- 2 weeks ago
Isa vs Dajjal- The Final War - Documentary
Category
📚
LearningTranscript
00:00عیسیٰ ورسز دجال
00:06فیوچر کی سب سے بڑی جنگ
00:12آخر کس طرح دجال ٹیکنالوجی کا یوز کر کے لوگوں کو بہکائے گا
00:16اور کس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس کا مقابلہ کریں گے
00:20چلیں جانتے ہیں
00:28جب امام مہدی دنیا کی سوپر پاورز سے لڑنے میں بیزی ہوں گے
00:32تو چلو ہماری تقدیر کو پاتے ہیں
00:37تو وہیں دوسری طرف خوراسان میں سیریا اور عراق کے بیچ کسی علاقے سے دجال نکلے گا
00:46دجال پہلے سے ہی اس دنیا میں موجود ہے
00:49ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کے بعد صحابہ سے فرمایا
00:55کہ میرے پاس ایک ایسا شخص آیا جو پہلے عیسائی تھا
00:59لیکن بعد میں اس نے اسلام قبول کر لیا
01:02اس انسان کا نام تھا تمیم داری
01:05وہ اپنے تیس ساتھیوں کے ساتھ سمندر میں سفر کر رہا تھا
01:10تب ہی سمندر میں ایک خطرناک طوفان آیا
01:18جس سے ان کا جہاز ایک میسٹیریوس آئیلنڈ پر پہنچ گیا
01:22جب وہ لوگ وہاں پہنچے
01:23تو انہوں نے وہاں ایک بالوں سے بھرے ہوئے جانور کو دیکھا
01:27جس کے آگے اور پیچھے کے حصے کا ہی پتہ نہیں چل رہا تھا
01:31تو انہوں نے اس سے پوچھا کہ تم کیا ہو
01:33تو اس نے کہا میں الجساسا ہوں
01:36اس نے ان لوگوں کو ایک جگہ جانے کا کہا
01:38اور بتایا کہ وہاں ایک انسان تمہارا انتظار کر رہا ہے
01:43تو تمیم اور اس کے ساتھی وہاں پہنچے
01:45اور انہوں نے ایک بڑے انسان کو دیکھا
01:48جو کہ زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا
01:50اس کے ہاتھ پاؤں سب زنجیروں سے بندے ہوئے تھے
01:53اس نے تمیم اور اس کے ساتھیوں سے کہا
01:56مجھے بیسان کے درختوں کے بارے میں بتاؤ
01:58تو انہوں نے کہا وہ پھلوں سے بھرے ہوئے ہیں
02:01تو اس نے کہا وہ بہت جلد پھل دینا چھوڑ دیں گے
02:04پھر اس نے کہا مجھے گلیلی کے سمندر کے بارے میں بتاؤ
02:08تو انہوں نے کہا کہ اس میں بہت سارا پانی ہے
02:11اس پر اس نے کہا بہت جلد وہ خشک ہو جائے گا
02:15پھر اس نے کہا مجھے زغر کے چشمے کے بارے میں بتاؤ
02:18تو انہوں نے کہا کہ وہ تو پانی سے بھرا ہوا ہے
02:21تو اس نے کہا وہ بھی بہت جلد خشک ہو جائے گا
02:24پھر اس نے کہا مجھے اس نبی کے بارے میں بتاؤ
02:27اس نے کیا کیا ہے
02:29تو ان لوگوں نے اسے بتایا کہ وہ مکہ سے ظاہر ہو کر مدینہ چلا گیا ہے
02:33تو اس نے پوچھا کیا عربیوں نے اس سے جنگ کی تھی
02:37تو انہوں نے کہا ہاں لیکن اگر وہ اسے فالو کرتے تو یہ ان کے لئے بہتر ہوتا
02:42اس کے بعد اس انسان نے انہیں اپنا نام بتایا اور کہا میں ہوں مسیح اور بہت جلد میں نکلوں
02:49گا
02:49اور چالیس دنوں میں پوری زمین کا سفر کروں گا سوائے مکہ اور مدینہ کے وہاں جانے کی مجھے اجازت
02:56نہیں دی جائے گی
02:57اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو بتایا کہ وہ دجال تھا
