00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:25قيل للمطففين الذين إذا اكتلوا على الناس يستغفون
00:52وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
01:17وَيْلٌ لِلْمُطَفِفِينَ الَّذِينَ إِذَا اكتلوا على الناس يستغفون
01:52وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
02:14وَيْلٌ لِلْمُطَفِفِينَ الَّذِينَ إِذَا اكتلوا على الناس يستغفون
02:28وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ
02:50أَلَا يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبَعُثُونَ
03:18لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
03:25يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
03:45أَلَا يَظُنُّ أُولَيْكَ أَنَّهُمْ
03:59أَلَا يَوْمَ بَعُوذُونَ لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
04:23لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
04:33لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
04:46أَلَا يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ
04:54لِيَوْمَ بَعُثُونَ لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
05:05يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
05:24لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
05:26يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
05:38يَوْمَ
05:39يَوْمَ
05:42يَوْمَ
05:46شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
05:57بڑی خرابی ہے ناب طول میں کمی کرنے والوں کے لیے
06:01کہ جب لوگوں سے ناب کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
06:05اور جب انہیں ناب کر یا طول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں
06:09کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں ہے
06:14اس عظیم دن کے لیے جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
06:24صدق اللہ العظیم
06:31جزاک اللہ
06:32السلام علیکم ورحمد اللہ
06:34جزاک اللہ
06:35خیریصے ہیں قاری صاحب چھیک چاہئے ہیں
06:37جناب قاری نمان نعیمی صاحب نے تلاوت کلام پاک سے بزم کا آغاز کیا ہے
06:41آج پاکستان میں ہم نوہ روزہ اختیار کریں گے انشاءاللہ
06:46نوی سہری ہے
06:47یہ ہمارے شان رمضان کا بطور مجموعی آج
06:52سیونٹینٹ ایڈیشن ہے
06:53ستربین اشریات ہیں ہماری سہر و رفتار
06:55ملاک الحمدللہ
06:57دنیا کے کئی ممالک میں
06:59آج ماہ مبارک کے پہلے اشرے کا آخری روزہ اختیار کیا جائے گا
07:04وہاں پر آج دس رمضان و مبارک متحدہ رب ممارات
07:07اور قطر اور ایران اور کئی ممالک میں
07:09آج دسوہ روزہ اختیار کیا جائے گا
07:13انشاءاللہ
07:13اشرہ رحمت اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے
07:16اور تیزی سے یہ ایام گزر رہے ہیں
07:19آپ روزانہ شان سہر دو بچکر پینتالیس منٹ پر
07:22اے آر ویڈ ڈیجیٹل پر دیکھتے ہیں
07:23تلاوت کلام پاک سے
07:25جناب قاری نمان نعیمی صاحب نے
07:26اس بزم کا آغاز کیا ہے
07:28اور سورہ متففین کی آیات سے
07:31انہوں نے ابتدائی کچھ آیات تلاوت کی ہیں
07:35اکثر ایسا لگتا ہے
07:36کئی چیزوں کے بارے میں
07:37کہ یہ تو اندازہ ہوتا ہے
07:39کہ ہاں یہ اچھی چیز نہیں ہے
07:40پسندیزہ چیز تو نہیں ہے
07:42لیکن جب قرآن کریم کی مختلف آیات دیکھتے ہیں
07:44اور جب یہ دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالی نے
07:46اس چیز کو اتنا برا جانا ہے
07:47کہ اس پر باقاعدہ آیات نازل ہوئی ہیں
