00:00Ấલાાાા
00:02O Lord Christ
00:19Yeh Nishan-e-Azhmat-e-Adham
00:22Nishan-e-Hutura
00:23Sun-leb-e-Ayaam-se-e-ezaz-e-shan-e-hutura
00:28بدر و خیبر کی زمی کا سرہ سرہ آج بھی
00:34کہہ رہا ہے چھپکے چھپکے
00:37داستانِ بوتراب
00:38گل عقیدت کے لٹاتے ہی رہیں گے اندلی
00:42لہلاہاتا ہی رہے گا کل ستانِ بوتراب
00:47تا عبد جاری رہے گا چشمہِ فیضِ علی
00:51اور پیتے ہی رہیں گے طالبانِ بوتراب
00:55منبعِ فقر و ولایت ہے درِ شیرِ خدا
00:59مر جائے شاہ و گدا ہے آستانِ بوتراب
01:03جامِ کوثر سے رہے محروم ہو سکتا نہیں
01:09جامِ کوثر سے رہے محروم ہو سکتا نہیں
01:12تائے بے خوشبخت
01:14کہہِ مدھا خانِ بوتراب
01:19حضرت علی کی مدھا خانی کا سلسلہ جاری ہے
01:22شبے کیس رمضان مبارک
01:23شبے شہادتِ حضرتِ علی ابن عبی طالب
01:26داستانِ حضرتِ علی جاری ہے
01:28اور داستان کا رد وہیں سے جوڑتے ہیں
01:30جہاں سے کل ختم کیا تھا
01:31کل آپ نے مختلف جنگوں میں
01:34حضرت علی کا کردار سنا تھا
01:36تیزی سے آگے بڑھتے ہیں
01:38جنگیں ہو رہی ہیں فتوات ہو رہی ہیں
01:40جنگیں ہو رہی ہیں فتوات ہو رہی ہیں
01:41جنگیں ہو رہی ہیں فتوات
01:43یہاں تک کہ اب
01:45اب وہ تاریخی مرحل آگیا ہے
01:47کہ جب مکہ فتح
01:53وہی مکہ
01:54آپ نے داستانِ محمد میں سنائے
01:56وہی مکہ جہاں سے کل
01:58ہجرت کرنا پڑی تھی
01:59وہی پر آج فاتح بن کر لوٹ رہے ہیں
02:02اس مقام پر بھی
02:03حضرتِ محمدِ مصطفیٰ اور حضرتِ علی مرتضیٰ
02:06یعنی اس مقام پر بھی
02:08محمد و علی ساتھ ساتھ ہیں
02:10خانہِ کعبہ کے قریب پہنچے ہیں
02:12تو وہ گھر جو ابراہیم علیہ السلام
02:14نے توحید کے لیے بنایا تھا
02:16صدیوں کی بد پرستی سے بھر چکا تھا
02:19کعبے کے گرد
02:20کعبے کی دیواروں پر
02:21کعبے کی چھت پر
02:22بے شمار بد نصف ہیں
02:24اب ان بدوں کے گرائے جانے کا عمل شروع ہو گیا ہے
02:28حق آ گیا ہے
02:29باطل مٹ گیا ہے
02:30باطل تو تھا ہی مٹنے کے لیے
02:32کچھ بد ملندی پر ہیں
02:34اب جو اگلا منظر ہے
02:35وہ بہت روح گرما دینے والا ہے
02:37اب جو اگلا منظر ہے
02:39وہ لہو گرما دینے والا ہے
02:40خانہِ خدا ہے
02:41اللہ تعالیٰ کا گھر ہے
02:46ذلعشیرہ کے موقع پر
02:47رسول اللہ کی حمایت میں سامنے کھڑا تھا
02:49جو کل جنگوں کے موقع پر
02:51رسول اللہ کے دفاع میں آگے کھڑا تھا
02:53وہ آج فتح مکہ کے موقع پر
02:56رسول اللہ کے کاندوں پر سوار ہے
02:58مکہ سے جاتے ہوئے
03:00جنہیں بستر پر سولایا تھا
03:01کعبے میں آتے ہوئے
