00:00Al-Fatihah
00:31رات کے وقت
00:33مکہ شہر میں
00:34حج کے موسم میں
00:37کچھ لوگ آئے تھے
00:38رسول اللہ کے ہاتھوں پر بیعت کی تھی
00:40یہ اسلام کی پہلی باقاعدہ بیعت تھی
00:43بیعتِ اقبعِ اولا
00:45اسے کہا گیا تھا
00:46اور یہ بارہ لوگ جو تھے
00:48بیعت کر کے مدینہ کے لوگ
00:50واپس مدینہ پہنچے
00:51اس وقت اسرب کہتے تھے
00:52وہاں پہنچ کے انہوں نے اسلام کی بات کی
00:54اسلام پھیلنا شروع ہوا
00:56یہاں تک کہ انہیں ایک پرابلم پیش آئی
00:58وہ یہ تھا کہ اسلام تو قبول کر لیا ہے
01:00لیکن اس کی ڈیٹیلز
01:01روز مرہ کے مدینہ ایک پورا طرز زندگی ہے
01:04لائف سٹیل ہے پورا اسلام
01:06سکھائے گا کون
01:07ڈیٹیلز کون بتائے گا
01:08مائنیوٹ چیزوں میں گائیڈ کون کرے گا
01:10رسول اللہ تو مکہ میں
01:12تو کیا اب انہیں سکھانے کے لئے
01:14رسول اللہ مکہ سے مدینہ آئیں گے
01:15نہیں
01:17تو کیا یہ مکہ آتے رہیں گے
01:19نہیں یہ بھی پریکٹیکل نہیں ہے
01:20تو پھر کیا ہوگا
01:20کسی صورت کیا نکلے گی
01:21کیا رسول اللہ کسی کو بھیجیں گے
01:25کسی کو بھیجیں گے
01:26بھیجیں گے رسول اللہ
01:27اور ہم نے کل کہا تھا
01:30کسی ایک ایسی شخصیت
01:31یا ایسی ہستی کو بھیجیں گے
01:32جن کا اپنا بیک گراؤنڈ بھی کمال ہے
01:35وہ کون ہیں وہ کیا کریں گے
01:36ہم نے کہا تھا کلرز کریں گے
01:38یہ تاریخ اسلام کا پہلا
01:42باقاعدہ مبلغ
01:44بذریہ محمد رسول اللہ
01:46مقرر ہو رہا ہے
01:50تو اب بیعت اقبت ہوئی ہے
01:52رات کے اس اندھیرے میں
01:55مکہ میں
01:56موسم حج میں
01:58اس گھاٹی کے پاس جو بیعت ہوئی ہے
02:00اس کے اثرات آ رہے ہیں سامنے
02:01سو ہم نے تاریخ اسلام
02:06کی پہلی دعوت
02:07پہلی شہادت
02:09پہلی ہجرت
02:10پہلی بیعت
02:12یہ سب سننی ہے داستہ نے
02:13آج پہلے مبلغ کی داستہ
02:16باقاعدہ مبلغ پہلے
02:19ان کا نام کیا ہے
02:21انہیں
02:22مسعب بن عمیر کہتے ہیں
02:23مسعب بن عمیر
02:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:26کیا کہنے ہیں
02:27اس نوجوان کے
02:29ان کا بیگراؤنڈ سنیں گے
02:30کمال
02:31کیا کہنے ہیں
02:31اور سوچیں
02:32میرے اور آپ کے لئے تو دین کے معاملات
02:34اپیرنٹ لی کتنے آسان ہیں
02:36قربانیاں تو ان لوگوں کی ہے
02:37ان ہستیوں کی ہے
02:41جنابِ مسعب بن عمیر کی
02:42ایک داستان سنیں
02:43کوئیکلی پہلے
02:43مکہ شہر ہے
02:44اب مکہ شہر میں آیتا ہے دوبارہ
02:49حضرتِ مسعب بن عمیر
02:50مکہ کے ان نوجوانوں میں
02:52ان کا شمار ہوتا تھا
02:53جن کی دولت
02:54جن کی نفاست
02:56جن کی شان و شوقت
02:58مثال من گئی تھی
02:59یعنی کہا جاتا تھا
03:01کہ اگر اس مکہ شہر میں
03:02کسی کا لباس
03:04کسی کا خوشبو
03:05کسی کا لائف سٹائل
03:07میں آج کل کے الفاظ میں کہوں
03:08اس کا اگر چرچہ تھا
03:10تو وہ تھے حضرتِ مسعب
03:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:13فائنینشلی بہت سٹرون
03:14اور میں آج کل کی زمان میں
03:16ہینڈسوم
03:17کہا جاتا تھا
03:18مسعب جیسا
03:20سجیلا جہان
03:20کوئی نہیں ہے
