Skip to playerSkip to main content
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔"

اس حدیث میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اعمال کے ساتھ ہماری نیت کو بھی دیکھتا ہے۔ اگر نیت خالص ہو تو چھوٹا عمل بھی اللہ کے نزدیک بہت بڑا بن جاتا ہے۔

آئیں اپنی نیتوں کو پاک کریں اور ہر کام اللہ کی رضا کے لیے کریں۔
#Hadith #IslamicShorts #IslamicReminder #Niyat #ProphetMuhammad #IslamicVideo#Shorts #Deen #Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حدیث
00:00قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:04انما الاعمال بالنیات
00:08ترجمہ
00:09اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
00:12مختصر تفسیر
00:14اس حدیث کا مطلب یہ ہے
00:16کہ اللہ تعالیٰ انسان کے عمل سے پہلے
00:19اس کی نیت کو دیکھتا ہے
00:21اگر کوئی کام اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے
00:24تو وہ عبادت بن جاتا ہے
00:26لیکن اگر وہی کام ریا یا دنیا کے فائدے کے لیے ہو
00:30تو اس کا عجر نہیں ملتا
Comments

Recommended