Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Qirat aur Tarjuma | Shan e Sehr | Qari Noman Naeemi | 16 March 2026

The Sehr transmission starts with the recitation of the Holy Quran along with its translation by “Qari Noman Naeemi

#shaneramazan #waseembadami #arydigital #shaneramazan2026 #Shabe-Qadr

Category

😹
Fun
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:07بسم الله الرحمن الرحيم
00:23أتيني والزيتون وطورسينين
00:30وهذا البلد أمين
00:45لقد خلقنا الإنسان في أحسن ثقوين
01:11ثم رددناه أسفل سافلين
01:31والدين والزيتون وطورسينين
01:38وهذا البلد الأمين
01:44لقد خلقنا الإنسان في أحسن تقويم
02:07لقد خلقنا الإنسان في أحسن تقويم
02:30والدين والزيتون وطورسينين
02:37وهذا البلد الأمين
02:43لقد خلقنا الإنسان في أحسن تقويم
03:07ثم رددناه أسفل سافلين
03:22ثم رددناه أسفل سافلين
03:30إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات
03:55إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات
04:10ثم رددناه أسفل سافلين
04:17إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات
04:29فلهم أجر غير محمود
04:43فما يكذبك بعد بالدين
04:54فما يكذبك بعد بالدين
05:04يَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِلِينَ
05:18شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان
05:21نہایت رحم کرنے والا ہے
05:24قسم ہے انجیر اور زیتون
05:25اور تورسینہ کی
05:28اور اس پورمن شہر مکہ کی
05:30ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا
05:34پھر اسے الٹا پھیر کر
05:36ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا
05:39سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے
05:42نیک عمال کرتے رہے
05:43کہ ان کے لئے کبھی ختم نہ ہونے والا عجر ہے
05:48پس اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:51اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملے میں
05:54جھٹلا سکتا ہے
05:56کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے
06:01جزاک اللہ بہت شکریہ جنب قاری نمان نعیمی صاحب
06:10شان رمضان میں خوش آمدید
06:11کہ جہاں پر آج پاکستان میں ہم
06:14چھبیس رمضان المبارک میں داخل ہو رہے ہیں
06:16یہ چھبیسویں سہر ہے
06:18دنیا کی کئی ممالک میں
06:20ابھی جب ہم آپ سے بات کر رہے ہیں
06:21مشمول سعودی عرب
06:22یعنی بشمول مکہ اور مدینہ
06:23ابھی اس وقت
06:26شب ستائیس کی مناسبت سے
06:28اجتماعات ہو رہے ہیں
06:29ماہ پر آج ممکنہ شب قدر ہے
06:31ماہ آج شب ستائیس رمضان المبارک ہے
06:34ماہ مبارک کے ایام
06:35بس ہاتھوں سے گویا بس نکلتے جا رہے ہیں
06:38انشاءاللہ ہمارا آپ کا ساتھ
06:39اللہ تعالی نے چاہتو رویت چاند تک ہے انشاءاللہ
06:42سورہ تین کی تلاوت سے
06:43جنب اقاری نمان نعیمی صاحب نے آغاز کیا
06:45جس میں فرمایا بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:47والتین والزیتون
