Skip to playerSkip to main content
#SaudiArabia #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #petrolprices #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈھمکی دے گی
00:30خارجہ فیصل بن فرہان کہتے ہیں
00:31سعودی سرزمین اور تیل کی تنصیبات پر
00:34حملے برداشت نہیں کریں گے
00:35حملے جاری رہے تو ریاض جوابی کاروائی کرے گا
00:42دشمن ایران اور اس کے انسائے
00:44ممالک کے درمیان افتلاف پیدا کرنا چاہتا ہے
00:46ایرانی صدر مسود پیزشیان کہتے ہیں
00:48ہم بار بار کہہ چکے ہیں ہم بھائی ہیں
00:50ہمیں اچھے تعلقات رکھنے چاہیے
00:51لیکن اگر ہم پر حملہ کیا جائے گا
00:53تو ہم اس کا جواب دیں گے
01:00اسرائیل اور امریکہ کے ایران
01:02پر حملے تہران اسفحان
01:03نجف آباد اور دیگر شہروں پر
01:05بمباری چالیس افراد شہید
01:07پاس سارہ انقلاب نے اسرائیل کے خلاف
01:09جدید ترین مزائل استعمال کرنا شروع کر دیئے
01:16اور کل تک پیٹرول کے تین جہاز
01:18پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
01:19وفاقی وزیر خزانہ محمد آرن سیب
01:21اور وزیر پیٹرولی مالی پرویز مالی کی
01:23سندہ پنجاب حکومتوں کو بریفنگ
01:25وزیر خزانہ نے کہا
01:26کاتر سے ایلنجی سپلائی متاثر ہونے کا خطہ ہے
01:29ہیومن رائٹس ووچ نے ایران میں
01:31اسکول پر حملہ جنگی جرم کرا دے کر
01:33تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
01:35کہا اسکول پر حملے کی ذمہ داروں کو
01:37قانون کی تطہرے میں لائے جائے
01:38اور جنگی جرم کے مرتقی بفرات کی خلاف
01:41مقدمات چلائی جائیں
01:43اسرائیل اور امریکہ کے ایران میں
01:44اسکول پر حملے میں طالبات سمیت
01:46160 افراج آب حق ہوئے تھے
01:57کل تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان
02:00پہنچنے کی توقع ہے
02:01وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگ زیب
02:03اور وزیر پیٹرول یہ مالی پرویز مالک کی
02:05اسندھ حکومت کو بریفنگ
02:06وزیر خزانہ نے کہا
02:08کاتر سے ایلنجی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
02:11تیل کی قیمتوں کے مالی اثرات سے
02:13نمیتے کے لئے متبادل منصوبے تیار کر رہے ہیں
02:15مرادلی شاہ نے کہا
02:17تابنائی کی ذمہ دارانہ استعمال
02:18اور عبامی تعاون کی ضرورت ہے
02:20وفاقی وزیرہ کی وزیرعالہ پنجاب سے بھی ملاقات
02:23پیٹرول مصوات کی طلب اور رسل
02:25میں تبازن کے لئے بجت پالیسی پر اتفاق
02:27مریم نواز کا کہنا تھا
02:28چارنس نمیتے کے لئے پوری قوم کو
02:30ثابت کرنے کا مظاہرہ کرنا ہوگا
02:54سیکیورٹی فورسز کی خیبر پخت انخواہ میں
02:56پانچ مختلف مقامات پر کاروائیاں
02:58تیرہ خوارج حلاؤ
02:59آئی ایس پی آر کے مطابق
03:00باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پانچ
03:02بنو اور ڈیر ایس ملخان میں تین
03:04خیبر اور جنوبی وزرستان میں پانچ
03:06خوارج کو جہنم واصل کیا گیا
03:07سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے
03:10پاک افغان سرہد چمن سیکٹر میں
03:12تین سے چار خوارج پر مشتمل
03:14تشکیل کی دراندازی کی کوشش ناکام
03:16بنا دی
03:16ایک آجی دہشتگرد حلاؤ
03:18دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے
03:20آئی ڈیز اور بار کاٹنے کا سمان برامر
03:23صدر زرداری وزیراعظم شہباز شریف
03:25اور وزیرا داخلہ کا فورسز کو
03:27قراجی تحسین صدر آصف علی زرداری