03:03یعنی کہ دجال پہلے سے اس دنیا میں موجود ہے لیکن بس اس کا ظہور ہونا باقی ہے
03:11لیکن سب سے انٹریسٹنگ بات یہ ہے کہ جب دجال نے ان لوگوں سے پوچھا تھا کہ بیسان کے درخت
03:17کیسے ہیں
03:18تو انہوں نے کہا کہ وہ پھلوں سے بھرے ہوئے ہیں تو دجال نے کہا کہ وہ بہت جلد پھل
03:24دینا چھوڑ دیں گے
03:24بیسان آج فلسطین کے نورتھ میں ایک ہسٹاریکل شہر ہے جسے آج بیٹ شیہان کہا جاتا ہے
03:30کمال کی بات یہ ہے کہ آج وہاں آبادی بڑھنے اور پانی کی کمی کی وجہ سے ایگریکلچرل ایکٹیوٹی کم
03:38ہوتی جا رہی ہے
03:39خاص طور پر خجور کے درخت جو کی تقریباً ختم ہی ہو چکے ہیں
03:43اسی طرح دجال نے کہا تھا کہ گیلیلی کا سمندر بھی خوشک ہو جائے گا
03:48یہ سمندر آج اسرائیل اور فلسطین کے لیے فریش وارٹر کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے
03:53جسے لیک ٹائبیریس بھی کہا جاتا ہے
03:55لیکن پچھلے پچاس سالوں سے اس کا وارٹر لیول ڈینجرس لیول تک نیچے جا رہا ہے
04:01اسرائیل کی حکومت نے کئی بار وارننگ دی ہے کہ کلائمٹ چینج اور اووریوز کی وجہ سے یہ خوشک ہو
04:08سکتا ہے
04:08اسی طرح دجال نے کہا تھا کہ زغر کا چشمہ بھی خوشک ہو جائے گا
04:13جو کہ آج جارڈن کے ڈیڈ سی کے قریب ہے
04:16اس علاقے کا سپرنگ سسٹم بھی کلائمٹ چینج اور مس مینجمنٹ کی وجہ سے کمزور ہوتا جا رہا ہے
04:23اور جارڈن کی وادیوں کے کئی چشمے پہلے ہی خوشک ہو چکے ہیں اور کئی ویک ہو چکے ہیں
04:29تو دجال کا آنا بہت قریب ہے
04:31اور یہ بات خود یہ یہودی کہتے ہیں جو کہ اسے اپنا مسیحہ مانتے ہیں
04:36یہ ویڈیو دیکھو اس میں یہ جو انسان آپ دیکھ رہے ہو یہ ہے ریبائے
04:41یہ یہودیوں کا ایک کافی بڑا سکولر ہے اور یہ کوئی عام انسان نہیں ہے
04:46بلکہ اس کے امریکن پریزیڈنٹ ڈونلڈ ریگن کے ساتھ بڑے اچھے ریلیشنز تھے
04:58یہ ریبائے یہاں نیتن یاہو سے بات کر رہا ہے اور اسے کہہ رہا ہے
05:03کہ مسیحہ ابھی تک نہیں آیا ہے
05:05اس کی آنے کی تیاری کرو
05:18یہ ریبائے آج کے اسریلی پریزیڈنٹ نیتن یاہو کو یہ سب کہہ رہا ہے
05:23اور اسی وجہ سے نیتن یاہو فلسطین میں یہ قتل عام مچا رہا ہے
05:28اور گریٹر اسریل بنانے کے پیچھے پڑا ہے
05:33آپ یہ جان کر حیران ہو جاؤ گے کہ یہ نیتن یاہو وہی انسان ہے
05:38جو کہ دجال کے آنے کا راستہ بنائے گا
05:41اور یہ بات یہودیوں کے کئی بڑے سکولرز مانتے ہیں
05:44جیسا کہ یہ دور بار لیب جو کہ ایک جوش بیبلیکل ریسرچر ہے
05:49اس کا یہ ماننا ہے کہ نیتن یاہو کا تعلق ذکریہ میں لکھے
05:53ہاؤس آف ناتن سے ہے یہ دجال سے پہلے آنے والا لیڈر ہوگا
05:57یہودی اسے بائبل میں لکھے نیتن اور شیمی سے اسوسیٹ کرتے ہیں
06:01اسی طرح یہودیوں کے اسی ریبائے نے
06:04ریپورٹیڈلی نیتن یاہو کو خود یہ بتایا ہے
06:07کہ وہ اسرائیل کا وہی لیڈر ہے جو ان کے مسیحہ
06:11یعنی کہ دجال کو اس کا اصا دے گا