03:22ایک خوشحال
03:24ماں کے لاد لے
03:25ہر آسائش زندگی
03:26میسر ہے
03:27زندگی میں
03:28کسی کمی کا تصور نہیں ہے
03:31یہ لائف سٹائل انگا
03:33اور کر کیا رہے ہیں
03:35ابتدائی زمانہ ہیں
03:36حالات بہت خراب ہیں
03:38رسول اللہ نے دعوت دیا
03:39آپ نے اسلام قبول کیا ہے
03:41گھر والوں پر ظاہر نہیں کیا ہے
03:47بظاہر تنہا ہے
03:48مسعب بن عمیر
03:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:51بظاہر
03:51لیکن ایمان کی طاقت ہے نا
03:53اپنے گھر والوں پر بھی ظاہر نہیں کیا ہے
03:55اور جب گھر والوں کو پتا چلا ہے
03:57تو آزمائشوں کا ایک نیا سلسلہ
03:59آزمائشوں کا ایسا دور آیا
04:00کہ انہی مسعب بن عمیر
04:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:02انہوں کو گھر والوں نے قید کر دیا
04:04خرچ بند کر دیا
04:05ساری لکشریز چھین لی
04:07حتیٰ کہ یہ نوجوان
04:08جو کبھی ریشم میں رہتا تھا
04:10یہ نوجوان جو کبھی خوشبو میں رہتا تھا
04:13یہ سادہ اور پیوند لگے
04:15کپڑے پہننے پر مجبور ہو گیا
04:17اور ابھی آگے تو ان کے حالات
04:19اور سخت انہیں ہو سنیں گیا
04:21سادہ اور پیوند کپڑا پہننے پر
04:23مجبور ہو گیا ہے نوجوان
04:24مگر ایمان کی حرارت کم نہیں ہوئیے
04:26یہ مکہ کا سب سے نازوں میں پلا نوجوان ہے
04:30ایمان آیا
04:31آسائشیں چھوڑ گئیں
04:32ایمان نہیں چھوڑا
04:34ماں نے درواں سے بند کر دیئے
04:36رسک روک دیا
04:37محبت چھین لی
04:38مگر دل سے محمد کی محبت
04:40کوئی نہیں نکال سکا
04:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:42یہ مصبہ بنو ہے
04:45جن کے لباس
04:46مثال تھے
04:48آج پیوند لگا کپڑا پہن رہے ہیں
04:50مگر چہرے کا نور پہلے سے زیادہ ہے
04:51یہ مصبہ بنو ہے
04:53گھر والوں نے کہا
04:55اسلام چھوڑ دو
04:55سب کچھ واپس مل جائے گا
04:57آپ نے کہا
04:58سب چھوڑ دوں گا
04:59ایمان نہیں چھوڑوں گا
05:00یہ مصبہ بنو ہے
05:03بلکہ آگے بڑھتے ہوئے
05:06یہ سنیں
05:07ان کی زندگی کا یہ رخ سنیں
05:09فاس فورڈ کر کے
05:10آپ کو ایک منٹ کے لئے
05:11آگے لے کے چاہتے ہیں
05:12اب آپ اپنے ذہن میں
05:13میدان اہد لائیں
05:14اہد کی پہاڑیاں لائیں
05:16جنگ اہد کے بارے میں سوچیں
05:18اب اہد کی پہاڑیاں ہیں
05:19جنگ اہد ہے
05:20حضرت مصبہ نے
05:22یہاں پہ جام شہادت نوش کیا ہے
05:24اب تدفین کا مرحلہ آیا ہے
05:26تو کفن کے لئے بھی
05:27مکمل کپڑا میسر نہیں ہے
05:29سر ڈھاپتے ہیں
05:30پاؤں کھل جاتے ہیں
05:32پاؤں ڈھاپتے ہیں
05:33سر نمائے ہو جاتا ہے
05:34احمد مصطفیٰ
05:35محمد مصطفیٰ
05:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:38یہ سارا مندر
05:39اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
05:40فرماتے ہیں
05:41ارے میں نے
05:42اس مصعب کو
05:43مکہ میں بہترین لباس
05:45مکہ میں خوشبو کے ساتھ دیکھا ہے
05:47آج
05:48اللہ کی راہ میں
05:50مصعب نے سب کچھ قربان کر دیا
05:51یہ مصعب انہوں میں
06:02آج یہی مصعب ہیں
06:03جن کو اسلام کے پہلے باقعہ
06:05مبلغ ہونے کا شرف حاصل ہو گیا ہے
