Skip to playerSkip to main content
زندگی کی ایک تلخ مگر حقیقت پسندانہ سچائی…
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ بیٹے جو ماں باپ کے سایے میں پلتے ہیں،
اور بیٹیاں… بیٹیاں تو مرنے تک یہ نہیں جان پاتیں کہ کون سا گھر ان کا اپنا ہے اور کون سا پرایا۔
💛 محبت، خاندان اور زندگی کے رشتوں کی عکاسی۔#اردو شاعری #EmotionalPoetry #UniversalPoetry
Comments

Recommended