03:29نے کہا فتنہ خوارج کے دہشتگردوں
03:31کے خلاف کاروائیاں ملکی ام
03:33کے لیے نہایت آہم ہے
03:34وزیراعظم نے کہا دہشتگردی کے مکمل
03:36خاتنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
03:38موسیٰ نقلی نے کہا دہشتگردوں کو
03:40کہیں چھپنے نہیں دیا جائے گا
03:56چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
03:58چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
04:00ایران کے خلاف امریک اور اسرائیل کی جنگ
04:02کبھی نہیں ہونی چاہیے
04:03پریکین کو دشمنی فوری ختم کر کے
04:05مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے
04:07دنیا جنگل کے قانون کی جانے
04:09واپس نہیں جا سکتی
04:10اس بہرانت کا خاتمہ کبھی طاقت سے نہیں ہوگا
04:13ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے
04:15کوئی عوامی حمایت موجود ہی نہیں ہے
04:17امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی
04:19اسٹیف پچکوف کا کہنا ہے
04:20ایران نے مذاکرات کے دوران
04:22ہماری تجویز کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا
04:24کہا تھا ہم آپ کو سفارتی طور پر وہ نہیں دیں گے
04:27جو آپ فوجی طور پر حاصل نہیں کر سکتے
04:29مذاکرات شروع کرنے کا انحصار ایران پر ہے
04:45اسرائیلی فورسز کے لیبنان پر بھی بمباری
04:47بیروت اور جنوبی لیبنان میں
04:49انیس افراد شہید
04:50اسرائیلی فورسز کا کہنا ہے
04:52حملے میں کس فورس کے لیبنانی شاہ کے
04:54کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا
04:55پیس جاری اسرائیلی حملوں میں
04:57لیبنان میں اب تک دو سو سترہ افراد شہید ہو چکے
05:00حسب اللہ نے جوابی کاربائی کرتے ہوئے
05:03اسرائیلی شہریفہ میں بہریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا
05:16عرب لیگ کے وزراء قارجہ کا ہنگامی جلاس آج ہوگا
05:19جس میں رکم ممالک پور ہونے والے
05:21ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
05:23عرب لیگ کے اسسسنٹ سیکریٹری جنرل حسام زکی کا کہنا ہے
05:27ویڈیو کانفرنس پر ہونے والا اجلاس
05:29کوئیت، سعودی عرب، قطر، امان، اردن اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے
05:42کوئیت مہرانی حملے میں
05:43حلاق شہ امریکی فوجیوں کی لاشے وطن واپس پہنچا دی گئے
05:46ڈوور ائر بیس پر حلاق فوجیوں کے علاقانہ
05:49نے آخری رسومات کے لیے تابوت وصول کیے
05:51صدر ٹرامپ، پلانیا ٹرامپ، ٹرائب صدر جیڈی وینس کی تقریب میں شرکت
05:55صدر ٹرامپ اور ملانیا ٹرامپ نے حلاق فوجیوں کے علاقانہ سے ملاقات کی
06:10ایران میں پسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلطلہ چاری
06:14ایران میں تائنات پاکستانی صفید ندرسی ٹیپو نے بلوکستان حکومت کے اقدامات کی تاریخ کی
06:19کہا ایران سے طولباز سیاہ تاجروں سمیت آٹھ سو پچاس پاکستانی وطن واپس پہنچے
06:24جو باہفاظت اپنے گھروں کو پہنچ ہوئے
06:26شہریوں کی باپسی حکام کی بہترین ہماہنگی کی افکاس ہے
06:38وزیراعالہ صدر نے صوبے میں ہر گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار دی دی
06:43مراد علی شاہ نے کہا بغیر انشورنس اب گاڑی ریجسٹرڈ ہوگی
06:46نہ ٹوکن ٹیکس جمع ہوگا
06:47صدر انشورنس قانون نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
06:50تھرڈ پارٹی انشورنس کا قانون حادثات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سہارہ ثابت ہوگا
