Skip to playerSkip to main content
Qasasul Islam: Story of Prophet Muhammad ﷺ | Shan e Ramzan 2026 | Waseem Badami | 19 Feb 2026 | Shan e Sehr

This Ramzan episode of Qasasul Islam explores the story of Prophet Muhammad ﷺ and the history of Islam.

#qasasulislam #waseembadami #shaneramazan2026 #arydigital #shaneramazan

Category

😹
Fun
Transcript
00:00or
00:20this
00:21is
00:21a
00:21message
00:24I
00:29with
00:29ڈوزار چھویس میں شہرِ رمضان ڈوزار چھویس میں اس اعتبار سے
00:35ہماری جو ہسٹری ہے چودہ سالہ اس کی اہم ترین داستان ہے اس
00:40لیے کہ یہ خاتم الانبیاء کی داستان ہے اس لیے کہ داستان
00:45آدم نہیں ہے داستان فخر آدم ہے داستان موسیٰ نہیں ہے داستان
00:48فخر موسیٰ ہے داستان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہد
00:54رمضان ڈوزار چھویس میں اور داستان پہنچی کہاں تک ہے داستان
01:00یہاں تک پہنچی ہے کہ نزولِ وحی ہو چکا ہے غارِ حرا کا واقعہ
01:04ہو چکا ہے صدا اِقْرَعْ بِسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقْ مُلَن ہو چکی ہے اور
01:11اب یہاں سے داستان آگے بڑھے یعنی میں یہ کہہ دوں کہ یہ صرف
01:14الفاظ کا نزول تھوڑی ہوا ہے نزولِ وحی کا آغاز تھوڑی ہوا ہے
01:19نزولِ وحی کا آغاز تو ہوا ہے لیکن دراصل جو ایک خاص ماحول
01:25تھا جو کہ کسی بھی اعتبار سے کوئی حوصلہ آفزہ ماحول نہیں
01:28تھا مکہ کا یہ نزولِ وحی کا آغاز ہوا ہے گویا اندھیروں میں اندھیروں
01:34میں روشنی نے پہلا قدم رکھ دیا ہے اندھیروں میں روشنی نے پہلا قدم
01:41رکھ دیا ہے اب منظرنامہ بدل گیا ہے یا منظرنامہ
01:49کے بدلنے کا آغاز ہو گیا ہے اب وہ اندھیریں نہیں رہیں گے
01:54اب یہاں روشنی ہو گئی اور اب یہاں سے داستان بھی ایک نئے
01:59موڑ میں داخل ہو رہی ہے کیوں اسے کہ یہاں سے سرکار کی زندگی
02:02بھی ایک ناہر اختیار کر رہی ہے اور وہ کیا ہے نزولِ وحی ہو گیا
02:07ہے تو اب اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ نے دین کی تبلیغ شروع کر دی
02:12ہے دین کی ترویش شروع کر دی ہے کیسے شروع کر دی ہے اعلانیہ نہیں غیر
02:17اعلانیہ جس کا مطلب یہ ہوا کہ پیغام ایک دن میں نہیں
02:22پھیلنا ہے یہ انقلاب شور سے نہیں آنا ہے ابھی حکمت سے آنا
02:25ہے اسی لئے آغاز میں آواز بلند نہیں کی گئی ہے حجوم کو نہیں
02:31بکارا گیا ہے دلوں کو چنا گیا ہے ہاں وحی کے بعد پہلا مرحلہ
02:38اعلان کا نہیں ہے تیاری کا ہے قریب ترین لوگوں کو آہستہ آہستہ
02:43بلانے کا یہ تاریخ اسلام نکم ہو رہی ہے اب ہے اسلام کا آغاز
02:47یہ سن رہے ہیں یعنی اسلام کا سفر خاموش قدموں سے شروع ہو گیا ہے
02:53کہاں سے ایک گھر سے شروع ہو گیا ہے ایک گھر سے اسلام کا شروع
02:57ہو گیا ہے ہم سب مسلمان ہیں نا تاریخ اسلام سن رہے ہیں
03:00ایک گھر سے اسلام کا آغاز تبلیغ اسلام کا آغاز ہو گیا ہے ایک
03:06گھر سے ایک دل سے ایک یقین سے اور یہ وہ مرحلہ ہے جسے ہم دعوت
03:15غیر اعلانیہ کہتے ہیں ایک ایسا خاموش انقلاب جو بعد میں پوری
03:21دنیا کی آواز بننے والا ہے لفاظ ہی نہیں ہے حقیقت ہے یہ ہے اس دعوت
03:25کا مرکز کیا ہے اس کا سنٹر کیا ہے پوائنٹ آف بگننگ کیا ہے
03:32بچوں کے لئے بزرگ لوگ جانتے ہیں اسے کہتے ہیں دارِ ارکم دارِ
03:37ارکم وہ جگہ ہے دارِ ارکم کے جہاں سے اسلام کی تبلیغ کا آغاز
03:44ہو رہا ہے دارِ ارکم یعنی کیا ایک نوجوان ہے کیا کہنے اس نوجوان
03:49کے کیا کہنے اس استیق ہے کیا نصیب ہے ان کا ایک نوجوان ہے
