Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
اللہ کے نبی فرما رہے ہیں ساری برائیوں کی جڑ دنیا کی محبت ساری برائیوں کی جڑ دنیا کی محبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کامیاب ہو گیا وہ شخص جو اسلام لایا اور گزارے کے وقت روزی ملی اور جتنی روزی ملی اس پر قناعت بھی اختیار کر لے قناعت مطلب کافی ہے شکر ہے شکر ہے ایک ادمی چٹنی روٹی کھا کے کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے اللہ کا شکر ہے ایک ادمی کوفتے کھاتا ہے کباب کھاتا ہے بریانی بھی ہے پلاؤ بھی ہے وہ بولے مچھلی کیوں نہیں ہے مچھلی کیوں نہیں ناشکری ھے جو چیز نہیں ہے اس کا تذکرہ جو چیز نہیں ہے اس کا تذکرہ ہوگا اللہ راضی ہوگا بچی کو جہیز میں کچھ نہیں دے سکے بچی کا گھر اباد کر دے گا اللہ ناراض ہوگا اپنے کروڑوں کا خرچ کیا بچی شادی پر مہینے بعد طلاق ہو جائے گی دو مہینے بعد طلاق ہو جائے گی بیوی بیٹی ناراض ہو کے گھر بیٹھی ہوگی یہ اللہ کی ناراضگی کی علامتیں یہ پریشانی ہے یہ ملک کے حالات یہ کاروباری حالات یہ کیا کہہ رہے ہیں توبہ کرو توبہ کرو توبہ کرو اللہ کو راضی کرو اللہ کی طرف رجوع کرو مسجدوں کی طرف رجوع کرو گناہوں کو چھوڑو اللہ کی نافرمانی چھوڑو اللہ کی نافرمانی چھوڑو عقل مند ہے جو بات کو سمجھے عقلمند ہے جو بات کو سنیں عقلمند جو دھیان سے سنیں عقلمند جو کان لگا کے سنے عقلمند جو بات کو سمجھے عقلمند جو بات کو مانے اللہ راضی ہوگا چھوٹے مکان میں اللہ سکون دے گا اللہ ناراض ہوگا بڑی بھی بڑی بڑی کوٹھیوں میں پریشان کر دے گا اللہ راضی ہوگا ٹوٹی چارپائی پہ مزے کے نیند دے گا اللہ ناراض ہوگا
دس لاکھ کے بیس لاکھ بیڈ پہ نیندیں اڑا دے گا.
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah's His Messenger
00:30foreign
Be the first to comment
Add your comment

Recommended