00:00foreign
00:30foreign
01:22ڈی ایچ کیو حملہ کیس میں
01:42ایران نے ہمسایہ ممالک کے سامنے سرنڈر کر دیا
01:45امریکی صادر ٹرم کہتے ہیں ایران نے دباؤں کے تحت حملے نہ کرنے کا اعلان کیا
01:49ایران آج بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا
01:52اب بعض علاقی اور گروہ بھی نشانہ بن سکتے ہیں جو پہلے شامل نہیں تھے
01:55امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیکزٹ کا کہنا ہے
01:59ایران کی جو مدد کر رہا ہے ان سے سختی سے نمٹنا چاہتے ہیں
02:02معلوم ہے کون کس سے کہاں بات چیت کر رہا ہے
02:05اور کیوں کر رہا ہے کسی کو لگتا ہے ایران کو کچھ نہیں ہوگا
02:08تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
02:22امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے تیز
02:25سہران میں مہر آباد ائرپورٹ پر دھما کے
02:27ائرپورٹ کا کچھ حصہ متاثر
02:29آزادی ٹاور کے قریب بمباری سے کئی امارتوں کو نقصان پہنچا
02:32اسرائیل اور امریکی بمباری سے ایران میں شہید افراد کی تعداد تیرہ سو پتیس ہو گئی
02:37امریکی سنٹرل کمانڈ نے بتایا
02:39تین تالیس ایرانی جنگی جہاز تباہ کیے
02:41تجمعان وائٹ ہاؤس کے رنن لیوٹ کا کہنائیں
02:44ایران کے خلاف کاروائی مکمل کرنے میں
02:46چار سے چھے ہفتے لگیں گے
02:48لبنان میں بھی اسرائیلی حملے جاری
02:50مزید اکتالیس افراد شہید
02:52شہدہ کی تعداد دو سو چالیس سے زائد ہو گئی
02:55جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافات سے
02:58بڑے پیمانے پر نقل مکانی
03:12ایران کا آبنائے ہرمس کے قریب
03:14بارٹا کے جھنڈے والے آئل ٹینکر پر
03:16ڈرون حملہ پاس دارانے انقلاب کا کہنا تھا
03:19ٹینکر کو ہدایات مسلسل نظر انداز کرنے پر
03:22نشانہ بنایا گیا
03:23ایران سے اسرائیل پر مزائلوں کے بارش
03:25تلعبیب یورشلم وستی اور جنوبی اسرائیل
03:27مغربی کنارے اور غزہ بارڈر پر سائرن بجھ اٹھے
03:30اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
03:32ڈیفنس سسٹم مزائلوں کو نکارہ بنا رہا ہے
03:34پاس دارانے انقلاب نے مادہ سادک چار کی
03:37چوبیسری لہر کی ویڈیو جاری کر دی
03:39بتایا مزائل حملوں میں
03:40تلعبیب میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
03:43ایران نے خلیج میں
03:44امریکی مزائل دفاعی نظام کا اہم ریڈار
03:46تباہ کر دیا
03:47بلومبرگ کے مطابق ریڈار کی مالیت تقریباً
03:50تیس کروڑ ڈالر تھی
03:58مشرق وستہ میں جنگ پاکستانیوں پر پیٹرول بم گر گیا
04:01پیٹرول اور ڈیزل
04:02پچپن پچپن روپے پی لیٹر مہنگا
04:04مٹی کے تیل کی قیمت میں
04:06ایک سو تیس روپے آٹھ پیسے کا بڑا اضافہ
04:08عوام کی چیخیں نکل گئیں
04:10کہتے ہیں بچوں کی فیس دیں
04:11گھر کا خرچ پورا کریں
04:13یا پیٹرول کا
04:13آٹا نہیں خرید سکتے
04:15پیٹرول کیا خریدیں
04:16لوگوں نے کہا
04:17عید پر تو کہیں جانے کے قابل بھی نہیں رہے
04:19حکومت نے اچھا تحفہ دیا
04:27حکومت نے مشکل فیصلہ کیا
04:29جیسے ہی صورتحال بہتر ہوگی
04:31قیمتوں میں کمی کی جائے گی
04:32وزیر پیٹرولم علی پرویز ملک نے کہا
04:35معلوم نہیں محدودہ بہران سے کب
04:37اور کیسے نکلیں گے
04:38ہمیں بحیثیت ریاست اور قوام
04:40معاملات کو ذمہ داری سے نبھانا ہوگا
04:42وزیر اطلاعات
