Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
بانڈی پورہ :   ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ گریز کے بالائی علاقوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب برفباری ہوئی جبکہ شمالی سمیت  وسطی و جنوبی کشمیر کے میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ گریز کے داور، باڈوگام اور تلیل کے علاقے تازہ برف کی وجہ سے سفید چادر میں ڈھک گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ دوران شب ہونے والی برفباری کی وجہ سے اگرچہ لوگوں کی نقل و حرکت مسدود ہو کر رہ گئی ہے تاہم برفباری کی وجہ سے کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں وہیں سیاحت سے جڑے افراد بھی اسے نیک شگون قرار دے رہے ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:29Satsang with Mooji
00:58Satsang with Mooji
01:10Satsang with Mooji
Comments

Recommended