00:00حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
00:09آج ہم خود سے پوچھیں
00:11کیا ہماری باتیں کسی کو تکلیف دیتی ہیں؟
00:14کیا ہمارے الفاظ دل توڑتے ہیں یا دل جوڑتے ہیں؟
00:18آئیے آج اہد کریں
00:20ہماری زبان سے صرف خیر نکلے گی
00:23اور ہمارا کردار اسلام کی خوبصورتی دکھائے گا
Comments