Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Qirat aur Tarjuma | Shan e Sehr | Qari Noman Naeemi | 20 March 2026

The Sehr transmission starts with the recitation of the Holy Quran along with its translation by “Qari Noman Naeemi

#shaneramazan #waseembadami #arydigital #shaneramazan2026 #Shabe-Qadr

Category

😹
Fun
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:11بسم الله الرحمن الرحيم
00:29والعاديات ضبحا فالموريات قدحا فالمغيرات صبحا
00:54فأثرنا به نقعا
01:04فوسطنا به جمعا
01:17والعاديات ضبحا فالموريات قدحا
01:30فالمغيرات صبحا فأثرنا به نقعا
01:41فوسطنا به جمعا
01:54فوسطنا به جمعا
02:05والعاديات ضبحا فالموريات قدحا
02:18فالمغيرات صبحا فأثرنا به نقعا
02:29فوسطنا به جمعا
02:44إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ مَكَنُودَ
03:03إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَ نُودُ
03:13وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ
03:23وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
03:39وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
03:56إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ
04:01إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَ نُودٌ
04:06وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ
04:17وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
04:36أَفَلَا يَعَلَمُ
04:39أَفَلَا يَعَلَمُ إِذَا مُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
04:59أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا مُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
05:07أَفَلَا يَعَلَمُ إِذَا مَا فِي الْقُدُورِ
05:41قسم ہے ان گھوڑوں کی جو بھنکارے مارتے ہوئے دورتے ہیں
05:46پھر اپنی ٹاپوں سے چنگاریاں چھاڑتے ہیں
05:49پھر صبح صویرے چھاپا مارتے ہیں
05:53پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
05:56پھر اسی حالت میں کسی مجمع کے اندر چھا گستے ہیں
06:00حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرہ ہے
06:06اور وہ خود اس پر گوا ہے
06:08اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
06:13تو کیا وہ اس حقیقت کو نہیں جانتا
06:15جب قبروں میں جو کچھ متفون ہے اسے نکال لیا جائے گا
06:19سینوں میں جو کچھ مخفی ہے اسے برامت کر لیا جائے گا
06:23اس کی چانچ پرتال کی جائے گی
06:26یقینا ان کا رب اس روز ان سے خوب باخبر ہوگا
06:35صدق اللہ العظیم
06:42جزاک اللہ بہت نوازش بہت شکریہ جناب قاری نمان نعیمی صاحب
06:46تلاوت کلام پاک سے آج کی اختتامی بزم کا افتتاح کر رہے تھے
06:53یہ شان رمضان دوزار چھویس ہے
06:56دنیا کے کئی ممالک میں
