Skip to playerSkip to main content
Daily Buzz: Tamasha House Special 🎙️

Hassan Choudary breaks down everything that went down in the Tamasha House today — the drama, the fights, the friendships, and the moments you can't miss!
Get his honest, no-filter take on who's winning hearts and who's stirring up trouble.

Don't forget to like, comment, and subscribe for your daily dose of Tamasha House buzz! 🔥

Vote for Your Favorite Contestant! 🗳️
Download ARYPlus: https://qrco.de/aryplus

#Buzz #Tamasha #TamashaSeason5 #BuzzxTamasha #TamashaReview

Category

🎈
Fun
Transcript
00:05Hello, Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:07My name is Hasan Chowdhury. This is Buzz.
00:10BuzzX Tamasha Day 39.
00:13Frankly, in all contestants,
00:16when I was born with all contestants,
00:19I was bored.
00:20I'm bored.
00:21I'm bored.
00:22I'm bored.
00:22I'm bored.
00:26I'm bored already.
00:27I've already had an argument that I've already listened to.
00:29I've recorded my statement tomorrow.
00:33And I feel that if I repeat the case again,
00:38you will probably get annoyed and get to suspend because
00:40the person can get mad at the end.
00:44So, he came home and I could also remember the contestants'
00:47this joke to me.
00:50کہ یہ لوگ اس گھر میں کھیلنے کے لیے آئے ہیں
00:54سولو کھیلنے کے لیے آئے ہیں
00:56دوستیاں کرنے دوستیاں نبھانے
00:58یا ایک دوسرے کو جتانے کے لیے گھر میں نہیں آئے
01:02باچسلامت کا بہت ہی valid ایک سوال تھا
01:05کہ اگر ان لوگوں کو لگتا ہے
01:07کہ ببرک ایک selfish player ہیں
01:09اور وہ خود کو جتا رہے ہیں
01:11تو اگر وہ خود کو نہیں جتائیں
01:13تو کس کو جتائیں
01:14یہی سوال میں رابعہ سے پوچھنا چاہوں گا
01:16اگر مجھے موقع ملے
01:17جب کبھی وہ برس پہ آئیں
01:19جب کبھی آئیں
01:20میں ان سے یہی سوال پوچھوں گا
01:21کہ اگر حسن نے آپ کی ball کو
01:25pot کرنے کی کوشش کی
01:27تو اس میں اتنے issue کی کیا بات تھی
01:30کہ آج بھی رابعہ نے بار بار
01:32اسی بات کو دھرایا
01:35explanation دینے کی کوشش کی
01:37کہ وہ کس بات پر نراز تھی
01:39ان کو issue کیا تھا
01:41ببرک نے بھی کل جو بھی ان کے ساتھ
01:43پورا scenario ہوا گیم کا
01:45اس کے بارے میں
01:47بار بار وہی باتیں ریپیٹ کی
01:48کہ پورا گھر جو ہے وہ ان کے خلاف ہو گیا ہے
01:51تو
01:52میں نے کل ایک عرض کی تھی چھوٹی سی
01:56میرا ان کے پاس پیغام جا نہیں رہا
01:57اگر جا رہا ہوتا تو میں ان کو یہی کہتا
01:59کہ بھائی
02:01الیمینیشن کے علاوہ بھی کسی چیز پر فوکس کر لو
02:04ایک دوسرے کا پتہ کاٹنے کے علاوہ بھی کسی چیز پر فوکس کر لو
02:08کچھ اور اچھی سی فن سی ایکٹیوٹیز کریں گا