06:14اسی طرح یہودیوں کا ایک اور ریبائے لیوے سدری
06:18وہ بھی نیتن یاہو کو کنگ سول کے بیٹے جانتن سے کمپیر کرتا ہے
06:22جو کہ ان کے مسیحہ کے راستے آسان کرے گا
06:25ان کے اور کئی ریبائے کا یہ کہنا ہے
06:27کہ یہ دجال کے آنے سے پہلے اسرائیل کا آخری پرائم منسٹر ہوگا
06:32اور یہ سب تو کلیرلی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو
06:35کہ کس طرح ان کا ریبائے اسے کلیرلی کہہ رہا ہے
06:38کہ مسیحہ کے آنے کی تیاری کرو
06:40اور آج آپ خود دیکھ سکتے ہو
06:42کہ کس طرح نیتن یاہو دجال کے آنے کی تیاریاں کر رہا ہے
06:47یہ یہودی دجالی سسٹم لا رہے ہیں
06:49جو کہ نیو ورلڈ آرڈر ہے
06:55یعنی کہ پوری دنیا میں ایک ہی حکومت
07:03ایک ہی کرنسی
07:11اور ایک ہی مذہب ہوگا
07:13جو کہ آج ہوتا نظر آ رہا ہے
07:15جیسا کہ اس وقت
07:16امریکہ پوری دنیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے
07:25میڈل ایسٹ پر آلریڈی امریکہ کا کنٹرول ہے
07:28سوائے ایران کے یورپ پورا امریکہ کے ساتھ کھڑا ہے
07:32جو کہ آج آپ یونائٹیڈ نیشنز کی شکل میں دیکھ سکتے ہو
07:36جہاں کئی بڑے کنٹریز ایک ہی ارگنائزیشن کے انڈر ہیں
07:39اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کو
07:41تو سب سے زیادہ امریکہ ہی کنٹرول کرتا ہے
07:44یعنی کہ پوری دنیا میں صرف ایک ہی حکومت ہوگی
07:47جو کہ آج موسٹلی امریکہ کی ہی ہے
07:54اسی طرح پوری دنیا میں ایک ہی کرنسی ہوگی
08:00جو کہ آج کی ٹائم میں ڈالر ہے
08:02اور ہر کنٹری کی آج یہ مجبوری ہے
08:04کہ اسے ڈالر میں ہی ٹریڈ کرنا ہوگا
08:06بڑے سے بڑے کنٹریز
08:08جیسا کہ رسیا اور چائنا بھی ڈالر کے مہتاج ہیں
08:11اور اس ڈالر کو بھی امریکہ ہی کنٹرول کرتا ہے
08:14اگر امریکہ کسی کنٹری پر سانکشنز لگا دے
08:17تو ایک جھٹکے میں اس کنٹری کی کمر ٹوٹ جائے گی
08:26اس وجہ سے امریکہ کے خلاف کوئی کھڑا نہیں ہوتا
08:30اس کے علاوہ کیش کو ختم کر کے
08:32ڈیجیٹل کرنسی کو انٹریڈیوز کر آیا جا رہا ہے
08:36اور کرپٹو کرنسی جیسا کہ بٹکوائن کو آج پوری دنیا کی گورنمنٹس ایکسپٹ کر رہی ہیں
08:43پوری دنیا میں ڈیجیٹل آئی ڈیز اور سرویلنس سسٹم لائی جا رہا ہے
08:48جہاں ہر انسان کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے بائیومیٹرکس آئی ڈی کارڈز
08:53ان سب سے حکومت ہر انسان کے بارے میں جانتی ہے
08:56تو یہ دجالی نظام آج پوری دنیا میں تیزی سے بڑھ رہا ہے
09:00اس سب کے بعد ایک دن دجال خوراسان سے نکلے گا
09:05اور ان علاقوں میں اپنا فتنہ پھیلانا شروع کرے گا
09:09وہ مردوں کو زندہ کر کے لوگوں کو دکھائے گا
09:12اور لوگ اسے خدا ماننے لگیں گے
09:14جس سال دجال آئے گا اس سال بارشیں بہت کم ہوں گی
09:20اور پوری دنیا میں ڈراؤٹ ہوگا
09:22فصلے نہیں اگیں گی اور فوڈ کی کافی شورٹج ہوگی
09:26لوگ بھوکے مر رہے ہوں گے
09:28وہ جہاں چاہے گا بارش برسائے گا