04:43عطا تارر کا کہنے
04:44بدلتے ہوئے عالمی معاملات کے باعث پیٹرول مہنگا کرنا پڑا
04:48شیاسی اور اسکری قیادت ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے
04:51حالات جلد بہتری کی طرف جائیں گے
04:53وزیر اعظم نے وزیر خزانہ
04:55اور وزیر پیٹرولیم کو چانوں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی
04:58مصنوعی قلت یہ زخیرہ اندوزی میں ملوث پیٹرول پمپ
05:02اور کمپنی فوری بند کرنے کی ہدایت
05:15فرانسپورٹرز کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا
05:18ایکانومی کلاس کا کرایا پانچ
05:20ایسی کلاس کا دس اور مال گاڑیوں کا کرایا بیس فیصد بڑھا دیا
05:24اطلاع نو مارچ سے ہوگا
05:26حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک سو چپون روپے اضافہ کر دیا
05:29ہی لیٹر قیمت تین سو پیالیس روپے سینتیس پیسے ہو گئی
05:32ائرلائنز کے کرایوں میں پانچ ہزار تک اضافے کا امکان
05:50پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مصرد کر دیا
05:54پارلمنٹ جانے کا اعلان
05:56راجہ پرویزر شرف کو کہنا تھا
05:57بہتر ہوتا پیٹرول مہنگا کرنے پر پارلمنٹ کو اعتماد میں لیا جاتا
06:01مشیر خزانہ خیبر پختونخواہ مزمیل اسلم کا کہنا ہے
06:04اگر عالمی مارکٹ میں تیل ایک سو بیس ڈالر تک چلا گیا
06:07تو کیا حکومت پیٹرول پانچ سو روپے فی لیٹر قیمت کرے گی
06:10بانی پی ٹی آئی کے دور میں تیل ایک سو بیس ڈالر تھا
06:13لیکن وقامی قیمت ایک سو پچاس روپے فی لیٹر تھی
06:16مام نے خصوصی اطلاعات خیبر پختونخواہ شفی جان نے کہا
06:19پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پچپن روپے کا اضافہ عوام پر ظلم قیمت رادف ہے
06:24جماعت اسلامی نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
06:42وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس حالیہ کشیدگی سے خطے پر پڑھنے والے
06:46معاشی اثرات کر ریپی
06:47وزیراعظم کی معاشی ترقی سادگی اور بچت پر مبنی لاعمل تشکیل دینے کی ہدایت
06:52آئندار تالیس گھنٹوں میں قابل عمل تجاویز طلب
06:55کہا لائے عمل میں عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جائے
06:58مسلوعی قلت یا زخیرہ اندوزی میں ملوث پیٹرول پمپ یا کمپنی کو فوری بند کیا جائے
07:03وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم صوبوں کا دورہ کریں
07:15جنگ روکنے کے لیے عالمی رہنماؤں کے رابطے
07:18روسی صدر ولاد میر پوٹن اور ایرانی صدر کے دنیا رابطہ
07:21روسی میں اکمہ دفعہ کے مطابق روس اور ایران کے درمیان
07:24شفارتی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
07:27ایرانی صدر کا کہنا تھا جہانیت یا خلاف تحران کے جائز حکوب کی حمایت کی جائے گی
07:31امریکی میکزین گرون برگ کا کہنا ہے
07:33سعودی عرب نے کشیب کی کم کرنے کے لیے
07:35ایران سے براہ راست رابطے تیز کر دیئے
07:38ترک صدر عجب طیب اردوان اور سعودی والی حید
07:41محمد بن سلمان کے درمیان بھی خون پر گفتگو
07:44صدر عردوان نے سفارتی راستے کو فروغ دینی اور
07:47مذاکرات کی بہاری پر زور دیا
07:49برطانوی وزیراعظم سرکر سٹارمر نے
07:51سعودی والی حید سے رابطہ کیا
07:53حمایت کی یقین گھانی کرائی
07:55مشرق بستا کی صورتحال پر
07:57عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی جلاس کل ہوگا
