Skip to playerSkip to main content
Dastan-e-Mohammad ﷺ | Part 11 | Qasas ul Islam | The Story of the First Migration | Waseem Badami | 1 March 2026 | Shan e Sehr

This Ramzan episode of Qasasul Islam explores the story of Prophet Muhammad ﷺ and the history of Islam.

#qasasulislam #waseembadami #shaneramazan2026 #arydigital #shaneramazan

Category

😹
Fun
Transcript
00:23ڈاستان سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم
00:25جاری ہے کل بات یہاں تک موچی مکہ میں جو مخالفین ہیں ان کی سازشیں بڑھتی گئیں بڑھتی گئیں اور
00:34ایک ایک کر کے تمام سازشیں ناکام ہوتے ہیں یہاں تک کہ شیب عبی طالب کا اپیسوڈ ہو گیا یہاں
00:39تک کہ عام الحزن ہو گیا عام الحزن حیط ابو طالب و جناب قطید القبرہ کی وفات کا سال کلم
00:46نے یہاں ختم کیا کہ اب رسول اللہ نے ایک ڈیسیشن لیا ہے ان دو حسنیوں کی وفات بھی ہو
00:49گئی ہے اب ڈیسیشن لیا ہے کہ آپ مکہ سے باہر جائیں گے اور
00:53تبلیغ کریں گے اور مکہ سے باہر کہاں جائیں گے کیا مدینہ جائیں گے ہم نے کہاں تا نہیں تو
00:58کہاں جائیں گے وہاں کیا ہوگا ہم نے کہا تا کلرز کریں گے یا عدرز کرتے ہیں
01:13اب سرکار عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتخاب ہے تائف تائف نام کے ایک شہر میں رسول اللہ
01:19گئے ہیں یہ مکہ سے تقریباً کوئی 90 کلومیٹرز دور ہے
01:24پہاڑوں کے درمیان ہمارا جسرم مری ٹائپ کا علاقہ ہے نا پہاڑوں کے درمیان بزرگ تو جانتے ہیں بچوں کے
01:29لئے ایک سرسبد و شاداب
01:31ریلیٹیبلی ایک تھنڈا علاقہ ہے آج کل اگر مکہ سے جائیں تو تقریباً کوئی کوئی ایک سی ڈڑھ گھنڈہ لگتا
01:37ہے
01:37اس زمانے میں ظاہر ہے اونٹ سے جاتے ہیں سفر لمبا تھا
01:42رسول اللہ تائف پہنچے
01:45اور اس سفر میں آپ کے ساتھ ہے حضرت زید بن حارسہ رضی اللہ تعالیٰ نے ہو
01:50یہ کون ہیں عام صاحبیں نہیں ہیں
01:51رسول اللہ کے بہت قریب ہیں بچپن میں اغوا ہو کر غلامی میں آئے
01:56پھر حضرت ختیجہ کے ذریعے رسول اللہ تک پہنچے
01:59رسول اللہ نے ان کو آزاد کر دیا
02:02مگر انہوں نے آزادی کے باوجود رسول اللہ کو چھوڑنا قبول نہیں کیا
02:05یہ عالم تھا رسول اللہ سے محبت کا
02:07کہ نہیں میں آپ کے ساتھ رہنا
02:09یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آیا کہ لوگ انہیں زید بن محمد کہنے لگے
02:15کیونکہ سرکار دولہ ہم کچھ طرح بیٹے کی طرح چاہتے تھے
02:18وفادار ساتھی
02:20خاموش ہم سفر
02:24طائب کے سفر کا آغاز ہو گیا ہے
02:27نوے کلومیٹرز کا پہاڑی سفر ہے
02:28میرے اور آپ کے رسول
