00:00رمضان کی آخری راتیں ایک ایسی رات کو چھپائے ہوئے ہیں جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے
00:06رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
00:10شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی تاک راتوں میں تلاش کرو
00:15اور 29 راتوں میں اللہ کی رحمت کو تلاش کریں
00:19شاید لہی وہ رات ہو جو آپ کی زندگی بدل دے
Comments