08:11بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کاروائیاں
08:14پندرہ قوارج ہلاک آئیس پی آر کے مطابق
08:16ہڑنائی میں آپریشن کے دوران فتنہ قوارج کے بارہ دہشتگرد
08:19اور بسیمہ میں فتنہ ہندوستان کے تین دہشتگرد مارے گئے
08:22صدر وزیراعظم وفاقی وزیر داقلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
08:27صدر آصف علی زرداری نے کہا
08:29ملچ دہشتگردی کا مکمل قاتمہ ولین ترجی ہے
08:31وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
08:33دہشتگردی کے قلاب جنگ میں قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
08:37موسیل نکری کا کہنا ہے
08:38فورسز نے بربغت کاروائیاں کر کے
08:40خوارج کے ناپاک ازائم کو خاک میں ملایا
08:43وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
08:44فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں
09:07امراتی ائرلائن نے فلائٹ آپریشپ کی بحالی کا اعلان کر دیا
09:11کہاں سارفین فلائٹ شیڈیول چیک کر کے ائرپورٹ آ سکتے ہیں
09:14قطر کا فضائی حدود محدود پروازوں کے لیے جسری طور پر دوبارہ کھولنے کا فیفلہ
09:19قطر سیویل ایوییشن نیتھارٹی کے مطابق
09:21ایک ہفتہ پہلے شروع ہونے والی جنگ کے بعد
09:23پہلی مرتبہ محدود پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں
09:26مشرق عوستہ کی کشیدہ صورتحال آج پاکستان سے ایوی بحریین کوئی تطر سمیر
09:32کئی ممالک کے لیے ایک سو بائیس پروازیں منصوب کر دی گئیں
09:46امریکی بھیکپائن صاف نے برنامہ زمانہ جیفری ایکس ٹین سے مطالق مزید دستاویزات جاری کر دی
09:51دستاویزات میں موجود ایک خاتون کے انٹرویوز نے حلچل مچا دی
09:55خاتون نے الزام لگایا جب وہ تیرہ سے پندرہ سال کے درمیان تھی
09:59تو جیفری اپسٹین نے اسے نیو یورک نہ یا نیو جرسی لے جا کر ٹرمپ سے ملوایا تھا
10:04جیفری اپسٹین کے علاوہ ڈانلڈ ٹرمپ نے بھی اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
10:08امریکی صدر نے الزامات کی تدید کی ہے
10:13سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فی تولہ سونہ
10:15اکسٹھ سو روپے اضافے سے پانچ لاکھ انتالیس ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
10:19عالمی مارکٹ میں فیون سونہ اکسٹھ ڈالرز اضافے سے پانچ ہزار اکسو اکتر ڈالرز کا ہو گیا
10:24فی تولہ چاندی سترہ روپے اضافے سے آٹھ ہزار نو سو اکترس روپے میں فروقت ہو رہی
10:38کرکٹ کا سب سے بڑا شو ہرلمہ پو جورج
10:40ٹی وی میزبان شائستہ لودی آج بنیں گی مہمان
10:43سابق کپتان شیب ملک کی میزبانی
10:45سابق کرکٹر باسط علی اور کامران اکمل کریں گے
10:49میچز پر تجزیہ آگے اور مصطفیٰ مسکرہ ہٹے بکھیریں گے
10:56اور سترہ رمضان المبارک دو ہجری
10:59تاریخ اسلام کا وہ عظیم دن ہے جب مقام بدر پر
11:02کفر و السام کا پہلا مارکہ ہوا
11:04جذبہ ایمانی سے سرشار محس تین سو تیرہ صحابہ کرام نے
11:07بے سر و سمانی کی باوجود کفار مکہ کے ایک ہزار کے
11:10مسلح لشکر کو شکست فاش دے کر فتح عظیم حاصل کی
11:14اس جنگ میں اللہ نے مسلمانوں کو فرشتوں کی بدد سے کامیابی عطا کی
11:17قرآن مجید نے اس دن کو یوم الفرقان سے تعبیر کیا
11:20مجید نے اس دن کو یوم الفرقان سے کامیابی عطا کی
Comments