02:31دھوب
02:32تھکن
02:33اور دل میں امید کا چراغ لے کر چل پڑے ہیں مکہ سے طائف
02:42وہ حادی جو غیر اللہ سے ہوتا نہ تھا خائف
02:45چلا ایک روز مکہ سے نکل کر جانب طائف
02:49اب بظاہر کوئی ظاہری طاقت نہیں ہے
02:51کوئی لشکر نہیں ہے
02:52بس ایک نبی کا یقین ہے
02:54انسانیت کے لئے درد ہے
02:55طائف پہنچے
02:57قبیلہ ہے
02:58بنی قبیلہ سقیف
02:59اس کے سردار ہیں
03:02تین سردار ہیں
03:05گئے
03:07محبت سے فرمایا
03:10میں تمہیں ایک
03:11اللہ کی عبادت کی طرف بلاتا ہوں
03:13میں اللہ کا رسول
03:14مجھے اللہ کا رسول مانو
03:16خلاصہ
03:18اگر تم ذاتی حیثیت میں ایمان نہیں لاتے ہو
03:21کم اس کا مجھے اتنی مولت دے دو
03:23کہ میں لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچا سکوں
03:29یہ دعوت خیر خواہی کی تھی
03:33لیکن جواب بڑا تکلیف دے تھا
03:36فدا کا بھی وہمی
03:37یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:39ہمارے ماباپ قربان
03:40اب آپ سوچیں
03:41ہم اپنے والد محترم کو
03:44اس جگہ پر رکھے سوچیں
03:45اگر کوئی تنس کرے
03:46کوئی تانہ مارے تکلیف ہوگی نا
03:47یہ رسول اللہ کی بات ہو رہی ہے
03:51رسول اللہ نے یہ کہا
03:52جواب میں تنس
03:53میں الفاظ مطاعت کر کے ارز کر رہا ہوں
03:55کہ کوئی تنس کر کے کہتا ہے
03:57نعوذ باللہ
03:58اچھا آپ ہیں رسول
04:00اگر آپ ہیں
04:01تو میں رسول سے بات نہیں کرتا
04:03نعوذ باللہ
04:04اور اگر آپ نہیں ہیں
04:06تو بیسے بھی بات کرنا نہیں بنتا
04:07ہمارا آپ کا
04:08نعوذ باللہ
04:11آپ ایک لمبے کو نا
04:12رکھ کے سوچیں گا
04:14کہ رسول اللہ کتنے دل گرفتا ہوں گے
04:17رسول اللہ کے دل پہ کیا گزرتی ہوگی
04:19ابھی شبہ ابھی تعلیم پہ تین سال گزریں
04:21اپنے بچوں کو
04:21اپنی زوجہ کو
04:22سب کو
04:22اپنی آنکھوں کے سامنے
04:24بھوکا پیاسا دیکھا ہے
04:24تین سال
04:26وہ تین سال ختم ہوئے
04:27غم کا سال آگیا ہے
04:29اب یہ بات ہے
04:32کسی نے مزاق اڑایا
04:35کسی نے بے روخی دکھائی
04:39اور بات یہاں تک
04:40محدود نہیں رہی
04:42اب میں آپ سے کس مو سے ارز کروں
04:45کس طرح ارز کروں
04:47کہ انہوں نے شہر کے
04:49عباش لوگوں اور بچوں کو
04:51آپ کے پیچھے لگا دیا
04:56تو اب وہ منظر شروع ہوا
04:57جس کو سن کر دل کام جاتا ہے انسان کا
05:01یعنی میں کیسے ارز کروں
05:02کہ بچے ہیں
05:03نوجوان ہیں
05:04ناسمجھ لوگ ہیں
05:06اور پتھر اٹھایا
05:07رسول اللہ کے پیچھے دوڑا ہے
05:10شور
05:11باتیں
05:12کہکیں
05:12درمیان میں اللہ کا رسول
05:18پتھر لگتے رہے
05:19قدم لڑ کھڑاتے رہے