03:03انہیں کاندے پر سوار کرایا ہے
03:05وہ منظر پیدا ہوا
03:06جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
03:08رسول اللہ کو جھکے
03:09اور کعبے کی بلندی تک پہنچے
03:12اور حضرت علی ایک ایک کر کے
03:14ان بتوں کو نیچے پھیکنے لگے
03:16ہر بت کے گرنے کے ساتھ ہی
03:19جیسے مکہ کی فضا میں
03:20توہید کی صدا بلند ہوتی جا رہی تھی
03:23کعبے کے سائے میں
03:25جنم لینے والا
03:26آج نبوت کے کاندوں پر سوار ہو کر
03:29توہید کے مرکز کو
03:31شرک سے پاک کر رہا ہے
03:36یہ فتح مکہ اور حضرت علی
03:38فرمایا
03:39عجیب فرمایا
03:40جب میں رسول اللہ کے کاندوں پر
03:43کھڑا تھا نا اس منظر کے موقع پہ
03:45تو مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا
03:47جیسے اگر میں چاہوں
03:48تو آسمان کو چھو سکتا ہوں
03:50نبوت کے کاندیں بھئی ہے
03:52نبوت کے کاندیں
03:54داستان حضرت علی
03:55آگے پڑتی ہے
03:56اب سرکارت عالم
03:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:59کی زندگی کا
04:01اختتامی طور ہے
04:02ظاہری زندگی کا آخری دور ہے
04:03اب آپ نے اپنی زندگی کا آخری حج فرمایا ہے
04:07حجت الودا کا سفر ختم ہو رہا ہے
04:10واپسی ہو رہی ہے
04:11مکہ کی وادیاں پیچھے رہ گئی ہیں
04:13کافلہ مدینہ کی جانب گامزن ہے
04:16سینکڑوں مسلمان رسول اللہ کے ساتھ ہیں
04:19سہرہ کی تبدی بھوب ہے
04:21ریج کا میدان ہے
04:23کافلے کی آہستہ آہستہ بڑھتی ویک کتا رہے ہیں
04:26کہ اچانک راستے میں ایک مقام آیا
04:28اسے غدیر خم کہا جاتا ہے
04:32یا کافلے کو رکنے کا حکم دیا
04:34لوگ ٹھیر گئے
04:35جو آگے نکل گئے تھے
04:37انہیں واپس بلائیا گیا
04:38جو پیچھے رہ گئے تھے
04:39ان کا انتظار کیا گیا
04:41سہرہ کی گرمی ہے
04:42سینکڑوں لوگ جمع ہیں
04:44مجمع متوجہ ہیں
04:45نظر رسول اللہ پر ہیں
04:47اور پھر رسول اللہ
04:48اونٹ کے کجاوے پر کھڑے ہوئے
04:51اور لوگوں سے خطاب کرنا شروع کیا
04:53فضا میں خاموشی
04:58جیسے ہر دل اس لمحے کو سنبھال لینا چاہتا ہو
05:02فضا میں خاموشی چھا گئی ہے
05:04جیسے ہر دل اس لمحے کو سنبھال لینا چاہتا ہو
05:08اور پھر وہ بنظر آیا
05:10جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
05:13رسول اللہ نے
05:14علی ابن ابی طالب کو اپنے قریب بلایا
05:17ان کا ہاتھ پکڑا
05:18بلند کر دیا
05:20سہرہ کی فضا میں
05:21رسول اللہ کی آواز گنجی
05:23من کنتو مولا
05:25فہازا علی مولا
05:27جس جس کا میں مولا ہوں
05:28یہ علی بھی اس کے مولا ہے
05:30وہی علی جو بچپن میں
