Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Qirat aur Tarjuma | Shan e Sehr | Qari Noman Naeemi | 2 March 2026

The Sehr transmission starts with the recitation of the Holy Quran along with its translation by “Qari Noman Naeemi

#shaneramazan #waseembadami #arydigital #shaneramazan2026

Category

😹
Fun
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:12بسم الله الرحمن الرحيم
00:37والسماء إذات المروج
00:53واليوم الموعود وشاهد ومشهود
01:15قتل أصحاب الأخدود
01:21من النار ذات الوقود
01:38إذ هم عليها قعود
01:54وهم على ما يقعلون بالمؤمنين شود
02:34قتل أصحاب الأخدود
02:37إذن قتل أصحاب الأخدود
02:57قتل أصحاب الأخدود
03:11أمار ذات الوقود
03:25والسماء إذات المروج
03:30واليوم الموعود
03:35إذ هم عليها قتل أصحاب الأخدود
03:48إذن قتل أصحاب الأخدود
04:18وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شود
04:55وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شود
04:59وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شود
05:10وما نقض منهم
05:26إذن قتل أصحاب الأخدود
05:33وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شود
05:42شروع اللہ کے نام سے
05:44جو بڑا محربان
05:46نہایت رحم کرنے والا ہے
05:49قسم ہے مضبوط
05:51قلوں والے آسمان کی
05:54اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
05:56اور دیکھنے والے کی
05:58اور دیکھے جانے والی چیز کی
06:00کہ مارے گئے گڑھے والے
06:02اس گڑھے والے
06:04جس میں خوب بھڑکتے ہوئے
06:06اندھن کی آگ تھی
06:08جبکہ وہ اس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
06:11اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے
06:14اسے دیکھ رہے تھے
06:15اور ان اہل ایمان سے ان کی دشمنی
06:17اس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی
06:19کہ وہ اس خدا پر ایمان لے آئے تھے
06:21جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
06:27صدق اللہ علیہ
06:36جزاک اللہ بہت شکریہ جنابِ قارین نمان نیمی صاحب
06:38ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
06:40ساری تعریفیں خدا ہے بزرگ و بڑھتر کے نام
06:42جس کے قبضِ قدرت میں تمام جہانوں کے تمام نظام
06:45درود و سلام سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:48ان کی آل اور ان کے اصحاب پر آپ دیکھ رہے ہیں شانِ رمضان
06:52اور آج تیرہ رمضان و مبارک پاکستان میں ہم تیرہ بار روزہ اختیار کریں گے
06:56دنیا کی کئی ممالک میں آج فورٹینٹ روزہ اختیار کر لیا گیا ہے
07:01یا کر لیا جائے گا انشاءاللہ
07:03جنابِ قارین نمان نیمی صاحب نے تلاوتِ کلامِ پاک سے
07:07اس نشریات کا اس بزم کا آغاز کیا ہے
07:11اور یہ سورہ کی ابتدائی آیات ابتدائی آٹھ آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے
07:18وہ ہے سورہِ بروچ پہلی آیات کے لفظ البروچ کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے
07:25اور اس میں بھی روزہ محشر کی مندر کشی اور ایک واقعے کی جانبی اشارہ ہے
07:29یہ واقعہ ہے جو ہم نے پچھ سالوں پہلے شانِ رمضان نے بہت ڈیٹیل سے پڑھا تھا
07:33ابھی دامرہ کوئی تنگنجائش نہیں ہے
07:34لیکن یہاں سے شروع ہوا سورہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:41قسم ہے مضبوط قلعے والے آسمان کی
07:45یا برجوں والے آسمان کی قسم
07:48یہاں پہ لفظ بروچ آیا اور یہاں سے اس سورے کا آغاز ہوتا ہے
07:52اور پھر it is very interesting to see کہ روزہ محشر کو
07:55کس طریقے سے الگ الگ ایام سے یا الگ الگ ٹائٹل سے مخاطب کیا گیا ہے
08:01ہم نے ایک دن پڑھا کہ یوم نظیم روزہ محشر کی بات ہو رہی تھی
08:05کبھی پڑھا کہ وہ دن کے جب جہنم سامنے کھول دی جائے گی
08:10اس طرح الگ الگ یہاں پر کہا ہے
08:12وَلْ يَوْمِلْ مَوْعُودْ وَعْدَ کیے ہوئے دن کی قسم
08:16یعنی یہ عام زبان میں کہتے ہیں نا ہونی کو کون ٹال سکتا ہے
08:20یہ اگر کوئی چیز بالکل فائنائلٹی کے ساتھ
08:24اس کا قرآن کریم میں یہ ہے تذکرہ
08:26وَعْدَ کیے ہوئے دن کی قسم یعنی روزہ قیامت کی قسم
08:28اور اس کو اس سورے میں اس انداز سے کہا گیا
08:32کہ یعنی تیہ ہے اگر میں اپنے الفاظ میں کہوں تو
08:36جس کی فائنائلٹی بھی ہے