06:58اب سے کچھ دیر بعد روز عید کا آغاز ہو جائے گا
07:01ان سب قوم آئی طرف سے عید کی بہت بہت مبارک بات
07:04پاکستان میں آج حتمن ماہ مبارک کا یہ آخری روزہ ہے
07:09آج تیس رمضان المبارک ہے
07:11گویا حتمن یہ شان رمضان دوزار چھویس کا
07:16شان سہر کا آخری نشریہ ہے
07:20ہمارا اس سال کا یہ 59th اپیسوڈ ہے
07:23اور آج افتار میں انشاءاللہ 60th اپیسوڈ ہوگا
07:27آواز بڑا سکھیں
07:29جی آواز اگر تھوڑی سکھیں
07:31آج 68 اپیسوڈ ہوگا
07:33انشاءاللہ
07:34اور آواز میں چلیں اس میں دے
07:36اور انشاءاللہ آج افتار میں
07:41جب دو پیر دو و جہاں حاضر ہوں گے
07:42تو وہ ہمارا آخری اپیسوڈ ہوگا
07:44شان رمضان دوزار چھویس کا
07:45بطور مجموعی ہمارا وہ آخری اپیسوڈ ہوگا
07:48انشاءاللہ
07:49ہم نے کوشش کی تھی کہ
07:51افتار میں ایک الگ طر سے
07:54یعنی کہ مقابلہ حسن قیرات سے
07:55آغاز کیا جائے
07:57اور سہر میں ہم نے
07:58تیسوے پارے کا انتخاب کیا تھا
08:00تیسوے پارے کی تیس صورتوں کا انتخاب کیا تھا
08:03جس سے جناب قارین عمان نائمی صاحب آغاز کرتے ہیں
08:05اور اس کے پیچھے
08:07ہر سیگمنٹ کے پیچھے
08:08چھوٹا سا کوئی ایک thought process
08:09ہم کوشش کرتے تھے کہ انوالف کریں
08:11تو تیسوے پارے کی بہت ساری صورتیں ایسی ہیں
08:13جو بہت زیادہ جن سے
08:15جو کہ معنوس ہیں جو کہ سنی ہوئی ہیں
08:17اور ہم نے ارادہ ظاہر کیا تھا
08:19کہ اس کی تلاوت کریں گے
08:20یہ صورہ نمبر ہنڈرڈ ہے
08:22جس کی آج تلاوت ہوئی ہے
08:23صورہ آدیاد
08:24جس کا آغاز کیا ہے
08:26اور اس میں بھی وہی انداز
08:27جو کہ اس پارے میں
08:28ہمیں کئی صورتوں میں نظر آتا ہے
08:29جس میں آغاز کسی قسم سے کیا جاتا ہے
08:32یا مختلف قسموں سے کیا جاتا ہے
08:34اور ہم نے علماء کرام سے
08:36یہی سنا سمجھا جانا
08:37کہ اللہ تعالیٰ کو
08:38اپنی بات کو ثابت کرنے کے لیے
08:41کوئی قسم خانے کی ضرورت نہیں ہے
08:43خالے کے کائنات کہہ رہا ہے
08:44کلامِ الٰہی میں کہہ رہا ہے
08:45لیکن جب مقصد ہوتا ہے
08:47کسی بات کی امپورٹنس پر
08:48زیادہ فوکس کرنا
08:49تو یہ انداز اپنایا جاتا ہے
08:50جو کہ یہاں پر ہے
08:59پھر یہ اتنی قسمے کھانے کے بعد
09:01پھر یہ بات کہی گئی
09:02تو یہ تیہ ہے
09:02کہ بہت ہی کوئی اہم بات پر فوکس ہے
09:08حقیقت یہ ہے
09:08تیہ ہے
09:09انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرہ ہے
09:11پھر اس کو فردر ایکسپلین کیا ہے
09:13کہ یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے
09:15یہ اس کو معلوم ہے
09:18خود وہ اس پر شہید ہے
09:19خود وہ اس کی اپنی شہادت ہے
09:21اس پر خود اس کی اپنی گواہی ہے
09:22وہ خود اس بات پر گواہ ہے
09:24فردر ایکسپلین کیا
09:26وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ
09:28حُبْ محبت