07:50اور تقرار کے ساتھ کہا گیا ہے
07:52کہ یہ کام ٹھیک نہیں ہے
07:53تو انسان کو انداز ہوتا ہے
07:54کہ یہ کام اللہ تعالی کے نزدیک
07:55کتنا زیادہ ناپسند ہے
07:56انہی میں سے ایک کام ایسا لگتا ہے
07:58بظاہر کہ
08:00ناپطول میں کمی
08:00جیسے پوچھیں سب کوئی کہیں
08:02کہ کوئی اچھی بات تو نہیں ہے
08:04نہیں ہونا چاہیے
08:04بلکل نہیں ہونا چاہیے
08:06لیکن اگر قرآن کریم کی ایک سورہ ہو
08:08اور سورے کی ابتدائی آیت
08:11بلکل پہلی آیت یہ ہو کہ
08:12ویل ہو
08:13یعنی بڑی خرابی ہے
08:17ویلولل متففین
08:19بڑی خرابی ہے
08:21ناپطول میں کمی کرنے والوں کی
08:22تو اگر دنیاوی اعتبار سے بھی ہم دیکھیں
08:26تو ایک چھوٹے منصب پہ بیٹھا
08:28کوئی شخص اسی بارے میں کہے
08:29کہ آپ نے یہ کیا ہے
08:29اس کا انجام کو اچھا نہیں ہوگا
08:31تو ہم کہیں کہ ٹھیک ہے
08:32کہہ رہا ہے تو اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا
08:34یہی الفاظ
08:35کوئی ایک بہت بڑے منصب کا آپ نہیں کہہ دے
08:37کہ آپ نے یہ کیا ہے
08:38اس کا انجام بہت برا ہوگا
08:39یہ بہت بہت خرابی اس معاملے میں
08:41اس کو زیادہ سیریس لیں گے
08:43رب کردگار
08:45قرآن کریم میں
08:45اس سورے میں
08:47اور بلکہ ابتدائی آیات میں کہہ رہا ہے
08:48بظایر ہم تو یہ مناظر دیکھتے ہیں
08:49تو ٹھیک ہے ناپطول کا ایک سلسلہ چل رہا ہے
08:51کم زیادہ
08:52اور انفورچنٹلی
08:53ہم ظاہرے ایک مثل معاشرے میں رہتے ہیں
08:55لیکن خاص طور پر ماہ مبارک میں
08:57جب زیادہ خریدار بازاروں کا روح کر رہے تھے
08:59تو یہ ساری شکایات عام ہے
09:01کم لے لیا
09:02کم دے دیا
09:03ناپطول میں
09:03ڈنڈی مار دی دی
09:04یہ نیچے ویٹ رکھ دیا
09:06یہ کر دیا وہ کر دیا
09:07یہ اتنا سخت معاملہ ہے
09:08کہ قرآن کریم کی
09:09اس سورے کی ابتدائی آیت میں
09:11رب کریم کہہ رہا ہے
09:12کہ بڑی خرابی ہے
09:14ناپطول میں
09:15کمی کرنے والوں کی
09:17اور اس کو آگے
09:18آگے
09:19فردر ڈسکرائب بھی کیا
09:24کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں
09:27تو پورا پورا لیتے ہیں
09:29یعنی
09:29ڈبل سٹینڈرز کی قرآن نے بات کی
09:31اس کو فردر ایکسپلین کیا
09:32کہ یہ ناپطول میں
09:33کمی کرنے والے وہ لوگ ہیں
09:34کہ جب
09:35اپنا فائدہ ہوتا ہے
09:36جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں
09:37تو تو پورا پورا لیتے ہیں
09:39اور اگر اب
09:39اس کو آپ اپلائے کر دیجئے
09:40اور فیلڈز میں بھی
09:42مجھے علماء کرام سے
09:43ان کی گفتگو سنکے اندازہ ہوتا ہے
09:44کہ کچھ چیزیں
09:46جب اس انداز سے بیان کی جاری ہوتی ہیں
09:48تو اس کا صرف ایک لٹرل میننگ نہیں ہوتا ہے
09:50کہ ترازو ہے
09:52اور اس میں کم زیادہ
09:53اس کی پھر آپ انٹرپیٹیشن کرتے چلے جائیے
09:56کہ ہم اکثر دیکھتے ہیں
09:57اچھا بھئی یہ
09:58اگر آپ نے مجھ سے خریدنی ہے
10:00میں نے آپ سے خریدنی ہے
10:01تو یہ معاملہ ہوگا
10:02بیجنی ہے
10:03تو یہ معاملہ ہوگا
10:03ڈبل سٹینڈرز
10:04تو جب
10:06لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں
10:07تو پورا پورا لیتے ہیں
10:08لیکن آگے کیا کرتے ہیں
10:09اگلی آیت میں کیا فرمایا
10:10وَإِذَا قَالُوْهُمْ
10:14اَوْوَزَنُوْهُمْ
10:14يُخْسِرُونَ
10:15جب انہیں ناپ کر
10:16یا تول کر دیتے ہیں
10:18تو کم دیتے ہیں
10:19تو یہ ایسے لوگوں کے لیے
10:20بڑی خرابی ہے
10:21جو اس طرح کے
10:22ڈبل سٹینڈرز ہیں
10:23اور پھر اگلی آیت میں