06:07ٹھیک ہے
06:08اب رسول اللہ کی انسٹرکشنز پر
06:11مکہ والوں کی
06:14انسسٹ کرنے پر
06:15رسول اللہ نے
06:16اس ہستی کو
06:16جن کا آپ نے پوری داستان
06:18الگ سے سن لی
06:19مدینہ بھیجا ہے
06:20سو اب داستان
06:21مکہ سے نکل کے
06:22آرہی ہے مدینہ منورہ
06:25حضرت مصعب بن عمیر
06:27مدینہ منورہ پہنچ گیا
06:28خجولوں کی سرزمین پہنچ گیا
06:30وہاں آپ کا معمول کیا ہے
06:31لوگ کوئی کھٹا کرتے ہیں
06:33آہستہ آہستہ قرآن سناتے ہیں
06:35دل توڑتے نہیں ہیں
06:37دل جینتے ہیں
06:38یہاں تک کہ ایک دن تو ایسا آیا
06:40اسی دوران
06:45مدینہ کے دو بڑے قبیلے تھے
06:47آس اور خضرت
06:48قبیلے آس کے دو باعثر
06:51آدمی غصے میں آئے
06:52آپ ہمارے لوگوں کو بہکا رہے ہیں
06:55ان کا اندازہ تخاتب
06:57تو اور برا تھا
07:00ہمارے لوگوں کو بہکا رہے ہو
07:01روایات میں آتا ہے
07:02کہ یہ دو لوگ جو آئے ہیں
07:03ایک کے ہاتھ میں نیزہ تھا
07:05ایک کے ہاتھ میں ہتھیار تھا
07:07لہجہ بہت سخت تھا
07:09حضرت مصعب نے چواب نہیں دیا
07:11وہاں سکتا کہا
07:11اچھا پہلے میری بات سن لو
07:13پسند نہ آئے
07:13تو میں چل جا
07:14وہ بیٹھ گئے
07:17کہو کیا کہنا ہے
07:18کچھ کہا نہیں
07:19اپنی طرف سے کلام نہیں کیا
07:20کلام اللہ پڑھ کے سنایا
07:23باعثر قبیلے کے باعثر افراد بیٹھے ہیں
07:25حضرت مصعب نے قرآن کریم پڑھنا شروع کیا
07:28چند آیات پڑھی گئیں
07:30چند آیات سنی گئیں
07:32یہاں سے لب ہلے
07:33وہاں سے چہرے کا رنگ بدلا
07:35یہاں سے دل بدلا
07:37بولے ارے یہ کلام کیسا ہے
07:39بس ہمیں یہ بتاؤ
07:40اسلام قبول کیسے کیا جاتا ہے
07:41وہ مسلمان ہو گئے
07:47قبیلہ خزرج کے تھے یہ
07:48اب کیا ہوا
07:49اسی راستے سے دوسرا بڑا قبیلہ
07:52قبیلہ آس کے بڑے سردار آئے
07:53یہی ہوا
07:54انہوں نے حضرت مصعب کی
07:56سن سن کے صحابہ کی باتیں
07:58کفار مسلمہ ہوتے تھے
08:02ارے پھر میرے رسول اکرم کی گفتار کا عالم کیا ہوگا
08:05یہ تو مصعب کا
08:08دوسرے قبیلے کے بڑے سردار نے بھی
08:10حضرت مصعب بن عمیر سے قرآن سنا
08:12دل پگلا مسلمان ہو گیا
08:17اور یہ تین لوگوں کے
08:20دو قبائل کے تین لوگوں کے
08:22اسلام قبول کرنے سے
08:25اسلام کے پھیلاؤں میں
08:27یہ ایک ٹرننگ پوائنٹ من گیا
08:28مدینہ کی اتکم سے گا
08:30کیوں
08:32اپیرنٹلی تو یہ دو تین لوگوں نے
08:33اسلام قبول کیا ہے
08:34بہت اچھی بات ہے
08:35بڑی بات ہے
08:35لیکن اسلام تو پہلے ہی بہت سارے لوگوں نے قبول کیا
08:38تو ہم یہ کیوں کہہ رہے ہیں
08:39کہ ان تین انڈیویجولز کے
08:41اسلام قبول کرنے سے
08:42بہت بڑا ایک
08:44ٹرننگ پوائنٹ آ رہا ہے
08:45یہ کیوں کہہ رہا ہوں
08:46یہ اس لیے کہہ رہے ہیں
08:48کہ اب یہ تین لوگ جو کریں گے نا
08:51اس سے
08:52اس زمانے کی گویا ہسٹری کا
08:55رخ متعین ہو جائے گا
08:58ایسا کیا کرنے جا رہے ہیں
08:59تین لوگ
08:59جو حضرت مصحب سے
09:01قرآن پاک سننے کے بعد
09:02اب ایمان نے
09:02ایسا کیا کرنے جا رہے ہیں
09:06کلرز کریں گے انشاءاللہ
09:26موسیقی
Comments