05:21جسم لہو لہان ہوتا رہا
05:24حضرت زید
05:25خود کو ڈھال بناتے رہے
05:27مگر زخم پھر بھی لگتے رہے
05:28اتنے پتھر آ رہے تھے
05:29یہاں تک کے جوتیاں
05:30نالین مبارک
05:31رسول اللہ کی نالین مبارک
05:34خون سے بھر گئی
05:38تائف میں پتھروں کی برسات ہے
05:40درمیان میں
05:41اللہ کا رسول ہے
05:41محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
05:42جن پر رحمتوں کی برسات ہوتی ہے
05:44تائف میں پتھروں کی برسات ہو رہی ہے
05:47ہر قدم جیسے
05:49درد کی ایک نئی لہر لے آ رہا ہے
05:56اب اس عالم میں
05:57یہ صورتحال جاری رہی
05:59جاری رہی
06:00یہاں کر کے آخر کار
06:01آخر کار
06:03اب آپ شہر سے باہر
06:05ایک باگ کے قریب
06:07آپ تھکے بیٹھ گئے
06:10تکلیف ہوگی نا
06:11جسمانی بھی
06:12اور ہرڈ بھی ہوں گے نا
06:15جسم زخمی ہے
06:16جسم زخمی
06:18دل دکھا ہوا
06:19زمان پر شکوانی ہے
06:20زمان پر دعا ہے
06:21روایت آتی ہے
06:22روایت ہے
06:22اسی وقت
06:24جب اللہ کے نبی
06:25احمد مجتبہ
06:26محمد مصطفیٰ
06:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:28تائف میں پتھر کھانے کے بعد
06:32باگ میں بیٹھے ہیں
06:33یہ وہ وقت تھا
06:34اللہ تعالی نے
06:35حضرت جبرائیل کو بیجا
06:36حضرت جبرائیل
06:38حاضر ہوئے
06:38عرض کیا
06:39یا رسول اللہ
06:40اللہ نے آپ کی بات سن لی ہے
06:41آپ حکم کریں
06:43اگر آپ چاہیں
06:44تو یہ فرشتہ پہاڑ
06:46حاضر ہے
06:46آپ حکم دیں
06:48ان دونوں پہاڑوں
06:50کو ملا کر
06:50تائف والوں کو درمیان میں
06:52دبا دیا جائے
06:52پاڑ کے سر زمین دیں
06:54بیٹھے شہر دا
06:55آج بھی ہے
07:02زخمی جسم
07:05لہو لہان قدم
07:08بے توقیری کا دکھ
07:10پھر سنیں
07:12زخمی جسم
07:13لہو لہان قدم
07:15بے توقیری کا دکھ
07:16سامنے بدلہ لینے
07:18کا اختیار
07:19کیا فرمایا
07:20رسول اللہ
07:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:22نہیں
07:23مجھے امید ہے
07:24ان کی نسلوں میں
07:26کوئی
07:27یا ان کی نسلوں میں
07:28ایسے لوگ پیدا ہوں گے
07:29جو ایک
07:30اللہ کی عبادت کریں گے
07:31کچھ نہیں کرنا نہیں
07:36یعنی اب اگر یہاں پہ
07:37میں رکھنے جملہ کروں
07:38تو یہ مبال کا نہیں ہوگا
07:39کہ یہ وہ لمحہ ہے
07:40جہاں انسانیت
07:41سر جھکا دیتی ہے
07:44جنہوں نے پتھر مارے
07:46ان کے لیے بھی دعا
07:47جنہوں نے مذاب اڑایا
07:49ان کے لیے بھی امید
07:50محمد مصطفیٰ کی
07:52شانِ رحمت تو
07:52ذرا دیکھو
07:54ستم سہتے تو ہیں
07:55لیکن ستم دھایا نہیں کرتے
07:58یہ رحمتِ عالم کی شان ہے
08:00یہ تائف ہے