09:30اور زمین کو کہے گا تو زمین اس کے لیے سبزیاں اگائے گی
09:34یعنی کہ وہ نیچر کو کنٹرول کرے گا
09:37اور یہ سب وہ ایک ٹیکنالوجی کا یوز کر کے کرے گا
09:40جسے آج ہم کلاوڈ سیڈنگ کہتے ہیں
09:45اس ٹیکنالوجی کو آج کئی کنٹریز یوز کر رہے ہیں
09:48جیسا کہ دبوی، سعودی عرب، چائنا اور امریکا
09:52اس ٹیکنالوجی کا یوز کر کے
09:53ان علاقوں میں بھی بارش کروائے جا سکتی ہے
09:56جہاں فصلے نہیں اگتی
09:58اسی وجہ سے عرب کنٹریز
10:00اس ٹیکنالوجی پر ہیوی انویسمنٹ کر رہے ہیں
10:03کیونکہ وہاں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
10:05اس میں پلینز کے تھرو بادلوں میں پارٹیکلز چھوڑے جاتے ہیں
10:09جس سے بارش ہوتی ہے
10:11پاکستان نے بھی کلاوڈ سیڈنگ کا یوز کر کے بارش کروائی تھی
10:14آج الحمدللہ پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل رین ہو گئی ہے
10:21اور اسی طرح دجال بھی
10:23موسٹ لائکلی اسی ٹیکنالوجی کا یوز کر کے
10:26موسم کو کنٹرول کرے گا
10:27اسی طرح دجال مردوں کو زندہ کرے گا
10:30امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
10:33دجال ایک انسان سے کہے گا
10:35کہ اگر میں تمہارے ماں باپ کو زندہ کر دوں
10:38تو کیا تم مجھے خدا مان لوگے
10:40تو وہ انسان کہے گا
10:43ہاں
10:44اس کے بعد دو شیطان
10:46اس کے ماں باپ کے روپ میں آئیں گے
10:48اور اسے کہیں گے کہ یہ تمہارا خدا ہے
10:50اسے فالو کرو
10:51تو وہ یہ سب شاید سے ای آئی کا یوز کر کے ہی کرے گا
10:54جس طرح آج ای آئی کا یوز کر کے
10:57آپ کسی بھی انسان کا فیس
10:58ایکزیکٹ سیم ٹو سیم بنا سکتے ہو
11:01اور یہاں تک کہ اس کی آواز بھی کلون کر سکتے ہو
11:04اس کے علاوہ
11:05ہولوگرافک پروجیکشن ٹیکنالوجی سے
11:07تو آپ کسی انسان کو بھی کلون کر کے
11:10اپنے سامنے کھڑا کر سکتے ہو
11:12اور اس سے بات تک کر سکتے ہو
11:14آج اے آئی گلاسز سے یہ چیز
11:16آپ کے سامنے ہو رہی ہے
11:21اور اسی طرح
11:23روبوٹک ٹیکنالوجی بھی
11:24کافی پروگریس کر رہی ہے
11:26جس سے فیوچر میں کافی
11:28ریالسٹک روبوٹس بھی بنایا جا سکتے ہیں
11:30لیکن جو سب سے کمال کی ٹیکنالوجی ہے
11:33وہ ہے نیورلنک
11:35یہ کمپنی ایسی چپس
11:37ڈیولپ کر رہی ہے
11:38جسے انسانوں کے برین میں لگا کر
11:41ان کے برین کی کیپیبلٹیز بڑھائی جا سکے
11:43اب اگر کسی انسان کے برین میں
11:45ایسی چپس لگا دی جائے
11:47جس سے اسے کسی بھی طرح کا
11:49الیوزن دکھایا جا سکے
11:50تو اسے یہ بھی دکھایا جا سکتا ہے
11:53کہ اس کے سامنے اس کے پیرنٹس
11:55زندہ ہو رہے ہیں
11:56اور کمال کی بات تو یہ ہے
11:58کہ نیورلنک نے اسے ہیومن پر
12:00سکسیسفلی ٹیسٹ بھی کر لیا ہے
12:02اور اب وہ اسے اور ہیومنز پر
12:04ٹیسٹ کرنے والے ہیں
12:05دجال بھی ان میں سے کسی ایک ٹیکنالوجی
12:08کا یوز کر کے
12:08الیوزن کریٹ کرے گا
12:10اس کے ساتھ ستر ہزار یہودی ہوں گے