03:55نام ہے ارکم یہ ان کا گھر ہے ارکم نامی نوجوان کا گھر ہے یہ
04:02اسلام لا چکے ہیں سابقون الابولون میں سے ہیں صحابی رسول ہیں آج بھی
04:08اللہ تعالیٰ سب کو خانہ کعبہ کی جارت نصیب فرمائے انشاءاللہ بار بار
04:11نصیب فرمائے آج بھی جب ہم خانہ کعبہ جاتے ہیں جو صفہ پہاڑی
04:13ہے جہاں صحیح کرتے ہیں صفہ پہاڑی کے قریب ایک گیٹ ہے اس وقت غالباً
04:19تعمیرات کی وجہ سے اس وقت گیٹ اس انداز سے نہیں ہے لیکن صفہ پہاڑی
04:23کے قریبی ایک گیٹ ہے اس کا نام باب ارکم ہے باب ارکم وہیں کہیں
04:29اس زمانے میں یہ گھر موجود تھا جسے دار ارکم کہتے ہیں اب آپ بس
04:36منظر سوچئے اور بس کھو جائے اس منظر میں جناب ارکم کے گھر کا
04:43منظر کیا ہے یہاں خاموشی سے دین کی تبلیغ کا کام جاری ہے یہ ایک گھر
04:48نہیں ہے یہ اسلام کی پہلی طرز کا ہے معلم کون ہے محمد رسول
04:52اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یعنی منظر کیا ہے دار ارکم میں
04:57داخل ہوتے ہی شور پیچھے رہ جاتا ہے اس گھر کا دروازہ بند ہوتے
05:02ہی مکہ کی گلیاں قریش کا خوف سب باہر رہ جاتا ہے اندر ایک
05:07چھوٹا سا کمرہ ہے یہاں کوئی ممبر نہیں ہے یہاں کوئی چراغوں کی
05:11کتار نہیں ہے بس چند لوگ چند اللہ والے زمین پر دائرے کی صورت میں
05:16بیٹھے ہیں چہرے متوجہ ہیں ساسیں ہلکی ہیں دل تیز تھڑک رہے ہیں
05:21رسول اللہ درمیان میں بیٹھے ہیں نہ اوچی آواز ہے نہ خطیبانہ
05:26انداز ہے بس چھہرے ہوئے الفاظ ہیں آیات قرآن ہیں آہستہ آہستہ
05:30پڑھتے جاتے ہیں الفاظ دیواروں سے ٹکرا کر لوٹتے نہیں ہیں دلوں میں
05:35اترتے جاتے ہیں ان میں کوئی غلام ہے ان میں کوئی جوان ہے ان میں کوئی
05:40تاجر ہے ان میں کوئی کمزور ہے مگر اس کمرے میں سب برابر ہیں سب کے لیے
05:45ہی ایک پیغام ہے ایک ہی امید ہے باہر ظلم کا اندیشہ ہے اندر
05:50خاموشی میں ایمان مضبوط کیا جا رہا ہے اداری رقم یہ اسلام کی
05:56تاریخ رقم ہو رہی ہے سوال پوچھے جاتے ہیں اور رسول اللہ ہر سوال
06:02اللہ اللہ فدا کا بھی وہ امی یا رسول اللہ رسول اللہ ہر سوال
06:06کا جواب ایسے دیتے ہیں جیسے کوئی ہاتھ پکڑ کر اندھیرے میں رستہ
06:11دکھا رہا ہو ایسے جواب دیتے ہیں اور یہ سلسلہ کتنے رسے تک
06:15جاری رہا ہوگا ایک ہفتہ دو ہفتہ مہینہ دو مہینہ غیر
06:20اعلانی آئے سال دو سال تین سال یہ اتنی آسانی سے نہیں پہنچا ہے
06:28دینم تک بہت قربانی ہے اس وے تین سال ایسے گزرے ہیں تین سال
06:33ایسے گزرے ہیں دار ارقم میں آتے ہیں جاتے ہیں درس ہوتا ہے بات ہوتی
06:39ہے سوالات کے جوابات ملتے ہیں خوف کے بودھ ٹوٹ رہے ہیں اور بات
06:41آگے بڑھ رہی ہے تین سال ایسے گزرے ہیں اب اب اب اب اب منظر
06:48نامے کی تبدیلی کا وقت ہے اب ماحول دوبارہ بزر رہا ہے اب
06:53داستان ایک اور مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہے ایک مرحلہ نزول
06:58وحی کا تھا نا تب متعلقہ مقام کیا تھا غار حرا ایک مرحلہ خاموش
07:04تبلیغ کا تھا نا تب متعلقہ مقام کیا تھا دار ارقم اب اگلا مرحلہ
07:08آ رہا ہے اور یہ مرحلہ اتنا اہم ہے کہ قرآن کریم میں کیونکہ
07:12سرکار عالم سرکار عالم تو وہی کہتے ہیں جو وہی کہتی ہے وہی
07:16کرتے ہیں جو وہی کہتی ہے تو اب دعوت اسلام اگلے مرحلے میں
07:20داخل ہو رہی ہے اب داستان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگلے
07:24مرحلے میں داخل ہو رہی ہے دار ارقم کا مرحلہ ہو گیا اب اگلا
07:27مرحلہ وہ ہے کہ جس کی قرآن کے ذریعے قرآن میں جس کا تذکر آیا