02:11گھر میں ایک وہ دن تھا ابھی پچھلے ہفتی
02:13جب میں نے آپ لوگوں سے پوچھا تھا
02:16کہ جب وہ اہاں الیمینیشن والا دن تھا
02:19اس ہفتے جو سیٹرڈے کو ہم نے اپیسوٹ دیکھی
02:22میگا الیمینیشن اپیسوٹ
02:24اس میں شروع میں جب یہ ایک دوسرے سے پیار سے بات کر رہے تھے
02:27یا کیجولی لیک پولنگ کر رہے تھے
02:31ایک دوسرے سے کچھ اپنے دل کی باتیں شیئر کر رہے تھے
02:34کتنا اچھا لگا وہ سب کچھ دیکھ کے
02:36تو ایسا لگتا ہے کہ ان کی زندگی کا مقصد
02:40پورا صبح سے لے کے رات تک صرف یہی ڈسکس کرنا ہے
02:44کہ بھئی الیمینیٹ کون ہوگا
02:46جا کون رہا ہے آ کون رہا ہے
02:49اور باستی سلامت نے جیسے بتایا
02:51کہ گیم جو تھی
02:52اس میں بھی بہت سارے ایسے ٹویسٹ اینڈ ٹرنز آ سکتے تھے
02:56کہ گیم کو یہ لوگ مزید انٹرسٹنگ بنا سکتے تھے
02:59لیکن انفورچنیٹلی ایسا ہو نہ پایا
03:03اور جہاں پر ہم یہ ساری گفتگو کر رہے ہیں
03:07الیمینیشنز کی اور ایک دوسرے کا پتہ کاٹنے کی
03:11وہاں پہ آج ہم نے ایک بڑی انوکی سی لڑائی دیکھی
03:16I'll be honest
03:17کچھ دیر تک تو مجھے سمجھ نہیں آئی
03:20کہ یہ لڑائی کی ایکچلی وجہ بنی کیا
03:22اور میں اسیس نہیں کر پا رہا تھا
03:25کہ اس میں ایکچلی غلط ہے کون
03:49جو مجھے تھوڑا بہتا سمجھ میں آیا اور میں چاہوں گا کہ آپ لوگ کومنٹ سیکشن کے تو اگر میں
03:54کوئی بات کوئی پوائنٹ مس کر رہا ہوں
03:56تو مجھے آپ بھی گائیڈ کریں اور سمجھانے کی کوشش کریں
03:59معاملہ کچھ یوں تھا کہ کیونکہ
04:03کچھ لوگ بلکہ بہت سارے لوگ کھانا آرڈر کر رہے تھے
04:06تماشا کیفے سے
04:07اور چند لوگوں نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ کھانا آرڈر نہیں کریں گے
04:11اور وہ پرائز منی کو بچائیں گے
04:13تو ان میں پھر زیب نے یہ فیصلہ کیا
04:16کہ جو لوگ کھانا آرڈر نہیں کر رہے
04:19عمومی طور پر کیونکہ یہ لوگ سب شام کی چائے جب پیتے ہیں
04:22تو وہ شام کی چائے پینے کے بجائے ابھی وہ چائے پینے
04:26اور وہ کیونکہ سب لوگ شام میں چائے پیتے ہیں
04:29اور ابھی کیونکہ ان میں سے کچھ لوگ کھانا آرڈر کر رہے ہیں
04:32تو پھر ابھی جو چائے پینے وہ صرف وہ لوگ پینے جو کہ آرڈر نہیں کر رہے
04:36تاکہ ایک طرح سے ایک زیب کے مائنڈ میں چاہے دیئے تھا
04:40کہ اس طرح سے ایک فیرنس کمحول قائم ہو
04:44لیلا جی نے آرڈر کیا تھا
04:46حمزہ
04:47لیلا جی
04:49دیکھے پھر رول فر ون رول لیلا جی آپ کو بہت چائے آپ نے آرڈر کیا تو چائے نہیں ملے
04:53گا اس کو بھی چائے نہیں ملے جس نے آرڈر کی اس کو چائے نہیں ملے گا
04:55ٹھیک ہے اتنی کوئی آرڈ آف دے ورل بات بھی نہیں تھی
04:59لیکن ببرک کو اس بات پر بہت شدید غصہ آ گیا اور ببرک نے فسی کی بھی سائیڈ لی لیلا
05:07جی کی بھی سائیڈ لی کیونکہ
05:09لیلا نے اور فسی نے کھانا جو مجھے سمجھائی کہ تماشا کیف سے کھانا اورر کر دیا تھا
05:14اور زیب نے ان کو بولا کہ آپ کو بھی چائے نہیں مل سکتی