06:49جس طرح اب تک تو اتنے اپیسوڈز ہو گئے
06:52الحمدللہ کہ ایک ہمیں اندازہ ہو گیا ہے
06:53کہ اللہ تعالیٰ کئی انداز ہے
06:55کئی صورتوں کے آغاز میں
06:56کہ قسم سے آغاز کیا جاتا ہے
06:59مقصد
07:00کئی مقاصد میں سیکھ مقصد صورت میں جو آتا ہے
07:02علماء کرام نے بتایا وہ یہ ہے
07:03کہ کسی بات کو اور امفیسائز کرنا
07:05اور زور دینا
07:06تو اس کا مطلب ہے کہ جو آگے جو بات آ رہی ہے
07:08وہ اور بہت زیادہ آہم ہے وہ
07:09والتین والزیتون
07:11مختلف اس کی تفاصیر ہیں
07:12قسم ہے انجیر کی
07:14قسم ہے زیتون کی
07:15وطور سینین
07:16قسم ہے طور سینہ کی
07:18وحاذ البلد الامین
07:20بلد شہر کو کہتے ہیں
07:22اروس البلاد
07:23کہتے ہیں نا دلہن جیسا شہر بلد
07:25تو یہاں اس ایک قسم ہے
07:27اس پرامن شہر کی
07:28مکہ کی قسم
07:29حاذ البلد الامین
07:31بلد شہر
07:32امن والے شہر کی
07:33قسم ہے
07:34اور پھر اگلی دعایات
07:36کیا کہنے ہیں
07:37اور یہ خانہ خدا کا ایک خیالی منظر
07:38کہ خالق نے
07:40قسم کھائی ہے
07:41اس شہر اما کی
07:42اس شہر کی گلیوں نے
07:44تیرا ورد کیا ہے
07:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:47پھر فرمایا
07:48لقد خلقنا الانسان
07:50فی احسن تقویم
07:51ابھی اگلی دعایات
07:52کیا کہنے ہیں
07:53کہ لقد خلقنا الانسان
07:55ہم نے خلق کیا ہے
07:57انسان کو
07:57فی احسن تقویم
08:00بہت احسن
08:01یعنی
08:02بہترین ساخت پہ پیدا کیا ہے
08:03کیا کہنے ہیں
08:04ایک طرف یہ کہا
08:06اب ایسے بھی
08:07کبھی تلاوت بھی ہو رہے ہو
08:08یا وہ تو عرب میں ایک سٹائل ہے
08:09کہ کسی چیز کو
08:10آپ نے بہت اپریشیٹ کرنا
08:11کہتے ہیں
08:11احسن کیا بات ہے
08:12احسن
08:13سوان اللہ کیا بات ہے
08:14تو لقد خلقنا الانسان
08:16ہم نے انسان کو
08:16پیدا کیا ہے
08:17بہترین ساخت پہ
08:25احسن تقویم کہا ہے
08:27اس آیت میں کہا ہے
08:28اسفلہ سافلین
08:29پھر اسے الٹا پھیر کر
08:31ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا ہے
08:33یہی انسان
08:34جو کہ احسن تقویم ہے
08:35یہی انسان
08:36اسفلہ سافلین
08:37اب اس کی بہت ساری
08:39اس میں علماء کلام
08:39جس میں ایک اپنین
08:40ایک واضح اپنین یہ بھی ہے
08:42کہ اگر یہی
08:43اب یہ چوئیس ہے
08:44کہ اپنے
08:46عامال و حرکات سے
08:48انسان
08:49اپنا انجام چنتا ہے
08:50تو یہی انسان
08:52اگر جس کو
08:53اشرف المخلوقات بنایا ہے
08:54جس کو بہترین ساخ پر پیدا کیا ہے
08:56اس کی اپنی چوئیس ہے
08:57اگر اس کے عامال
08:59یہ غلط عامال کی چوئیس کرے گا
09:01تو پھر اس کا جو انجام ہوگا
09:03تو پھر اسے الٹا پھر کرنا ہے
09:04وہ سب نیچوں سے نیچ ہوگا پھر
09:06اسفلہ سافلین ہوگا پھر
09:08اور پھر آگے
09:09مزید فرمایا
09:10اللہ الذین آمنوں
09:11جو لوگ ایمان لائے
09:13وعمل الصالحات
09:14جو عامال صالح کرتے رہے
09:15فلہم اجرن غیر ممنون
09:18کیا ہی تسلی دینے والی آیت ہے
09:19کہ آج کچھ مشکلات اٹھا لو