12:13اور اس کے فالورز میں زیادہ تر عورتیں
12:15اور غریب لوگ ہوں گے
12:17جن کے پاس زیادہ علم نہیں ہوگا
12:19اور کئی مسلمان بھی اسے اپنا خدا مان لیں گے
12:22جنہیں دجال کا پتا بھی ہوگا
12:24لیکن پھر بھی وہ اس فتنے میں آ جائیں گے
12:26نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
12:30کہ آدم سے لے کر دجال تک
12:32اس سے بڑا فتنہ کبھی نہیں آیا
12:34اور کوئی ایسا نبی نہیں گزرا
12:36جس نے اپنی قوم کو دجال سے وان نہ کیا ہو
12:39یہ اتنا بڑا فتنہ ہوگا
12:41یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:44بھی اپنی نمازوں میں دجال کے فتنے سے
12:46اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے
12:49اسی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
12:53کہ جو بھی دجال کے بارے میں سنیں
12:55وہ اس سے دور رہے
12:57کیونکہ اگر کوئی انسان خود کو مومن سمجھ کر
13:00اس کا مقابلہ کرنے بھی آیا
13:02تو پھر بھی وہ اس کے ساتھ مل جائے گا
13:04یہ اتنا بڑا فتنہ ہوگا
13:06کیونکہ اس کے پاس بھی اپنی جنت اور دوزخ ہوگی
13:09اس کی دوزخ حقیقت میں جنت ہوگی
13:11اور جنت حقیقت میں دوزخ ہوگی
13:14یعنی کہ یہ ایک illusion ہوگا
13:16جو کہ وہ holographic projection اور AI technology کا use کر کے دکھائے گا
13:21دجال کے اس فتنے میں لاکھوں لوگ آنے لگیں گے
13:24اور وہ پوری دنیا میں ہر جگہ جائے گا
13:26سوائے مکہ اور مدینہ کے
13:28وہاں وہ انٹر نہیں ہو پائے گا
13:30کیونکہ یہ پاک جگہیں ہیں
13:32نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:35دجال ہوا کی طرح تیز سفر کرے گا
13:38وہ ایک سفید گدھے پر سوار ہوگا
13:41جس کے کانوں کے بیچ چالیس بازو جتنا فاصلہ ہوگا
13:44جو کہ افکورس ایک پلین ہوگا
13:46جو کہ انسینلی فاسٹ ہوگا
13:48اور آپ یہ بھی جانتے ہو
13:49کہ آج دنیا کے 99% پلینز
13:52وائٹ کلر کے ہوتے ہیں
13:54تو وہ گدھا ایکچولی ایک پلین ہی ہوگا
13:57جس پر دجال سفر کرے گا
13:59اس کی ایک آنکھ کانی ہوگی
14:01اور اس کے ماتھے پر کافر لکھا ہوگا
14:03دجال پوری دنیا میں فتنہ پھیلا رہا ہوگا
14:06اور وہیں دوسری طرف
14:08امام مہدی کانسٹنٹینوپل کو فتح کرنے کے بعد
14:11دنیا کے سب سے پاورفل انسان بن چکے ہوں گے
14:14آج ہم دنیا کو جھوٹے اور ظالم دیرتا سے نجات دلا رہے ہیں
14:20تب ہی انہیں خبر ملے گی کہ دجال نے
14:23مسلمانوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے
14:25تو امام مہدی اپنی فوج کے ساتھ
14:28فل سپیڈ سے سیریا کی طرف جائیں گے
14:32لیکن جب وہ وہاں پہنچیں گے
14:34تو دجال سیریا پر قبضہ کر چکا ہوگا
14:37اب امام مہدی کے سامنے دجال جیسی طاقت ہوگی
14:41جس سے ان کے لیے لڑنا کافی ڈیفکلٹ ہوگا
14:44تب اللہ ایک ایسے انسان کو اس دنیا میں بھیجے گا
14:47جو کہ دجال کا مقابلہ کرے گا
14:49جسے اللہ نے قرآن میں اپنی روح کہا ہے
14:53حضرت عیسیٰ علیہ السلام