07:31سورہ شمعہ ہے آیت نمبر دو سو چودہ ہے صدائے ربی بلند بھی
07:36اشارت فرمایا
07:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:57یہ صرف ایک آیت نہیں ہے یہ اگلے مرحلے کا پیغام ہے اپنے
08:03قریب ترین رشتہ داروں کو خبردار کیجئے یا ڈرائیے
08:08سو اب اس آیت اس آیت کے پیچھے پورا ایک واقعہ ہے اور اب وہ
08:12سنیے اب یہ معاملہ آگیا ہے اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:16نے اپنے ہی خاندان کا رکھ کیا ہے اور بنو حاشم اور بنو عبد المطلب
08:22کو میں آج کے الفاظ میں کہلوں ایک دعوت کا انویٹیشن دیا ہے دعوت
08:29کا انویٹیشن دیا ہے یہ عجب دعوت ہے اسلام کی آپ ایک عجب دعوت
08:34کا قصہ سن رہے ہیں اس وقت کھانے کی دعوت ہے لوگوں کو مدو کیا
08:39گیا ہے لوگ آنا شروع ہوئے ہیں لوگ آ کر بیٹھ گئے ہیں کھانا
08:43سرف کر دیا گیا ہے کھانا پیش کر دیا گیا ہے سب بیٹھ گئے ہیں
08:47محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہیں اب آپ نے
08:52کچھ کہنا چاہا ہے قریب ہے کہ آپ کچھ کہیں ابھی آپ نے کچھ
08:55کہنا چاہا ہے یا ابھی آپ نے کچھ کہنا شروع ہی کیا ہے کہ ابو
09:00The Unruped
09:01It was a weird
09:04A crazy
09:07A very weird
09:07A person
09:08Who would talk about it
09:08A special
09:10An about
09:11Aboulahab
09:12The other part
09:13It was a good thing
09:13But it was not
09:17He spoke of it
09:17This is
09:18Funa
09:19Funa
09:19Funa
09:19Funa
09:21The story's
09:21That it was so
09:22And so
09:23Which it was
09:24That
09:25The Resulullah
09:25Allah
09:26This
09:26The
09:26The
09:26The
09:26The
09:26The
09:26can't be done.
09:28We didn't say that.
09:29So, what happened then?
09:31It was so bad and bad.
09:33It was so bad when it was so bad.
09:35So, what happened then?
09:36No.
09:37It was Islam's era.
09:41Then, it was so bad.
09:41Then, it was so bad.
09:43Then, peopleから invitation to get it.
09:45Then, people get invitation to get it.
09:48Then, they were again.
09:49Then, Muhammad, Allah, ﷺ.
09:52Then, Khana, sir, who is.
09:53Then, Abul Lhamb, then, Abul Lhamb, then.
09:56A oranges
10:00a
10:01a
10:01a
10:02a
10:02a
10:05a
10:06a
10:09a
10:10a
10:10a
10:14a
10:15a
10:15a
10:15a
10:18a
10:19a
10:24a
10:25Allah نے
10:27محمد کو حکم دیا ہے
10:28میں
10:29تمہیں
10:30اس کی طرف بلاؤں
10:33اب یہ جب منظر ہو گیا ہے
10:35اس دعوت کا منظر
10:36نامہ ہی تبدیل ہو گیا ہے
10:39یہ کیا
10:39کہہ دیا ہے
10:40یہ کیا
10:41سن رہے ہیں
10:43سو ایک
10:44مرحلاتا غیر
10:44اعلانی تبلیغ کا
10:45ایک مرحلاتا
10:46وحی کا
10:46غارحرا
10:47ایک مرحلاتا غیر
10:49اعلانی تبلیغ کا
10:50دارِ ارکم
10:52ایک مرحلاتا
10:53یہ
10:53دعوت
10:54دامت زلعشیرہ
10:56اب بات بڑھ گئی ہے
10:58اب بات اگلے مرحلے کی طرف بڑھ گئی ہے
11:00اور اب جو تیسرا مرحلہ ہے
11:02وہ پہلے دو اسٹیجز سے
11:04زیادہ انٹینس بھی ہے
11:05انٹرسٹنگ بھی ہے
11:06بڑے سکیل کا بھی ہے
11:09اتنے بڑے سکیل کا ہے
11:11اور اتنا امپورٹنٹ ہے
11:12کہ قرآن کریم کی آیت کے ذریعے
11:15گویا کہا گیا کہ اب یہ کیجئے
11:18اور یہ واقعہ جہاں پیش آیا ہے
11:19وہ مقام آج بھی بہت امپورٹنٹ ہے
11:24یہ کیا مرحلہ ہے
11:28داستان محمد جاری ہے
11:29کلرز کریں گے
Comments

Recommended