05:18اب یہاں پر ببرک کا جو پوائنٹ تھا
05:22کہ بھائی راشن جو ہے وہ سارے گھر والوں کا ہے
05:25زیب جو ہے وہ وزیر بھی نہیں ہے نہ مشیر ہیں
05:28تو زیب کون ہوتے ہیں
05:30سب کو یہ کہنے والے کہ بھائی آپ کو چائے ملے گی اور آپ کو چائے نہیں ملے گی
05:34کس کا رول ہے بھائی یہ
05:35رول نہیں ہے
05:35پہلی مزارت میں تو ایسا نہیں ہوا دو
05:37سن لو
05:38میری مزارت میں تین مزارت میں
05:39لیلا جی ایک سیکنڈ لوجک سو سمجھانے دو
05:41ایک چیز مانو جب آرڈ کر رہے ہو پیسے ضائع کر رہے ہو اپنی مرضی سے
05:44تو ہم اپنی چائے صرف
05:45ضائع کر رہی ہو
05:47ایک سیکنڈ یار ایک سیکنڈ
05:48چائے آپ وہ کرتے ہیں جب غلطیوں سے وہ پیسے کارتے ہیں وہ ایک ضائع
05:52تو ببرک کی بھی یہ بات درست تھی
05:54ایسی کو غلط بات ببرک نے بھی نہیں کی
05:56اور اس بات کی تائید بعد میں سہرش نے بھی کی
05:59اور ڈاکٹر زی نے بھی کی کہ
06:01ان پرنسپل ببرک بات صحیح کر رہے ہیں
06:04یہ بات ببرک کی صحیح لگی مجھے کہ جب وہ وزیر نہیں تھا
06:07وہ آرڈر بھی کرتا تھا اور گھر کا کھانا نہیں کھاتا تھا
06:09بہت کچھ کرتا تھا
06:11یہ بات تو زن کی سچ حق کی بات کی
06:13مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ جو پورا ایک سینیریو ڈیویلپ ہوا
06:17this was a result of a misunderstanding
06:20اگر ببرک زیب کو موقع دے دیتے
06:23اپنا point of view share کرنے کا
06:25کیونکہ ببرک نے موقع دیا نہیں
06:27ببرک نے مجھے ایسا لگا کہ midway
06:29زیب کی بات کو کاٹ دیا
06:31اور زیب کو صحیح طرح سے opportunity نہیں ملی
06:35کہ وہ اپنا thought process share کر سکیں
06:38granted
06:39یہ فیصلہ بھی وزیر کو لینا چاہیے تھا
06:41لیکن زیب نے کہا کہ انہوں نے
06:43already وزیر سے یہ بات discuss کر لی تھی
06:45اور وزیر سے permission لے لی تھی
06:46کہ جو لوگ ابھی کھانا order نہیں کر رہے
06:48اور جو لوگ شام کی چائے پیتے ہیں
06:51اس کی شام کی چائے پینے کے بجائے
06:52وہ ابھی چائے پی لیں
06:53تو ٹھیک ہے اگر وزیر سے بات کر کے وزیر کی اجازت سے
06:57وہ یہ کام کر رہے تھے تو پھر انہوں نے
06:58اپنا حق تو ادا کر دیا تھا
07:00تو اس سینیریو میں جیسے مجھے لگتا ہے
07:02کہ رابعہ نے اچھی کوشش کی ببرک
07:05کو سمجھانے کی باہر لون میں
07:06یہ بتانے کی کہ زیب کا point of view
07:09تھا کیا
07:10کہ آپ کو یہی برا لگے کہ لیلہ کو اس نے چائے سے رکھا ہے
07:13اس کے علاوہ اور کچھ ہے
07:14اس کو یہ حق کس نے دیا ہے
07:15اورڈر سے وہ منہ نہیں کر رہا
07:17اورڈر سے وہ منہ نہیں کر رہا
07:19زیب کی بات کر رہے ہوں
07:24اپنی بات کر رہا ہوں
07:25لیکن ببرک نے اس وقت بھی
07:27رابعہ کی بات صحیح سے سنی نہیں
07:29اور وہ ان کو ڈسمس کر کے
07:31اس بات کو گھر کے اندر چلے گے
07:33تھوڑا سا میں observe کر رہا ہوں
07:35کہ ببرک has started to lose