06:55ٹرافک حادثات میں جانبہہ کفرات کے برسہ کو ساتھ اور معذوری پر پانچ لاکھ روپے معافضہ دیا جائے تھا
07:06خواتین کے عالمی دن پر سندھ حکومت کی جانب سے پینک سکوٹیز تقسیم کرنے کی تقریب
07:11سندھ کے سینئر وزیش اجیر میمن کا کہنا تھا
07:13پیپولز پارٹی نے سندھ میں ملکہ پہلا گرلز کیڈف کالیش بنایا
07:17الیکشن میں جورنل نشستوں پر خواتین کو ترجیح دی
07:19سہراف زدگان کے لیے بنائے گا ہے خواتین کے نام پر لوٹ کیے
07:23گاڑی کے بعد اب خواتین ہر سیڈک پر سکوٹے بھی چلائیں گی
07:34وجود زندھ سے ہے تصویر قائنات میرا
07:36معاشرے میں خواتین کی خدمت کو اقراج تحسین پیش کرنے کے لیے
07:40خواتین کا عالمی دن آج بنایا جا رہا ہے
07:42صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں خواتین کی شمولیت کے بغیر
07:46کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی
07:48محترمہ فاطمہ جنان نسرت بھٹو اور بینظیر بھٹو کی جدوجہوت
07:52خواتین کے لیے مشلے راہے
07:53وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
07:55خواتین کے حقوق کا تحفظ ملکی پائیدار ترقی اور قومی خوشحالی کی زمانت ہے
08:00حکومت کا عظم ہے خواتین کے لیے محفوظ اور باقتیار محول یقینی بنایا جائے
08:05بلاول بھٹو نے کہا
08:06پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کے عظم کو صرف ناروں تک محدود نہیں رکھا
08:10عملی اقدامات کے ذریعے خواتین کے حقوق کے عظم کو حقیقت کا روب دیا
08:22پیٹرل بم گینے کے بعد رمزان میں مہنگائی کا نیا توفان
08:25ٹرانسپورٹرز کی جانت سے قرائے بڑھانے پر دوسرے شہروں کو جانے والے مسافر پریشان
08:29قرائے بڑھنے پر دکانداروں نے پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی
08:33شہری کہتے ہیں پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے
08:36پیٹرل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی نے رہی صحیح قصر بھی پوری کر دی
08:39حکومت سے پیٹرل کی قیمتیں کم کرنے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ
08:53بھارت میں جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پھر بد انتظامی
08:56جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز بھارت میں پھس گئیں
08:59ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکوں مارچ اور جنوبی افریقہ کی ٹیم
09:02چار مارچ کو ورلڈ کپ سے بہا گئی
09:04انگلیس ٹیم پانچ مارچ کو ایونٹ سے بہا ہوئی
09:06آئی سی سی نے انگلیس ٹیم کے لیے چارٹر فلائٹ کا انتظام کر کے انہیں واپس بجھوایا
09:10لیکن ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیم میں تحال واپسی کے منتظر
09:14امتیازی سلوک پر آئی سی سی کو کڑی تنقید قسام
09:23بنگلہ دیش کی خلاب وانڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ ڈھاکہ پہنچ گیا
09:26کومی ٹیم آج آرام اور کل ٹویننگ کرے گی
09:28پاکستان اور بنگلہ دیش کی دمیان تین مائچز کی سیریز کا پہلا مائچ
09:32گیارہ مارچ کو کھیلا جائے گا
09:43اور نیشنل ٹی ٹوینٹی میں سوپر سنڈے آج دو میچز کھیلے جا رہی ہیں
09:47پہلے میچ میں ابڈاباد اور ملتان کی ٹیم میں مدد مقابل آئیں گی
09:50دوسرا میچ سے آلکوٹ اور کراچی بلوز کے درمیان کھیلا جائے گا
09:53گزشتہ روز کراچی اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیتے
10:00موسیقی
Comments

Recommended