08:37ویسے تو قرآن کریم کے ایک ایک نقطے میں فائنائلٹی تہ ہے
08:41لیکن اتنی زیادہ اس کے ساتھ
08:42کہ کوئی عام آدمی کہا کہ میں آپ سے کہہ رہا ہوں
08:44کہ یہ ہونا ہے
08:45تم کہیں گے سیر اس نے کہہ دیا یہ تو واقعی ہی means it
08:47اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں بار بار کہہ رہا ہے
08:49وَلْ يَوْمِلْ مَعُودْ وَعْدَ کیے ہوئے دن کی قسم
08:52اس دن کا ہونا تہ ہے
08:53یعنی میں اس کو یوں دیکھتا ہوں
08:55کہ ہم کسی چیز کے بارے میں بھی یہ کہہ سکتے ہیں
08:57کہ پتہ نہیں جب یہ مومنٹ ہوگا
08:58تب ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے
08:59یہ مومنٹ ہوگا
09:00لیکن یہ جب مومنٹ ہوگا
09:02تب یہ تہ ہے کہ ہم ہوں گے
09:03ہم اس کو وٹنس کر رہے ہوں گے
09:05بس اب دعا یہ ہے
09:06کہ ہمارا شمار
09:10اصحاب النار میں نہ ہو
09:12اصحاب الجنہ میں
09:13اصحاب الجحیم میں نہ ہو
09:14بنا یہ تو تہ ہے
09:15اور پھر آگے کہاں
09:17قتلا اصحاب الاخدود
09:19کہ خندقوں والے حلا کیے گئے
09:21اب یہاں پر وہ پورا واقعہ ہے
09:22جس کی ابھی تقرار کا ہے
09:24اس کا وہ وقت نہیں ہے
09:25لیکن بس مختصر یہی کہ
09:28کس طرح جو اہل ایمان تھے
09:30کس طرح جو نیک لوگ تھے
09:31ان کو اس طریقے سے
09:33اس میں
09:35ایک خندق میں
09:36یا ایک گڑھے میں
09:37ان کو ڈالا جا رہا تھا
09:39خندقوں والے حلا کیے گئے
09:41جنہوں نے یہ کام کیا
09:42ان لوگوں کے ساتھ
09:43خندقوں والے حلا کیے گئے
09:45النار
09:46نار وہی آگ
09:46النار ذات الوقود
09:48وہ ایک آگ تھی
09:50وہ ایندن والی آگ تھی
09:51دنیا کی کوئی آگ
09:53ظاہر روزہ محشر کی آگ سے
09:54تو اس کا بیرزن نہیں ہے
09:55لیکن یہاں ایک واقعے کی طرف اشارہ ہے
09:57جو کہ اصحاب الاخدود کا واقع ہے
09:59جس کی بھی ڈیٹل میں نہیں آرہے
09:59کہ وہ ایک آگ تھی
10:01ایک ایندن والی آگ تھی
10:03اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُود
10:04جبکہ وہ لوگ
10:06اس آگ کے آس پاس بیٹھے تھے
10:08اور مسلمانوں کے ساتھ
10:10جو کر رہے تھے
10:10اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے
10:12تو ایمان والوں کے پر
10:13ایک عجب کڑا انتہان تھا
10:15جب اس طرح کی آگ میں
10:16اور گڑوں میں ان کو
10:17اس طرح ڈالا جا رہا تھا
10:20اور یہ لوگ
10:21ان مسلمانوں کے
10:22کسی اور
10:23یعنی ان کا جرم کیا تھا
10:24وہ لوگ کیا کر رہے تھے
10:24جن کے ساتھ یہ ہو رہا تھا
10:25انہوں نے کیا خطا کی تھی
10:27قرآن کریم کے یہ الفاظ میں
10:28یہ لوگ
10:29ان مسلمانوں کے
10:30کسی اور گناہ کا
10:31بدلانی لے رہے تھے
10:32ایسا ہے نہیں
10:33کہ انہوں نے کچھ غلط کیا
10:33اس کا اسکورٹ شیڈل کر رہے تھے
10:35مسئلہ ایک ہی تھا ان کو
10:36کیا
10:36اسی آیت میں آگئے تھے
10:38سوائے اس کے
10:38کہ وہ
10:39اللہ غالب
10:41لائق حمد کی ذات پر
10:42ایمان لائے تھے
10:43بس ان کا یہ جرم تھا
10:44یعنی ان کی نظر میں
10:45یہ جرم تھا
10:46جس کی سزا ان کو یہ دی جا رہی تھی
10:47کہ وہ اللہ پر ایمان لے آئے تھے
10:49اور اس کی وجہ سے
10:49ان کے ساتھ
10:50یہ کیا جا رہا تھا
10:51یہاں تک اس سورے کی
10:52ان آیات کی
10:53تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے
10:55تلاب قاری نمان نعیمی صاحب نے
10:57اس دعا کے ساتھ
10:58کہ یہ تو دنیا کی
10:59ایک آگ سے ریلیٹڈ
11:01خندق سے ریلیٹڈ
11:02واقعہ کا یہاں پر تذکرہ ہوا
11:03لیکن روز محشر کی جو آگ ہوگی
11:05اللہ تعالیٰ
11:06اس آگ سے
11:07مجھے آپ کو
11:08ہم سب کو
11:08محفوظ رکھے
11:10اللہ نے یہاں پر
11:11ایک انسیڈنٹ ہوا
11:11کراچی والے
11:12پورے پاکستان والے
11:13نے حال لیا
11:14گل پلازا کا
11:14تو ایسے رونگٹے
11:16کھڑے کر دینے والے
11:16مناظر تھے
11:17کہ انسان ویڈیو پر بھی
11:18نہ دیکھ سکے
11:18کہ اس آگ نے کیا حال کیا
11:20کچھ گھنٹوں کی آگ
11:21کچھ دن کی آگ تھی
11:22روز محشر کی آگ
11:23اور جس میں
11:25انسان اگر چاہے گا بھی
11:26کہ اسے موت آ جائے
11:27تو بھی موت
11:28بھی اس کو نہیں آئے گی
11:29اللہ تعالیٰ
11:30اس آگ سے
11:31نار جہنم سے
11:32ہم سب کو
11:33محفوظ فرمائے انشاءاللہ
11:34اللہم اجرنا من النار
11:36یا مجیرو
11:37یا مجیرو
11:37یا مجیر
11:38ایک وفہ کے بعد
11:39حاضر ہوتے ہیں انشاءاللہ
Comments

Recommended