Skip to playerSkip to main content
  • 3 days ago
Surah 001 - Surah-e-Fatiha - Irfan ul Quran

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03اللہ کے نام سے شروع جو نہائیت مہربان
00:07ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
00:09الحمدللہ رب العالمین
00:13سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہیں
00:15جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
00:18الرحمن الرحیم مالک یوم الدین
00:22نہائیت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
00:26روز جزا کا مالک ہے
00:28اییاک نعبد و اییاک نستعین
00:32اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
00:35اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
00:37اہدنا الصراط المستقیم
00:41ہمیں سیدھا راستہ دکھا
00:43صراط الذین انعنت علیہم غیر المغضوب علیہم ولا الضالین
00:54ان لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انعام فرمایا
00:58ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے
01:02اور نہ ہی گمراہوں کا
01:04موسیقا
01:04موسیقا
01:04موسیقا