Skip to playerSkip to main content
کبھی اولاد کے لیے خاموشی…
کبھی ماں باپ کے سامنے جھوٹی مسکراہٹ…
آخر کیوں عورت ہی ہر بار اپنے جذبات دبا دیتی ہے؟
یہ ویڈیو ہر اُس عورت کے نام جو مضبوط تو بہت ہے… مگر اندر سے تھک چکی ہے۔
اگر آپ بھی ایسا محسوس کرتی ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ 🌸#عورت
#خاموشی
#احساسات
#سمجھوتہ
Comments

Recommended