Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Shan e Sehr | Qirat Aur Tarjuma | Qari Noman Naeemi | 21 Feb 2026

The Sehr transmission starts with the recitation of the Holy Quran along with its translation by “Qari Noman Naeemi

#shaneramazan #waseembadami #arydigital #shaneramazan2026

Category

😹
Fun
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:16بسم الله الرحمن الرحيم
00:41رب السماوات والأرض وما بينهم الرحمن
01:07وما بينهم الرحمن
01:13لا يملكون منه خطابا
01:31يوم يقوم الروح والملائكة صفا
01:55بسم الله الرحمن الرحيم
02:03رب السماوات والأرض وما بينهم الرحمن
02:17لا يملكون منه خطابا
02:39وما بينهم الرحمن
02:44لا يملكون منه خطابا
02:58يوم يقوم الروح والملائكة
03:09صفا
03:10لا يتكلمون
03:16إلا من أذن له الرحمن
03:43لا يملكون من أذن له الرحمن
04:05يوم يقوم الروح والملائكة صفا
04:17لا يملكون من أذن له الرحمن
04:31وقال صوابا
04:44ذلك اليوم الحق
04:52ذلك اليوم الحق
05:01ذلك اليوم الحق
05:06لا يملكون من أذن له الرحمن
05:22لا يملكون من أذن له الرحمن
05:33شروع الله
05:36جو بڑا مهربان
05:38نحایت رحم کرنے والا ہے
05:42اس نحایت مهربان خدا کی طرف سے
05:46جو زمین اور آسمانوں کا
05:48اور ان کے درمیان
05:50ہر چیز کا مالک ہے
05:53جس کے سامنے
05:54کسی کو بولنے کا یارہ نہیں ہے
05:57جس روز
05:58روح
05:59اور ملائکہ
06:00صف بستہ کھڑے ہوں گے
06:02کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے
06:04جسے رحمان اجازت ہے
06:07اور جو ٹھیک بات کرنے
06:09وہ دن برحق ہے
06:11اب جس کا چاہے
06:13اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ
06:15اختیار کر لے
06:19صدق اللہ العظيم
06:28جزاک اللہ قاری صاحب
06:29السلام علیکم ورحمت اللہ
06:30مزاج بخیر خیریہ سے
06:32بہت شکریہ
06:33بہت نوازش
06:34شاہد نمضا میں
06:35ناظرین آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں
06:36ساری تعریفیں تمام حمد و سنہ
06:38سب مدھتیں
06:39اس خدا بزرگ وبرتر کے نام
06:40جس کے قبضہ قدرت میں
06:41تمام جہانوں کے تمام نظام
06:43درود و سلام
06:44سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:47ان کی آل اور ان کے اصحاب پر
06:52آج پاکستان میں ہم انشاءاللہ
06:54تیسرا روزہ اختیار کرنے جا رہے ہیں
07:01یہ شہرِ رمضان دوہزار سبیس ہیں
07:03آپ دیکھ رہے ہیں
07:04شانِ رمضان دوہزار سبیس
07:06آپ سب کو ہم اس میں خوش آمدیت کہتے ہیں
07:08الحمدللہ
07:09ماہِ مبارک کے ایام
07:10بس ان کا آغاز ہو گیا ہے
07:12نشریات کا آغاز ہو گیا ہے
07:13محفل سج گئی
07:14اور انشاءاللہ
07:15ہر گزرتے دن کے ساتھ
07:17اپنا ایک اس کے انداز میں
07:19اور اس میں ایک تسلسل کے ساتھ
07:23اس میں روحانیت میں اضافہ ہوتا چلا جائے
07:24انشاءاللہ
07:25جنابِ قاری نمان نعیمی صاحب
07:27تلاوتِ کلامِ پاک سے
07:28اس بزم کا آغاز کرتے ہیں