14:57وہ ڈاماسکس کی ایسٹن سائیڈ پر
15:00سفید منار والی مسجد پر
15:02دو فرشتوں کے پروں پر ہاتھ رکھے ہوئے اتریں گے
15:05انہوں نے زافران سے رنگے ہوئے دو کپڑے پہنے ہوں گے
15:08ان کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے ہوں گے
15:11جس مسجد پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام اتریں گے
15:14اس مسجد میں امام مہدی اپنی فوج کے ساتھ
15:17نماز کی تیاری کر رہے ہوں گے
15:19حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسجد میں انٹر ہوں گے
15:22تو امام مہدی انہیں جماعت کروانے کے لیے آگے کریں گے
15:25تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کہیں گے
15:28کہ اقامت تمہارے لیے ہوئی ہے
15:30تم اس امت کے لیڈر ہو
15:32تو پھر امام مہدی جماعت کروائیں گے
15:34نماز کے بعد امام مہدی لیڈرشپ
15:37حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے کر دیں گے
15:41پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوج تیار کریں گے
15:44کیونکہ دجال کے ساتھ بھی بہت بڑی فوج ہوگی
15:47اس کے ساتھ دنیا کی گورنمنٹس، ٹیکنالوجی، سب کچھ ہوگا
15:51حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمانوں کو گائیڈ کریں گے
15:55انہیں دیکھ کر مسلمانوں کا حوصلہ اور زیادہ بڑھ جائے گا
15:59کیونکہ اب ان میں ایک نبی موجود ہوگا
16:02اور شاید سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس
16:05کچھ سپریچول پاورز بھی ہوں گی
16:07اسی وجہ سے جب دجال کو پتا چلے گا
16:10کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس دنیا میں آ چکے ہیں
16:14تو وہ بھاگنے کی کوشش کرے گا
16:16نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھتے ہی
16:22وہ نمک کی طرح پگلے گا
16:24اور اسی طرح وہ مقامِ لدھ پر پہنچے گا
16:27اور بھاگنے کی کوشش کرے گا
16:29مقامِ لدھ جہاں آج اسرائیل کا بینگورین ائرپورٹ ہے
16:33یعنی کہ وہ کسی پلین میں بھاگنے کی کوشش کرے گا
16:36لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام
16:38وہیں اسے نیزے سے قتل کر دیں گے
16:42جس کے بعد اس کا خون بہے گا
16:44اور یہ ظاہر ہو جائے گا
16:45کہ وہ کوئی خدا نہیں بلکہ
16:47ایک دھوکے باز انسان تھا
16:48اس کا سارا ہائی ٹیک ایلیوزن ختم ہو جائے گا
16:52دجال کی موت کے بعد
16:53اس کی آرمی بھی کولیپس ہو جائے گی
16:59بہت سے لوگ اسے چھوڑ کر
17:01پھر سے اسلام قبول کر لیں گے
17:03کچھ بھاگ جائیں گے
17:04اور کچھ لوگ جو دجال کے فالوورز ہوں گے
17:07وہ بیماری سے مر جائیں گے
17:08حضرت عیسیٰ علیہ السلام
17:10اور امام مہدی بھی لوگوں کو
17:12دوبارہ سے دین کی دعوت دیں گے
17:14پورا دجالی سسٹم بھی ختم ہو جائے گا
17:19حضرت عیسیٰ علیہ السلام
17:21اس وقت دنیا کے سب سے بڑے لیڈر بن چکے ہوں گے
17:24وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