07:37his temper and has started to lose his cool
07:40وہ ہی گلتی کر رہا ہے
07:41جو میں نے چوتھے دن کی
07:43اور وہ بار بار کہہ بھی رہے ہیں
07:45کہ ان کا 3kg وزن کم ہو گیا
07:46جس پہ رابعہ نے ان کو
07:47شاید یہ ٹانٹ بھی مارا کہ
07:49بھائی صرف آپ کا وزن ہی نے کم ہوا
07:51اور رابعہ نے شاید غالبن یہ بولا
07:52کہ ان کا 4-5kg وزن کم ہوا
07:54وہ پتہ ہے نا کہ
07:55سب ویٹ لوز کر رہے ہیں
07:56ہاں
07:57سب ویٹ لوز کر رہے ہیں
07:59میں نے ساڑھے 5kg کم کیا
08:01میرا 3 سے 4kg
08:07بھوک شاید ان سے برداشت نہیں ہو رہی
08:09اور جیسے وہ بار بار کہتے ہیں
08:11کہ بھائی مجھے ایک سرٹن امانٹ او پروٹین چاہیے ہوتا ہے
08:14سرٹن امانٹ او وائٹامنز چاہیے ہوتے ہیں
08:16تاکہ میری برین فنکشن کرے
08:18اور ایڈڈ پریشر ان پہ اس وقت یہ ہے
08:20کہ وہ ٹاسک میں اپنے آپ کو بچا نہیں پائیں
08:24میں آپ کو پہلے بھی ببرک کے بارے میں یہ بات بتا چکا ہوں
08:28کہ ان کی کوشش ہی ہوتی ہے
08:29کہ ہفتہ شروع ہوتے ہی پہلے دن ہی
08:31وہ ٹاسک میں اپنے آپ کو کسی طرح سے محفوظ کر لیں
08:34اور اس کے بعد وہ بہت ہی چل محول
08:36طریقے کے ساتھ چلتے آ رہے ہیں
08:38اس بار کیونکہ وہ اپنے آپ کو بچا نہیں پائیں
08:40ایک وہ ان کے اوپر پریشر ہے
08:42اور دوسرا ظاہری سی بات ہے
08:45ایک سرٹن ٹائم کے بعد
08:4739 ڈیز ہو گیاں بھائی
08:49گھر میں سروائیو کرنا
08:51لیمیٹیڈ راشن کے ساتھ
08:52لیمیٹیڈ ریسورس کے ساتھ
08:54اور ان کو تینشن بھی بہت ہو رہی ہے
08:55کہ ان کا تین کلو وزن کم ہو گیا
08:56تو I understand
08:58کہ تھوڑے سے شاید چٹچڑے ہو گئے ہیں
09:00کھانا بھی کافی آرڈ کرنے ہیں
09:01گھر والوں نے بھی
09:02آپ اس میں ڈسکاس کر رہے تھے
09:04کہ کاریباً پچاس ہزار روپے کا کھانا
09:06صرف ایک دن میں
09:08ببرک نے آرڈ کیا ہے
09:10کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
09:11تمہیں لگتا ہے کہ
09:12ببرک جیسا بندہ
09:13لاکھ لاکھ کے آرڈ کرے گا
09:14he has given up
09:16and he's frustrated
09:18کہ وہ ٹاسک میں نہیں جیترا
09:19he just wants to survive till the ninth week
09:22ببرک کو میں شروع دن سے جو دیکھ رہا ہوں
09:24مجھے ایسا لگتا ہے
09:25کہ بڑے وہ وینرز مائنڈ سیٹ کے ساتھ
09:28وینرز ایٹیٹیوٹ کے ساتھ
09:29گھر آئے تھے
09:29تو اس حساب سے تو
09:31پرائز منی اونی کی ہے
09:32اور اپنی پرائز منی کو
09:34وہ کیوں چاہیں گے
09:35کہ اس طرح سے کم کریں
09:37تو کچھ باتیں ببرک کی بھی
09:38اب ایڈ نہیں ہو رہی
09:41میرے ذہن میں
09:42آپ ببرک کی
09:43change of strategy کو کیسے دیکھتے ہیں
09:45ان کے change of mood کو کیسے دیکھتے ہیں
09:48اور آج جو زیب اور ببرک کے بیچ میں
09:50ایک بہت بڑا قسم کا آرگومنٹ ہوا
09:53دونوں کی آواز بہت انچ ہوئی
09:55ببرک کو ہم نے کچھ دن پہلے لیلہ کے ساتھ
09:57غصہ کرتے ہوئے دیکھا تھا