05:32رسول اللہ کی آغوش میں پلے تھے
05:34وہی علی جو بدر اہود خندق و خیبر کے میدانوں میں
05:38رسول اللہ کے ساتھ کھڑے تھے
05:40آج وہی علی
05:41رسول اللہ کے پہلو میں کھڑے تھے
05:43رسول اللہ ان کا ہاتھ بلند کیے ہوئے تھے
05:52یہ علی اور حج
05:54داستان کون ہوئے تھے
05:55محمد و علی
05:56داستان کا ٹاپک تھا
05:59حضرت علی
06:00آغوش رسول سے
06:01مسجد کوفہ تھا
06:03سو اب میں تیزی سے
06:04مسجد کوفہ کے جانے بڑھا ہوں
06:07یہ سارے مناظر ہوئے
06:08یہاں تک کیا اب
06:11اب علمہات آگئے
06:12کہ جس نے مدینہ کو اداس کر دیا
06:16اب مدینہ میں اداسی ہے
06:18کیونکہ اب سرکارت عالم
06:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:22پردہ فرما گئے ہیں
06:27داستان آگے پڑھتی ہے
06:29یہاں تک کہ
06:30اب فاس فورڈ کرتے ہیں داستان کو
06:33تو اب کئی سال گزر گئے ہیں
06:35اور اب منظرنامہ بھی تبدیل ہو گیا ہے
06:37اب شہر مدینہ نہیں ہے
06:39اب شہر کوفہ ہے
06:41مقام مسجد کوفہ ہے
06:43جو کہ آپ کو اس وقت
06:44اس کی اصل تصویر نظر آ رہی ہے
06:46سو اب داستان حضرت علی میں
06:49اب کوفے میں وہ رات آئی ہے
06:53جو عجیب سکوت میں ڈوبی ہوئی ہے
06:59داستان شہادت حضرت علی میں
07:02انیس رمضان المبارک کی سہر قریب ہے
07:06آسمان پر ہلکی سی روشنی پھیلنا شروع ہوئی ہے
07:09مسجد کوفہ کے درو دیوار
07:12گواہی دے رہے تھے
07:13کہ آج بھی
07:14علی ابن ابی طالب
07:16اسی طرح عبادت کے لیے آئیں گے
07:18جیسے ہر رات آتے ہیں
07:19شہر کوفہ میں
07:21انیس رمضان المبارک کی
07:22نماز فجر کی
07:24صدائے آذان بلند ہونی ہے
07:26علی ابن ابی طالب
07:28اپنے گھر سے چلے ہیں
07:29بیت علی سے چلے ہیں
07:30مسجد کوفہ کے ساتھ ہی ہے
07:32علی ابن ابی طالب
07:33گھر سے نکلے ہیں
07:34مسجد کی طرف چلے جا رہے ہیں
07:36یہاں تک کہ انیس رمضان المبارک کی صبح
07:38علی ابن ابی طالب
07:39مسجد کوفہ میں پہنچے ہیں
07:41جری علی
07:42دلیر علی
07:44کررار علی
07:45رسول اللہ کا جانسار علی
07:47پریشان حالوں کا غمخار علی
07:49خدا کا عبادت
07:50قزار علی
07:51عابد علی
07:52زاہد علی
07:53مسجد کوفہ پہنچا ہے
07:55گلدستہ ازان پر بلند ہوا ہے
07:58ازان فجر ہونا ہوا چاہتی ہے
08:00کوفے کا کوئی گھر ایسا نہیں ہے
08:03جو اس ازان کو نہیں سنے گا
08:05علی ابن ابی طالب
08:06مسجد کوفہ میں
08:08گلدستہ ازان پر بلند ہوئے ہیں
08:10صداے تکبیر بلند ہوئی ہے
08:12اللہ
08:15اکبر
08:16اللہ
08:25اکبر
08:28اللہ
08:40اکبر
08:41God bless you.