08:02ہر طرف بے رخی ہے
08:09لیکن اسی عالم میں
08:10اسی عالم میں
08:11اسی منظر میں
08:12اسی تائف میں
08:13باغ میں
08:14ایک اور عجیب واقعہ پیش آتا ہے
08:17جو ان سارے واقعہ سے مختلف ہے
08:19جو کہلیجئے
08:21تائف کی واحد خوشگوار یاد ہے
08:24ایسا لگتا ہے
08:26کیا ہوا
08:29تائف کی بے رحمی اور پتھروں کی بارش کے بعد
08:33رسول اللہ شہر سے باہر ایک باغ کے سائے میں بیٹھ گئے
08:36پتہ نہیں کیا منظر ہوگا
08:37دل کتنا دکھا ہوگا
08:39جسمِ مبارک کتنا چھننی ہوگا
08:41نالن مبارک کا عالم کیا ہوگا
08:45تائف کی سرزمین ہے
08:51جسم زخمی قدم خون میں تر زبان پہ شکواں نہیں ہے
08:54دعا ہے باغ میں بیٹھے ہیں
08:56باغ کے سرداروں نے دیکھا
08:59اپنے غلام
09:00عداس
09:01غلام کا نام
09:02اپنے غلام عداس کو انگوروں کا خوشہ دے کر بھیجا
09:05تصور گئے ہیں
09:08اس زخمی مسافر کو دیا ہو
09:13یہ عداس
09:14نینوہ کے رہنے والا تھا غلام
09:15عیسائی تھا
09:16بیگراؤنڈ سے
09:17یہ آیا
09:19انگور لے کر آیا
09:20رسول اللہ نے
09:21کھانے سے پہلے حضب معمول
09:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:26اس سے سنا
09:27یہ چونک گیا
09:30کیونکہ وہاں یہ انداز عام نہیں تھا
09:31ایک نئی بات سنی
09:32یہ کیا
09:35آپ نے کیا
09:37آپ کون ہیں
09:38آپ کہاں سے ہیں
09:42دیکھیں کبھی کبھی غلام ہو گئے ہیں
09:43نصیب سور نہیں ہوتے ہیں
09:44ایسے سورتے ہیں
09:45آقا پیچھے رہ جاتے ہیں
09:46غلام آگے نکل جاتے ہیں
09:48آپ کون ہیں
09:48آپ کہاں سے ہیں
09:51رسول اللہ نے محبت سے
09:53اس کا حال پوچھا
09:56کیونکہ
09:57جہاں بھر کے غلاموں کا ساہر ہے
09:59رسول اللہ
09:59محبت سے حال پوچھا
10:00اور بتایا کہ میں
10:01تو اس نے بتایا
10:03جب رسول اللہ نے اسے پوچھا
10:04تم کہا
10:05میں نینوہ کا رہنے والا
10:07عیسائی غلام ہوں
10:09رسول اللہ کہا
10:10اچھا
10:11نینوہ
10:12وہ تو
10:13اللہ کی نیک بندے
10:14یونس کا شہر ہے
10:15یونس علیہ السلام
10:17مچھلی واقعہ سارا
10:18اس غلام نے سنا
10:20عداس نے حیران ہو گیا
10:21کیونکہ
10:21اپنے شہر کا ذکر
10:23اپنے شہر کے نبی کا ذکر
10:25اپنے شہر کے نبی کا ذکر
10:26اس نے یہاں کبھی نہیں سنا تھا
10:27اس نے بجھا
10:28آپ یونس علیہ السلام
10:29ہوں کیسے جانتے ہیں
10:30رسول اللہ نے فرمایا
10:31یونس میرے بھائی تھے
10:32یونس اللہ کے نبی تھے
10:33میں بھی اللہ کا نبی ہوں
10:37عداس کا دل پکل گیا
10:38آگے بڑھا
10:39رسول اللہ کے ہاتھ
10:40جب میں آنکھوں سے آسو بہنے لگے
10:41یوں ایک غلام
10:43حق کو پہچان کر
10:45خوش نصیب ہو گیا