09:58آج لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس غصے کے مقابلے میں بھی
10:01ببرک نے اور زیادہ غصہ کیا
10:03کیا یہ بھی ان کی کوئی strategy ہے
10:04کہ آپ کو چاہی نہیں ملے گی
10:07کیوں نہیں ملے گی
10:08یہ سرول بتائے گا ہمارے گا
10:09یہ باشا سلامت ہے
10:10مجھے کومنٹ سیکشن میں آپ لوگ
10:12ضرور بتائیں
10:13ایمیوے اس کے بعد
10:14ہم نے دیکھا ایک بہت ہی
10:16مزیدار سی ایک
10:17sequence تھا
10:19sequence of events
10:20جب hey fam کی ٹیم
10:22گھر میں داخل ہوئی
10:23ہلو تماشا ہاؤس
10:25اوہ
10:26اوہ
10:27اوہ
10:28اسلام علیکم
10:31جیسے کہ آپ لوگوں کو اچھی طرح سے معلوم ہے
10:33اگر نہیں معلوم تو آپ کو ابھی بتا دیتے ہیں
10:35اے آر و آئی ڈیجیٹل کے اوپر
10:36نیا ڈراما شروع ہونے جا رہا ہے
10:38مرزا کی ہیر ختم ہو گیا ہے
10:40مرزا کی ہیر کو ریپلیس کرنے جا رہا ہے
10:42hey fam جس میں آپ کو نظر آئیں گی
10:45نادی آفغن
10:45دعا زہرہ
10:47اور زرار خان
10:48تینوں کو آج ہم نے گھر میں انٹر ہوتے دیکھا
10:50ڈرامے کے پروموز اگر آپ نے دیکھے ہیں
10:52تو ڈراما ریوالز
10:54اراؤن جن زی
10:55سوشل میڈیا
10:56the use of social media
10:57the dangers of social media
10:58and how the younger generation is using
11:01all these social media platforms
11:03تو اس حوالے سے
11:05وہ جب گھر میں انٹر ہوئے
11:07اور آئی نو فورا فیٹ کہ
11:09نادی آفغن صاحبہ
11:10تماشا کو بڑا obsessively follow کرتی ہیں
11:13زرار بھی تماشا کے فین ہیں
11:15تو ان کے چہرے پہ جو ایکسائٹمنٹ تھی
11:17وہ بڑے نظر آرہی تھی
11:19اور ان لوگوں نے بڑا انجوائی کیا
11:21سب کنٹیسن سے مل کے
11:22ان کو اپنے اپنے حساب سے
11:25اچھ مشورے بھی دیئے
11:26کیونکہ بہت اچھی بات ہے
11:27اور پھر ایک فانسا گیم کیا
11:29کہ جہاں پہ انہوں نے
11:31سب کنٹیسن کے ساتھ
11:32کچھ مزیدار قسم کی
11:34ریلز بنائیں
11:35کبھی رابیا کے پیچھے جا رہے ہوتے ہیں
11:37کبھی آپ سامیا کے پیچھے جا رہے ہوتے ہیں
11:39یہ نہیں میں سنوں گی ڈاکٹر زی
11:41تم صرف میرے ہو
11:41کیا ہر وقت
11:42تم ہی فیم ہی فیم کرتی رہتی ہو
11:43اگر یہ نہ کروں
11:45تو سیرت نراز ہو جاتی ہے نایار
11:46میں کبھی نراز ہوتی ہو
11:47اب نکلا ہو ہی فیم سے
11:49میری جان اگر سورت ہو یا نہ ہو
11:51مگر سیرت ہے
11:53اور پھر
11:55ببری کے کامپوٹیشن کا حصہ ہو
11:57اور وہ جیتے ہیں
11:57ایسا کیسے ہو ستا ہے
11:59اے ویلکم گایس
12:00تماشا سیزن 5 دیکھیں
12:02میں آپ کو دکھاتا ہوں
12:04یہ چوریاں کیسے کرتے ہیں
12:05آج ہمارے پاس
12:06تماتر پھڑا ہوگا ہے
12:08اور
12:10یہاں پہ بھی تماتر
12:11یہاں پہ بھی تماتر
12:13یہ جو ریلز والا کمپوٹیشن تھا
12:16وہ ببرک جید گئے
12:17ان کو اب اپنی مرزی کا کھانا ملے گا
12:19بہت اعلا ببرک بہت اعلا
12:21اور تم نے کھا بھی آیا
12:22اچھا تریقہ راشن گھا
12:23اور کیونکہ
12:27جو ہی فیم کی ٹیم تھی ان کو