09:22آج کچھ
09:23ضبط نفس کر لو
09:25اس کا ریوارڈ کیا ہے
09:26اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے
09:27ریوارڈ کے بارے میں
09:28کہ فلہم اجرن
09:29اجر ہے غیر ممنون
09:32کبھی نہ ختم ہونے والا عجر ہے
09:34نیور اینڈنگ ہے
09:35جو اس کا ریوارڈ ہے
09:36وہ نیور اینڈنگ ہے
09:37وہ ایک سال پانس سال
09:38دس سال سو سال
09:39لاک سال کے لئے
09:40کبھی نہ ختم ہونے والا عجر ہے
09:42کن کے لئے
09:43اللہ دین آمنون
09:44جو ایمان لا ہے
09:45وعمل الصالحات
09:46عجرن غیر ممنون
09:47اور
09:47فما یکذبکا بعدو بالدین
09:49اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:51اب یہ اتنی بات ہو گئی
09:52اس کے بعد کون
09:53جزا و سزا کے معاملے میں
09:55آپ کو جھٹلا سکتا ہے
09:57علی صلی اللہ بھی احکم الحاکمین
09:59کیا اللہ تعالیٰ
10:00احکم الحاکمین نہیں ہے
10:02ارحم الراحمین
10:03احکم الحاکمین
10:05superlative
10:05یعنی جتنے بھی حاکم ہیں
10:08ان سے بڑا حاکم نہیں ہے
10:09ایک حاکم سے یہ ایکسپیکٹ کیا جاتا ہے
10:11کہ اس کے پاس authority ہوتی ہے
10:13تو وہ عدل کرے گا
10:15تو یہاں کہا
10:16کہ اچھے کام کرلو ایک دفعہ
10:17وہ عجر ملے گا
10:19جو کبھی ختم نہ ہونے والا ہوگا
10:20and you have all the reasons to believe
10:21کہ اللہ تعالیٰ یہ دے گا
10:23کیوں
10:23علی صلی اللہ بھی احکم الحاکمین
10:25کیا وہ سب حاکموں سے بہتر حاکم نہیں ہے
10:27بڑا حاکم نہیں ہے
10:28جب ہے تو پھر یہ حق ہے
10:30کہ اسے ایکسپیکٹ کیا جائے
10:31کہ بالکل انصاف کرے گا
10:33اور بالکل ہر عجر
10:35ہر نیکی پر وہ عجر دے گا
10:36جو ہمیشہ رہنے والا ہوگا
10:38اس دعا کے ساتھ
10:39آج مکہ و مدینہ میں
10:40شب 27 رمضان المبارک ہے
10:42اس دعا کے ساتھ
10:43کہ اللہ تعالیٰ میرا آپ کا
10:45ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے
10:47انشاءاللہ
10:48روز محشر جب اٹھائے جائیں
10:50تب اچھے عالم میں اٹھائے جائیں
10:52جب روح قبض ہونے کا معاملہ ہو
10:53جب قبر کی پہلی رات کا معاملہ ہو
10:55جب عالم برزخ ہو
10:57یہ تمام ترسخت ترین مراحل
10:59کہ میں نے علماء کرام سے سنا
11:00اور کئی روایات میں پڑھا
11:01آج کی شب 27 کوئی دیکھ لیجئے
11:04کہ اگر تمام دعائیں
11:05جو دنیا سے متعلق ہیں
11:06وہ قبول ہو جائیں
11:07اور یہ ایک دعا رد ہو جائے
11:09اللہ نہ کرے
11:10تو یہ
11:12گھاٹے کا سودا ہے
11:13اور دنیا سے متعلق
11:14تمام دعائیں رد ہو جائیں
11:16تمام
11:16بیسے تو یہ ہے
11:22لیکن ایک سنایری ہوئی
11:23ایسے سمجھانے کے لئے
11:24کہ سب کچھ قبول ہو گیا
11:25مال
11:26دولت
11:26رسک
11:26عزت
11:27شورت
11:27دولت
11:27بچے
11:28اولاد
11:28سب
11:28اور یہ ایک دعا رد ہو جائے
11:30آخرت سے متعلق
11:31تو یہ گھاٹے کا سودا ہے
11:33تو اللہ کرے میرا اور آپ کا
11:34بہت نفع کا سودا ہو
11:36نہ کہ گھاٹے کا
11:37ایک وقفے کے بعد
11:38حاضر ہوتے ہیں انشاءاللہ
11:52موسیقی
Comments

Recommended