09:28شدید محبت میں مبتلا ہے
09:30وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ
09:32لَشَدید
09:32شدید یہ محبت میں مبتلا ہے
09:34کس چیز کی؟
09:35مال و دولت کی محبت میں
09:36شدید انداز میں مبتلا ہے
09:38سوال ہے آگے
09:39اور لمحہ فکریہ ہے
09:40ایک تھوڑ دی ہے
09:42اَفَلَا يَعْلَمُوا
09:43اگین لا
09:44یعنی نہیں
09:45اَفَلَا کیا اس کو نئی معلوم
09:46کہ وہ یہ نہیں جانتا
09:47يَعْلَمُوا اِذَا مُعْصِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
09:50کہ اس حقیقت کو جانتا نہیں ہے
09:52کہ جب قبروں میں
09:53جو کچھ مطفون ہے
09:54اس کو نکال لیا جائے گا
09:56یہ سورہ زلزال میں بھی
09:57یہ انداز اپنایا تھا
09:58کہ
09:58اِذَا ذُلزِلَتِ الْأَرْضُ
10:03زمین کے اندر جو کچھ ہوگا
10:04اس کا اخراج ہو جائے گا
10:05باہر آ جائے گی
10:06سب کچھ
10:07اور وَقَالَا انسان وَمَالَا
10:08انسان کہے گا
10:08یہ اس کو کیا ہو گیا ہے
10:10پھر
10:10یہ وہی ہو رہا ہے
10:13جس دن کے بارے میں خبر دی گئی تھی
10:15تو یہاں وہی انداز ہے
10:16کہ
10:16یہ جو مال و دولت میں
10:18جو بری طریقے سے مبتلا ہے
10:19یہ انسان
10:20یہ جانتا نہیں ہے
10:21کہ
10:22اِذَا بُعْصِرَا مَا فِي الْقُبُورِ
10:24کے اندر زیر زمین
10:25جو کچھ ہے
10:26سب باہر آ جائے گا
10:28اس منظر کی
10:29ہولناکی کا سوچی ہے
10:31ویسی ایک تھوٹ ہے
10:32کہ
10:32قبرستان ہو
10:33اور اس میں کسی
10:33اس قبرستان کے بارے
10:34مشہور ہو جائے
10:35کہ ایک قبر کے اندر
10:36جو کچھ ہے وہ باہر آ گیا ہے
10:37تو اس قبرستان میں
10:38جانے سے ہر انسان
10:39کترائے گا
10:40کہ پہلے یہ منظر ہٹ جائے پہ
10:41اللہ جانے وہ کیا منظر ہوگا
10:42جب جو کچھ
10:43جس قبر میں ہوگا
10:44زیر زمین
10:45جو کچھ ہوگا
10:45سب باہر آ جائے گا
10:47وَحُسْسِلَا مَعْفِسْ صُدُورِ
10:48صرف یہ نہیں ہوگا
10:49کہ زمین کے اندر
10:49جو کچھ ہو باہر آ جائے گا
10:50جو کچھ سینوں میں بھی ہے
10:52صدور
10:53عَلَمْ نَشْرَحْ لَقَصَدْرَقْ
10:54وہ انداز ہے
10:54جو سینوں میں جو کچھ مخفی ہے
10:56اسے برآمد کر کے
10:58اس کی جانچ پرطال کی جائے گی
10:59اِنَّا رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذِ اللَّا خَبِی
11:03اور ان کا رب
11:04اس روز ان سے
11:05خوب باخبر ہوگا
11:07تو یہ انداز
11:07یہاں پر اس سورے میں
11:08اپنایا گیا
11:09آج شان رمضان کا
11:10شان سہر کا
11:11یہ آخری
11:13نشریہ ہے
11:13اور ہم آپ سب کے
11:14بہت شکر گزارے ہیں
11:15کہ آپ شان سہر میں
11:16ہمارے ساتھ نئے ہیں
11:17میں آپ سب لوگوں کا
11:18بہت بہت شکر گزاروں
11:19اس پوری نشریہات میں
11:20ہمارے کسی
11:22قول
11:22فیل
11:23عمل
11:23ایکسپریشن سے
11:24آپ کے دل آزاری ہوئے ہوئے
11:25تو میں
