Skip to playerSkip to main content
اس فریب اور بدلتے ہوئے ماحول میں اگر کوئی سچا ساتھ ہے تو وہ بھائی کا ہوتا ہے۔
جب ہاتھوں میں بھائی کا ہاتھ ہو تو دنیا کی کوئی پروا نہیں رہتی۔ ❤️
یہ ویڈیو اُن سب بہنوں کے لیے جو اپنے بھائی کو اپنی طاقت سمجھتی ہیں۔
✍️ شاعری:
اس فریب کے ماحول میں
ہاتھوں میں ایک ہاتھ ہے
مجھے کیا پروا اس ماحول کی
جب میرا بھائی ساتھ ہے
یونیورسل پوٹری آرٹ ✨#BhaiBehen
#BrotherLove
#SisterLove
#EmotionalPoetry
Comments

Recommended