17:27شریعت کے مطابق حکومت کریں گے
17:29نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
17:33حضرت عیسیٰ علیہ السلام
17:35اس دنیا میں اس طرح انصاف بھر دیں گے
17:38جس طرح پہلے یہ دنیا نائنصافی سے بھری ہوئی تھی
17:44اس کے بعد لوگ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے
17:53دنیا کے ڈیفرنٹ کنٹریز اور ریلیجنز کے درمیان
17:56نفرت ختم ہو جائے گی
17:57کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
18:00کرسچینٹی کو بھی ختم کر دیں گے
18:02اور تب صرف اسلام ہی پوری دنیا میں ہوگا
18:05جس کا ذکر ہمیں قرآن میں بھی ملتا ہے
18:07یہود و نصارہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قبول کر لیں گے
18:12اور انہیں فالو کریں گے
18:13حضرت عیسیٰ علیہ السلام سور شراب اور دوسری چیزوں کو حرام کر دیں گے
18:19جنہیں لوگوں نے حلال سمجھا ہوگا
18:21اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس
18:24دنیا بھر کی دولت ہوگی
18:26جو کہ وہ سارے انسانوں میں بانٹ دیں گے
18:28زکاة لینے والا کوئی نہیں ہوگا
18:30غربت ختم ہو جائے گی
18:31زمین فصل اگانا پھر سے شروع کرے گی
18:34نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:38بھیڑیا بکری کے ساتھ رہے گا
18:39اور بچہ ساپ کے ساتھ کھیلے گا
18:41لیکن وہ اسے نقصان نہیں پہنچائیں گے
18:44ہر طرف خوشحالی ہوگی
18:46امام مہدی بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوں گے
18:49وہ اپنے ظہور کے بعد
18:51صرف ساتھ یا آٹھ سال تک ہی
18:53اس دنیا میں رہیں گے
18:55لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے
18:58کچھ ہی ٹائم بعد
18:59امام مہدی کی وفات ہو جائے گی
19:01حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان کا جنازہ پڑھیں گے
19:04اور انہیں مدینہ میں دفن کریں گے
19:06امام مہدی کی وفات کے بعد
19:08حضرت عیسیٰ علیہ السلام عمرہ اور حج دونوں کریں گے
19:12یہ سب کچھ صحیح چل ہی رہا ہوگا
19:14کہ تب ہی اللہ یاجوج ماجوج کو آزاد کر دے گا
19:21لیکن یہ سب جاننے سے پہلے
19:23ہمیں آج سے ہزاروں سال پیچھے پرسیا میں جانا ہوگا
19:26جب وہاں ایک نیک بادشاہ کی حکومت تھی
19:29جس کا نام تھا زلکرنین
19:31جن کے پاس کافی علم تھا
19:33اور وہ انصاف سے حکومت کرتے تھے
19:35اس بادشاہ کو کچھ لوگ
19:37سائرس ڈا گریٹ مانتے ہیں
19:39زلکرنین نے ڈیفرنٹ قبیلوں
19:41اور قوموں کو اپنے انڈر یونائٹ کرنا شروع کیا
19:44اور وہ پوری دنیا میں
19:45اپنے اس مشن کے لیے سفر کرنے لگے
19:47وہ ویسٹ اور ایسٹ میں بھی گئے
19:50یوں ہی سفر کرتے ہوئے
19:51وہ ایک وادی پہنچے
19:53جو کہ دو پہاڑوں سے گھری ہوئی تھی
19:55وہاں زلکرنین کو کچھ لوگ ملے
19:57جو کہ ایک ڈیفرنٹ لانگویج بولتے تھے
19:59انہوں نے زلکرنین سے کہا
20:01کہ ہم یاجوج ماجوج سے بہت تنگ ہیں