11:25دس بستہ معذرت خواہ ہوں
11:27پھر کہاں یہ رونق ہیں
11:28رات کے اس بہر
11:29یہ رونق ہیں
11:30یہ سہر کا احتمام
11:32نہیں معلوم
11:33اگلا سال
11:33کس نے دیکھا ہے
11:34جب گزر جائیں گے
11:36ماہ گیارہ
11:37تیری آمد کا پھر شور ہوگا
11:39کیا بھروسہ میری زندگی کا
11:40الودا
11:42الودا
11:43ماہ رمضان
11:44شان رمضان
11:45الودا
11:46اور آج
11:46اس آخری نشریہ میں
11:47ہم چاہتے ہیں
11:48کہ جناب جنیت جمشیر صاحب کو
11:50ساہر ہے
11:51جو کہ شان رمضان کا
11:51ہم نے ساتھ سفر شروع کیا تھا
11:53آج سے چودہ سال قبل
11:54ان کے اس کلام کا
11:56ایک حصہ
11:57ہم دیکھتے ہوئے
11:57ہم دیکھ پڑ جائیں
11:58الہی تیری چوکھٹ پر
12:00بھیکاری بن کے آیا ہوں
12:02سراپا فقر ہوں
12:04اجز و ندامت
12:05ساتھ لائیا ہوں
12:10الہی تیری چوکھٹ پر
12:14بھیکاری بن کے آیا ہوں
12:17سراپا فقر ہوں
12:21اجز و ندامت
12:24ساتھ لائیا ہوں
12:26ایز و ندامت
12:33ساتھ لائیا ہوں
12:36سراپا فقر ہوں
12:40اجز و ندامت
12:43ساتھ لائیا ہوں
12:46بھیکاری وہ
12:48جس کے پاس جھولی ہے
12:52نہ پیالا ہے
12:55بھیکاری وہ جسے
12:59حرس و حوث
13:01نے مار ڈالا ہے
13:04بتائے دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر
13:14سکونے قلب کی دولت حوس کی بھیٹ چڑھا کر
13:23لٹا کر ساری پونجی غفلتوں
13:29اس یاں کی دلدل میں
13:33سہارا لینے آیا ہوں
13:37تیرے کعبے کے آچل میں
13:42گناہوں کی لپٹ سے
13:46کائناتِ قلب فسردہ
13:51ارادِ مزمہل
13:55ہمت شکستہ
13:58حوصلِ مردہ
14:01کہاں سے لاؤں طاقت
14:05دل کی سچی ترجمانی کی
14:10کہ کس جھنجال میں
14:14گزری ہیں گھڑیاں
14:17زندگانی کی
14:20خلاصہ یہ کہ بس
14:23جل ان کے اپنی روح سے آہی سے
14:29سرا پا فاپر بن کر
14:33اپنی حالت کی تباہی سے
14:38تیرے دربار میں
14:42لائیا ہوں اپنی ابزبو حالی
14:48تیری چونکھٹ کے لائے
14:52ہر عمل سے آتھ ہے خالی
14:57تو یہ خواہش تھی کہ آج ہم
14:59جنید بھائی کو خاص طور پر
15:01یاد کریں اور جو سفر
15:02یہاں سے شروع ہوا تا سے
15:04چودہ سال قبل
15:04الحمدللہ وہ شان رمضان
15:06الحمدللہ
15:07آج آگے بڑھتے بڑھتے
15:08اللہ تعالیٰ کے کرم سے
15:10آپ لوگی دعائیوں سے
15:11آج یہاں تک مہنچا ہے
15:12میں تمام تر
15:13دوبوری دنیا میں
15:14جہاں جہاں شان رمضان
15:15اس وقت دیکھا جا رہا ہے
15:16سب سے گزارش کروں گا
15:17جناب جنید جمشید صاحب کو
15:19جناب عمدل صابری صاحب
15:20کو اپنی دعاوں میں
15:20بہت یاد رکھئے گا
15:22شان رمضان دوزار چھبیس کے
15:23شان سہر کی آخری اپیسوڈ
15:26کا آغاز ہو چکا ہے
15:27بریک کے بعد انشاءاللہ
15:28کلام سنیں گے
15:29اپنے نادخان حضرات سے انشاءاللہ
15:30مانگنے کا وہ سوالی ہوں
15:35صبح غرقِ ندامت دل کی ناقص ترجمانی پر
15:45خدا ہے
Comments

Recommended