07:30سعادت حاصل کرتے ہیں
07:32سورِ نبا کی یہ آیات ہیں
07:3337, 38 اور 39
07:35جن کی قاری صاحب نے تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے
07:39ایک منظرنامہ ہے
07:40روزِ محشر کا منظرنامہ ہے
07:42اور پہلے کہا بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:44ربِ السماواتِ والعرض واللہ
07:46کہ اس نہایت مہربان خدا کی طرف سے
07:48جو زمین سماوات اور عرض آسمانوں اور زمین کا
07:52اور وَمَا بَيْنَهُمَا ان کے مابین جو کچھ ہے
07:55ان کے درمیان جو کچھ ہے
07:57لَا اَمْلِكُونَا
07:58ہر چیز کا مالک ہے
07:59اور لَا اَمْلِكُونَا
08:01جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارہ نہیں ہے
08:04اور پھر آگے یہ ایک منظرنامہ ہے
08:06کہ وہ جس روز روح اور ملائکہ
08:11يَوْمَا يَقُومُ الرُوحُ وَالْمَلَائِكَةُ سَفْوَا
08:14یہ سب سب بس سب کھڑے ہوں گے
08:16اللہ جانے ایک عجب کیا منظر ہوگا
08:18جس روز روح اور ملائکہ
08:19سب بسنا کھڑے ہوں گے
08:21لَا يَتَقَلَّمُونَ
08:22کوئی کلام نہیں کرے گا
08:24کوئی نہیں بولے گا
08:25سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے
08:29سوائے اس کے جو ٹھیک بات کہے
08:30رحمان کی اجازت سے صرف وہ ہی بولے گا
08:32اور پھر آگے کہا
08:33وہ دن برحق ہے
08:38برحق ہے وہ دن
08:39اب جس کا جی چاہے
08:41اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ
08:43اختیار کر لیں اور پھر یہاں تک
08:44تلاوت کا شرف حاصل کیا اور آگے
08:46اگلی آیت کا ترجمہ گوچ اس انداز سے بھی ہے کہ
08:48ہم نے تم لوگوں کو
08:50اس عذاب سے ڈرا دیا ہے
08:52جو قریب آن لگا ہے
08:54جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا
08:57جو اس کے ہاتھوں نے
08:59آگے بھیجا ہے ہم نے علماء اکرام سے
09:00بھی یہی سنا یہی سمجھا
09:02کہ یہ جو کچھ اس روز
09:04انسان فیس کر رہا ہوگا
09:06یہ دراصل اس کا اپنا ہی کیا دھرا ہوگا
09:09تو اگر کوئی بہت زبردست انداز سے
09:10ریوارڈ کیا جا رہا ہے
09:12تو اس نے اس کے لئے بہت ایفرٹ کیے
09:14اور آج ریوارڈ کا ٹائم ہے
09:15ریوارڈ کا دن ہے
09:16اگر کسی سخت مشکل میں ہے
09:18کوئی خدا نہ خواستہ
09:19تو اس کا یہ کیا دھرا ہے
09:21جس کو آج وہ دیکھ رہا ہے
09:23تو ہم نے تم لوگوں کو
09:24اس کے عذاب سے ڈرا دیا ہے
09:25جو قریب آ لگا ہے
09:26جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا
09:28جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے
09:30خود ہی انسان نے یہ بیج بویا ہے
09:32اور جو بیج بویا تھا
09:34وہی درختات نکلا ہے
09:35وہ سب کچھ دیکھ لے گا
09:36جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے
09:37کافر پکار اٹھے گا
09:39کاش میں خاک ہوتا
09:41اتنا برا انجام ہوگا
09:43کہ وہ کہے گا
09:45کہ کاش میں خاک ہی ہوتا
09:47کچھ نہ ہوتا
09:48یا جس طرح مختلف آیات کے خلاصے میں
09:50یہ بھی دیکھتے ہیں
09:51کہ کہا گیا کہ یہ وہ دن ہوگا