12:28حسن کی بھی ریل بہت پسند آئی
12:31ہی فیم اگو
12:32ہی فیم اگو
12:33ہی فیم اگو
12:34ہی فیم اگو
12:34ہی فیم اگو
12:35تو انہوں نے ریکویس کی باش سلامت سے
12:38کہ وہ حسن کو بھی کچھ نا کچھ
12:39کچھ
12:40باش سلامت
12:40باش سلامت
12:41can we please have a runners up
12:42please please
12:43نادیا میں نے آپ کی
12:44ریکویس لی ہے
12:46ایک winner
12:47ایک runners up
12:48اور حسن کو
12:49as a runner up
12:51انہوں نے
12:51چوز کیا
12:53ہمیں بہت اچھا لگا
12:54is
12:55حسن
12:55بہت اچھا رہا تھا
12:59اور
13:00جس کی زیل
13:01سب سے اچھی تھی اس کو
13:02ایک پرائز ملنا تھا
13:03پرائز کیا تھا اپنی مرضی کا کھانا
13:05winner
13:05ہیں
13:063, 2, 1
13:08بابری
13:10بابری
13:11اور آپ کا پرائز ہے
13:14آپ کی مرضی کا کھانا
13:17مجھے اچھی لگی یہ
13:18fun activity
13:19یہ activities میں
13:20جب ہم
13:21contestants کا
13:22تھوڑا سا
13:24less
13:25frightening
13:26image
13:27جب دیکھتے ہیں
13:28اور زیادہ
13:28human side
13:29دیکھتے ہیں
13:29تو ہمیشہ مزا آتا ہے
13:31i hope
13:31جیسے نادیا
13:32نے بھی بولا
13:33سب contestants کو
13:34تھوڑا سا
13:36لڑائی جھگڑوں کے اوپر
13:37control کریں
13:38اپنی fun side
13:39کو باہر لے کے آئیں
13:40and
13:41really appreciate
13:42نادیا
13:43for saying
13:43kindness
13:44goes a long way
13:46تو
13:46تھوڑا سا
13:47سارے
13:48contestants
13:49اگر
13:49kind
13:50ہو جائے
13:50تو یہ
13:51تماشا
13:52گھر کا محول
13:52بہت ہی تیزی کے ساتھ
13:54مجھے ایسا لگتا ہے
13:55بہتر سے
13:56اور بہتر ہو جائے گا
13:58بہرحال
13:59in parallel
13:59باعثہ سلامت نے آج
14:01announce کیا
14:01کہ
14:02فی الحال
14:04tasks نہیں آئیں گے
14:07جو
14:07tasks
14:08ہیل کے
14:08یہ لوگ اپنے آپ کو
14:09save کر لیتے ہیں
14:10لیکن ایک اور
14:11انوخہ سا task
14:12انہوں نے contestants کو دے دیا ہے
14:13وقفے وقفے سے
14:14علام بجے گا
14:16اور
14:16یلو گیمنگ زون میں جائیں گے
14:18اور
14:19کسی نہ کسی
14:20contestant کو
14:21unsafe
14:22کریں گے
14:23بائی رائٹنگ ڈاؤن در نیم
14:24اور اگر
14:25جیسے ہی ہم دیکھتے آ رہے ہیں
14:26کہ بھائی بہت زیادہ
14:27ڈس ہارٹن ہو جاتے ہیں
14:29دوستیوں پہ ان کو
14:31پرابلم شروع ہو جاتی ہے
14:32ڈسپوائنٹ ہو جاتے ہیں
14:35بتریل
14:36فیل کرتے ہیں
14:37تو باستر سلامت نے کہا
14:38کہ اگر آپ کسی اور کو
14:39unsafe نہیں کرنا چاہتے
14:40تو آپ بھلے
14:41اپنا نام لکھ کے آجیں
14:42اور یہ بول دیں
14:43کہ میں اپنے دوست کو
14:44unsafe نہیں کرنا چاہتا
14:44یا فیلو کنٹیسٹنٹ کو
14:45unsafe نہیں کرنا چاہتا
14:46اس کے بدلے میں میں
14:47اپنے آپ کو unsafe کرنے
14:48کو تیار ہوں
14:49کیا کوئی contestant یہ کر پائے گا
14:51اب
14:52یہ تو ہمیں آنے والے دنوں میں