09:11Allah-u-Akbar کہہ دیا گیا ہے
09:13نمازِ فجر شروع ہو گئی ہے
09:15اور مسجدی فضا میں
09:17قرآن کی تلاوت کی آواز حیلنے لگی ہے
09:19مگر اسی لمحے
09:20تاریخ کا ایک علمناک باب
09:23تاریخ کا سب سے شقی شخص
09:25رقم کرنے لگا ہے
09:27تاریخ کا علمناک باب
09:28لکھا جانے والا ہے
09:29صفوں کے درمیان
09:30ایک شخص چھپا ہے
09:32ہاتھ میں زہر میں
09:33بجی ہوئی تلوار ہے
09:35یہ شخص حضرت علی کی جانب بڑھا ہے
09:38نماز آگے بڑھے ہی ہے
09:39یہاں اس کی تلوار آگے بڑھے ہی ہے
09:41جیسے ہی حضرت علی ابن ابی طالب نے
09:44پہلے سجدے سے سر بلند کیا ہے
09:46کہ اچانک اب دوسرے سجدے کی جانب
09:49تو وہ آگے بڑھا ہے
09:50اور بری قوت سے
09:52تلوار کا وار کیا ہے
09:53تلوار سر مبارک پر لگی ہے
09:55کردن مبارک پر لگی ہے
09:56مسجد کی خاموش فضا میں
09:59ایک لرزہ دوڑ گیا ہے
10:01اور اسی لمحے
10:02حضرت علی کے لمحوں سے وہ جملہ نکلا
10:04جو قیامت تک کونچتا رہے گا
10:06فستو بربل کعبہ
10:08رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
10:27اس مسجد کوفہ میں آج عجب منظر ہے
10:31انیس رمضان عجب منظر ہے
10:34حضرت علی ابن عبی طالب کے
10:36سر سے خون جاری ہے
10:42سر سے خون جاری ہے
10:44لمحوں سے شکر جاری ہے
10:46بدر کا مجاہد علی
10:47اہد کا مجاہد علی
10:49خیبر کا مجاہد علی
10:50مسجد کی محراب میں
10:52اللہ کے حضور سر رکھ کر کامیاب ہو گیا ہے
11:01ساتھ ہی تو ہے بیت علی
11:04ساتھ ہی تو ہے حضرت علی کا گھر
11:06وہاں پر بیٹیاں ہیں
11:08گھر میں علی کے شور تھا
11:11آہو کا
11:12الاما
11:14گھر میں علی کے شور تھا
11:17آہو کا
11:17الاما
11:18مہوے بکا تھی
11:20پاسی حضرت کی بیٹیاں
11:23کہتی تھی روکے
11:24بھولے تھے
11:25امما کو ہم کہاں
11:27اپنے لہو میں تر ہوئے
11:29سردار دو جہاں
11:31جاتے ہیں آپ
11:33چھوڑ کے بابا
11:34دہائی ہے
11:35کیسی گھڑی یہ چرخ نے
11:37ہم کو دکھائی ہے
11:39زینب کے بین
11:40سن کے تڑپتے تھے مرتضا
11:42سینے لگا کے بیٹی کو
11:44روتے تھے مرتضا
11:46سبر و رضا بلا کی
11:48دکھاتے تھے مرتضا
11:50وقت نزا یہ بیٹی سے
11:52کہتے تھے مرتضا
11:54بیٹی بیٹی ہمارے بعد
11:57وہ صدمے اٹھاؤ گی
11:58دینِ خدا کی
11:59عبرو زینب بچاؤ گی
12:02اکیس وی کا دن
12:03جو نمودار ہو گیا
12:05بے جان جان سے
12:06کل کا مددگار ہو گیا
12:09رخصت جہاں سے
12:10حق کا طرفدار ہو گیا
12:13خالی علی سے آج
12:15یہ سنسار ہو گیا
12:16گریہ ہیں خلق
12:18حیدرِ سفدر گزر گئے
12:20اللہ اور رسول کے دلبر
12:23گزر گئے
12:25اِنَّا لِللہِ
12:27وَإِنَّا الْيَنِ حِرَاجِ
12:36موسیقا
12:37Oh, oh, oh, oh, oh.
Comments