10:24گویا ایک خبردار کیا جا رہا ہو
10:27یا بیدار کیا جا رہا ہو
10:28وانڈ کیا جا رہا ہو
10:29کہ کہا جس کا ترجمہ ہے
10:31کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد
10:33جی اٹھنے کا خیال نہیں ہے
10:35کیا انہیں اندازہ نہیں ہے
10:36کہ بعد میں ہونے والا کیا ہے
10:38کیا ان کو
10:39they think they'll easily get away with it
10:41کیا بس کر لیا
10:41اور بات ختم ہو جائے گی
10:42چپٹر یہاں پر کلوز ہو جائے گا
10:44کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد
10:46جی اٹھنے کا خیال نہیں ہے
10:47اور آگے فرمایا
10:48یہ کس دن کی بات ہو رہی ہے
10:49کب جی اٹھنے کے بات ہو رہی ہے
10:50کس دن ان کو
10:51اس ساری چیزوں کا
10:52یعنی جو بظاہر
10:54ایک ناپ تول میں
10:55ایک ڈنڈی لگ رہی تھی
10:56صرف
10:56اس کا انجام
10:57کتنے سختین انداز سے ہوگا
10:59کس دن
10:59لیوم من عظیم
11:01اس عظیم دن کے لیے
11:02اس بہت بڑے دن کے لیے
11:04روز قیامت کو
11:06بڑا دن اس بنا پر کہا گیا ہے
11:07کہ ظاہر تمام انسانوں
11:08اور جنوں کا حساب
11:08خدا آپ کی عدالت میں
11:10بیق وقت لیا جا رہا ہوگا
11:11اور کس دن کی بات ہو رہی ہے
11:13جس دن عالم کیا ہوگا
11:15یعنی اس دن
11:19یہ وہ دن ہوگا
11:20جب سب کے سب لوگ
11:22رب العالمین کے سامنے
11:24کھڑے ہوں گے
11:24ایک عجب پتہ نہیں
11:25اللہ جانے کیا منظر ہوگا
11:26ظاہر ہے
11:27روز محشر
11:28یا جہنم سے متعلق
11:29کوئی بھی منظر
11:30اس کی منظر کشی کر ہی نہیں سکتا
11:32یا جنت کی خصورتیوں سے متعلق بھی
11:34کوئی بھی منظر
11:35اس کی منظر کشی کر ہی نہیں سکتا
11:36ظاہر سی بات ہے
11:36کہ اس کی کوئی تصویر کشی کر ہی نہیں سکتے
11:39ہم تو صرف ریلیٹ کرنے کے لئے
11:40ایک بات کر سکتے ہیں
11:41لیکن یہاں پر یہ کہا گیا
11:42کہ کیا ان کو خیال نہیں ہے
11:44اس دن کا
11:44جو بہت بڑا دن ہے
11:45اور جب سب لوگ
11:47رب العالمین کے سامنے
11:47کھڑے ہوں گے
11:48یہاں تک قاری صاحب نے
11:49تلاوت فرمائی ہے
11:50اور آگے کے پھر آیات میں
11:51ترجمہ اس طرح کا آتا ہے
11:52کہ یقیناً
11:53بدکاروں کا
11:54نام عمال
11:55سجین میں ہے
11:56یہ لفظ آیا
12:02یقیناً
12:02بدکاروں کا نام عمال
12:03سجین میں ہے
12:04اور وہ جس طرح
12:05شب قدر کا نہیں آتا
12:09تمہیں کیا معلوم
12:10کہ سجین کیا ہے
12:11کتاب مرکون
12:12یہ تو لکھی ہوئی کتاب ہے
12:14اس دن جھٹلانے والوں کے لئے
12:16بڑی خرابی ہے
12:17جو جزا اور سزا کے دن کو
12:19جھٹلاتے ہیں
12:20اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے
12:21جو حد سے آگے نکل جانے والا
12:23اور گناہگار ہوتا ہے
12:25اللہ تعالیٰ
12:25اس ماہ مبارک کے نیام کے صدقے میں
12:27مجھے آپ کو
12:28ہم سب کو اس دن
12:28کہ جب ایک عجب عالم ہوگا
12:30جب سب لوگ
12:31رب کائنات کے حضور پیش ہوں گے
12:32اور ناپ طول میں
12:33کمی کرنے والوں کے حوالے سے
12:35خاص طور پر بات آئی
12:35تو اگر میں اور آپ
12:37ہم کسی بھی حوالے سے
12:37تجارت کی شعبے سے منسلیں گے
12:39تو اللہ ہمیں اس حوالے سے
12:40اور بطور مجموعی اللہ تعالی
12:41ہر اس ایسے عمل سے
12:43ہم دور رہیں
12:43جو کہ روز محشر
12:44جس کے بارے میں کہا گیا
12:46لے یومی نازیم
12:47و بڑا دن
12:47جب سب اب رب کائنات کے سامنے پیش ہوں گے
12:49اس دن ہمارا معاملہ
12:51خیر کہو انشاءاللہ
12:53ایک وفعے کے بعد
12:54دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
12:59موسیقی
Comments