14:53پتا چلے گا
14:54کہ باستر سلامت نے کہا
14:55یہ ٹاسک 24 گھنٹے
14:56یا 48 گھنٹے چلے گا
14:58کیا ہی مزہ آئے گا
15:00یہ دیکھ کے
15:01کہ اب کون کس کو
15:02unsafe کرتا ہے
15:03اور کون کس کو
15:04بچانے کی کوشش کرتا ہے
15:05یہ ساری گفتگو میرے خیال میں
15:07زیادہ مزیدار ہوگی
15:08کل جب ہمیں
15:09یا پرسوں
15:10جب ہمیں سارے
15:11final results پتا چل جائیں گے
15:12آج حمزہ کی وزارت کے اوپر
15:14بھی تھوڑی سی questioning ہوئی
15:15اور
15:16again
15:18دو تین دن تعریف کے گزرتے
15:20اور تیسرے چوتھے دن
15:21وزیر جو ہیں
15:22وہ ڈسپوائنٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں
15:24آج ایسا لگ رہا تھا
15:25بہت سارے ایسے مواقعہ
15:27جہاں پہ حمزہ
15:29وہ حمزہ
15:30جو آج سے
15:30I think پچھلے ہفتے غالباً
15:32یا دو ہفتے پہلے
15:33جو کہہ رہا تھا کہ
15:34میں چوبیس چوبیس گھنٹے کی جیل دوں گا
15:36میں چھوڑوں گا نہیں کسی کو
15:37میں بہت strictness show کروں گا
15:39وہ اب اس موڑ پہ آگے ہیں
15:41وہ کوشش کر رہے ہیں
15:42کہ کوئی بھی ان سے ناراض نہ ہو
15:44ہر کسی کو
15:44please کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
15:46یہ پی
15:46اس طرح تو غلط آ رہے ہیں
15:47میں غلط ہو جاؤں
15:48it's being fine
15:49it's totally fine
15:50میں شاہر میں اپنا پورا کپ بھی جا رہا ہوں
15:52تو یہ بھی پی
15:53تو شاہر میں اپنا پورا کپ بھی پی
15:54اس طرح میں ظالم لگ رہا ہوں
15:55نہیں برو
15:55کوئی ظالم نہیں
15:56میں دے رہا ہوں نا تجھے
15:56میری بات سن
15:57یہ اگر نہیں پیے گا
16:01اور یہی وجہ ہے
16:02انہوں نے ایکسپلین بھی کیا
16:04کہ کل گیم میں بھی انہوں نے
16:05کسی کو الیمنیٹ کرنے کی کوشش نہیں کی
16:07کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے
16:08کہ ایز وزید
16:10جو گھر کے کام وہ سارے کنٹیسن سے لیتے ہیں
16:13اس میں ان کو کوئی پریشانی نہ ہو
16:15بھئی گھر کے وزید ہے
16:18اگر آپ کو کوئی ڈیسو بے کرتا ہے
16:19جیل ہے
16:20بادشتر سلامت ہیں
16:22اس وجہ سے فیصلہ لیلے میں
16:24تو ہچکچارڈ نہیں ہونی چاہی
16:25میرے اساب سے
16:26بہرحال ہم نے یہ دیکھا کہ
16:27زیب سے بھی کافی انفلونس نظر آ رہے ہیں
16:29اس سے کچھ بھی نہیں ہوں گا
16:31اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوں گا
16:31کل آپ آئے تھی میرے پاس
16:33حمزہ
16:33you're a grown up man
16:36حمزہ
16:36حمزہ باؤنس بیک کریں گے
16:37اس وزیر یا نہیں
16:38یہ بھی ہمیں پتہ چل جائے گا
16:39تب تک خواتین وزرات
16:40فیلحال
16:41مجھے دیجئے گا
16:42اجازت آپ سے انشاءاللہ
16:43کل پھر ملاقات ہو گئے
16:44اور جیسے میں نے کہا
16:45آپ کے کومنٹس کا اور فیڈبیک کا
16:47مجھے بڑی بے سبری سے انتظار رہے گا
16:49اپنا خیال رکھئے گا
16:49دعا میں یاد رکھئے گا
16:51خدا حافظ
Comments

Recommended