09:52کہ جب وہ دنیاوی رشتے
09:54جس میں ہم دیکھتے ہیں
09:54کہ لوگ اپنی جن کے لئے
09:55جانے قربان کرنے کے لئے
09:56تیار ہو جاتے ہیں
09:57ماں باپ بہن بھائی بیٹوں کے لئے
09:59اس دن بس نہیں چلے گا انسان کا
10:02ورنہ اگر اس کے پاس
10:03یہ اپورچنٹی ہو اس دن
10:05فور ایکزیمبل
10:05جو کہ نہیں ہوگی ظاہر ہے
10:06لیکن اپورچنٹی ہو
10:07کہ اپنے بیٹے کو دے دے
10:09اپنی بیٹی کو دے دے
10:11اور خود اس عذاب سے جان چھولا دے
10:12اس کے وقت
10:13تو وہ ایک کام کر گزرے گا
10:14اس کو ایک کام کرنے میں
10:15کوئی سوچنا نہیں پڑے گا
10:16وہ فوراں ایک کام کر گزرے گا
10:18لیکن ظاہر ہے
10:19اس وقت ایسا کوئی عالم نہیں ہوگا
10:20اللہم اجرنا من النار یا مجیر
10:22اللہ تعالیٰ
10:23ماہ مبارک کے ان مبارک ایام میں
10:26ہم سب کے لئے خیر کا معاملہ فرمائیں
10:28آخرت کے معاملات
10:29اللہ تعالیٰ آسان فرمائیں
10:30انشاءاللہ
10:31جناب جنہ جمشید صاحب کو یاد کرتے ہیں
10:33اور ایک کلام کی دو اشار
10:34اور پھر انشاءاللہ
10:35ہمارے براظران سے ہم
10:36ناتر رسول مقبول
10:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:39سنیں گے
10:40اگر ممکہ مکہ مکرمہ کے مناظر
10:42بھی بڑا عراض دکھا دیجئے گا
10:43اور آپ اپنے گھروں میں بیٹھے
10:44درود پاک پڑھ لیجئے گا
10:50الہی تیری چوکھٹ پر
10:55بھکاری بن کے آیا ہوں
10:59سرابہ فقر ہوں
11:02اچھ زوند آمت ساتھ لائیا ہوں
11:06بھکاری وہ کے جس کے پاس جھولی ہے
11:13نا پیالا ہے
11:38لٹا کر ساری پونجی
11:44غفلتوں
11:46اسی آنکے دلدل میں
11:49سہارا لینے آیا ہوں
11:53تیرے کعبے کے آنچل میں
11:57گناہوں کی لپٹ سے
12:01کائناتِ قلب
12:04افسردہ
12:07ارادِ مزمحل
12:08ہمت شکستہ
12:11حوصلِ مردہ
12:13کہاں سے لاؤں طاقت
12:16دل کی سچی ترجمانی کی
12:21کہ کس جھنجال میں
12:23گزری ہے گھڑیاں
12:26زندگانی کی
12:28خلاصہ یہ کہ بس
12:31جل بھنکے اپنی روح سے آہی سے
12:36سرابہ فقر بن کر
12:40اپنی حالت کی تباہی سے
12:44اے اللہ تیرے دربار میں
12:48لایا ہوں اپنی
12:51اب زبو حالی
12:54تیری چوکھٹ کے لائق
12:57ہر عمل سے
13:00ہاتھ ہے خالی
13:03یہ تیرا گھر
13:05یہ تیرے
13:07مہر کا دربار
13:10ہے مولا
13:11سرابہ نور ہے
13:14ایک محبتِ انوار
13:17ہے مولا
13:19تیری چوکھٹ کے جو
13:22آداب ہے
13:24میں ان سے خالی ہوں
13:27نہیں جس کو
13:29سلیقہ
13:30مانگنے کا
13:33وہ سوالی ہوں
13:35زبان غرقِ ندامت
13:39دل کی ناکس
13:41ترجمانی پر
13:43خدا تو فضل فرما
13:47اس زبانِ بے زبانی پر
13:52یہ آنکھیں خوشک ہیں
13:55یا رب انہیں رونا نہیں آتا
13:59سُلگتے داغ ہیں
14:03دل میں جنہیں
14:05دھونا نہیں آتا
14:09الہی تیری چوکھٹ پر
14:13بھکاری بن کے آیا ہوں
14:17سرابہ فقر ہوں
14:20اجزو ندامت
14:23ساتھ لائیا ہوں
14:27ایک بریک کے بعد انشاءاللہ
14:29میدھتے رسول
14:29میدھتے سرکار دو عالم
14:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:40موسیقی
Comments

Recommended