Skip to playerSkip to main content
عورت جب مانگ کر خرچ 💸 لیتی ہے تو وہ صرف پیسے نہیں لیتی بلکہ کہیں نہ کہیں اپنی خودداری بھی ہار دیتی ہے۔ سچا شوہر ❤️ وہ ہوتا ہے جو بن مانگے ہی اپنی بیوی کی ضرورتوں کا خیال رکھے اور اسے کبھی یہ احساس نہ دلائے کہ وہ کسی پر بوجھ ہے۔ عزت، محبت اور احساس ہی ایک خوبصورت رشتے کی اصل بنیاد ہوتے ہیں۔ 🤍#شوہر_بیوی #ازدواجی_زندگی #محبت #عورت_کی_عزت #
Comments

Recommended