20:03وہ پوری دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں
20:06کیا آپ ہمارے اور ان کے درمیان
20:08ایک دیوار کھڑی کر سکتے ہو
20:10ہم اس کے بدلے آپ کو کچھ پیسے بھی دینے کو تیار ہیں
20:13تو زلکرنین نے کہا
20:14کہ مجھے میرے رب نے جو دیا ہے
20:16وہ ان پیسوں سے کہیں بہتر ہے
20:18مجھے بس تمہاری مدد چاہیے
20:20تو اس کے بعد زلکرنین نے ان کی مدد سے
20:23لوہے کو پگھلا کر دیوار بنانا شروع کی
20:25اور ان دو پہاڑوں کے درمیان
20:27ایک بڑی لوہے کی دیوار بنا دی
20:29اور اس سے یاجوج ماجوج
20:32اس دیوار کے پار قید ہو گئے
20:38زلکرنین نے دیوار بنانے کے بعد
20:40لوگوں سے کہا
20:41ایک دن میرے رب کا وعدہ پورا ہوگا
20:44اور یہ دیوار ٹوٹ جائے گی
20:49اس کے بعد زلکرنین واپس چلے گئے
20:52اور قیامت تک کے لیے
20:53وہ دیوار مسلمانوں کی گردن پر
20:56تلوار کی طرح لٹک رہی ہے
21:02لیکن امام مہدی کی وفات کے بعد
21:04یہ دیوار ٹوٹ جائے گی
21:18اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہے گا
21:21کہ میں نے یاجوج ماجوج زمین پر چھوڑ دیئے ہیں
21:28جن سے کوئی لڑ نہیں سکتا
21:30تو تم میرے بندوں کو پہاڑ پر لے جاؤ
21:32تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام
21:34اپنے ساتھیوں کو کوہے تور پر لے جائیں گے
21:37وہی پہاڑ جہاں
21:38حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
21:40اللہ سے بات کی تھی
21:42یاجوج ماجوج پوری دنیا میں تباہی مچائیں گے
21:48وہ پانی، فصل اور جانوروں تک کو کھا جائیں گے
21:55وہ سمندر کے پاس سے گزریں گے
21:58تو اگلے لمحے سمندر خشک ہو چکا ہو
22:01یاجوج ماجوج زمین کو تباہی سے بھر دیں گے
22:07دوسری طرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام
22:09اپنے ساتھیوں کے ساتھ پہاڑ پر ٹھہرے ہوں گے
22:12وہاں انہیں بھوک پیاس کا سامنا کرنا پڑے گا
22:16تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام
22:18اپنے ساتھیوں کے ساتھ
22:20اللہ سے دعا کریں گے
22:21اور اللہ ان کی اس دعا کو قبول کر لے گا
22:29اس کے بعد
22:30اللہ یاجوج ماجوج کی گردنوں میں ایسا کیڑا پیدا کرے گا
22:34جو کہ ان کی گردنوں میں سراخ کر دے گا
22:37اس سے ایک ہی رات میں ان کی موت ہو جائے گی
22:42اور پوری زمین ان کی لاشوں سے بھر جائے گی
22:45اس کے بعد
22:46حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ اللہ سے دعا کریں گے
22:50تو اللہ لمبی گردنوں والے پرندے بھیجے گا
22:52جو کہ ان کی لاشوں کو اٹھا کر کہیں دور لے جائیں گے
22:56جس سے پوری زمین صاف ہو جائے گی
22:58اس کے بعد
22:59انسانیت کا ایک نیا دور شروع ہوگا
23:02حضرت عیسیٰ علیہ السلام شادی کریں گے
23:05اور ان کے بچے بھی ہوں گے
23:06اس کے بعد ان کی وفات ہو جائے گی
23:09اور انہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بالکل ساتھ
23:13مدینہ میں دفن کیا جائے گا