں بھی لوگ مرے ہیں لیکن یہاں پر ایک طرف پہلے ہی آپ کو
27:58ہم کہہ رہے ہیں کہ خلیجی موالک سمجھ رہے ہیں کہ ہمیں محفوظ نہیں
28:01کیا جا رہا دوسری طرف اب اس طرح کے جو اعلانات ہیں اس سے مزید وہ
28:06اپنے آپ کو آئیسولیٹڈ فیل کریں گے فرانس کی جو ٹوٹل انرجی جو
28:11پاکستان میں بھی ہے جن کے پیٹل پامس ہوئے رہا ہیں انہوں نے تیرہ
28:15سو ایمپلوئیز کو میڈل ایس سے نکال لیا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ جو
28:19اسرائیل امریکہ اور ایران کی جنگ ہے اس میں ان کے تیرہ سو ایمپلوئیز جو
28:23ہیں ان کی زندگی وہاں غیر محفوظ ہے ان کو انہوں نے اس علاقے سے باہر
28:27نکال لیا اس کا مطلب ہے کہ ایک اور بڑی میجر کمپنی جو ہے اس نے
28:31یو اے ای اور اس سارے خطے سے اپنا بزنس بند کر کے وہاں سے روانگی
28:36اختیار جو ہے وہ کی ہے اس کے بعد یہ تو ہم پہلے ہی آپ کو بتا چکے
28:40ہیں کہ اس وقت تک سب سے زیادہ جو اٹیک ہیں وہ یو اے ای پر ہوئے ہیں
28:45پھر ایرانی وزیر خارجہ نے ایک نیو یوک ٹائم کی سٹوری جاری کی ہے جس میں
28:51نیو یوک ٹائم نے لکھا ہے کہ جب ایران کے مزائل امریکہ کی بیسز کی
28:57گئے تو فوجیوں نے جا کر ہوتیلز کے اندر بنا لی ایرانی وزیر خارجہ
29:02نے یہ کہا ہے کہ یہ جب آپ ہوتیلز میں جا کے فوجیوں کو رکھیں گے تو
29:06بیسیکلی آپ ان ان ملکوں کے شہریوں کو شیلڈ کے طور پر استعمال کر
29:11رہے ہیں تو اس کے بعد اگر ہم کسی ہوتیل کے اوپر اگر حملہ کریں تو
29:16پھر ہمارے سے گلاب مت کیجئے گا ساتھ ساتھ وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
29:19امریکہ اس طریقے سے ہمارے کسی بندے کو ہوتیلز میں ٹھہرنے نہیں
29:22دیتا وہ یہی کہتے ہیں کہ فوجیوں کو عام شہریوں کی شیلڈ میں نہیں
29:26رہنے دینا انہوں نے یہی گزارش کی ہے ان تمام ہوتیلز سے میڈلیسٹ
29:30میں بھی کہ آپ بھی امریکی فوجیوں کو اپنے پاس نہ رکھیں مجھے یہاں
29:34سے اجازت دیجئے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
Comments

Recommended