10:45تائف کے سر زمین پہ
10:47غلام خوش نصیب ہو گیا
10:48تاقت اور اختیار رکھنے والے
10:50سردار اس سادت سے محروم رہ گئے
10:53یہ واقعہ
10:54اس بات کی بھی یاد دیانی ہے
10:55کہ ہدایت
10:57مرتبہ یا حیثیت کی موتاج نہیں ہوتی ہے
11:00کبھی ایک سادہ دل غلام
11:02ست پہچان لیتا ہے
11:03بڑے بڑے سردار
11:05اپنی زد میں محروم رہ جاتے ہیں
11:07آپ نے
11:07آپ نے تائف کا واقعہ
11:13نصر میں سن لیا
11:15اب ذرا تائف کا واقعہ
11:17ذہن میں رکھیں اور سنیے
11:18حد نقلا میں آ پہنچا
11:20تائف پہنچ گیا رسول اللہ
11:21حد نقلا میں آ پہنچا
11:24بہال خستہ و غمگی
11:26وہاں چشمے پہ لاکر
11:29زخم دھوئے
11:30پٹیاں باندھی
11:31کہا سرکار
11:33ان لوگوں کے حق میں
11:34بددعا کیجئے
11:35شکایت اس جفاؤ جور کی
11:38پیش خدا کیجئے
11:40زمین کو حکم دیجئے
11:42ان لئینوں کو ہڑپ کر لے
11:44اسی کا بوجھ ہیں یہ لوگ
11:46ان کو پیٹ میں بھر لے
11:47فلک کو حکم دیجئے
11:49پھٹ پڑے ان کینہ کاروں پر
11:51بجائے آب
11:53برسے آگ
11:54تائف کے پہاڑوں پر
11:56جناب رحمت اللہ العالمین
11:58نے ہس کے فرمایا
11:59کہ میں اس دہر میں
12:01قہر و غزب بن کر نہیں آیا
12:04اگر کچھ لوگ
12:05آج اسلام پر ایمان نہیں لاتے
12:07خدا پاک کے دامان وحدت میں
12:10نہیں آتے مگر
12:11مگر نسلیں ضرور ان کی
12:13اسے پہچان جائیں گی
12:14درے توحید پر
12:15ایک روز آ کر
12:16سر چھکائیں گی
12:17میں ان کے حق میں
12:19کیوں قہرے الہی کی دعا مانگو
12:20بشر ہیں
12:21بے خبر ہیں
12:22کیوں تباہی کی دعا مانگو
12:24پتھر مارنے والا
12:25اگر رسول اللہ کی دعا ہے خیر
12:26یہ فرما کر نبی نے
12:28یہ فرما کر نبی نے
12:30ہاتھ اٹھا کر
12:31ارے ایک دعا مانگی
12:33یہ فرما کر نبی نے
12:34ہاتھ اٹھا کر
12:35ایک دعا مانگی
12:37خدا کا فضل مانگا
12:38خوئے تسلیم و رضا مانگی
12:40دعا مانگی
12:42الہی قوم کو چشم بصیرت دے
12:44الہی رحم کر ان پر
12:46انہیں نورِ ہدایت دے
12:47جہالت ہی نے رکھا ہے
12:48صداقت کے خلاف ان کو
12:50بچارے بے خبر انجان ہیں
12:52کر دے معاف ان کو
12:55فراقی حمتوں کو
12:57روشنی دے
12:58ان کے سینوں کو
12:59کنارے پر لگا دے
13:01ڈوبنے والے صفینوں کو
13:04الہی رسول اللہ دعا کر رہے ہیں
13:06الہی فضل کر
13:07کخصارِ طائف کے مکینوں پر
13:10فضل کی دعا مانگ رہے ہیں
13:11الہی فضل کر
13:13کخصارِ طائف کے مکینوں پر
13:15الہی پھول برسا
13:19پتھروں والی زبینوں پر
13:21الہی پھول برسا
13:23پتھروں والی زبینوں پر
13:31موسیقی
13:32موسیقی
13:32Oh, oh, oh, oh.
Comments

Recommended